فیصل آباد مبینہ موبائل چور پکڑا گیا، پٹائی کے بعد پولیس کے حوالے

فیصل آباد مبینہ موبائل چور پکڑا گیا، پٹائی کے بعد پولیس کے حوالے

فیصل آباد(جیوڈیسک) فیصل آباد کی کچری بازارمیں دکانداروں نے مبینہ موبائل چور کو پکڑکر تشددکا نشانہ بنایا،پولیس نے موقع پرپہنچ کرتشددکانشانہ بننے والے چورکوحراست میں لے لیا۔ کچہری بازار کے علاقے میں دکانداروں نے ایک نوجوان کو مبینہ موبائل چوری کے الزام میں پکڑا لیا۔چور کے پکڑے جانے کی خبر پھیلی تو لوگ جمع ہوگئے […]

.....................................................

گوانتا موبے میں سیکیورٹی گارڈز اور قیدیوں کے درمیان جھڑپیں

گوانتا موبے میں سیکیورٹی گارڈز اور قیدیوں کے درمیان جھڑپیں

ہوانا(جیوڈیسک)کیوبا میں واقع امریکی جیل گوانتا موبے میں سیکیورٹی گارڈز اور قیدیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔واقعہ جیل کے کیمپ نمبر پانچ میں پیش آیا۔ محافظ قیدیوں کو مشترکہ کوٹھڑیوں سے نکال کر انفرادی کوٹھڑیوں میں منتقل کر رہے تھیکہ قیدی مشتعل ہو گئے۔جیل انتظامیہ کے مطابق مشتعل قیدیوں پر قابو پانے کے لیے محافظوں […]

.....................................................

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک ہے ۔ سندھ اور پنجاب میں روز بروز گرمی میں اضافے نے ٹھنڈے مشروبات کی مانگ بڑھا دی ہے۔سندھ میں موسم گرم اور خشک ہے۔ نواب شاہ،جیکب آباد،سکھر،حیدر آباداور لاڑکانہ سمیت کئی علاقوں میں دن کے اوقات میں درجہ حرارت 40 سینٹی گریڈ […]

.....................................................

سوات میں دھماکا، اے این پی کے مقامی رہنما مکرم علی شاہ جاں بحق

سوات میں دھماکا، اے این پی کے مقامی رہنما مکرم علی شاہ جاں بحق

سوات(جیوڈیسک)سوات میں دھماکے سے اے این پی کے مقامی رہنما مکرم شاہ جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مکرم علی شاہ منگلور سے بنجوٹ جارہے تھے۔ دھماکا خیز مواد پھٹنے سے جاں بحق ہوگئے۔ دھماکا خیز مواد سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا۔

.....................................................

ملتان سے کراچی جانے والی ٹرین کا انجن خیرپور میں فیل

ملتان سے کراچی جانے والی ٹرین کا انجن خیرپور میں فیل

خیرپور(جیوڈیسک)ملتان سے کراچی جانے والی زکریا ایکسپریس کا انجن خیرپور میں فیل ہوگیا، ٹرین دس گھنٹے سے رکی ہوئی ہے،مشتعل مسافروں نے ریلوے ٹریک پر دھرنا دے دیا۔

.....................................................

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ جاری،تین افراد جاں بحق

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ جاری،تین افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں مختلف واقعات میں تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ماڑی پور تھانے کی حدود میں ہاکس بے کے ایک ہٹ سے ایک خاتون اور ایک مرد کی لاش ملی ہے۔ پولیس کے مطابق دونوں میاں بیوی ہیں اور انہیں گولی مار کر ہلاک کیا گیا۔انہیں جسیتا اور بینا ڈی کے ناموں سے شناخت کیا […]

.....................................................

کامیڈی فلم نوٹنکی سالا کا پہلے دن 3 کروڑ 25 لاکھ کا بزنس

کامیڈی فلم نوٹنکی سالا کا پہلے دن 3 کروڑ 25 لاکھ کا بزنس

لاہور(جیوڈیسک)بالی وڈ کی رومانٹک کامیڈی فلم نوٹنکی سالا کو باکس آفس پر بھرپور پذیرائی حاصل ہوئی ہے کم بجٹ کی فلم نے ریلیز کے پہلے ہی دن تین کروڑ پچیس لاکھ روپے کما لیے ہیں۔ نوٹنکی سالا فرانسیسی فلم آفٹر یو”سے ملتی جلتی کہانی ہے فلم کا ہیرو محبت میں ناکامی کے بعد خودکشی کا […]

.....................................................

بدمعاش ببلی پریانکا کا باکسنگ رنگ میں اترنے کا اعلان

بدمعاش ببلی پریانکا کا باکسنگ رنگ میں اترنے کا اعلان

ممبئی(جیوڈیسک)بالی وڈ کی بد معاش ببلی پریانکا نے اب باکسنگ رنگ میں اترنے کا اعلان کیا ہے۔اداکارہ نے باکسر جیسا دکھنے کے لیے جم بھی جوائن کر لیا ہے۔دراصل پریانکا بھارت کی پہلی انٹرنیشنل ویمن باکسنگ چیمپین میری کوم پر بننے والی فلم میں کام کر رہی ہیں۔ جس میں پریانکا چوپڑا میری کوم کا […]

.....................................................

الیکشن ٹریبونلز میں اپیلوں کی سماعتیں آج بھی جاری رہیں گی

الیکشن ٹریبونلز میں اپیلوں کی سماعتیں آج بھی جاری رہیں گی

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد آج تعطیل کے باوجود کئی شہروں میں الیکشن ٹریبونل امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد یا منظور ہونے کے خلاف اپیلوں کی سماعت جاری رکھیں گے۔ الیکشن ٹریبونل ریٹرننگ افسروں کے فیصلوں کے خلاف دائر کی گئی اپیلیں سن رہے ہیں ، اس دوران ٹریبونلز نے ایسے کئی امیدواروں کے کاغذات منظور کرلیے […]

.....................................................

اہداف کے حصول کیلئے خواتین کو بااختیار بنانا ہوگا، بان کی مون

اہداف کے حصول کیلئے خواتین کو بااختیار بنانا ہوگا، بان کی مون

نیویارک(جیوڈیسک)اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری بان کی مون کا کہنا ہے کہ ہمیں اپنے اہداف حاصل کرنے کیلئے خواتین کو بااختیار بنانا ہوگا۔بان کی مون ان دنوں اقوام متحدہ کی جانب سے غربت کے خاتمے کی مہم میں شریک ہیں۔ اس دوران انہوں نے ملالہ سے فون پر گفتگو کی، ریال میڈرڈ کے میچ میں […]

.....................................................

حسنی مبارک کے خلاف مقدمے کی سماعت سے بنچ کا سربراہ علیحدہ

حسنی مبارک کے خلاف مقدمے کی سماعت سے بنچ کا سربراہ علیحدہ

قاہرہ(کیوڈیسک)مصر کے سابق صدر حسنی مبارک کے خلاف بدعنوانی اور سازش کے مقدمے کی سماعت دوبارہ شروع ہوتے ہی بنچ کے سربراہ جج نے کیس سے علیحدگی کا اعلان کردیا مقدمے کی سماعت کے لیے حسنی مبارک کو قاہرہ کے مضافات میں واقع عدالت تک ہیلی کاپٹر پر لایا گیا۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے […]

.....................................................

لاہور : خسرے سے متاثرہ 21 نئے بچے اسپتال داخل

لاہور : خسرے سے متاثرہ 21 نئے بچے اسپتال داخل

لاہور(جیوڈیسک)لاہور کے میو اسپتال میں خسرے سے متاثرہ اکیس نئے بچے داخل کرادیئے گئے ہیں۔ یوں رواں سال کے ابتدائی چار ماہ میں اب تک گیارہ سو سے زائد بچے سے خسرے کے باعث اسپتال داخل ہونے پر مجبور ہوئے ، جبکہ گذشتہ تین دنوں میں پانچ بچے زندگی کی بازی ہارچکے ہیں۔ لاہور میں […]

.....................................................

بھارت : گجرات میں بس اور ٹرک میں ٹکر سے10 افراد ہلاک

بھارت : گجرات میں بس اور ٹرک میں ٹکر سے10 افراد ہلاک

گجرات(جیوڈیسک)بھارت کی ریاست گجرات میں بس اور ٹرک میں ٹکر سے 10 افراد ہلاک ہوگئے۔بھارت کی مغربی ریاست گجرات میں مسافروں سے بھری بس، سامنے سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں10 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے، زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، بس کے پیچھے آنے والی کار بھی […]

.....................................................

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے107 سے آزاد امیدوار مرزا ساجد بشیر کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہیں ،عارف ملک،ڈاکٹر سجادگل کیانی،مرزا وجاہت بیگ

کھاریاں : قومی اسمبلی کے حلقہ این اے107 سے آزاد امیدوار مرزا ساجد بشیر کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہیں،عارف ملک، ڈاکٹر سجاد گل کیانی، مرزا وجاہت بیگ ماہر تعلیم و صدر پرائیویٹ سکول،کالجز،ملک ہارون،سید قمر عباس کاظمی ، حاجی جاوید کھاریاں ،ظہیر بٹ سرائے عالمگیر، آزاد امیدوار مرزا ساجد بشیر نے ان کے […]

.....................................................

ملک سے جہالت کا خاتمہ کرکے ہی دہشت گردی اور انتہا پسندی کا خاتمہ ممکن بنا یا جاسکتا ۔ایم کیو ایم جہالت کے خاتمے پر یقین رکھتی ہے

ملک سے جہالت کا خاتمہ کرکے ہی دہشت گردی اور انتہا پسندی کا خاتمہ ممکن بنا یا جاسکتا ۔ایم کیو ایم جہالت کے خاتمے پر یقین رکھتی ہے

کراچی : سابق حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم ملک سے جہالت کے خاتمے کے لئے جد وجہد میں کوشاں ہے ،ملک سے جہالت کا خاتمہ کرکے ہی دہشتگردی اور انتہاپسندی کا خاتمہ یقینی بنا یا جاسکتا ہے ۔ملک سے تعلیم کے فروغ میں اہم […]

.....................................................

ن لیگ میں تکبر یا پالیسی میں تضاد

ن لیگ میں تکبر یا پالیسی میں تضاد

الیکشن نہ صرف ایک قومی فریضہ ہے بلکہ قوم کی سیاسی بصیرت کا امتحان بھی ہے ۔ ۔الیکشن کا دن قریب آتے ہی سیاستدان عوام کو آنکھوں کی ٹھنڈک اور سر کا تاج سمجھنے لگتے ہیں۔ عوام کی ہر پریشانی کو اپنی پریشانی اور ہر دکھ کو اپنا دکھ سمجھنے کی اداکاری شروع کردیتے ہیں۔الیکشن […]

.....................................................

ووٹ قومی امانت ہے

ووٹ قومی امانت ہے

دنیا کی تاریخ کئی ایسے انقلابی واقعات سے بھری پڑی ہے جہاںعوام نے انتخابات میں اپنے ووٹوں کی قوت سے جمہوری سیاسی اور معاشی انقلاب برپا کئے ۔ مغرب کے امیر ترین ممالک کے سائنسی معاشی سماجی اور سیاسی انقلابات کا راز جمہوریت اور انتخابی عمل کے باقاعدہ تسلسل میں پنہاں ہے۔ ترقی یافتہ ممالک […]

.....................................................

چکوال کی خبریں 13.04.2013

آزاد پینل کے سربراہ اور حلقہ این اے 60 کے اُمیدوار سردار غلام عباس نے ہفتے کے روز بتایا کہ گذشتہ 5 سالوں میں یہاں سے منتخب ہونے والے عوامی نمائندوں نے عوام کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا چکوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر) آزاد پینل کے سربراہ اور حلقہ این اے 60 کے اُمیدوار سردار […]

.....................................................

گذشتہ روز محلہ غوثیہ چکوال میں یوتھ ونگ یونین کونسل نمبر 3کی انصاف یوتھ اور اہلیانہ محلہ غوثیہ کی جانب سے کارنر میٹنگ کا اہتمام کیا گیا

چکوال : گذشتہ روز محلہ غوثیہ چکوال میں یوتھ ونگ یونین کونسل نمبر 3کی انصاف یوتھ اور اہلیانہ محلہ غوثیہ کی جانب سے کارنر میٹنگ کا اہتمام کیا گیا جس میں عوام کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی اورپاکستان تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان کیا محلہ غوثیہ کی طر ف سے عاصم مودی […]

.....................................................

ڈنگہ کی خبریں 13.04.2013

ڈنگہ : تحصیل کھاریاں میں نوجوانان توحید سنت کے زیر اہتمام تربیتی کنونشن کا انعقاد صدارت و خصوصی خطاب حضرت مولاناشفا ء اللہ بخاری ناظم نوجوانان توحید و سنت پنجاب نے کیا ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)تحصیل کھاریاں میں نوجوانان توحید سنت کے زیر اہتمام تربیتی کنونشن کا انعقادصدارت و خصوصی خطاب حضرت مولاناشفا ء اللہ […]

.....................................................

پریس کلب کوٹلہ کے صحافی برادری کے وفد کی نئے تعینات ہونے والے ایس ایچ او تھانہ ککرالی ذوالفقار ورک سے خصوصی ملاقات

ُُُُُُُُُُُُُٰٰکوٹلہ ارب علی خان (ذوالفقاعلی بٹ )پریس کلب کوٹلہ کے صحافی برادری کے وفد کی نئے تعینات ہونے والے ایس ایچ او تھانہ ککرالی ذوالفقار ورک سے خصوصی ملاقات تعارفی نشست ہوئی۔ جس میں شرکت کرنے والے صحافیوں میں زاہداقبال زیدی ،انصر ملک ،ڈاکٹر عابد خیر کتوی ، ذوالفقار علی بٹ ،راجہ شفیق الرحمن ،عامر […]

.....................................................

چوہدری ذوالفقار ورک نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ علاقہ کو جرائم سے پاک اور امن و امان کی صورت حال برقرار رکھنے کے لیے میڈیا اور پولیس کا باہمی تعاون بہت ضروری ہے

کوٹلہ ارب علی خان (ذوالفقار علی بٹ )گزشتہ روز پریس کلب کوٹلہ کے وفد سے دوران ملاقات ایس ایچ او تھانہ ککرالی ،چوہدری ذوالفقار ورک نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ علاقہ کو جرائم سے پاک اور امن و امان کی صورت حال برقرار رکھنے کے لیے میڈیا اور پولیس کا باہمی تعاون بہت ضروری […]

.....................................................

سب کچھ بدلنا ہوگا

سب کچھ بدلنا ہوگا

انتہائی مشہور اور زبان زد عام کہانی ہے کہ ایک دفعہ طوطا اور مینا اپنے جنگل سے دوردوسرے جنگل کی سیر کو نکلتے ہیں ۔اور جب سیر و تفریح کرکے واپسی کا ارادہ کرتے ہیں تو شام کے سائے ڈھل کر اندھیرے میں تبدیل ہوچکے ہوتے ہیں۔وہ دونوں پریشان ایک درخت پر بیٹھے اسی بارے […]

.....................................................

قوم کے لئے صالح قیادت منتخب کرنے کا بہترین موقع ہے۔علامہ اصغر عسکری

اسلام آباد : قوم کے لئے آئندہ الیکشن بہترین فر صت ہے ،اگر عوام نے اپنے حق رائے دہی کے ذریعے محب وطن ،درد مند اور صالح قیادت کا انتخاب کیا ۔تو آئندہ پانچ سالہ دور میں ہم کسی حد تک اپنے مسائل پر قابو پا سکتے ہیں۔ گذشتہ ادوار میں سیاسی پارٹیوں نے اپنے […]

.....................................................