نئی دلی(جیوڈیسک)شمالی ریاست اترپردیش کی کچی آبادی خوشی نگر میں آگ نے 140 گھر نگل لیے ، چولہے سے لگنے والی آگ سے 2 خواتین ہلاک ہوگئیں ، حکام اور مقامی افراد آگ بجھانے کی کوشش کرتے رہے ۔ حکومت کی امداد کے انتظار میں لوگ اپنی دنیا اجڑ جانے پر روتے رہے ، ایک […]
شنگھائی(جیوڈیسک) شمال مشرقی چین میں جمعے کو شروع ہونے والی برف باری کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری رہا۔ کئی شہروں میں سڑکوں پر برف جمنے کے سبب یلوالرٹ جاری کردیاگیاہے جبکہ ٹریفک کا نظام بری طرح متاثرہے۔ مسلسل برف باری کی وجہ سے انتظامیہ کوسڑکوں سے برف صاف کرنے میں مسائل کا بھی سامنا […]
ٹوکیو(جیوڈیسک)امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ امریکا شمالی کوریا کے ساتھ مذاکرات کے لئے تیار ہے۔ ٹوکیو میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکا شمالی کوریا کے ساتھ قابل اعتبار اور بامقصد مذاکرات چاہتا ہے۔ جان کیری کا کہنا تھا کہ شمالی کوریا کو اپنی بین الاقوامی […]
ضلع دیامر(جیوڈیسک)ضلع دیامر کے نواحی گاں تھور میں دو خاندانوں کیدرمیان مسلح تصادم کے نتیجے میں خاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق اور پانچ افراد زخمی ہوگئے۔دونوں خاندانوں میں تنازعہ راستے کی وجہ سے شروع ہوا۔ تصادم کے دوران ایک فریق نے مخالف فریق کے رہائشی گھروں اور دو دکانوں کوآگ بھی لگادی۔ وقوعہ کے […]
ملتان(جیوڈیسک)ملتان سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ اگر انتخابات وقت پر نہیں ہوئے تو ملک میں بہت بڑا بحران آجائے گا۔ ملتان کے علاقے غازی آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر تما م سیاسی جماعتوں کے قائدین سے مشاورت کر […]
لاہور(جیوڈیسک)لاہورجمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے الیکشن کمیشن ، ریٹرنگ افسران، سیاسی اور مذہبی جماعتوں کی قیادت اور پارٹیوں کی جانب سے پیش کئے گئے انتخابی منشور پر کڑی تنقید کی ہے۔ انہوں نے اپنی جماعت کو ملک بھر کے امن کا ضامن قرار دیا۔ جمعیت علمائے اسلام ف نے گلشن راوی […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد سابق صدر پرویزمشرف کیخلاف غداری کامقدمہ چلانے سے متعلق آئینی درخواستوں کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہوگی۔ جسٹس جواد ایس خواجہ اور جسٹس خلجی عارف پر مشتمل بنچ سماعت کرے گا۔ 13 اپریل کو پرویز مشرف نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرایا اور سماعت کے لیے فل بنچ تشکیل دینے […]
لاہور(جیوڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی شہید بھٹو کی چیئرپرسنغنوی بھٹو کا کہنا ہے کہ ہمارا سسٹم اور سیاستدان لوگوں کو تقسیم کر رہے ہیں ،جب تک ملک کی بہتری کے اختیارات عوام کے پاس نہیں ہوں گے،تب تک ملک میں سہی معنوں میں جمہوریت نہیں آسکتی۔ لاہور پریس کلب کے پروگرام گیسٹ آف آنر میں شرکت کے […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں یونیورسٹی روڈ پر ایکسپو سینٹر کے قریب قالین کی بند دوکان کے باہر نامعلوم افراد کریکر پھینک کر فرار ہوگئے،جسکے پھٹنے سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا،تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق یونیورسٹی روڈ پر ایکسپو سینٹر سے بیت المکر م مسجد کی جانب جاتے ہوئے درمیان میں واقع […]
چارسدہ(جیوڈیسک)چارسدہ میں سی این جی اسٹیشن میں آگ لگ گئی، تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق نوشہرہ چارسدہ روڈ پر واقع سی این جی اسٹیشن میں رات گئے آگ لگی۔ آگ سی این جی کمپریسر پھٹنے سے لگی جس سے مشینری جل گئی۔ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں شاہراہ فیصل پر ریجنٹ پلازہ سگنل کے قریب رکشے سے ایک شخص کی لاش ملی ہے، جس کی موت ایک پر اسرار رخ اختیار کرگئی ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق شاہراہ فیصل پر ریجنٹ پلازہ سگنل کے قریب ایک رکشے کی پچھلی نشست سے خون میں لت پت ایک شخص کی لاش ملی […]
سرگودھا(جیوڈیسک)سرگودھا نواحی گاوں دھریمہ کے قر یب کار درخت سے ٹکراگئی، جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 3افراد جاں بحق اور 2زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق نواحی گاوں دھریمہ کے قر یب کار درخت سے ٹکراگئی۔ جس کے نتیجے میں بچی اورخاتون سمیت3افرادجاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ جاں بحق اور زخمی ہونے […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں واقع رابعہ سٹی اپارٹمنٹس میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران7 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ رینجرز نے بھی کالی پہاڑی اور قصبہ کالونی میں کارروائی کرتے ہوئے کئی افراد کو حراست میں لے لیا۔ رابعہ سٹی اپارٹمنٹس میں ٹارگٹڈ سرچ آپریشن میں اسپیشل پروٹیکشن گروپس اور […]
اسلام آباد : آل پاکستان مسلم لیگ کے قائد پرویزمشرف کل بروز پیر بمورخہ 15 اپریل 2013 کو اپنے فام ہاؤس چک شہزاد میں 1 بجکر 30 منٹ پر ایک اہم پریس کانفرنس کرینگے ،جس میں صوبہ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے قومی اسمبلی کے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ دیا جائے گا اور پارٹی منشور […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)چیف جسٹس نے سابق وزرائے اعظم کی غیرمعمولی سیکورٹی کا ازخودنوٹس لے لیا۔ اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل سے سولہ اپریل کو شق وار جواب طلب کرلیا۔ حکمرانوں نے پانچ سال تو عوام کے پیسوں پر خوب عیش کیے اور ایوان سے نکلتے نکلتے بھی قوم کو نہ بخشا۔ اپنے لیے تاحیات سیکورٹی ، […]
پنجاب میں بسنت کا تہوار نہ ہونے پر نگراں وزیر اعلی پنجاب نجم سیٹھی بھی افسردہ ہیں جس کا اظہار انھوں نے سماجی ویب سائٹ پر اپنے ایک ٹیوٹ میں کیا ہے۔ موسم بہار کی آمد کے موقع پر بسنت کا تہوار پنجاب میں ایک فیسٹیول بن گیا تھا، لیکن کئی سال اس تہوار کے […]
کراچی(جیوڈیسک)کاروباری ہفتے کے دوران صرافہ مارکیٹس زبردست مندی کا شکار رہیں۔اس دوران ایک تولہ سونے کی قیمت میں ڈھائی ہزار روپے سے زائد کی کمی ہوئی۔ چھ سے تیرہ اپریل کے دوران فی تولہ سونے کی قیمت چھبیس سو پچاس روپے کی کمی سے ساڑھے چھپن ہزار روپے ہو گئی۔ جبکہ رواں ماہ کے دوران […]
ممبئی(جیوڈیسک)ممبئی این جی ٹی بالی ووڈ کے معروف فلمساز و ہدایتکارمہیش بھٹ کی 90کی وہائی کی سپر ہٹ رومانٹک فلم عاشقی کے سیکوئلعاشقی ٹو ریلیز کے لیے تیار ہے جس میں ادتیہ رائے کپور اورشردھا کپور مرکزی کرداروں میں جلوہ گر ہورہے ہیں۔ فلم کے نئے رومانٹک گانیہم مرجائینگیکی وڈیو بھی جاری کردی گئی ہے […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں سپر ہائی وے پر اندرون ملک سے آنے والی بس پر چھاپہ مار کر پولیس نے 6غیر ملکیوں کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ملیر جاوید بھٹی کے مطابق گرفتار کئے گئے افراد تاجکستان اور ازبکستان کے باشندے ہیں اور غیرقانونی تارکین معلوم ہوتے ہیں ،پولیس حکام کا کہنا ہے کہ زیر حراست […]
لاہور : میاں محمد نواز شریف وزیر اعظم بن کر ملک وقوم کو خوشحال بنانے کے لئے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گے ۔آئندہ انتخابات میں روشن اوردرخشاں مستقبل کے لئے مسلم لیگ ( ن ) کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرانا وقت کی اہم ضرورت ہے ،ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن […]
چکوال(پ۔ر)راجہ یاسر ہمایوں سرفراز خان اور علی ناصر بھٹی کی انتخابی مہم عروج پر حلقہ بھر سے مختلف علاقوں میں کارنر میٹنگ کے دوران لوگوں کی شمولیت تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدواربرائے قومی اسمبلی راجہ یاسرہمایوں سرفراز خان اورامیدوار برائے صوبائی اسمبلی چوہدری علی ناصر خان بھٹی نے انتخابی […]
کشمیر فریڈم موومنٹ کے مرکزی سیکرٹری جنرل محمد شفیق کیانی نے کہاہے کہ ریاستی عوام کرپٹ اور فرسودہ نظام کے خاتمے کیلئے متحد ہو کر مربوط و منظم جدوجہد کریں بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر)کشمیر فریڈم موومنٹ کے مرکزی سیکرٹری جنرل محمد شفیق کیانی نے کہاہے کہ ریاستی عوام کرپٹ اور فرسودہ نظام کے خاتمے کیلئے متحد […]
لندن(جیوڈیسک)برطانیہ کی سابق خاتون وزیر اعظم مارگریٹ تھیچر کی موت پر جہاں غم کا سماں ہے وہیں کچھ لوگوں نے انکی وفات پر احتجاجی ریلی نکال کر خوشی کا اظہار کیا۔ اپوزیشن سے تعلق رکھنے والے دو سو سے زائد افراد سنٹرل لندن میں جمع ہوئے اور سابق وزیراعظم کی موت کا جشن منایا۔مظاہرین نے […]
کراچی : اربن ڈیموکریٹک فرنٹ (UDF)کے بانی وچیئرمین ناہید حسین نے کہاہے کہ انتخابات کے قریب آتے ہی سیاسی کھلاڑیوں کے رنگ بھی بدلیں گے سابق صدر پرویز مشرف کو بھی ان رنگ بدلتے سیاسی رہنمائوں نے ہی بند گلی میں کھڑا کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پرویز مشرف نے اپنے دور اقتدار میں […]