خانیوال : لڑکی کے اغوا کا بدلہ، 17 سالہ لڑکی کو گلیوں میں گھسیٹا گیا

خانیوال : لڑکی کے اغوا کا بدلہ، 17 سالہ لڑکی کو گلیوں میں گھسیٹا گیا

خانیوال(جیوڈیسک)خانیوال میں لڑکی کے اغوا کا بد لہ لینے کے لیے مخالف گروپ کے درجنوں افراد نے گن پوائنٹ پر سترہ سالہ لڑکی کو برہنہ کر کے گلیوں میں گھسیٹے رہے۔ علاقہ تھانہ کچا کھوہ میں سیال برادری کی لڑکی کے پٹھان برادری کے نوجوان کامران کے ساتھ مبینہ طور پر تعلقات تھے۔ لڑکی کے […]

.....................................................

اے پی ایم ایل کی اسلام آباد میں د ہشتگرد وں کی جانب سے پرویز مشرف کے پوسٹر اور بینرز پھاڑنے کی شدید مذمت ریاست کے اندر ریاست قائم کرنیوالوں کیخلاف فوری کارروائی کا مطالبہ

اے پی ایم ایل کی اسلام آباد میں د ہشتگرد وں کی جانب سے پرویز مشرف کے پوسٹر اور بینرز پھاڑنے کی شدید مذمت ریاست کے اندر ریاست قائم کرنیوالوں کیخلاف فوری کارروائی کا مطالبہ

کراچی : آل پاکستان مسلم لیگ کی گزشتہ روز اسلام آباد میں نقاب پوش د ہشتگرد مرد و خواتین کی جانب سے پرویز مشرف کے پوسٹر اور بینرز پھاڑنے کی شدید الفاظ میں مذمت ‘ریاست کے اندر ریاست قائم کرنیوالوں کیخلاف فوری کارروائی کا مطالبہ۔اے پی ایم ایل کی ترجمان و مرکزی سیکرٹری اطلاعات آسیہ […]

.....................................................

اُردوادب کے لیے کی جانے والی کاوشوں کو سراہتے ہوئے اُن کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

اُردوادب کے لیے کی جانے والی کاوشوں کو سراہتے ہوئے اُن کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

ناظمِ تقریب پروفیسر فرتاش سید نے اپنے پیر و مرشد ملک مصیب الرحمن کی فروغِ اُردوادب کے لیے کی جانے والی کاوشوں کو سراہتے ہوئے اُن کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

.....................................................

عطائی ڈاکٹر طاہر جاوید اپنے باپ محمد رمضان اور ساتھیوں منظور حسین ، عاشق علی کے ساتھ مل کر غریب محنت کش ابراہیم سے 75 ہزار روپے ہتھیا لئے

میاںچنوں : عطائی ڈاکٹر طاہر جاوید اپنے باپ محمد رمضان اور ساتھیوں منظور حسین ، عاشق علی کے ساتھ مل کر غریب محنت کش ابراہیم سے 75ہزارروپے ہتھیا لئے متاثرین کی چیف جسٹس سے نوٹس لینے کی اپیل تفصیل کے مطابق حیدر وائیں کا شہر میاں چنوں نوسربازوں اور عطائی ڈاکٹروں کے نرغے میں ہونے […]

.....................................................

اُردوادب کے لیے کی جانے والی کاوشوں کو سراہتے ہوئے اُن کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

اُردوادب کے لیے کی جانے والی کاوشوں کو سراہتے ہوئے اُن کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

سرپرستِ اعلیٰ شائقینِ فن دوحہ اور چیئر مین مجلس فروغِ اردو اد ب دوحہ ۔قطر جناب محمد عتیق نے فروغِ اردو کے لیے ملک مصیب الر حمن کی خدمات کو سراہااور ان کے انتقال کو اردو ادب اور مجلس کے لیے بہت بڑانقصان قرار دیا۔انھوں نے کہا کہ ہم ملک مصیب الرحمن کے مشن کو […]

.....................................................

بھمبرکی خبریں 13.04.2013

بھمبر پولیس میں کنسٹیبلان کی بھرتی ایک بار پھر موخر بھرتیاں 15 اپریل کی بجائے 22 اپریل کو ہو نگی بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر)بھمبرپولیس میں کنسٹیبلان کی بھرتی ایک بار پھر موخر بھرتیاں 15اپریل کی بجائے 22اپریل کو ہو نگی جن امیدواران نے درخواستیں دے رکھی ہیں وہ 22اپریل کو کوائف سمیت SPآفس بھمبرمیں رابطہ کریں […]

.....................................................

جاپان : ساحلی علاقوں میں 6 اعشاریہ 3 شدت کا زلزلہ،23 افراد زخمی

جاپان : ساحلی علاقوں میں 6 اعشاریہ 3 شدت کا زلزلہ،23 افراد زخمی

سیول(جیوڈیسک)مغربی جاپان چھ اعشاریہ تین شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا،23 افرادشدید زخمی ہو گئے۔ زلزلے سے سب سے زیادہ نقصان جزیرہ اویجا میں ہوا جہاں کئی مکانات میں دراڑیں پڑ گئیں اور 23 افراد زخمی ہوئے۔ ان میں سات افراد کی حالت تشویشناک ہے،اسی جزیرے میں انیس سو پچانوے میں سات اعشاریہ دو شدت […]

.....................................................

سلمان خان اچھے دوست ، شاہ رخ سے صرف شناسائی

سلمان خان اچھے دوست ، شاہ رخ سے صرف شناسائی

ممبئی(جیوڈیسک)بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن نے کہا ہے کہ سلمان کے ساتھ اچھی دوستی ہے جبکہ شاہ رخ خان سے صرف شاسانی ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ سلمان خان میرے اچھے دوست ہیں لیکن ان کے ساتھ کام کرنے کا موقع نہیں ملا۔ انہوں نے کہا کہ شاہ رخ سے صرف […]

.....................................................

پشاور: متنی بازار میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

پشاور: متنی بازار میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

پشاور(جیوڈیسک)پشاور کے نواحی علاقے میں واقع متنی بازار میں دھماکا ہوا ہے، دھماکا ایک چلتی ہوئی مسافر وین کے اندر ہوا ، دھماکے سے متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت زخمیوں نکال کراسپتال پہنچا رہے ہیں، دھماکے کی نوعیت کے بارے میں ابھی کوئی علم نہیں ہوسکا ہے۔دھماکے کی […]

.....................................................

دہشت گردی کی وارداتوں میں ملوث چار ملزم جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

دہشت گردی کی وارداتوں میں ملوث چار ملزم جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کی عدالت نے سانحہ عباس ٹان سمیت دہشت گردی کی دیگر وارداتوں میں ملوث چار ملزموں کو سات دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا۔ملزمان کو سی آئی ڈی پولیس نے سخت حفاظتی انتظامات میں عدالت پیش کیا۔ سات دن کے ریمانڈ کی استدعا کی۔عدالت نے ملزمان کو سات دن […]

.....................................................

پشاور سید عاقل شاہ کو انتانتخابات خابات میں حصہ لینے کی اجازت مل گئی

پشاور سید عاقل شاہ کو انتانتخابات خابات میں حصہ لینے کی اجازت مل گئی

پشاور(جیوڈیسک)پشاور میں الیکشن ٹریبونل نے عوامی نیشنل پارٹی کے سید عاقل شاہ کو انتخابات لڑنے کی اجازت دے دی ہے۔سرکاری ٹی وی کے مطابق اس سے پہلے ریٹرننگ افسر نے سید عاقل شاہ کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد کیے تھے۔ جبکہ اب وہ انتخابات میں حصہ لیں گے۔واضح رہے کہ سول عدالت نے جعلی ڈگری کے […]

.....................................................

نیٹو سیکریٹری جنرل کا شمالی اور جنوبی کوریا کے غیر فوجی علاقے کا دورہ

نیٹو سیکریٹری جنرل کا شمالی اور جنوبی کوریا کے غیر فوجی علاقے کا دورہ

سیول(جیوڈیسک) جزیرہ نما کوریا میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر ،نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے شمالی اور جنوبی کوریا کے درمیان غیر فوجی علاقے کا دورہ کیا۔شمالی کوریا کی جانب سے تیسر ے ایٹمی دھماکے کی خبروں کے بعد علاقے میں سخت کشیدگی ہے۔ جنوبی کوریا اور امریکا کا یہ بھی دعوی ہے کہ […]

.....................................................

امریکی وزیرخارجہ کی چینی صدر سے ملاقات،جزیرہ نما کوریا پر بات چیت

امریکی وزیرخارجہ کی چینی صدر سے ملاقات،جزیرہ نما کوریا پر بات چیت

بیجنگ (جیوڈیسک)جزیرہ نما کوریا میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر ،امریکی وزیر خارجہ جان کیری آج چین پہنچے۔جہاں انہوں نے چینی صدر سے ملاقات کی۔بیجنگ میں چینی صدر ژان جن پنگ سے ملاقات میں جان کیری کا کہنا تھا کہ جزیرہ نما کوریا کے حالات اس وقت خطرناک ہیں۔ کچھ اہم مسائل کے ساتھ […]

.....................................................

سندھ : دعووں کے باوجود میٹرک امتحانات میں نقل کو نہیں روکا جاسکا

سندھ : دعووں کے باوجود میٹرک امتحانات میں نقل کو نہیں روکا جاسکا

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سندھ میں دعووں کے باوجود میٹرک امتحانات میں نقل کو نہیں روکا جاسکا ہے۔آج بھی مختلف امتحانی مراکز میں 45طلبہ نقل کرتے ہوئے پکڑے گئے۔حیدر آباد تعلیمی بورڈ کے چیئرمین پروفیسر عبد العلیم خانزادہ نے نواب شاہ اور سکرنڈ کے امتحانی مراکز کا دورہ کیا۔ اس دوران نقل کرنے والے 25طلبا پکڑے گئے۔جبکہ نقل […]

.....................................................

بے نظیر بھٹو قتل کیس : پرویز مشرف کو 23 اپریل کو پیش ہونے کا حکم

بے نظیر بھٹو قتل کیس : پرویز مشرف کو 23 اپریل کو پیش ہونے کا حکم

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد انسداد دہشت گرد ی کی عدالت نے بے نظیر بھٹو قتل کیس میں سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو 23 اپریل کوعدالت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔انسداد دہشتگردی عدالت کے جج حبیب الرحمان نے بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے پرویز مشرف کے علاوہ دیگر […]

.....................................................

گذشتہ روز انتخابی مہم کو جاری رکھتے ہوئے راجہ یاسرہمایوں سرفراز خان نے تترال میں الیکشن آفس کا افتتاح کر دیا

چکوال : گذشتہ روز انتخابی مہم کو جاری رکھتے ہوئے راجہ یاسرہمایوں سرفراز خان نے تترال میں الیکشن آفس کا افتتاح کر دیا افتتاح کے موقع پر ممتاز بھٹی اور سابق ناظم یونیں کونسل ڈب چوہدری افتخارعلی خان بھی راجہ یاسرہمایوں سرفراز خان کے ہمراہ موجود تھے افتتاح کے فورابعدانصاف یوتھ ونگ تترال کی جانب […]

.....................................................

شیخوپورہ : باراتیوں کی بس ٹرالر سے ٹکرا گئی، 30 زخمی

شیخوپورہ : باراتیوں کی بس ٹرالر سے ٹکرا گئی، 30 زخمی

شیخوپورہ(جیوڈیسک)شیخوپورہ میں فاروق آباد کے قریب باراتیوں سے بھری بس ٹرالر سے ٹکر انے کے بعد الٹ گئی جس سے 30 افراد زخمی ہو گئے ۔حادثہ کا شکار ہونے والی بس لاہور سے بارات لیکر خانقاہ ڈوگراں جا رہی تھی۔ شیخوپورہ میں نواحی فاروق آباد کے قریب سامنے سے آنے والے ٹرالر سے ٹکرانے کے […]

.....................................................

میران شاہ،دہشت گردوں نے انتخابی امیدوار کے دفتر کو دھماکے سے تباہ کر دیا

میران شاہ،دہشت گردوں نے انتخابی امیدوار کے دفتر کو دھماکے سے تباہ کر دیا

میران شاہ(جیوڈیسک)شمالی وزیرستان میں حلقہ این اے 40 سے الیکشن لڑنے والے امیدوار کے دفتر کو بارودی مواد سے تباہ کر دیا گیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق حلقہ این اے 40 سے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے والے امیدوار اور سابق ایم این اے محمد کامران کے میران شاہ میں واقع دفتر کو آج علی […]

.....................................................

مجو بھائی

مجو بھائی

تعلیم کے بغیر معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا اور بدقسمتی سے پاکستان کے سیاستدانوں نے پاکستانیوں کو تعلیم سے دور رکھنے کی ہر ممکن کوشش کی مگر خوش قسمتی سے ان سیاسی ٹھگوں کی دغابازیوں سے بچ بچا کرکچھ بچے پڑھنے میں بازی لے گئے کسی دور میں گھوسٹ سکولوں کا بڑا تذکرہ ہوا کرتا تھا […]

.....................................................

11 مئی کو عوام میزائل پر مہر لگا کر ملک دشمن اور عوام دشمن سیاستدانوں پر ایٹم بم بن کرگریں گے : روحیل اکبر

تحریک تحفظ پاکستان کے جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر نے کہا ہے کہ 11 مئی کو عوام میزائل پر مہر لگا کر ملک دشمن اور عوام دشمن سیاستدانوں پر ایٹم بم بن کرگریں گے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے احسان کا تقاضاہے کہ ہم الیکشن میں […]

.....................................................

پاکستان کے عوام لوٹ مار کی سیاست سے تنگ آچکے ہیں اور اب محب وطن اور ملک دشمن قوتوں کے درمیان مقابلہ ہو گا،ڈاکٹر رفیق غنچہ

تحریک تحفظ پاکستان کے ایڈیشنل سیکریٹری جنرل اور امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ NA-49 اسلام آباد ڈاکٹر رفیق احمد غنچہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام لوٹ مار کی سیاست سے تنگ آچکے ہیں۔ اب محب وطن اور ملک دشمن قوتوں کے درمیان مقابلہ ہو گا ہمک اسلام آباد میں ایک کارنر میٹنگ سے […]

.....................................................

بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان

بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ دو سے تین روز کے دوران ملک کے جنوبی علاقوں میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگا۔ تاہم آج رات مالا کنڈ، ہزارہ، پشاور، گوجرانوالہ، ساہیوال […]

.....................................................

عام ا نتخابات میں مسلم لیگ ن کی کامیابی لکھی جاچکی ،اقتدار میں آکر کرپٹ عناصر کا کڑا حتساب کریں گے : رائوناصر علی خان

لاہور : سینئرنائب صدر،مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور اور ممتاز تاجررہنماء رائوناصرعلی خان میئونے گزشتہ روپراناکاہنہ میں PP159.160ٰلیبرونگ کے عہداران میں تقسیم اسنادکے موقع پر ایک بڑے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے پوری قوم مسلم لیگ ن کے ساتھ ہے۔اللہ تعالیٰ نے چاہا تو پورے پاکستان سے […]

.....................................................

صوابی میں جے یو آئی رہنما کے گھر کے باہر سے بم برآمد

صوابی میں جے یو آئی رہنما کے گھر کے باہر سے بم برآمد

صوابی(جیوڈیسک)صوابی الیکشن قریب آتے ہی یوں محسوس ہورہا ہے ،جیسے امیداروں کیلئے خطرات بڑھتے جارہے ہیں۔صوابی اور شمالی وزیرستان میں ایک ہی دن میں 2امیدواروں کو جان سے مارنے کی کوشش کی گئی ضلع صوابی کے علاقے زروبی میں جے یو آئی ف کے ضلعی امیرمولانا فضل علی حقانی کے گھر کے سامنے سے5کلو وزنی […]

.....................................................