چوہدری منظور حسین سابق چیئرمین ککرالی اور چوہدری شاہد محمود ککرالی نے برادری اور ساتھیوں سمیت سالار قافلہ چوہدری عابد رضا کی حمایت کا اعلان کر دیا

کوٹلہ ارب علی خان (پریس ریلیز) چوہدری منظور حسین سابق چیئرمین ککرالی اور چوہدری شاہدمحمود ککرالی نے برادری اور ساتھیوں سمیت سالار قافلہ چوہدری عابد رضا کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ چوہدری شاہد محمود کی رہائش گاہ پر بہت بڑے اکٹھ میں امیدوار پاکستان مسلم لیگ ن حلقہ PP-115 چوہدری شبیر احمد مہمان خصوصی […]

.....................................................

فلم ہنگر گیمز کے دوسرے حصے کا ٹریلر ریلیز

فلم ہنگر گیمز کے دوسرے حصے کا ٹریلر ریلیز

لاس اینجلس(جیوڈیسک)ہالی وڈ کی سپر ہٹ فلم ”ہنگر گیمز ”کے دوسرے حصے کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے،فلم نومبر میں ریلیز ہو گی۔ہنگر گیمز سوزا نے کولنز کے ناول” کیچنگ فائر”پر بنائی گئی فلم ہے۔ فلم میں امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں بغاوت ہوتے دکھائی گئی ہے۔ہنگر گیمز کی ہیروئن آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ جینیفر […]

.....................................................

فلم کمانڈو نے 7 دن میں 18 کروڑ کما لئے

فلم کمانڈو نے 7 دن میں 18 کروڑ کما لئے

ممبئی(جیوڈیسک)بالی ووڈ کا نیا کمانڈو ودیوت جموال باکس آفس پرکامیاب ہوگیا۔فلم نے ریلیز کے پہلے ہی ہفتے 18 کروڑ کما کر کمال کردیا۔بالی ووڈ میں گذشتہ ہفتے ریلیز ہونے والی ہدایتکار دلیپ گھوش کی فلم کمانڈو کو شائقین نے پسندیدگی کی سند دے دی ہے۔ فلم نے 18 کروڑ کا بزنس کرکے باکس آفس پر […]

.....................................................

توانائی بحران کے حل کیلئے فوری مل بیٹھ کر اہم فیصلے کئے جائیں، صنعت کار

توانائی بحران کے حل کیلئے فوری مل بیٹھ کر اہم فیصلے کئے جائیں، صنعت کار

لاہور(جیوڈیسک)لاہور پنجاب بھر کے چیمبرز اور صنعت کارروں کا کہنا ہے کہ توانائی بحران کے حل کے لئے فوری مل بیٹھ کر اہم فیصلے کئے جائیں، ورنہ بے روز گار لوگ ووٹ ڈالنے کی بجائے اس ایشو پر باہر آجائیں گے۔فیڈریشن آف چیمبر آف کامرس کے زیر اہتمام پنجاب بھر کے چیمبرز اور صنعت کاروں […]

.....................................................

بالی وڈ فلم ایک تھی ڈائن ریلیز ہوتے ہی باکس آفس پرچھاگئی

بالی وڈ فلم ایک تھی ڈائن ریلیز ہوتے ہی باکس آفس پرچھاگئی

نئی دہلی(جیوڈیسک)بالی وڈ کی فلم ایک تھی ڈائن ریلیزہوتے ہی باکس آفس پرچھاگئی۔عمران ہاشمی کی فلم ایک تھی ڈائن کی ریلیز کے پہلے دن تمام سینما ہاوس فل رہے۔ اس بار عمران ہاشمی کے ساتھ 3 بالی ووڈ حسینائیں کونکنا سین شرما،کالکی کوچلن اور ہما قریشی جلوے بکھیرتی نظر آ رہی ہیں۔ عمران کا رول […]

.....................................................

انتخابات سے دوررکھنے کی سازش کی جارہی ہے، الطاف حسین

انتخابات سے دوررکھنے کی سازش کی جارہی ہے، الطاف حسین

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ ان کی جماعت کو انتخابات سے دوررکھنے کی سازش کی جا رہی ہے، وفاقی حکومت کارکنوں کے قتل عام کا نوٹس لے۔لندن سے جاری بیان میں متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کا کہنا تھا کہ ایم کیوایم کو انتخابات سے باہررکھنے کیلئے […]

.....................................................

بوسٹن دھماکے کا دوسرا ملزم زخمی حالت میں گرفتار

بوسٹن دھماکے کا دوسرا ملزم زخمی حالت میں گرفتار

بوسٹن(جیوڈیسک)امریکی پولیس نے بوسٹن دھماکوں میں ملوث دوسرے ملزم کوزخمی حالت میں حراست میں لے لیا۔امریکی میڈیاکے مطابق بوسٹن کے مضافاتی علاقے واٹر ٹاون سے میراتھون دھماکوں میں ملوث دوسرے ملزم جوخارنائیف کوشدیدزخمی حالت میں حراست میں لیاگیاہے۔ ملزم کوایمبولینس میں منتقل کرکے اسپتال لے جایاجارہاہے۔ملزم کی گرفتاری کے بعد پولیس نے علاقے کوکلیئرقراردے کرسرچ […]

.....................................................

نئی دہلی 5 سالہ بچی سے زیادتی کا واقعہ منظر عام پر، شہریوں کا احتجاج

نئی دہلی 5 سالہ بچی سے زیادتی کا واقعہ منظر عام پر، شہریوں کا احتجاج

نئی دہلی(جیوڈیسک)بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں زیادتی کا ایک اور واقعہ سامنے آیا، جس کے بعد شہریوں نے اس واقعہ کے خلاف احتجاج کیا ہے۔متاثرہ 5سال کی بچی، تشویشناک حالت میں اسپتال میں زیر علاج ہے۔ پولیس کے مطابق متاثرہ بچی 15 اپریل کو گھر سے غائب ہوئی اور 17 اپریل کو ملی۔ ابتدائی تفتیش […]

.....................................................

دھماکے کیوں اور کیسے کیے گئے، ضرور پتا کریں گے، اوباما

دھماکے کیوں اور کیسے کیے گئے، ضرور پتا کریں گے، اوباما

واشنگٹن(جیوڈیسک)امریکی صدرباراک اوبامانے کہا ہے کہ معلوم کرکے رہیں گے کہ بوسٹن دھماکے کیوں اورکیسے کیے گئے۔وائٹ ہاوس میں مختصرآن کیمرا بیان میں صدراوباما کاکہناتھاکہ ابھی بہت سے سوالوں کے جواب باقی ہیں۔ یہ بھی پتاکرناہے کہ ملزمان کی کسی نے مدد کی یایہ ان کاذاتی فعل تھا۔انہوں نے کہا کہ 2نوجوان امریکی شہری کس […]

.....................................................

چین میں زلزلہ،100 سے زائد افراد ہلاک و زخمی

چین میں زلزلہ،100 سے زائد افراد ہلاک و زخمی

بیجنگ(جیوڈیسک)چین کے مغربی علاقے سی چوآن میں زلزلے سے 100 سے زائد افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔ امریکی جیولیوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 6.6 ریکارڈ کی گئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ زلزلہ چین کے مغربی علاقے چو آن میں آیا جس سے سیکڑوں افراد ہلاک و زخمی ہوگئے […]

.....................................................

سیاسی جماعتیں آج سے انتخابی مہم شروع کریں گی

سیاسی جماعتیں آج سے انتخابی مہم شروع کریں گی

سیاسی جماعتیں ملک بھر میں آج سے انتخابی مہم کا باقاعدہ آغاز کریں گی، امیدواروں نو مئی تک انتخابی جلسے جلوسوں کی قیادت اور خطاب کر سکیں گے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی۔ اب باقاعدہ انتخابی مہم سجے گی اور سیاسی اکھاڑے […]

.....................................................

کراچی : لیاری میں آپریشن،گینگ وارکے 3 مبینہ ملزمان گرفتار

کراچی : لیاری میں آپریشن،گینگ وارکے 3 مبینہ ملزمان گرفتار

کراچی(جیوڈیسک)لیاری کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے ٹارگیٹڈ آپریشن کے دوران گینگ وار کے 3 مبینہ ملزمان کو گرفتار کرکے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔ رینجرز ذرائع کے مطابق لیاری کے مختلف علاقوں میں آج صبح سے جاری کارروائی کے دوران ان ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ چھاپے کے دوران گرفتار کئے […]

.....................................................

فیصل آباد : گھر کی دوسری منزل پر آتشزدگی سے 3 بچے جاں بحق

فیصل آباد : گھر کی دوسری منزل پر آتشزدگی سے 3 بچے جاں بحق

فیصل آباد(جیوڈیسک)فیصل آباد رضا آباد میں واقع ایک گھر کی دوسری منزل میں آگ لگنے سے3 بچے جھلس کر جاںبحق ہوگئے۔ ریسکیو ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ آتشزدگی کا سبب معلوم نہیں ہوسکا تاہم آگ لگنے سے3 بچے جاںبحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ رضا آباد میں واقع ایک گھر کی دوسری منزل پر […]

.....................................................

نادر مگسی اور ڈاکٹر نصراللہ بلوچ کو الیکشن لڑنے کی مشروط اجازت مل گئی

نادر مگسی اور ڈاکٹر نصراللہ بلوچ کو الیکشن لڑنے کی مشروط اجازت مل گئی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی دوسری طرف سندھ ہائی کورٹ نے پیپلزپارٹی کے مراد علی شاہ کو پی ایس 73 سے الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی ہے۔ عدالت نے پی ایس 40 اور این اے 206 سے نادر مگسی کوجبکہ پی ایس 1سکھر سے ڈاکٹر نصراللہ بلوچ کو بھی مشروط طور پر الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی […]

.....................................................

دبئی : القاعدہ کا 7رکنی گروہ گرفتار،خلیجی ممالک پر حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

دبئی : القاعدہ کا 7رکنی گروہ گرفتار،خلیجی ممالک پر حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

دبئی(جیوڈیسک)عرب حکام نے القاعدہ کا 7رکنی گروہ گرفتار کرلیا،یہ گروہ مبینہ طور پرکئی خلیجی ممالک پر حملے کی منصوبہ بندی کررہا تھا۔متحدہ عرب امارات حکام کے مطابق اس گروہ میں عرب باشندے بھی شامل ہیں۔ القاعدہ کا 7رکنی سیل ملک کی سیکورٹی کو نقصان پہنچانے کی منصوبہ بندی کررہاتھا۔ حکام کے مطابق القاعدہ میں بھرتیوں […]

.....................................................

بجلی دو، ووٹ لو کے مطالبے کے ساتھ یونین کونسل پچنند اور کوٹگلہ کی بیشتر برادریوں نے ایکا کر لیا

تلہ گنگ( تحصیل رپورٹر )بجلی دو، ووٹ لو کے مطالبے کے ساتھ یونین کونسل پچنند اور کوٹگلہ کی بیشتر برادریوں نے ایکا کر لیا اور مطالبہ الیکشن سے پہلے پورا کرنے کا مطالبہ کیا گیا نہیں تو تمام برادریوں کی جانب سے ووٹ کا مکمل بائیکاٹ کا اعلان، تفصیلات کے مطابق یونین کونسل پچنند کی […]

.....................................................

NA129کی دلچسپ صورتحال

NA129کی دلچسپ صورتحال

NA129میئو،ملک ،رحمانی ،بھٹی ،گجر،جٹ اور مہر برادریوں کے ساتھ ساتھ بڑی تعداد میں کرسچن آبادی پر مشتمل ہے ۔یہاں الیکشن نظریات کی بجائے ذات برادری کی بدولت جیتے جاتے ہیں ۔یہ حلقہ کسی بھی سیاست دان کی گرفت میں زیادہ دیر تک نہیں آیا ، کبھی مسلم لیگ کا اُمیدوار کامیا ب ہوتا ہے تو […]

.....................................................

لاہور ریلوے اسٹیشن

لاہور ریلوے اسٹیشن

لاہور ریلوے اسٹیشن پاکستان کے صوبہ پنجاب، لاہور میں واقع ہے، جو کہ برطانوی دور میں تعمیر کیا گیا۔ یہ جنوبی ایشیاء میں برطانوی طرز تعمیر کی ایک مثال ہے جو کہ برطانوی راج کے دور میں تعمیر کیا گیا۔ برطانوی دور میں مرتب کیا جانے والا ریلوے کا نیٹ ورک بہت وسیع تھا اور […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 18.04.2013

پیپلزپارٹی پاکستان کے اندر وفاق کی علامت ہے چاروں صوبوں سے پیپلزپارٹی کلین سویپ کرے گی بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)پیپلزپارٹی پاکستان کے اندر وفاق کی علامت ہے چاروں صوبوں سے پیپلزپارٹی کلین سویپ کرے گی بے نظیر کی شہادت کے صدر آصف علی زرداری نے فہم وفراست سے تمام سازشوں کو ناکام بناتے ہوئے جمہوری حکومت کو […]

.....................................................

ینگ حقانی ،گلشن اسپورٹس اور فیوچر اسٹارفتح کے بعد سے ہمکنار ،کوارٹر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا

ینگ حقانی ،گلشن اسپورٹس اور فیوچر اسٹارفتح کے بعد سے ہمکنار ،کوارٹر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا

کراچی : شاہ فیصل ٹائون فٹ بال اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں پوری کوارٹر فائنل کے تین اہم میچوں کے فیصلے ہوگئے فاتح تینوں ٹیموں نے کوارٹر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ پری کوارٹر فائنل میں کھیلے گئے پہلے میچ میں ینگ حقانی فٹ بال […]

.....................................................

عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کو پولیو وائرس پی تھری سے پاک قرار دیدیا

عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کو پولیو وائرس پی تھری سے پاک قرار دیدیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کو پولیو وائرس پی تھری سے پاک قرار دے دیا۔عالمی ادارہ صحت کی سربراہ نعیمہ عابد نے ذرائع کو بتایا کہ گزشتہ ایک سال سے پاکستان میں پولیو وائرس پی تھری کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔ پی تھری وائرس نے اٹھارہ اپریل دو ہزار بارہ کو تحصیل باڑہ […]

.....................................................

مشرف کو فرار کرانے والے اہلکاروں کیخلاف کارروائی کی جائے : راجہ ریاض

مشرف کو فرار کرانے والے اہلکاروں کیخلاف کارروائی کی جائے : راجہ ریاض

فیصل آباد(جیوڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ ریاض نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے اور فرار کروانے والے اہلکاروں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے۔ فیصل آباد میں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ ریاض کا کہنا تھا کہ ایک آمر کا عدالت میں پیش ہونا جمہوریت […]

.....................................................

سپریم کورٹ کا لال مسجد کمیشن رپورٹ عام کرنے کا حکم

سپریم کورٹ کا لال مسجد کمیشن رپورٹ عام کرنے کا حکم

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد سپریم کورٹ نے لال مسجد پر کمیشن کی رپورٹ کو عام کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ رپورٹ کے بارے میں جاننا شہریوں کا حق ہے ۔چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے لال مسجد کیس کی سماعت کی۔ چیف جسٹس نے […]

.....................................................

ضمانت قبل از گرفتاری کیلئے پرویز مشرف کے وکیل سپریم کورٹ پہنچ گئے

ضمانت قبل از گرفتاری کیلئے پرویز مشرف کے وکیل سپریم کورٹ پہنچ گئے

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد پرویز مشرف کے وکیل قمر افضل ایڈووکیٹ سپریم کورٹ پہنچ گئے ہیں،وہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل کریں گے،اس سلسلے میں درخواست کی تیاری شروع کر دی ہے۔ پرویز مشرف کے وکیل قمر افضل ایڈووکیٹ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ایسے جرم میں ضمانت قبل از […]

.....................................................