پاکستان سمیت کئی ممالک میں جھٹکے محسوس کیے گئے

پاکستان سمیت کئی ممالک میں جھٹکے محسوس کیے گئے

پاکستان(جیوڈیسک) ایران اور بھارت میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جبکہ ایران میں زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر8 ریکارڈ کی گئی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان سمیت خطے کے کئی ممالک میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ امریکی جیولوجیکل ڈپارٹمنٹ کے مطابق ایران میں زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 8 ریکارڈ کی […]

.....................................................

سیلینا گومز نے ورلڈ ٹور کا اعلان کر دیا

سیلینا گومز نے ورلڈ ٹور کا اعلان کر دیا

امریکی گلوکارہ سیلینا گومز کے مداحوں کا انتظار ختم انہوں نے دنیا بھر میں شو کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ سیلینا گومز نے اپنے نئے گانے کی لانچنگ میں اپنے ورلڈ ٹور پروگرام کا اعلان کیا جو چودہ اگست سے شروع ہو گا اور ختم ہو گا ستائیس نومبر کو اور اس میں شامل […]

.....................................................

شمالی کوریا نے جنوبی کوریا پرحملیکی دھمکی دوبارہ دے دی

شمالی کوریا نے جنوبی کوریا پرحملیکی دھمکی دوبارہ دے دی

شمالی کوریا(جیوڈیسک)شمالی کوریا کسی بھی وقت جنوبی کوریا اور اس کے اتحادیوں پر حملہ کر سکتا ہے ، شمالی کوریا کے کم جونگ ان کا کم سنگ کی سالگرہ تقریب سے خطاب کے دوران اعلان۔ شمالی کوریا میں ان دنوں جنگ کے خدشات کے پیش نظر عوامی سطح پر حکومت کی جانب سے تشہیری مہم […]

.....................................................

احمدی نژاد کا افریقی ممالک کا دورہ، نائیجرپہنچ گئے

احمدی نژاد کا افریقی ممالک کا دورہ، نائیجرپہنچ گئے

ایران(جیوڈیسک)ایران کے صدرمحمود احمدی نژاد افریقی ممالک کے دورے کے پہلے مرحلے میں نائیجرکے دارالحکومت نیامے پہنچ گئے۔ محمود احمدی نژاد کے دورے کا مقصد افریقی ممالک میں تجارت کا فروغ اور دونوں ممالک کے درمیان باہمی ہم آہنگی پیدا کرنا ہے۔ ایرانی صدر کے دورے کا نائیجریا میں عوامی سطح پر بھرپور خیر مقدم […]

.....................................................

کراچی میں پولیو ٹیم پر فائرنگ،مہم روک دی گئی

کراچی میں پولیو ٹیم پر فائرنگ،مہم روک دی گئی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاون میں انسداد پولیو مہم کے ورکرز پر فائرنگ کے بعد علاقے میں مہم روک دی گئی ہے۔بلدیہ سعید آباد میں انسداد پولیو مہم کے ورکرز کے داخل ہوتے ہی مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ شروع کر دی گئی۔ پولیس کے مطابق فائرنگ ایک گھر سے ہوئی جہاں انسداد پولیو […]

.....................................................

ٹانک : پولیس وین پر دستی بموں سے حملہ،5 اہلکار زخمی

ٹانک : پولیس وین پر دستی بموں سے حملہ،5 اہلکار زخمی

ٹانک(جیوڈیسک)ٹانک میں پولیس گاڑی پر دستی بم حملہ کے نتیجے میں 5 پولیس اہلکار زخمی جبکہ جوابی کارروائی میں دو حملہ آور مارے گئے ۔دنیا نیوز کے مطابق ٹانک میں دو موٹر سائیکلوں پر سوار حملہ آور وں نے پہلے نادار آفس پر فائرنگ کی جس کے بعد پولیس ان کا تعاقب کررہی تھی کہ […]

.....................................................

ملت چوک کے اجتماع نے ثابت کردیا کہ تبدیلی ہر سطح پر آچکی ہے

ملت چوک کے اجتماع نے ثابت کردیا کہ تبدیلی ہر سطح پر آچکی ہے

چکوال : ملت چوک کے اجتما ع نے ثابت کردیا کہ تبدیلی ہر سطح پر آچکی ہے گذشتہ روز ملت چوک چکوال میں پاکستان تحریک انصاف کے نظریاتی ووٹروں نے اپنی پارٹی کی طرف سے نامزد امیدواروں کا والہانہ استقبال کیا اور سابقہ حکومتوں کو باور کروا دیا کہ پاکستان تحریک انصاف کے ووٹر سپورٹر […]

.....................................................

گورنرپنجاب نے اپنے 2 سیاسی مشیروں کا ہٹا دیا

گورنرپنجاب نے اپنے 2 سیاسی مشیروں کا ہٹا دیا

لاہور(جیوڈیسک)لاہور گورنرپنجاب احمد مخدوم نے اپنے2سیاسی مشیر ہٹادئیے ہیں ، گورنرہاوس ذرائع کے مطابق ہٹائے جانے والے مشیروں میں نرگس خان اورحاجی اعجازشامل ہیں۔

.....................................................

نوشہرہ : ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں فائرنگ ،قیدی ہلاک

نوشہرہ : ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں فائرنگ ،قیدی ہلاک

نوشہرہ(جیوڈیسک)نوشہرہ ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں فائرنگ سے قیدی ہلاک ہو گیا ، پولیس کے مطابق قتل کے الزام میں گرفتار ملزم کوپیشی کیلئے عدالت لایا گیا تھا۔پولیس نے فائرنگ کرنے والے شخص کوگرفتارکرکے اسلحہ بھی برآمد کر لیا ہے۔

.....................................................

بوسٹن دھماکوں سے ہمارا کوئی تعلق نہیں: تحریک طالبان پاکستان

بوسٹن دھماکوں سے ہمارا کوئی تعلق نہیں: تحریک طالبان پاکستان

بوسٹن(جیوڈیسک)تحریک طالبان پاکستان نے امریکی شہر بوسٹن میں ہونے والے دھماکوں سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے۔ٹی ٹی پی کے ترجمان احسان اللہ احسان نے ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگرچہ امریکا ہمارے حملوں کا ہدف ہے۔ لیکن بوسٹن میں ہونے والے حملوں سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ہے۔ واضح رہے کہ امریکی […]

.....................................................

خسرہ سے مزید 2 بچے جاں بحق، ہلاکتیں 45 ہوگئیں

خسرہ سے مزید 2 بچے جاں بحق، ہلاکتیں 45 ہوگئیں

لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں خسرے سے مزید دو بچے جاں بحق ہوگئے۔ یوں پنجاب میں خسرے سے مرنیوالوں کی تعداد 45 ہو گئی ہے ۔جاں بحق ہونے والوں میں 6 ماہ کا عبداللہ اور ڈھائی سالہ جنت شامل ہیں۔ دونوں بچے چلڈرن ہسپتال میں زیرعلاج تھے جس کے بعد رواں سال میں اس موذی مرض سے پنجاب […]

.....................................................

آنجہانی راجیش کھنہ کی آخری فلم 18 جوالائی کو ریلیز ہو گی

آنجہانی راجیش کھنہ کی آخری فلم 18 جوالائی کو ریلیز ہو گی

ممبئی(جیوڈیسک)آنجہانی بالی ووڈ ایکٹر راجیش کھنہ کی آخری فلم ان کی پہلی برسی کی مناسبت سے18 جوالائی کو ریلیز کی جائے گی۔ فلم ریاست لیجنڈری بالی ووڈ اداکار راجیش کھنہ کی آخری فلم ہے۔ اس سے پہلے فلم کوگزشتہ سال29 دسمبر کو ان کے یوم پیدائش کی مناسبت سے ریلیز کرنے کا اعلان کیا گیا […]

.....................................................

شملہ : گاڑی کے گہرے نالے میں گرنے سے 12 کھلاڑی ہلاک

شملہ : گاڑی کے گہرے نالے میں گرنے سے 12 کھلاڑی ہلاک

شملہ(جیوڈیسک)بھارت کے سیاحتی مقام شملہ میں گاڑی کے گہرے نالے میں گرنے سے 12 کھلاڑی ہلاک ہوگئے۔ بھارت کے سیاحتی مقام شملہ میں کھلاڑیوں کو لے جانے والی گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے 12 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق شملہ میں ضلع چامبا میں کھلاڑیوں کو لے جانے والی ایک […]

.....................................................

جیکولین فرنانڈیز کی ڈائریکٹر ساجد خان سے جھگڑے کی تردید

جیکولین فرنانڈیز کی ڈائریکٹر ساجد خان سے جھگڑے کی تردید

ممبئی(جیوڈیسک)بالی وڈ کی اداکارہ جیکولین فرنانڈیز نے ڈائریکٹر ساجد خان کے ساتھ جھگڑے کی تردید کی ہے بھارتی میڈیا کے مطابق جیکولین اور ساجد کے درمیان ایک آئٹم سانگ کے مسئلے پر جھگڑا ہوا۔ دونوں آج کل ایک دوسرے کے بہت قریب ہیں۔ جیکولین کو ایکتا کپور کی فلم کے لئے ایک آئٹم سانگ کرنا […]

.....................................................

وینزویلا : اپوزیشن کا احتجاج،سڑکیں میدان جنگ بن گئیں

وینزویلا : اپوزیشن کا احتجاج،سڑکیں میدان جنگ بن گئیں

کراکس(جیوڈیسک)وینزویلا میں انتخابی نتائج کے خلاف اپوزیشن جماعت کے کارکنوں نے سڑکوں پر ہنگامہ آرائی کی جس سے دارالحکومت کراکس کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں۔ اپوزیشن رہنما ہینریق کی صدارتی انتخابات میں شکست پر ان کے حامیوں نے کراکس میں احتجاجی مظاہرے کیے،ہزاروں مظاہرین نے انتخابی نتائج کو مسترد کرتے ہوئے سڑکوں پر ٹائر […]

.....................................................

ڈنگہ کی خبریں 15.04.2013

ڈنگہ : سابق وزیراعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف کو گذشتہ روز الیکشن ٹربیونل نے نا اہل قرار دے دیا ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سابق وزیراعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف کو گذشتہ روز الیکشن ٹربیونل نے نا اہل قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق راجہ پرویز اشرف نے این اے51حلقہ گجر خان سے الیکشن لڑنے کے لئے درخواست […]

.....................................................

ووٹروں کی سودا بازیاں عروج پر ووٹروں کا امتحان

ووٹروں کی سودا بازیاں عروج پر ووٹروں کا امتحان

الیکشن کا میدان سج گیا تمام پارٹیوں کے نمائندوں نے اپنے اپنے نئے کھو نسلوں کی تلش میں دن رات ایک کر دی ہے ۔تلہ گنگ میں مسلم لیگ ق ،مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف نے اپنے ووٹ بینک میں اضافہ کے لیے مختلف سیاسیوں کی اشیرباد حاصل کرنا شروع کر دی ہے ۔سیاسی […]

.....................................................

موہلہ گائوں کے عوام نے تحریک انصاف کے امیدواروں کے کردار اور ان کے آباواجداد کی خدمات کی گواہی دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا

چکوال : موہلہ گائوں کے عوام نے تحریک انصاف کے امیدواروں کے کردار اور ان کے آباواجداد کی خدمات کی گواہی دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ شامل ہونے والوں میں سے اکثریت کاتعلق مسلم لیگ ن سے تھا شامل ہونے والوں میں حاجی مرزا اسلم،چوہدری طلعت محمودایڈووکیٹ او رنئے […]

.....................................................

15اپریل، 2013 حکومت کے اہم ڈائریکٹوریٹ پاسپورٹ کے دفاتر پر عوام کا جم خمیر دیکھنے کو مل رہا ہے

اسلام آباد( سہیل الیاس)15اپریل، 2013 حکومت کے اہم ڈائریکٹوریٹ پاسپورٹ کے دفاتر پر عوام کا جم خمیر دیکھنے کو مل رہا ہے ، پاکستان کے کونے کونے سے ارجنٹ پاسپورٹ فیس 5000روپے وصول کرنے کے باوجود عوام سفارشیوں کا پیچھا کرنے پر مجبور، بین الاقوامی پروازوں کے کاروبار متاثر ، پاکستان پاسپورٹ نے عوام کو […]

.....................................................

بااختیار عوام خوشحال پاکستان

بااختیار عوام خوشحال پاکستان

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے منشور 2013ء کا اجراء ایک تاریخی اہمیت کا حامل ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ نے پاکستان کی خوشحالی اور ترقی کیلئے اپنی سوچ اور عزائم کا اظہار کیا ہے۔ قائد تحریک الطاف حسین پاکستان میں مثبت تبدیلی کی علامت ہیں اور قائد تحریک الطاف حسین چاہتے ہیں کہ پاکستان میں سے […]

.....................................................

صاحبزادہ حاجی محمد فضل کریم کے وصال پر گہرے غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی وفات کو پاکستان اور دینی حلقوں کیلئے بہت بڑا نقصان قرار دیا ہے ، محمد افضل قادری

گجرات لاہور : عالمی تنظیم اہلسنت کے امیر اور مرکز اہلسنت نیک آباد گجرات کے سجادہ نشین حضرت پیر محمد افضل قادری نے چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حاجی محمد فضل کریم کے وصال پر گہرے غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی وفات کو پاکستان اور دینی حلقوں کیلئے بہت بڑا نقصان قرار دیا […]

.....................................................

افغانستان : بم دھماکے میں سات شہری جاں بحق، چار زخمی

افغانستان : بم دھماکے میں سات شہری جاں بحق، چار زخمی

کابل(جیوڈیسک)جنوبی افغانستان میں ایک ٹریکٹر سڑک کنارے نصب بم دھماکے کی زد میں آ گیا، سات شہری جا ںبحق جبکہ چار دیگر زخمی ہو گئے۔ وزارت داخلہ کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ ٹریکٹر اور ٹرالر صوبہ زابل کے علاقے مالیزئی میں بارودی سرنگ کی زد میں آ گئے جس سے سات شہری ہلاک […]

.....................................................

موغا دیشو: خود کش حملہ آوروں کا دھاوا، 29 افراد ہلاک

موغا دیشو: خود کش حملہ آوروں کا دھاوا، 29 افراد ہلاک

نیروبی(جیوڈیسک) موغا دیشو کے بڑے عدالتی کمپلیکس میں 9 خود کش حملہ آوروں نے دھاوا بول دیا، بعض نے اپنی جیکٹس کو دھماکوں سے اڑا دیا، عام شہریوں پر اندھا دھند فائرنگ، 29 افراد ہلاک موغادیشو کے بڑے عدالتی کمپلیکس میں 9 خود کش حملہ آوروں نے دھاوا بول دیا۔ جن میں سے بعض نے […]

.....................................................

امریکا : بوسٹن میراتھن میں 2 دھماکے، 3 افراد ہلاک، 140 زخمی

امریکا : بوسٹن میراتھن میں 2 دھماکے، 3 افراد ہلاک، 140 زخمی

بوسٹن(جیوڈیسک)امریکی ریاست میساچوسٹس کے دارالحکومت بوسٹن میں وقفے وقفے سے دو دھماکے ہوئے جن کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور 140 سے زائد زخمی ہو گئے۔امریکی ٹی وی کے مطابق پہلا دھماکا بوسٹن میراتھن کی اختتامی لائن کے قریب ہوٹل میں ہوا جس کے چند سیکنڈ کے بعد دوسرا دھماکا ہو گیا۔ انٹیلی جنس […]

.....................................................