بوسٹن(جیوڈیسک)امریکی شہر بوسٹن میں بم دھماکوں میں ملوث مبینہ ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ امریکی ٹی وی کے مطابق کلوز سرکٹ کیمروں کی فوٹیج کے ذریعے بوسٹن میں دھماکے کے مقام پر ایک شخص کو بیگ لے جاتے ہوئے دیکھا گیا۔ جسے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ امریکی اخبار کے مطابق ویڈیوز کی مدد سے گرفتار […]
بنگلور(جیوڈیسک)بھارت کے شہر بنگلور میں بی جے پی کے دفتر کے سامنے دھماکے میں 8 پولیس اہل کاروں سمیت 16 افراد زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بنگلور میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے دفتر کے سامنے کھڑی موٹر سائیکل میں زور دار دھماکا ہوا۔ دھماکے سے قریب کھڑی پولیس وین تباہ ہوگئی اور دوسری گاڑیوں […]
بوسٹن(جیوڈیسک)بوسٹن میراتھن میں بم حملوں کے بعد یہ حیرت انگیز انکشاف ہوا ہے کہ بم حملوں سے تین ہفتے پہلے ایک کارٹون پروگرام میں ان حملوں کی بات کی گئی تھی۔ لیکن کچھ حلقے یہ سوال بھی اٹھا رہے ہیں کہ کیا بوسٹن دھماکوں کا اسکرپٹ 3ہفتے پہلے ہی لکھا جا چکا تھا۔ بوسٹن بم […]
ٹیکساس(جیوڈیسک)امریکی ریاست ٹیکساس میں کھاد بنانے کے پلانٹ میں دھماکے سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق دھماکا کھاد بنانے والے پلانٹ میں ہوا جس کے بعد پلانٹ میں آگ لگ گئی جس سے قریبی عمارتیں بھی متاثر ہوئیں۔دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ۔
دالبندین(جیوڈیسک)بلوچستان کے علاقے دالبندین اور گرد و نواح میں پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کی شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز دالبندین کے شمال مغرب میں71 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔پاک ایران سرحدی علاقوں میں منگل کو 7.8 شدت کے زلزلے بعد سے آفٹر شاکس […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے کھارادر سے 3 افراد کی لاشیں ملی ہیں، تینوں افراد کو اغوا کے بعد قتل کیا گیا تھا۔ مقتولین میں سے 2 کی لاشیں بوری میں بند ملی ہیں تینوں افراد کو اغوا کے بعد قتل کرنے کے بعد کھارادر میں پھینکا گیا۔
لاہور(جیوڈیسک)لاہور خسرے سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے، مزید 3 ننھے پھول مرجھا گئے، جاں بحق ہونے والے بچوں کی مجموعی تعداد 49 ہوگئی۔ پنجاب میں حفاظتی ٹیکوں کے پروگرام پر صرف57 فیصد عمل ہو رہا ہے۔ خسرے سے بچائو کے لئے پہلے انجکشن کی شرح76 فیصد جبکہ دوسرے انجکشن کی شرح 61 فیصد ہے۔ […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد نگراں وزیر اعظم میر ہزار خان کھوسو نے وفاقی کابینہ سے کہا ہے کہ نگران حکومت کو ہر طرح سے غیر جانبدار رہنا ہے ، اور ایسا ہوتا نظر بھی آنا چاہیے۔ انہوں نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو سیکیورٹی بڑھانے اور صوبائی حکومتوں کو دہشت گردی سے آہنی ہاتھوں کے […]
کراچی : دہشتگردوں کے سرپرستوں اور پاکستان و عوام دشمنوں کی ایماء پر مشرف کو انتخابات سے باہر کرنے کی سازش میں شریک تمام قوتیں ملک و قوم کی دشمن ہیں مشرف کو انتخابات و اقتدار سے دورکرکے نہ صرف دہشتگردوں کو تحفظ فراہم کرنے کی کوشش کی گئی ہے بلکہ لوٹ مار کرپشن اختیارات […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)عالمی خود مختار ادارہ برائے پولیو کی خصوصی ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔ تین رکنی ٹیم پاکستانیوں پر سفری پابندیاں لگانے کیلئے مختلف تجاویز کا جائزہ لے گی۔ عالمی پولیو ٹیم وفاقی اور صوبائی حکام سے ملاقات کرے گی اور انسداد پولیس کے حوالے سے حکومتی اقدامات کا جائزہ لے گی۔ ڈاکٹر پاول ایلن کی […]
مظفرآباد(جیوڈیسک)مظفرآباد صدرآصف علی زرداری نے کہاہے کہ 65 سال سے مسئلہ کشمیر لٹک رہا ہے،بد قسمتی سے عالمی برادری مسئلہ کشمیرحل کرانے میں کامیاب نہیں ہوسکی،جنوب مشرقی ایشیا میں پائیدار امن کے لیے مسئلہ کشمیر حل کرنا لازم ہے۔ کشمیر کے مسئلے کے حل کیلئے ہم مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں۔جموں و کشمیر کونسل اور […]
کراچی : تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کراچی ڈویژن کے صدر علامہ سید مظہر حسین عابدی اور تنظیم جعفریہ شاہ فیصل کالونی کراچی کے صدر سید مظہرعلی زیدی نے ایک مشترکہ بیان میں تحریک کے سرگرم رہنماء شفقت حسین پر قاتلانہ حملہ اور قتل کی دھمکیوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سندھ آئی […]
بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)سروس ٹریبونل نے حکومتی نوٹیفکیشن کو معطل کرتے ہوئے ڈاکٹرقربان میر کو DGہیلتھ کے عہدے پر بحال کر دیاآزادکشمیر بھرمیں محکمہ صحت عامہ کے ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ تفصیلات کیمطابق حکومت آزادکشمیر نے ڈاکٹرقربان میر کو DG ہیلتھ کے عہدے سے ہٹا کر انکی جگہ ڈاکٹر عبدالقدوس کو DGہیلتھ جبکہ قربان […]
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور کے سینئرنائب صدر رائوناصر علی خان میئو نے لیبرونگ حلقہ PP159.اور160کے عہدران کے اجلاس سے خظاب کرتے ہوئے کہاکہ عوام کا موڈ بتا رہا ہے کہ وفاق اور تمام صوبوں میں ن لیگ کی حکومت بنے گی ،ملکی خزانے اور وسائل پر لوٹ مار کرنے والے کڑے احتساب […]
آزادجموں و کشمیر بار کونسل کے اہم الیکشن کیلئے آج میدان سجے گا بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)آزادجموں وکشمیر بار کونسل کے اہم الیکشن کیلئے آج میدان سجے گا ضلع بھمبرکی دونشستوں کیلئے پر تین امیدواروں کے درمیان کانٹے دارمقابلہ کی توقع چوہدری محمد لطیف ایڈووکیٹ کی پوزیشن مستحکم ہو گی تفصیلات کیمطابق آزادجموں وکشمیر بار کونسل کے […]
فخرِپوٹھوہار فزندِ گوجر خان اور پاکستان کے سابق وزیرِاعظم بھی انتخابی اکھاڑے سے آئوٹ ہو گئے ان پر اعتراضات ہی ایسے لگے کہ پہلے جھٹکے میں ریٹر ننگ آفیسر نے ان کے کاغذات مسترد کردیئے، مسلم لیگ گوجر خان کے امیدوار راجہ جاوید اخلاص کے حامیوں نے ان کے خلاف اعتراضات داخل کئے۔ جس میں […]
کراچی(جیوڈیسک) معروف قوال عزیز میاں کا آج71 واں یوم پیدائش منایاجارہاہے۔برصغیرمیں فن قوالی میں اپنا منفرد مقام رکھنے والے عزیزمیاں قوال 17 اپریل1942 کودہلی میں پیداہوئے۔انہوں نے دس برس کی عمرمیں استاد عبدالواحد خان سے قوالی کافن سیکھناشروع کیا۔ 16 برس تک داتاگنج بخش اسکول لاہورمیں تربیت حاصل کی۔ ہارمونیم پر ان کی پہلی ہی […]
وینزویل(جیوڈیسک)وینزویل ا میں صدارتی انتخابات کے نتائج کے بعد اپوزیشن کارکنوں کی ہنگامی آرائی میں سات افراد ہلاک ہو گئے۔ اپوزیشن نے نتائج مسترد کرتے ہوئے ووٹوں کی گنتی دوبارہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ مشتعل افراد سڑکوں پر نکل آئے ہیں اور ہنگامہ آرائی کر رہے ہیں۔ ان واقعات میں سات افراد ہلاک ہو […]
لندن(جیوڈیسک)برطانیہ میں بھی خسرے کی وبا پھیل گئی ہے۔ ایک ہفتے میں سات سو پینسٹھ بچے اس مہلک بیماری میں مبتلا ہو چکے ہیں۔ برطانوی محکمہ صحت کے مطابق ایک ہفتے میں ملک میں خسرے کی بیماری میں دس فیصداضافہ ہوا ہے۔ حکام نے والدین کو خبردار کیا ہے کہ خسرہ وبائی شکل اختیار کر […]
نئی دہلی(جیوڈیسک)بھارتی سپریم کورٹ نے گرفتاری پیش کرنے سے پہلے فلمیں مکمل کرنے کیلئے سنجے دت کو چار ہفتوں کی مہلت دے دی ہے۔ سنجے دت نے گرفتاری پیش کرنے کے لئے6مہنے کا وقت مانگا تھا تاہم عدالت نے سنجے دت کو فلمیں مکمل کرنے کے لئے ایک مہینہ کی منظوری دی ہے۔
بیجنگ(جیوڈیسک)چین نے پہلی بار ملک کے فوجی یونٹوں کے بارے میں معلومات ظاہر کر دی ہیں۔ جن کے مطابق بری فوج میں کل 8,50,000 افسر، بحری فوج میں 2,35,000 اور فضائیہ میں 3,98,000 عملہ ہے۔ چین کے محکمہ دفاع کی جانب سے جاری ایک وائٹ پیپر کے مطابق بری فوج کے مجموعی طور پر اٹھارہ […]
راولپنڈی(جیوڈیسک)بلوچستان کے زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں پا ک فوج کی امدادی کارروائیاں جاری ہیں اورمتاثرین میں امدادی سامان تقسیم کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق ریلیف آپریشنز میں پاک فوج کے پانچ ہیلی کاپٹرز حصہ لے رہے ہیں۔ تین سو سے زائد پاک فوج اور ایف سی کے جوان جن میں ڈاکٹرز ،پیرا […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آبادآئندہ بجٹ میں دفاعی اخراجات میں 13 فی صد اضافہ کرنے کی تجویز تیار کی گئی ہے اور دفاعی بجٹ 627 ارب روپے تک بڑھایا جاسکتا ہے۔ اسلام آباد میں وزارت خزانہ اور منصوبہ بندی کمیشن کے اجلاس میں دیگر وزارتوں سمیت وزارت دفاع کے بجٹ پر بھی غور کیا گیا۔ وزارت خزانہ […]
راولپنڈی(جیوڈیسک)راولپنڈی سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف بینظیر بھٹو قتل کیس میں پیشی کیلئے لاہور ہائیکورٹ پنڈی بنچ پہنچ گئے۔ان کی عدالت آمد پر ان کے مخالفین نے کافی نعرے بازی کی تھی تاہم پرویز مشرف کار ہی میں بیٹھے رہے تھے۔ ان کے سیکیورٹی کے ذمہ داروں کی جانب سے کلیئرنس ملنے کے بعد […]