پرویز مشرف مزاحمت کرنا چاہتے ہیں اورنہ ہی حکم عدولی،ڈاکٹر امجد

پرویز مشرف مزاحمت کرنا چاہتے ہیں اورنہ ہی حکم عدولی،ڈاکٹر امجد

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد آل پاکستان مسلم لیگ کے ترجمان ڈاکٹر امجد نے کہا ہے پرویز مشرف فرار نہیں ہوئے عدالتی فیصلے پر پرویز مشرف کو مایوسی ہوئی ہے لیکن وہ نہ مزاحمت کرنا چاہتے ہیں اورنہ ہی حکم عدولی۔ ڈاکٹر امجد نے یہ بات اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے سابق صدر پر ویز […]

.....................................................

پنجاب میں خسرے کی وبا پر قابو نہیں پایا جاسکا

پنجاب میں خسرے کی وبا پر قابو نہیں پایا جاسکا

لاہور(جیوڈیسک)پنجاب میں خسرے کی وبا پر قابو نہیں پایا جاسکا۔لاہور میں ایک ہفتے کے دوران بارہ بچے زندگی کی بازی ہار گئے،صوبے کے دوسرے شہروں میں بھی کئی بچے اس وبا سے متاثرہوئے ہیں۔پنجاب میں خسرے کی وبا نے معصوم بچوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔لاہور میں صورتحال سب سے زیادہ خراب ہے۔ […]

.....................................................

بچاری عوام

بچاری عوام

آجکل الیکشن کی تیاریاں عروج پر ہیںاور ہر طرف سیاسی بحث و مباحثے چل رہے ہیںکہ اب کون جیتے گا ، اور کس کے مقدر میں حکومتی اقتدار آئے گا۔سیاسی رہنما بھی آجکل کارنر میٹنگزاور جلسے جلوسوں میں مصروف ہیں جبکہ عوام اسی پریشانی میں مبتلا ہیں کہ وہ ووٹ کس کو دیںکیونکہ سارے ہی […]

.....................................................

جنرل الیکشن میں مسلم لیگ بر سر اقتدار میں آ کر ملک کو بحرانوں سے نکالے گئی

کوٹلہ ارب علی خان (ذوالفقار علی بٹ)جنرل الیکشن میں مسلم لیگ بر سر اقتدار میں آ کر ملک کو بحرانوں سے نکالے گئی،،ملک نعیم اعوان رہسیاں ،تفصلات کے مطابق ملک نعیم اعوان رہسیاں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہجنرل الیکشن میں مسلم لیگ بر سر اقتدار میں آ کر ملک کو بحرانوں سے […]

.....................................................

چوہدری ناصر احمد چھپر ایڈوکیٹ،،نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف جیسی منظم اور شفاف جماعت کا امیدوار ہونا ہی میرے لیے قابل فخر اور اعزاز کی بات ہے

کوٹلہ ارب علی خاں (ذوالفقار علی بٹ )گزشتہ روز حلقہ پی پی 115کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نامزاد امیدوار تحریک انصاف ،،چوہدری ناصر احمد چھپر ایڈوکیٹ،،نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف جیسی منظم اور شفاف جماعت کا امیدوار ہونا ہی میرے لیے قابل فخر اور ا عزاز کی بات ہے۔ انشاء اللہ بھرپور […]

.....................................................

پوری قوم محسن پاکستان کے احسانات کا بدلہ چکانے کے لیے 11مئی کو میزائل کے نشان پر مہر لگا کر حب الوطنی کا ثبوت دیں،روحیل اکبر

تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان سے متحدہ دینی محاذ کے سربراہ مولانا سمیع الحق کی ملاقات دونوںرہنمائوں نے الیکشن میں متفقہ طور پر امیدوار کھڑے کرنے کا اعلان کردیا چیئرمین تحریک تحفظ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے ایم ڈی ایم کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گذشتہ […]

.....................................................

ملت تشیع کے کسی بھی سانحہ پر دئیے گئے ،دھرنوں اور احتجاجات میں شرکت نہ کرنا اور اظہار ہمدردی نہ کرنے سے عوام سخت نالا ں ہیں : علامہ امین شہیدی

اسلام آباد : عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے گذشتہ شب مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکر ٹر ی جنرل علامہ محمد امین شہیدی سے وحدت سیکرٹریٹ اسلام آباد میں ملاقات کی ور ملکی صورتحال سمیت آئندہ عام انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا ۔اس موقع پر ایم۔ڈبلیو ۔ایم راولپنڈی […]

.....................................................

پاکستان کے موجودہ حالات کا زمہ دار سب سے پہلے مشرف اور امریکا تھے لیکن اب ہم سب

پاکستان کے موجودہ حالات کا زمہ دار سب سے پہلے مشرف اور امریکا تھے لیکن اب ہم سب

جدید دور میں حالات حاضرہ سے واقفیت اتنا ہی آسان ہو چکا ہے جتنا کہ انسان کے آکسیجن لینا آسان ہے ۔ ہر پل کی خبر ، تجزیہ و تبصرہ ساتھ ساتھ ہی موصول ہوتی جا رہی ہے۔ کسی اور کی غلطی پر برقرار رہ کو تصور کرنا کہ اس کا زمہ دار فلاں خان […]

.....................................................

اکشے کمار گبر بن کر کرپٹ لوگوں کو مزا چکھائیں گے

اکشے کمار گبر بن کر کرپٹ لوگوں کو مزا چکھائیں گے

ممبئی(جیوڈیسک)بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کمار اب گبر بن کر کرپشن کرنے والوں کی پٹائی کریں گے۔ راوڈی راٹھور میں غنڈوں کو مزہ چکھانے والے کھلاڑی کمار کو ایک بار پھر سنجے لیلا بھنسالی نے اپنی فلم گبر کیلئے سائن کیا ہے۔ گبر 2002 میں بنی تامل فلم کا ری میک ہے۔ گبر میں […]

.....................................................

شادی شدہ ایکٹریسز کے بالی ووڈ میں مقام نہ ہونے کا تصور غلط ہے، کرینہ کپور

شادی شدہ ایکٹریسز کے بالی ووڈ میں مقام نہ ہونے کا تصور غلط ہے، کرینہ کپور

ممبئی(جیوڈیسک)بھارتی اداکارہ کرینہ کپور کا کہنا ہے کہ یہ تصور غلط ہے کہ شادی شدہ ایکٹریسز کا بالی ووڈ میں کوئی مقام نہیں، بیبو کی سیف علی خان سے شادی کو 6 ماہ ہو چکے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ان کی شادی زندگی تو شاندار ہے ہی اور اپنی پیشہ وارانہ زندگی سے […]

.....................................................

سپرمین سیریز کی نئی فلم مین آف اسٹیل کا نیاٹریلر جاری

سپرمین سیریز کی نئی فلم مین آف اسٹیل کا نیاٹریلر جاری

نیویارک(جیوڈیسک) مین آف اسٹیل 14 جون کو سنیماگھروں کی زینت بنے گی۔ سپر مین کے فین تیار ہو جائیں، سیریز کی نئی فلم مین آف اسٹیل جون میں ریلیز کے لیے تیار ہے۔اس فلم کا تازہ ترین ٹریلر ریلیز ہوتے ہی شائقین کا تجسس اور بڑھ گیا ہے۔ اس بار سپر مین کا کردار نبھا […]

.....................................................

عاشقی ٹو کے نئے گانے ملنے ہے مجھ سے آئی کی وڈیو ریلیز

عاشقی ٹو کے نئے گانے ملنے ہے مجھ سے آئی کی وڈیو ریلیز

ممبئی(جیوڈیسک)ممبئی این جی ٹی بالی ووڈ کے معروف فلمساز و ہدایتکارمہیش بھٹ کی 90کی وہائی کی سپر ہٹ رومانٹک فلم عاشقی کے سیکوئل عاشقی ٹو ریلیز کے لیے تیار ہے جس میں ادتیہ رائے کپور اورشردھا کپور مرکزی کرداروں میں جلوئہ گر ہورہے ہیں۔ فلم کے نئے گانے ملنے ہے مجھ سے آئی کی وڈیو […]

.....................................................

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا

آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیر کے بعض مقامات پر جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ گرمی دادو اور تربت میں پڑی جہاں درجہ حرارت بیالیس ڈگری سینٹی […]

.....................................................

مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں پارٹی ٹکٹ جاری کر دیئے

مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں پارٹی ٹکٹ جاری کر دیئے

لاہور(جیوڈیسک)لاہور مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں پارٹی ٹکٹ جاری کر دیئے ،مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کی جنرل نشستوں کے لیے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی ہے۔پنجاب میں قومی اسمبلی کے 148 میں سے 146 حلقوں میں امیدواروں کے نام فائنل کر لئے گئے ہیں۔ جبکہ […]

.....................................................

بھارت کا 2017 تک قابل تجدید توانائی کی مقدار دوگنا کرنے کا فیصلہ

بھارت کا 2017 تک قابل تجدید توانائی کی مقدار دوگنا کرنے کا فیصلہ

نئی دہلی(جیوڈیسک)بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں 2017 تک قابل تجدید توانائی کی مقدار دوگنا کر دی جائے گی۔بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ نے کہا ہے کہ آئندہ مستقبل میں ممکنہ توانائی بحران سے نمٹنے کے لئے حکمت عملی تیار کر لی گئی ہے۔ 2017 تک قابل تجدید توانائی کی […]

.....................................................

امریکا : کھاد کے پلانٹ میں دھماکا، 70 افراد ہلاک، 200 زخمی

امریکا : کھاد کے پلانٹ میں دھماکا، 70 افراد ہلاک، 200 زخمی

شکاگو (جیوڈیسک)امریکی ریاست ٹیکساس میں کھاد کے پلانٹ میں دھماکے کے نتیجے میں 70 افراد ہلاک اور200 سے زائد زخمی ہوگئے جن میں سے متعدد کی حالت تشویش ناک ہے۔ فرانسیسی خبررساں ادارے کے مطابق واکو کھاد پلانٹ میں دھماکے کی وجوہات کا ابھی تک علم نہیں ہوسکا تاہم دھماکا انتہائی شدید تھا۔ دھماکے کے […]

.....................................................

عراق : دہشتگردی کے الزامات میں 21 افراد کو پھانسی

عراق : دہشتگردی کے الزامات میں 21 افراد کو پھانسی

بغداد(جیوڈیسک)عراق میں دہشت گردی کے الزامات میں سزا پانے والے 21 افراد کو پھانسی دیدی گئی۔ عراق میں گزشتہ روز 21 افراد کو پھانسی دیدی گئی۔ اجتماعی پھانسیوں کے سلسلے کی یہ تازہ ترین کڑی ہے جس کی عالمی سطح پر مذمت کی جا رہی ہے۔ اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر […]

.....................................................

شیر جنگلی جانور ہے جس کے پاس دماغ ہی نہیں ہوتا،پرویز الہی

شیر جنگلی جانور ہے جس کے پاس دماغ ہی نہیں ہوتا،پرویز الہی

گجرات(جیوڈیسک) ق لیگ کے رہنما چوہدری پرویزالہی کا کہنا ہے کہ ان کا انتخابی نشان سائیکل ہے جو غریب انسان کو بغیر پیٹرول اور گیس کے منزل تک پہنچا دیتی ہے، جبکہ شیر جنگلی جانور ہے جس کے پاس دماغ ہی نہیں ہوتا۔ گجرات میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویزالہی کا کہنا تھا […]

.....................................................

ایم کیو ایم نے سندھ سے بعض امیدواروں کا اعلان کردیا

ایم کیو ایم نے سندھ سے بعض امیدواروں کا اعلان کردیا

کراچی(جیوڈیسک)کراچی متحدہ قومی موومنٹ نے کراچی اورحیدرآبادسمیت کئی شہروں سے قومی اورصوبائی اسمبلیوں کے کچھ امیدواروں کے ناموں کااعلان کردیاہے۔ کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے240 سے خواجہ سہیل منصور، این اے246 اور 248 سے نبیل گبول، این اے 249 سے ڈاکٹر فاروق ستار،این اے 250 سے خوش بخت شجاعت ، این اے […]

.....................................................

کاغذات نامزدگی واپس لینے کا آج آخری دن، جمعہ کو حتمی فہرست جاری ہوگی

کاغذات نامزدگی واپس لینے کا آج آخری دن، جمعہ کو حتمی فہرست جاری ہوگی

لاہور (جیوڈیسک)گجرات سے چودھری شجاعت کے بھائی چودھری وجاہت نااہل ہوگئے، لاہور سے عمران خان پر اعتراض مسترد کر دیا گیا، لاہور کے حلقہ ایک سو بائیس سے انتخاب لڑیں گے،جن اپیلوں پر فیصلہ نہیں ہوا وہ مسترد ہو گئیں ،آج کاغزات واپس لینے کی آخری تاریخ ہے ، جمعہ کو امیدواروں کی حتمی فہرست […]

.....................................................

انتخابات میں سب کو برابر کے مواقع ملنے چاہییں : نواز شریف

انتخابات میں سب کو برابر کے مواقع ملنے چاہییں : نواز شریف

لاہور(جیوڈیسک)لاہور مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف کا کہنا ہے کہ انتخابات میں سب کو برابر کے مواقع ملنے چاہییں، پنجاب میں بیوروکریسی تبدیل کی گئی، باقی صوبوں اور مرکز میں بھی یہی ہونا چاہیے تھا۔ جیو نیوز کے نمائندے ارشد وحید چوہدری کو انٹرویو میں نواز شریف کا کہنا تھا کہ مشرف […]

.....................................................

اے این پی کا آئندہ سیاست میں کوئی عمل دخل نہیں، مولانا فضل الرحمن

اے این پی کا آئندہ سیاست میں کوئی عمل دخل نہیں، مولانا فضل الرحمن

پشاور(جیوڈیسک)جمعیت علمائے اسلام (ف )کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ اے این پی کا آئندہ سیاست میں کوئی عمل دخل نہیں ہے۔ ان پر حملے کرنا مرے ہوئے سانپ پر لاٹھیاں برسانے کے مترادف ہے۔ موجودہ خراب حالات جذباتی فیصلوں کا نتیجہ ہوسکتے ہیں ، سنجیدہ سوچ کا نہیں۔ڈیرہ اسماعیل خان میں […]

.....................................................

چین : ریت کے طوفان نے نظام زندگی بری طرح متاثر کردیا

چین : ریت کے طوفان نے نظام زندگی بری طرح متاثر کردیا

بیجنگ(جیوڈیسک)چین کے مغربی علاقے میں ریت کے طوفان نے لوگوں کو پریشان کردیا، نظام زندگی بری طرح متاثر ہوگئی۔ چین کے شمال مغربی علاقے ژن جیانگ میں بہار کا موسم ہے لیکن دوپہر میں اچانک ریت کے طوفان سے موسم سرد ہوگیا۔ آسمان اور پوری فضا زرد رنگ کی ہوگئی، گاڑیوں میں ایمرجنسی لائٹس آن […]

.....................................................

بھارت : گاڑی کی ٹکر سے بچی ہلاک، سیاسی رہنما کا بیٹا گرفتار

بھارت : گاڑی کی ٹکر سے بچی ہلاک، سیاسی رہنما کا بیٹا گرفتار

نئی دہلی(جیوڈیسک) بھارت میں گاڑی کی ٹکر سے 2 سالہ بچی کی ہلاکت پر سیاسی رہنما کے بیٹے کو گرفتار کرلیا گیا۔ یہ واقعہ مہاراشٹر کے شہر اورنگ آباد میں پیش آیا۔ سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا گی۔ بے قابو گاڑی نے پہلے ایک بچی کو اپنے پہیوں تلے کچل دیا، پھر ایک […]

.....................................................