لاہور(جیوڈیسک)لاہور الیکشن ٹربیونل نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے کاغذات نامزدگی کیخلاف دائر اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ عمران خان کے کاغذات نامزدگی کیخلاف 5مختلف اپیلیں دائر کی گئی تھیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے الیکشن ٹربیونل نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے کاغذات نامزدگی کیخلاف دائر اپیلوں پر کارروائی مکمل کر […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد چیف الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم نے عوامی نیشنل پارٹی سربراہ اسفندیارولی اور افراسیاب خٹک کو خط تحریر کیا۔ جس میں انہوں نے وضاحت کی ہے کہ الیکشن کمیشن پاکستان نے اے این پی ارکان سے سیکیورٹی واپس لینے کا حکم نہیں دیا،انہوں نے خط میں یہ بھی تحریر کیا کہ تمام […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے الیکشن ٹریبونل کے فیصلوں کے خلاف ائینی درخواستوں کی سماعت کے لئے تین رکنی بینچ قائم کیا ہے، جبکہ سابق وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ کو نااہل قرار دینے کے لیے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ الیکشن ٹریبونل کے فیصلوں کے خلاف اپیلوں کی سماعت […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)کراچی بد امنی کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے ہیں کہ شہر کے حالات خرب ہونے کی وجہ قبضہ مافیا بھی ہے۔اسلام آباد میں چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے کراچی بدامنی کیس کی سماعت کی ۔ چیف جسٹس نے سماعت کے دوران ریمارکس […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ آئندہ دو سے تین روز کے دوران صوبہ سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں دن کے درجہ حرارت میں دو سے چھ ڈگری سینٹی گریڈ اضافے کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ چوبیس […]
چارسدہ(جیوڈیسک)چارسدہ میں اے این پی کے رہنما فاروق خان کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم کا دھماکا ہوا۔ دھماکے میں فاروق خان اور ایک راہ گیر بچہ زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق اے این پی کے رہنما فاروق خان ڈھیری میں اپنے گھر سے اسفند یار ولی کی انتخابی مہم کے لئے گھر سے اپنی گاڑی […]
کراچی : لیاقت نیشنل ہسپتال کے میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر سلمان فریدی نے کہا ہے کہ لیاقت ہسپتال و میڈیکل کالج صحت کی بنیادی سہولیات کی فراہمی ،علم کے فروغ اور شعبہ طب میں جدید تحقیق کے ساتھ غیر نصابی صحت مندانہ سرگرمیوں کے فروغ کے لئے بھی کوشاں ہے ،صحت مند معاشرے کے لئے کھیلوں […]
ہنج اور کتوار میں سید نو رلحسن شاہ کی حمایت میں اکٹھ لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)ہنج اور کتوار میں سید نو رلحسن شاہ کی حمایت میں اکٹھ ،ہنج سے چوہدری ہمایوں چوہدری محمد فاضل ابرار حسین کتوار سے افتخار احمد،زاہد فرزند،عبدالغفار،محمد افضل کتوار،محمد اشرف کتوار،چوہدری منظور حسین ممبر اس موقع پرسید حبیب حیدر ،چوہدری […]
اسلام آباد (سہیل الیاس)16اپریل، 2013 وزارت داخلہ کے امیگریشن اور پاسپورٹ سیل کے دوسرے روز بھی G-8ہیڈ کوارٹر اور ملک بھر کے مقامی پاسپورٹ آفس میں عوام کا شدید احتجاج اور حکومت پر مزید عدم اعتماد کا چرچہ جاری رہا۔ پاسپورٹ دفاتر پر سیکورٹی کے انتظامات کو سخت کر دیا گیا۔ وفاقی حکومت سمیت ریجنل […]
جعفرآباد : معروف نوجوان کالم نویس و رکن کالمسٹ کونسل آف پاکستان آصف یٰسین لانگو نے بلوچستان کے سیاسی وقبائلی رہنماء نواز ثناء اللہ خان زہری کے قافلے پر حملے کی سخت الفاظوں میں مذمت کرتے ہو ئے کہا کہ بلوچستان میں حالات انتہائی خراب ہو رہے ہیں حکمرانوں کی غفلت نے بلوچستان میں بد […]
ضلع چکوال میں دو قومی اور چار صوبائی اسمبلی کی نشستوں میں کاغذات نامزدگی مسترد اور منظور ہونے کے خلاف اپیلوں کا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد انتخابی سرگرمیوں میں تیزی آنا شروع ہو گئی ہے چکوال (اعجاز بٹ) ضلع چکوال میں دو قومی اور چار صوبائی اسمبلی کی نشستوں میں کاغذات نامزدگی مسترد اور […]
ممبئی(جیوڈیسک)بھارتی سپریم کورٹ بالی وڈ اداکار سنجے دت کی اپیل پر کل فیصلہ سنائے گی،اداکار نے گرفتاری دینے کے لیے عدالت سے ایک سو اٹھانوے دنوں کا وقت مانگا ہے۔سنجوبابا کو بھارتی عدالت نے اٹھارہ اپریل تک از خود گرفتاری کا حکم دیا ہے۔ اداکار نے گزشتہ روز بھارتی سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی […]
ممبئی(جیوڈیسک)بالی ووڈ کنگ خان اکشے کمار کو مشکل مقابلہ دینے کیلئے تیار ہیں۔ شاہ رخ خان عید پر اپنی ریلیز ہونی والی فلم چنائی ایکسپریس کی کامیابی کیلئے سر توڑ کوششیں کر رہے ہیں اور فلم کی شوٹنگ کیلئے کنگ خان نے ان دنوں ناہارا تھرا کے ضلع وائے میں بوریا بستر لگا رکھا ہے۔ […]
سیول(جیوڈیسک)شمالی کوریا کے سرحدی علاقے میں امریکی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ شمالی کوریا کے سرحدی علاقے میں امریکہ کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فوجی ہیلی کاپٹر بلیک ہاک جیولوون کانٹی […]
نیویارک(جیوڈیسک)چین اور روس نے اپنے دفاعی اخراجات میں واضح اضافہ کر دیا ہے جبکہ بھارت اور امریکہ کے دفاعی اخراجات میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔امریکی تھنک ٹینک سٹاک ہالم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی ریسرچ کے مطابق اٹھارہ یورپی ممالک نے اپنے دفاعی اخراجات میں کمی کی ہے۔ جبکہ ایشیائی ممالک میں […]
بیجنگ(جیوڈیسک)چین میں برڈ فلو کے 77 نئے کیسسز کی تصدیق ہو گئی جبکہ مرنے والوں کی تعداد 16 تک پہنچ گئی۔چین میں برڈ فلو کے نئے وائرس ایچ سیون این نائن کی وبا تیزی سے پھیل رہی ہے۔ اب تک چین کے مختلف علاقوں میں77 نئے کیسز سامنے آ چکے ہیں اور مرنے والوں کی […]
پشاور(جیوڈیسک)پشاور میں اے این پی کے جلسے میں خود کش دھماکے میں شہید ہونے والے چار اہلکاروں اور ایک بچے کی نمازہ جنازہ ادا کر دی گئی ہے۔ دھماکے کے بعد شہر کی فضا سوگوار ہے۔سکیورٹی اداروں نے اقدامات کو مزید سخت کر دیا ہے۔دھماکے کے بعد سیاسی رہنمائوں کی سکیورٹی حوالے سے کئی سوالات […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد سپریم کورٹ میں کراچی بے امنی کیس کی سماعت آج بھی جاری رہے گی۔ عدالت نے آئی جی سندھ اور ڈی جی رینجرز کو سیاسی وابستگیاں رکھنے والے 71جرائم پیشہ افراد کی گرفتاری کے لیے ایک دن کا وقت دیا تھا۔ کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان جسٹس افتخار محمد چودھری کی […]
فیصل آباد(جیوڈیسک)فیصل آباد سیشن کورٹ میں فائرنگ سے 2افراد زخمی ہو گئے ،پولیس کے مطابق سیشن کورٹ میں فائرنگ سرفراز ایڈووکیٹ نے اس وقت کی جب باپ اور بیٹا عدالت میں پیشی پر آئے۔ فائرنگ کرنے والے ایک ملزم کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔
کراچی(جیوڈیسک)لیاری جہان آباد میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن جاری ہے۔ دو بدنام جرائم پیشہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ کریکر سمیت مختلف اقسام کے 20 ہتھیار برآمد جبکہ محمودآباد میں پولیس نے دس سے زائدمشتبہ افراد کو حراست لے لیا۔ لیاری کے علاقے جہان آباد میں جرائم پیشہ عناصر کی موجودگی کی اطلاع […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد چیف الیکشن کمشنر فخر الدین جی ابراہیم نے نگراں حکومت سے تمام سیاسی جماعتوں کے امیدواروں کو مکمل سیکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔ چیف الیکشن کمشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کا کہنا تھا کہ انہیں دہشت گردی کا شکار بننے والے خاندانوں […]
بوسٹن(جیوڈیسک)بوسٹن دھماکوں کے بعد پولیس نے مضافاتی علاقےRevere میں ایک فلیٹ کی تلاشی لی۔تاہم کسی کو گرفتار نہیں کیا گیا۔ پولیس کاکہناہے کہ فلیٹ کی تلاشی بوسٹن دھماکوں کی تحقیقات کا حصہ ہے۔ فلیٹ سے تفتیش کاروں کو خاکی لفافوں میں کچھ سامان لے جاتے ہوئے دیکھا گیا۔انٹیلی جنس حکام کے مطابق دھماکوں کے مقام […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)صدر پاکستان آصف علی زرداری آج آزاد کشمیر اسمبلی اور کشمیر کونسل کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔صدر پاکستاں آصف علی زرداری آزاد کشمیر کے دورے کے دوران آزاد کشمیر کی سیاسی قیادت سے ملاقات بھی کریں گے۔ سیاسی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ موجودہ وقت میں جبکہ پاکستان میں نگران سیٹ […]
دمشق(جیوڈیسک) شا م کے صدر بشار الاسد نے قومی دن کے موقع پر ہونے والی تعطیل پرعام معافی کا اعلان کیا ہے، رپورٹ کے مطابق عام معافی کے اعلان کے تحت 16 اپریل سے قبل جرائم میں ملوث افراد آئیں گے۔ رپورٹ میں سزائے موت عمر قید با مشقت میں تبدیل کردیاگیا ہے، منشیات فروشی […]