سیول(جیوڈیسک)شمالی کوریا نے کیسونگ کے مشترکہ صنعتی زون کے مستقبل بارے جنوبی کوریا کی جانب سے کی گئی مذاکرات کی پیش کش کو مسترد کر دیا شمالی کوریا نے کیسونگ کے مشترکہ صنعتی زون کے مستقبل بارے جنوبی کوریا کی جانب سے کی گئی۔ مذاکرات کی پیش کش کو مسترد کرتے ہوئے اسے خالی سیاسی […]
موغادیشو(جیوڈیسک)صومالیہ کے دارالحکومت ماغادیشو میں بم دھماکوں اور جھڑپوں کے دوران 9 حملہ آوروں سمیت 20 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کیمطابق ماغادیشو میں سپریم کورٹ کمپلیکس کے باہر دو کار بم دھماکے ہوئے جس کے بعد مسلح افراد نے عمارت پر دھاوا بول دیا۔اس دوران حملہ آوروں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپیں […]
اسٹاک ہومسوئیڈن کے تھنک ٹینک اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کیمطابق 2012 میں عالمی فوجی اخراجات سترہ سو پچاس ارب ڈالر رہے جو سال 2011 کی نسبت اعشاریہ پانچ فیصد کم ہیں۔ ذرائع کے مطابق عالمی فوجی اخراجات میں کمی کی بنیادی وجہ مغربی ممالک کے بجٹوں میں کٹوتی ہے۔ تاہم چین اور […]
فیصل آباد(جیوڈیسک)فیصل آباد میں بجلی چوروں کے ہاتھوں زخمی ہونے والا فیسکو ملازم اکبر تین دن اسپتال زیر علاج رہنے کے بعد آج دم توڑ گیا ۔ لواحقین نے لاش سڑک پر رکھ کر اسپتال انتظامیہ کے برتا اور پولیس کے خلاف نعرے بازی کی الائیڈ اسپتال کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے لواحقین نے کئی […]
نئی دلی(جیوڈیسک)بھارتی اداکار سنجے دت نے سزا کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی۔ سنجے دت نے عدالت میں سرینڈر کرنے سے متعلق مزید مہلت مانگی ہے۔واضح رہے کہ سزا سنائے جاکے بعد سنجے دت نے سزا کے خلاف اپیل نہ کرنے کا اعلان کیا تھا۔
گزشتہ پانچ سال تک وفاق اور تین صوبوں پرحکومت کرنے والی جماعت پیپلزپارٹی کے اعلیٰ عہدیداروں کا کہنا ہے کہ اپنی کارکردگی کی بنیاد پر عوام کے پاس جائیں گے اور عوام کی حمایت سے دوبارہ حکومت بنائیںگے۔لیکن حقیقت کچھ مختلف ہے عوام اس بات کوہرگزماننے کے لئے تیار نہیں ہیں کہ پیپلزپارٹی کے پانچ […]
کراچی : شاہ فیصل ٹائون کے زیر سرپرستی رحیم محمڈن اور اُسامہ اسپورٹس کے زیر اہتمام جاری آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل مرحلے کے پہلے میچ میں کیماڑی محمڈن نے ایک سخت اور دلچسپ مقابلے کے بعد مد مقابل ڈسٹرکٹ سائوتھ کی مشہور و معروف […]
لاہور : صدر پاکستان مسلم لیگ ن تاجرونگ رائوناصرعلی خان میئو نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن وزارت اعظمیٰ کے خواب نہیں دیکھتی ،ہم نے گزشتہ حکومت میں بھی وزارتوں کو ٹھوکر ماردی تھی ۔ہمیں وزارتیں نہیں بلکہ ملک وقوم کی خوشحالی اور ترقی عزیز ہے۔پاکستانی عوام باشعور ہوچکے اچھی طرح سمجھتے ہیں کہ […]
کرا چی :علامہ شاہ تراب الحق قادری کا صاحبزادہ فضل کریم کے انتقال پر اظہار افسوس صاحبزادہ فضل کریم کا انتقال اہلسنّت کا بڑا نقصان ہے ۔ شاہ تراب الحق امیر جما عت اہلسنّت کراچی صاحبزادہ فضل کریم کی وفات ایک سانحہ ہے۔ قوم محب وطن رہنما سے محروم ہو گئی ۔شاہ تراب الحق صاحبزادہ […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد سپریم کورٹ میں لاپتا قیدیوں کے کیس کی سماعت ہو ئی، جج ایڈووکیٹ جنرل بریگیڈیئر نو بہار نے جواب جمع کرا دیا،اس موقع پر چیف جسٹس پاکستان،جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا کہ جن شواہد کی بنیاد پر ٹرائل کرنا تھا۔ اس کا ریکارڈ کہاں ہے؟ جج ایڈووکیٹ جنرل نے جواب میں […]
فیصل آباد(جیوڈیسک)چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ فضل کریم انتقال جگر کے کینسر کے باعث انتقال کرگئے۔دنیا نیوز کے مطابق صاحبزادہ فضل کریم کو چند دن پہلے طبیعت زیادہ خراب ہونے پر الائیڈ ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ لیکن آج وہ خالق حقیقی سے جاملے۔ فضل کریم معروف عالم دین مولانا محمد سردار احمد قادری […]
بھارت(جیوڈیسک)بھارت اور فرانس سترہ اپریل سے گووا کے ساحل پر مشترکہ بحری مشقیں کرینگے۔پناجی: بھارت اور فرانس سترہ اپریل سے گووا کے ساحل پر مشترکہ بحری مشقیں کرینگے جن کا مقصد بھارتی بحریہ کی انسداد قذاقی اور اینٹی سب میرین کی صلاحیت کو مزید فعال بنانا ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق تیس گھنٹے […]
تہران(جیوڈیسک)ایرانی فوج نے ملکی سطح پر تیار کئے گئے تین میزائلوں کے کامیاب تجربات کر لئے۔تہران ایرانی فوج نے ملکی سطح پر تیار کئے گئے تین میزائلوں کے کامیاب تجربات کر لئے۔ یہ بات غیر ملکی ایجنسی نے ایران کی زمینی فوج کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل کیماروس حیدری کے حوالے سے بتائی ہے۔ فوجی کمانڈر […]
کراکس(جیوڈیسک)ہوگو شاویز کے جانشین اور وینزویلا کے قائم مقام صدر نکولس مادورو نے انتخابات میں کامیابی حاصل کر لی۔ونیزویلا کے نیشنل الیکشن کونسل نے صدارتی انتخابات کے نتائج کا اعلان کیا۔ آنجہانی صدر ہوگو شاویز کے جانشین نکولس مادورو نے پچاس اعشاریہ چھیاسٹھ فیصد ووٹ حاصل کیے جبکہ ان کے مقابل اپوزیشن جماعت کے رہنما […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ جب کہ ہزارہ،راول پنڈی ڈویژن اور کشمیر میں ہلکی بار ش کا امکان ہے۔ پنجاب کے میدانی علاقوں میں گرمی کا زور بڑھتا جارہا ہے۔ دن کے وقت تیز دھوپ رہتی ہے۔ لوگ گرمی سے بچنے […]
ڈی آئی خان(جیوڈیسک)ڈیرہ اسماعیل خان میں آزاد امیدوار کے حامیوں کی گاڑی پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق تین زخمی ہو گئے۔واقعہ ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پہاڑ پور میں پیش آیا۔ جب سابق سیکریٹری فاٹا اور این اے 42 جنوبی وزیرستان سے آزاد امیدوار عبدالرحیم کے حامی انتخابی مہم پر جا رہے تھے۔چشمہ […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد میں مارگلہ پہاڑیوں کے جنگل میں لگنے والی آگ نے چالیس سے پچاس کنال رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،سی ڈی اے کا عملہ ہاتھوں سے آگ بجھانے میں مصروف ہے۔ اتوار کی شام تقریبا ساڑھے چھ بجے مارگلہ پہاڑیوں کے علاقے پیر سوہاوہ میں چیڑ کے جنگل میں اچانک آگ […]
ممبئی(جیوڈیسک)بالی ووڈ چلبلی اداکارہ دپیکا پڈوکون کہتی ہیں رنبیر اور ہم دوستی کبھی نہیں چھوڑیں گے۔ بالی ووڈ چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور بچنا اے حسینوں میں دپیکا کے ساتھ آئے تو کترینہ کیف کو اپنی عجب پریم کی غضب کہانی خطرے میں پڑتی نظر آئی۔ اپنے چلبلے پن سے رنبیر کپور کو متاثر کرنے والی […]
ممبئی(جیوڈیسک)آنجہانی بھارتی اداکار راجیش کھنہ کی آخری فلم ریاست 18 جولائی کو ریلیز ہو گی۔ لیجنڈری بالی ووڈ اداکار راجیش کھنہ کی آخری فلم ریاست اٹھارہ جولائی کو اداکار کی پہلی برسی پر ریلیز کی جائے گی۔ فلم ریاست آنجہانی اداکار راجیش کھنہ کی آخری فلم ہے۔ اس سے پہلے فلم کو اداکار کے یوم […]
چکوال : چک نورنگ انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ،انساف یوتھ اور چک نورنگ کے جاوید بھائی کی جانب سے کارنرمیٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں امیدوار برائے قومی اسمبلی این اے 60راجہ یاسرہمایوں سرفراز خان اور امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی پی 20چوہدری علی ناصر خان بھٹی نے شرکت کیامیدواران کا استقبال ڈھول کی تھاپ […]
ممبئی(جیوڈیسک)دبنگ خان ان دنوں اعصابی مسائل کا سامنا کررہے ہیں لیکن خان کی پریشانی میں ان کا خان دان ہی شریک نہیں ایک اور خان کو بھی اِس پر تشویش ہے۔ یہ خان کوئی اور نہیں پرفیکشنسٹ عامر خان ہیں جو سلمان کے اچھے دوست ہیں۔ پچھلے دنوں اتفاق ایسا ہوا کہ دونوں خان ایک […]
مجلس وحدت مسلمین کے این اے 55سے نامزد امیدوار سعید رضوی نے کہا ہے کہ مخلص اور دیندار شخص ہی قوم کے مسائل حل کرسکتا ہے، پانچ برس حکومت کرنے اور کئی کئی باریاں لینے والوں نے غریب عوام کا خون نچوڑا ہے،آج عوام کو دہشتگردی، بدامنی، مہنگائی اور توانائی بحران جیسے مسائل کا سامنا […]
لیما(جیوڈیسک)پیرو میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 33 افراد ہلاک جبکہ 10 زخمی ہو گئے۔ شمالی پیرو میں ایک بس دو سو میٹر بلندی سے ایک گہری کھائی میں گرنے کے حادثے میں کم از کم 33 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق یہ حادثہ علی الصبح پیش آیا۔ ایک […]
دمشق(جیوڈیسک)شام میں حکومتی فوج کے تازہ فضائی حملوں میں بارہ بچوں سمیت پچیس افراد ہلاک ہو گئے۔سیرئین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے مطابق دمشق کے نواحی علاقے ہداد میں سرکاری فورسز نے دو فضائی حملے کئے جن میں پچیس افراد مارے گئے۔ جبکہ درجنوں زخمی بھی ہوئے۔سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق جرامانا میں ہونے والے […]