ممبئی(جیوڈیسک)ممبئی ڈھائی کلو کے ہاتھ کے مالک سنی دیول کا کہنا ہے کہ وہ اب سال میں3 فلموں میں کام کریں گے۔کم فلموں میں کام کرنے والے ایکشن ہیرو نے اب اپنا کام کرنے کا فارمولا بدل دیا ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ کام کم کرنے سے لوگ ہیروز کو بھول جاتے ہیں۔سنی دیول اپنے […]
شنگھائی(جیوڈیسک)فارمولا ون چائنیز گراں پری کا تیسرا پریکٹس سیشن سپین کے فرنینڈو الونسو نے جیت لیا۔ چین کے شنگھائی انٹرنیشنل سرکٹ پر فارمولا ون کا تیسرا اور آخری پریکٹس سیشن ہوا۔ جس میں ڈرائیورز نے عمدہ پرفارمنسسز دکھائیں۔فراری ٹیم کے سپینش ڈرائیور فرنینڈو الونسو مقررہ لیپس کا فاصلہ ایک منٹ پینتیس اعشاریہ تین نو ایک […]
ہیوسٹن(جیوڈیسک)امریکن باسکٹ بال لیگ میں میمفیز گریزلیز کی ٹیم نے ہیوسٹن راکیٹس کو سخت مقابلے کے بعد شکست دیدی۔امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہوسٹن میں کھیلے گئے باسکٹ بال کے میچ میں سنسنی خیز مقابلہ ہوا۔ فرسٹ کوارٹر میں میمفیز کو میزبان ٹیم کے خلاف گیارہ سات کی برتری حاصل ہوئی جو سیکنڈ کوارٹر تک […]
فٹبال کلب وِگن نے پہلی بار ایف اے کپ کے فائنل تک رسائی حاصل کر لی، پریمیئر لیگ میں پانچ مقابلے ہوئے۔وِمبلے میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں وِگن کی ٹیم مِل وال کے مدمقابل ہوئی۔ وِگن نے میچ کا جارحانہ انداز میں آغاز کرتے ہوئے پہلے ہاف اور پھر دوسرے ہاف میں گول اسکور […]
سیئول کورین سنگر سائی کا نیا گیت، جینٹلمین بھی انٹرنیٹ پر ریلیز کے چند گھنٹوں کے اندر سپر ہٹ ہو گیا۔ اب تک 40 لاکھ سے زائد افراد اس گانے کی ویڈیو دیکھ چکے ہیں۔گینگنم اسٹائل کے بانی پاپ سنگر سائی نے نئے گانے جینٹل مین میں بھی منفرد انداز کا ڈانس کیا ہے۔ جسے […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی اسٹیٹ بینک نے رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی کی جائزہ رپورٹ جاری کر دی۔ زرمبادلہ کے گرتے ہوئے ذخائر باعث تشویش ہے۔ مرکزی بینک کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کی وجہ آئی ایم ایف کو قرضوں کی واپسی ہے۔ کپاس کی فصل ہدف سے آٹھ فیصد […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید پانچ سو روپے کمی ہو گئی۔ دو روز میں نرخ اکیس سو روپے فی تولہ گرنے کے بعد ایک سال کی کم ترین سطح پر آگئے۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی منڈی میں سونے کی قیمت بائیس ڈالر فی اونس کم ہو کر چودہ سو […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بات چیت کا آغاز 19 اپریل سے ہوگا جس میں نئے آئی ایم ایف پروگرام سمیت دہشت گردی کے خلاف جنگ کے واجبات کا معاملہ بھی زیر غور آئے گا۔وزارت خزانہ کے ذرائع نے بتایاکہ سیکریٹری خزانہ پاکستانی وفد کی سربراہی کریں گے۔ جبکہ آئی ایم ایف […]
فلسطین(جیوڈیسک)فلسطینی اتھارٹی کے وزیرِاعظم سلام فیاض مستعفی ہو گئے ہیں اور فلسطینی صدر محمود عباس نے وزیرِاعظم سلام فیاض کا استعفی قبول کر لیا ہے۔ صدر محمود عباس نے سلام فیاض سے کہا ہے کہ وہ نئی حکومت کی تشکیل تک نگران وزیرِاعظم کے طور پر کام کریں۔ توقع ہے کہ صدر عباس آئندہ چند […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں ٹارگٹ کلنگ نہ رک سکی، مختلف علاقوں میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے باپ بیٹے سمیت 8 افراد کو قتل کردیا۔ دوسری جانب سے بولٹن مارکیٹ میں پھینکا گیا دستی بم پھٹ نہ سکا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا تازہ واقعہ اسٹیل ٹاون میں پیش آیا ، جہاں نامعلوم افراد فائرنگ کردی جس […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد وزیراعظم نے سیاسی رہنماں کو سیکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ کہتے ہیں حکومتی امور اس طرح چلائے جائیں کہ کوئی انگلی نہ اٹھا سکے۔ نگران وزیر داخلہ ملک حبیب نے اسلام آباد میں وزیر اعظم میر ہزار خان کھوسو سے ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیر داخلہ کے نواز شریف […]
ملتان(جیوڈیسک)ملتان سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ انتخابات میں پیپلز پارٹی اتحادیوں سے مل کر پنجاب میں اکثریت حاصل کرے گی، اگر ن لیگ نے تعاون کیا ہوتا تو جنوبی پنجاب کوایک ہی دن میں صوبہ بنادیا جاتا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ملتان میں سرائیکی قوم پرست رہنما تاج محمد […]
فیصل آباد(جیوڈیسک)فیصل آباد میں بجلی چوروں نے مبینہ طور پر فیسکو کے لائن مین کوقتل کردیا۔ فیسکوترجمان نے واقعے سے لاتعلقی ظاہر کی ہے، پولیس کہتی ہے کہ معاملہ ذاتی رنجش کا ہے۔ واقعہ فیصل آباد کے علاقے سہیانوالہ میں پیش آیا۔ فیسکو کے مقتول ملازم اکبر کے ورثا نے الزام لگایا کہ لائن مین […]
آواران(جیوڈیسک)بلوچستان کے ضلع آواران سے دو افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہین ،دونوں کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق آواران شہر سے دو کلو میٹر کے فاصلے پر پولیس حکام کو دو افراد کی لاشیں ملیں جنہیں فائرنگ کرکے قتل کیا گیا تھا۔ ان میں سے ایک کی شناخت خاران کے […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی سانحہ عباس ٹاؤن میں جاں بحق ہونے والے افراد کا چہلم ابوالحسن اصفہانی روڈ پر منعقد ہوا جس میں بڑی تعداد میں خواتین اور بچوں نے شرکت کی۔اس موقع پر علما اور سیاسی رہنما ں نے دہشت گردوں کوکیفرکردارتک پہنچانے کامطالبہ کیا۔ علما نے شیعہ اور سنی یکجہتی پر زور دیتے ہوئے دہشت گردی […]
ملتان(جیوڈیسک)ملتان کے نواحی علاقے بستی ملوک میں مہندی کی تقریب میں ایک شخص نے فائرنگ کر کے دلہن کو قتل کر دیا۔ دلہا کے رشتے داروں کے تشدد سے ملزم بھی ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ملتان کے نواحی علاقے بستی ملوک میں مہندی کی تقریب ہورہی تھی۔ اس دوران ملزم اصغر نے دلہن پر […]
کراچی(جیوڈیسک)ہاکس بس میں فائرنگ کے واقعہ میں خاتون اور ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ فائرنگ کا واقعہ ہاکس بے ساحل سمندر پر واقع ہٹ پر پیش آیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت 2 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
کراچی(جیوڈیسک)کراچی سی آئی ڈی نے سرجانی ٹاون میں کارروائی کرکے کراچی کو بڑی تباہی سے بچالیا۔سرجانی ٹاون میں دہشت گردوں اور سی آئی ڈی کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں بھاری ہتھیار استعمال کیے گئے۔فائرنگ کے تبادلے کے دوران2 پولیس اہل کار زخمی ہوگئے جبکہ ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ ملزمان سے دھماکا […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے کنواری کالونی میں رینجرز کا ٹارگیٹڈ آپریشن جاری ہے جس میں متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ مشتبہ افراد کی موجودگی کی اطلاعات پر رینجرز کی جانب سے کنواری کالونی میں آپریشن کیا جارہا ہے۔ جس میں800 سے زائد اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔ ان اہلکاروں میں کمانڈوز […]
سیالکوٹ(جیوڈیسک)سیالکوٹ کے نواحی گاں میں ایک مکان کی چھت گرنے سے 3کمسن بہن بھائی جاں بحق اور ایک بچی زخمی ہوگئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق سیالکوٹ کے نواحی گاوں کھوکھر میں کچے مکان کی چھت گرنے سے 4 بہن بھائی10 سالہ خالد،6 سالہ زینب،5 سالہ آمنہ اور 3 سالہ زلیخاں ملبے تلے دب گئے۔ ریسکیو ٹیموں […]
لاہور(جیوڈیسک) لاہور نامور گلوکارہ ریشماں کی حالت مزید بگڑنے لگی ہے۔ ڈاکٹروں نے ریشماں کی فیملی کو ان کا فوری آپریشن کرانے کا مشورہ دیا ہے لاہور برصغیر کی نامور گلوکارہ ریشماں شدید علالت کے باعث ان دنوں لاہور کے ایک ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ گلوکارہ ریشماں کی خوراک […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ اور تشدد کے مختلف واقعات میں باپ بیٹے سمیت پانچ افراد جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے۔ بولٹن مارکیٹ میں دستی بم سے حملہ کیا گیا لیکن بم پھٹ نہ سکا۔ بولٹن مارکیٹ میں موٹرسائیکل سواروں نے دکان پر دستی بم پھینکا لیکن وہ پھٹ نہ سکا جسے بم ڈسپوزل اسکواڈ […]
کنٹرول رسک لندن کے مطابق اغوا برائے تاوان کی وارداتوں کی تعداد کے حوالے سے پاکستان دنیا میں چوتھے نمبر پر آ گیا ہے، الیکشن کے سال میں آرمی چیف اور چیف جسٹس کی ریٹائرمنٹ سے بے یقینی میں اضافہ ہو گا۔کنٹرول رسک لندن کی رپورٹ کے مطابق نیٹو افواج کی واپسی، دہشت گردی کے […]
سکول انتظامیہ کی بے حسی کے باعث میٹرک کے طلبہ و طالبات در بدر ہوگئے، سکول کا کلرک بچوں کے فارم اور پیسے لے کر رفو چکر ہوگیا۔کراچی کے علاقے لیاری کے پرائیویٹ سکول کے ڈیڑھ سو طلبہ و طالبات امتحانات دینیکی بجائے کبھی میٹرک بورڈ اور کبھی کراچی پریس کلب پر احتجاج کرتے نظرآتے […]