تحریک انصاف نے انتخابات کے لیے امیدواروں کا اعلان کردیا

تحریک انصاف نے انتخابات کے لیے امیدواروں کا اعلان کردیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے عام انتخابات کے لیے اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیملی لیمیٹڈ کمپنیوں کو بھی ان کی طرح جمہوری انداز میں پارٹی انتخابات کروا کر نوجوان قیادت کو سامنے لایا جائے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیرمین عمران […]

.....................................................

راحت علی خان کے کنسرٹ کا امریکا میں 19اپریل سے آغاز

راحت علی خان کے کنسرٹ کا امریکا میں 19اپریل سے آغاز

ڈیلسراجہ زاہد اختر خانزادہ/نمائندہ خصوصی اپنی سحر زدہ آواز کے جادو سے پاکستان اور بھارت کی عوام کوجکڑنے والے بالی ووڈ فلموں کے معروف گلو کاروں استاد راحت فتح علی خان نے کہا ہے کہ19اپریل سے وہ امریکا کی ریاست ڈیلس کے شہر سے اپنے میوزیکل کنسرٹ کا امریکا میں آغاز کر رہے ہیں۔ جبکہ […]

.....................................................

ملکی برآمدات میں محض 5.4 فی صد اضافہ

ملکی برآمدات میں محض 5.4 فی صد اضافہ

کراچی(جیوڈیسک)جولائی سے مارچ کے دوران ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بھی پانچ فی صد تک کمی ریکارڈ کی گئی۔رواں مالی سال جولائی سے مارچ کے دوران ملکی برآمدات میں محض 5.4 فی صد اضافہ جبکہ اسی عرصے کے دوران ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بھی پانچ فی صد تک […]

.....................................................

بیرون ملک بلوچ رہنماوں سے رابطے ہیں، نگراں وزیراعلی بلوچستان

بیرون ملک بلوچ رہنماوں سے رابطے ہیں، نگراں وزیراعلی بلوچستان

کوئٹہ(جیوڈیسک)کوئٹہ نگراں وزیراعلی بلوچستان نواب غوث بخش باروزئی نے کہا ہے کہ ان کے بیرون ملک بیٹھے بلوچ رہنماوں سے رابطے ہیں، انہیں یقین ہے کہ سردار اخترمینگل انتخابات کا بائیکاٹ نہیں کریں گے۔ کوئٹہ میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے صوبائی امیرمولانا محمد خان شیرانی سے ملاقات کے بعدذرائع سے بات چیت کرتے ہوئے […]

.....................................................

لاہور: رات گئے کہیں ہلکی ،کہیں تیز بارش، موسم خوشگوار

لاہور: رات گئے کہیں ہلکی ،کہیں تیز بارش، موسم خوشگوار

لاہور(جیوڈیسک)لاہور اور گردونواح میں رات گئے تیز ہواں کے ساتھ بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔اسلام آباد سے چلنیوالی سرد ہوائیں رات گئے بالائی پنجاب اور وسطی پنجاب میں داخل ہوئیں۔ تو کچھ دیر لاہور کی فضاں میں سیاہ بادلوں نے چادر تانے رکھی اور پھر کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ شروع […]

.....................................................

لاہور : سیاسی جماعتوں کے پہلوان اکھاڑے میں ، کون کس کے مقابل ہوگا

لاہور : سیاسی جماعتوں کے پہلوان اکھاڑے میں ، کون کس کے مقابل ہوگا

لاہور(جیوڈیسک) لاہورمیں سیاسی جماعتوں نے اپنے اپنے پہلوان اکھاڑے میں اتار دیئے ہیں ، کون کس کے مقابل ہوگا !سیاسی جماعتوں نے لاہور کو زیر کرنے کے لئے اپنے طورپر بہترین امیدوار اکھاڑے میں اتار دئیے ہیں ، این اے 118 میں تحریک انصاف حامد زمان ،پی پی کے آصف ہاشمی ، جماعت اسلامی کے […]

.....................................................

مشرف اور عمران خان کے کاغذات نامزدگی پراپیلوں کی سماعت آج ہوگی

مشرف اور عمران خان کے کاغذات نامزدگی پراپیلوں کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد الیکشن ٹریبونلز نے شریف برادران اور مولانا فضل الرحمان سمیت کئی امیدواروں کو الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت دے دی ہے۔سابق صدرپرویزمشرف کے چترال سے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف 5اپیلیں دائر کی گئی ہیں۔ الیکشن ٹریبونل تمام اپیلوں کی سماعت آج کرے گا۔ قصور سے پرویز مشرف کے کاغذات […]

.....................................................

صاحب زادہ فضل کریم کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی

صاحب زادہ فضل کریم کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی

فیصل آباد(جیوڈیسک)فیصل آباد سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحب زادہ فضل کریم کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی۔ وہ گزشتہ روز فیصل آباد میں انتقال کر گئے تھے۔صاحب زادہ فضل کریم جگر کے عارضے میں مبتلا تھے اور انہیں 4 اپریل کو الائیڈ اسپتال فیصل آباد میں داخل کرایا گیا تھا۔ پیر کو […]

.....................................................

سابق حکمرانوں کی غیر معمولی سیکیورٹی پر ازخود نوٹس کی سماعت آج ہوگی

سابق حکمرانوں کی غیر معمولی سیکیورٹی پر ازخود نوٹس کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد سابق حکمرانوں کی غیرمعمولی سیکیورٹی پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی،اٹارنی جنرل، ایڈووکیٹ جنرل، آئی جی سندھ جواب داخل کریں گے،رجسٹرار سپریم کورٹ نے ذرائع رپورٹس کے حوالے سے چیف جسٹس کو ایک نوٹ بھیجا تھا۔ نوٹ میں بتایا گیا کہ سابق وزیر اعظم راجہ پرویز […]

.....................................................

پاکستان کی شمالی وزیرستان میں ڈرون حملوں کی شدید مذمت

پاکستان کی شمالی وزیرستان میں ڈرون حملوں کی شدید مذمت

اسلام آباد (جیوڈیسک)پاکستان نے شمالی وزیرستان میں چودہ اپریل کو کیے گئے امریکی ڈرون حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔دفتر خارجہ سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈرون حملے بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔ ملکی سالمیت کے لیے نقصان دہ ہیں۔ دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان […]

.....................................................

مصری عدالت کا سابق صدر حسنی مبارک کو رہا کرنے کا حکم

مصری عدالت کا سابق صدر حسنی مبارک کو رہا کرنے کا حکم

قاہرہ(جیوڈیسک)مصری عدالت نے سابق صدر حسنی مبارک کو قتل کے الزام میں عارضی تحویل کی مدت مکمل ہونے پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ مصر کے سابق صدر حسنی مبارک کو مظاہرین کے قتل کے الزام میں عمرقید کی سزاسنائی گئی تھی۔ سزا کیخلاف اپیل دائرکرنے کے بعدحسنی مبارک کو عارضی تحویل میں رکھاگیا […]

.....................................................

صدر اوباما نے بوسٹن دھماکوں کی تحقیقات کا حکم دیدیا

صدر اوباما نے بوسٹن دھماکوں کی تحقیقات کا حکم دیدیا

واشنگٹن(جیوڈیسک)امریکی صدر بارک اوباما نے بوسٹن دھماکوں کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔وائٹ ہاوس کے مطابق صدر بارک اوباما کو ہوم لینڈ سیکیورٹی کی جانب سے دھماکوں پر بریفنگ بھی دی گئی۔ صدر اوباما نے بوسٹن کے میئر اور میسا چوسٹس کے گورنر سے ٹیلی فون پر بھی گفتگو کی۔ صدر اوباما نے دھماکوں […]

.....................................................

بوسٹن : میراتھون دھماکوں میں ہلاک افراد کی تعداد 3 ہوگئی،100 زخمی

بوسٹن : میراتھون دھماکوں میں ہلاک افراد کی تعداد 3 ہوگئی،100 زخمی

بوسٹن(جیوڈیسک)امریکا کے شہر بوسٹن میں میراتھون کے دوران دو دھماکوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 3ہوگئی جبکہ 100 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں8 سالہ بچہ بھی شامل ہے۔بوسٹن دھماکوں کی تفتیش کی سربراہی ایف بی آئی اے کرے گی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مزید دھماکا خیز ڈیوائسز نہیں ملیں […]

.....................................................

ذمے داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے، اوباما کا قوم سے خطاب

ذمے داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے، اوباما کا قوم سے خطاب

واشنگٹن(جیوڈیسک)امریکی صدر بارک اوباما نے اعلان کیا ہے کہ بوسٹن دھماکوں میں ملوث عناصر کو تلاش کرکے انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے۔غیرملکی نیوز ایجنسی کے مطابق دھماکوں کے بعد قوم سے مختصر خطاب میں صدر اوباما نے دہشت گردی کا لفظ استعمال نہیں کیا۔ ان کا کہنا تھا ابھی یہ نہیں پتہ کہ دھماکے […]

.....................................................

پشاور: تیز آندھی اور بارش، گرمی کی شدت میں کمی

پشاور: تیز آندھی اور بارش، گرمی کی شدت میں کمی

پشاور(جیوڈیسک)پشاور میں تیز آندھی اور بارش سے گرمی کا زور عارضی طور پر ٹوٹ گیا، محکمہ موسمیات نے یہ سلسلہ رات دیر تک جاری رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ پشاور میں پیر کی شام تیز آندھی چلی اور بارش ہوئی۔ جس کے بعد شہر میں گرمی کی شدت میں کمی واقع ہوئی ہے۔ محکمہ […]

.....................................................

ہری پور: مسافر گاڑی کو حادثہ، 3 مسافر جاں بحق، 5 زخمی

ہری پور: مسافر گاڑی کو حادثہ، 3 مسافر جاں بحق، 5 زخمی

ہری پور(جیوڈیسک)ہری پور سے لساں نواب جانے والی مسافر گاڑی پھوہار کے قریب گہری کھائی میں جا گری خاتون سمیت تین مسافر جاں بحق اور پانچ شدید زخمی ہو گئے۔ مسافر گاڑی حیدر آباد پھوہار کے قریب گہری کھائی میں گری جسکے نتیجے میں ایک خاتون سمیت تین مسافر جاں بحق ہو گئے۔ جاں بحق […]

.....................................................

حیدر آباد : حالی روڈ پر کچرا کنڈی میں دھماکا، 3 بچے زخمی

حیدر آباد : حالی روڈ پر کچرا کنڈی میں دھماکا، 3 بچے زخمی

حیدر آباد(جیوڈیسک)حیدر آباد کے علاقے حالی روڈ پر کچرا کنڈی میں دھماکے سے 3 بچے زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حیدر آبا دکے علاقے حالی روڈ پر کچرا کنڈی دھماکا ہوگیا، دھماکا دیسی ساختہ بم پھٹنے سے ہوا۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں 3 بچے زخمی ہوگئے، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

.....................................................

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔کراچی کے علاقے پی آئی بی کالونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پینتیس سالہ اکرم جاں بحق ہو گیا۔ لاش کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ دوسری جانب پاک کالونی میں چمن سنیما کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص […]

.....................................................

فنکشنل لیگ کے رہنما اُمیدوار قومی اسمبلی حلقہ NA-250 کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ دس جماعتی اتحاد استحصالی قوتوں کو اپنے نا پاک عزائم پورے نہیں کرنے دیگا

کراچی : فنکشنل لیگ کے رہنما اُمیدوار قومی اسمبلی حلقہNA-250کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ دس جماعتی اتحاد استحصالی قوتوں کو اپنے ناپاک عزائم پورے نہیں کرنے دیگا ،انتخابات کے التواء کی سازش کرنے والے ملک و قوم سے مخلص نہیں قوم کے پاس پانچ سال بعد دوبارہ موقع آیا ہے ۔ وہ لوٹ کھسوٹ […]

.....................................................

الیکشن جیت کر بلدیاتی انتخابات کرائیں گے : مشاہد حسین

الیکشن جیت کر بلدیاتی انتخابات کرائیں گے : مشاہد حسین

کراچی(جیوڈیسک)مسلم لیگ ق کے سیکرٹری جنرل مشاہد حسین نے کہا ہے کہ اگر مسلم لیگ ق عام انتخابات میں کامیاب ہو گئی تو سب سے پہلے ملک میں بلدیاتی انتخابات کرائے جائیں گے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ ق کے سیکرٹری جنرل مشاہد حسین نے سندھ اور وفاق سے حصہ لینے والے حتمی امیدواروں کے […]

.....................................................

سونے کی فی تولہ قیمت میں تین ہزار روپے کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں تین ہزار روپے کمی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سونے کی قیمت تین ہزار روپے تولہ کمی کے بعد بیس ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی۔سونے کے نرخوں میں یہ ایک روز میں ہونے والی سب سے بڑی کمی ہے جس کے بعد سونے کی قیمت تریپن ہزار پانچ سو روپے فی تولہ پر آ گئی۔ دس گرام سونے کی قیمت […]

.....................................................

بالی ووڈ رومانٹک ڈراما فلم لٹیرا کی شوٹنگ مکمل

بالی ووڈ رومانٹک ڈراما فلم لٹیرا کی شوٹنگ مکمل

بالی وڈ(جیوڈیسک)بالی وڈ اسٹار سوناکشی سنہا اور رنویر سنگھ کی رومانٹک ڈراما فلم “لٹیرا” کی شوٹنگ مکمل ہو گئی، شوٹنگ میں پیش آنیوالی مشکلات پر الگ ڈاکومنٹری بنے گی۔لٹیرا نوجوان لڑکے اور لڑکی کی کہانی ہے۔ جو ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں۔ والدین کی مخالفت کے باعث انہیں گھر سے بھاگ کر شادی کر […]

.....................................................

ممبئی میں ایک تھی ڈائن کی تشہیری تقریب

ممبئی میں ایک تھی ڈائن کی تشہیری تقریب

ممبئی(جیوڈیسک)بالی وڈ کی ہارر فلم ایک تھی ڈائن کی تشہیری تقریب ہوئی جس میں اداکار عمران ہاشمی سمیت فلم کی پوری کاسٹ نے شرکت کی۔بالی وڈ اداکار عمران ہاشمی ان دنوں اپنی آنے والی فلم ایک تھی ڈائن کی پروموشن میں مصروف ہیں۔ فلم کی کہانی ایک جادو گر کے گرد گھومتی ہے جو ماضی […]

.....................................................

ہالی وڈ فلم دی اوینجر نے ایم ٹی وی ایوارڈ میلہ لوٹ لیا

ہالی وڈ فلم دی اوینجر نے ایم ٹی وی ایوارڈ میلہ لوٹ لیا

لاس اینجلس(جیوڈیسک)ہالی وڈ کے سپر ہیروز کو لے کر بنائی گئی فلم دی اوینجرز نے ایم ٹی وی کا ایوارڈ میلہ لوٹ لیا،اسے سال کی بہترین فلم سمیت تین ایوارڈ دیئے گئے۔لاس اینجلس میں ایم ٹی وی مووی ایوارڈ کا میلہ سجایا گیا۔ سپرہیروز کی فلم دی اوینجرز بہترین فلم قرار پائی،ایکشن اور ولن کا […]

.....................................................