میواسپتال لاہور میں خسرہ سے چاربچے دم توڑ گئے

میواسپتال لاہور میں خسرہ سے چاربچے دم توڑ گئے

لاہور(جیوڈیسک)لاہور میواسپتال لاہور میں خسرہ سے چاربچے دم توڑگئے۔مرنیوالے چاروں بچوں کاتعلق لاہور سے ہے۔ میواسپتال ذرائع کے مطابق خسرہ سے مرنے والے چاربچوں میں بیگم کوٹ کادوسالہ امان اللہ ،باغبانپورہ کادوسالہ عمران،راوی روڈ کی دوسالہ بچی سبحان اورمالی پورہ کی دوسالہ ملائقہ شامل ہیں۔ اسپتال ذرائع کے مطابق گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران خسرہ سے […]

.....................................................

انڈونیشیا،کشتی ڈوبنے سے آسٹریلیا جانے والے درجنوں غیر قانونی تارکین ہلاک

انڈونیشیا،کشتی ڈوبنے سے آسٹریلیا جانے والے درجنوں غیر قانونی تارکین ہلاک

جکارتہ(جیوڈیسک)انڈونیشیا میں مغربی جاوا کے قریب سمندر میں کشتی ڈوبنے سے درجنوں غیرقانونی تارکینِ وطن ہلاک ہو گئے ہیں۔انڈونیشیائی ماہی گیروں نے سمندر سے چودہ افغان پناہ گزینوں کو بچایا۔ ان تارکینِ وطن میں ایک نے صحافیوں کو بتایا کہ ڈوبنے والی کشتی پر 72 افراد سوار تھے اور ان کی منزل آسٹریلوی جزیرہ کرسمس […]

.....................................................

اسلحے کی تجارت کے عالمی معاہدے پر بھارت تشویش کا شکار ،امریکی اخبار

اسلحے کی تجارت کے عالمی معاہدے پر بھارت تشویش کا شکار ،امریکی اخبار

کراچی(جیوڈیسک)کراچی محمد رفیق مانگٹامریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق کئی اربوں ڈالر مالیت کے اسلحے کی عالمی تجارت پر کنٹرول کے اقوام متحدہ کے حالیہ معاہدے نے بھارت کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔ بھارت سمجھتا ہے کہ یہ معاہدہ ان کے دفاعی سازسامان کی خریدو فروخت اور استعمال کو پیچیدہ بنا سکتا ہے۔ […]

.....................................................

کراچی : لیاری کے مختلف علاقوں میں رینجرز کا ٹارگیٹڈ آپریشن

کراچی : لیاری کے مختلف علاقوں میں رینجرز کا ٹارگیٹڈ آپریشن

کراچی(جیوڈیسک)کراچی لیاری کے مختلف علاقوں میں رینجرز کا ٹارگیٹڈ آپریشن جاری ہے جس کے لئے علاقے کے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کردیا گیا ہے۔کراچی کے علاقے لیاری میں موسی لین اور کامل گلی میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف صبح سویرے سے رینجرز کا ٹارگیٹڈ آپریشن جاری ہے۔ آپریشن میں رینجرز کے200 سے […]

.....................................................

پشاور: تھانہ بڈھ بیر کے قریب بم دھماکا

پشاور: تھانہ بڈھ بیر کے قریب بم دھماکا

پشاور(جیوڈیسک) پشاور کے علاقے تھانہ بڈھ بیر کے قریب بم دھماکا ہوا ۔پولیس ذرائع کے مطابق تھانے کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ دھماکے میں کئی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، دھماکے کی جگہ کو سیکورٹی اداروں نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے اور امدادی کارروائیاں جارہی ہیں۔

.....................................................

بہتان اور مسلمان

بہتان اور مسلمان

یہ واقعہ سیرت نبوی کا ایک اہم واقعہ ہے۔ یہ منافقین کی طرف سے خانوادہ نبوی کو نشانہ بنانے کی سب سے بڑی کوشش تھی جس میں سیدہ عائشہ پر بدکاری کی تہمت لگائی گئی۔اس الزام کی بنا پر سیدہ اور ان کے گھر والے خصوصا ان کے والد حضرت ابو بکررضی اللہ عنہ اور […]

.....................................................

سپریم کورٹ کا عجیب فیصلہ اور الیکشن کمیشن کا جرت مندانہ اقدام

سپریم کورٹ کا عجیب فیصلہ اور الیکشن کمیشن کا جرت مندانہ اقدام

جعلی ڈگری اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کے الیکشن کمیشن سے جھوٹ بول کر خود کو عالی تعلیم یافتہ قرار دینے والے سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو رہائی مل گیا جو چند ایام سے جعلی ڈگری کیس کے زمرے میں آکر سزا یافتہ قرارپائے تھے۔ اب رہا ہو گئے ہیں اور این اے 177 […]

.....................................................

ایم کیو ایم مسائل زدہ اور کچلے ہوئے عوام کیلئے امید کی کرن ہے : سید شمشاد جعفری

ملتان 12 اپریل 2013ء متحدہ قومی موومنٹ جنوبی پنجاب کے صدر سید شمشاد جعفری نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم مسائل زدہ اور کچلے ہوئے عوام کیلئے امید کی کرن ہے اور تیزی سے مسائل زدہ عوام ایم کیو ایم کے پرچم تلے متحد ہورہے ہیں۔ جنوبی پنجاب کے محروم اور مظلوم عوام اپنی […]

.....................................................

الیکشن میں التوا اور دھاندلی کو عوام کسی صورت قبول نہیں کریں گے

اسلام آباد : مجلس و حدت مسلمین کا الیکشن میں حصہ لینا وطن عزیز کو فرسودہ سیاسی نظام اور آمرنہ سوچ کے حامل سیاست دانوں سے نجات دلاناہے نگرا ں سیٹ اپ میں موجود حکمران غیر جابنداری کا مظاہرہ کریں ، الیکشن میں التوا اور دھاندلی کو عوام کسی صورت قبول نہیں کریں گے ۔ […]

.....................................................

میرے مخالف میری جیت سے خوفزدہ ہیں، ہم عوام کی طاقت سے دوبارہ اقتدار میں آؤنگا۔ سپیکر پنجاب اسمبلی رانا اقبال خان

جمبر : نوازشریف پاکستان کے عوام کی دھڑکن ہیں۔ عوام جانتی ہے کہ کس نے ملک کی خدمت کی ہے اور کس نے عوام کو لوٹا ہے ۔ سونامی خان نے جو کچھ بویا وہ اس نے کاٹ لیا ہے۔ اب سونامی خان الیکشن سے فرار چاہتا ہے جوناممکن بات ہے۔ آنیوالی حکومت میاں نوازشریف […]

.....................................................

ہالی ووڈ ایکشن سیریز فاسٹ اینڈ فیورئس 6 کا نیا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ ایکشن سیریز فاسٹ اینڈ فیورئس 6 کا نیا ٹریلر جاری

لاس اینجلس(جیوڈیسک)لاس اینجلس این جی ٹی ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر ایکشن سیریز فاسٹ اینڈ فیورئس ایک بار پھر باکس آفس پر دھمال مچانے کے لیے تیار ہے اور سیریز کے سلسلے کی نئی فلم فاسٹ اینڈ فیورئس6″ (Fast & Furious 6)کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ ہدایتکار جسٹن لِن کی اس فلم میں […]

.....................................................

نئی دہلی میں شوٹنگ میں بہت مزہ آتا ہے، سونم کپور

نئی دہلی میں شوٹنگ میں بہت مزہ آتا ہے، سونم کپور

ممبئی(جیوڈیسک) ممبئی میں پلی بڑھی بالی ووڈ ایکٹریس سونم کپور کا کہنا ہے کہ انہیں بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں شوٹنگ میں بہت مزہ آتا ہے۔ سونم کپور کا کہنا ہے کہ ان کی کئی فلمز کی شوٹنگ دہلی میں ہوئی ہے اور انہیں اِسی سبب اس شہر سے انسیت سی ہو گئی ہے۔ ان […]

.....................................................

ون پاونڈ فش فیم گلوکار شاہد نذیر ن لیگ میں شامل ہوگئے

ون پاونڈ فش فیم گلوکار شاہد نذیر ن لیگ میں شامل ہوگئے

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ون پاونڈ فش فیم کے گلوکار شاہد نذیر نے رائیونڈ میں نوازشریف اورشہبازشریف سے ملاقات کی اور نون لیگ میں شمولیت کا اعلان کردیا مسلم لیگ نون کے اعلامیے کے مطابق ون پاونڈ فش فیم کے شاہد نذیر نے رائیونڈ میں نوازشریف اورشہبازشریف سے ملاقات کی۔ انہوں نے شریف برداران کو ون پاونڈ فش […]

.....................................................

پی آئی اے کا 9 اپریل تا 31 مئی عمرہ کرایوں میں کمی کا اعلان

پی آئی اے کا 9 اپریل تا 31 مئی عمرہ کرایوں میں کمی کا اعلان

کراچی(جیوڈیسک)کراچی پی آئی اے نے عمرہ کرایوں میں کمی کردی، 9 اپریل سے31 مئی تک کراچی سے عمرہ زائرین کیلئے دوطرفہ کرایہ 40 ہزار اور دیگر شہروں سے 48 ہزار روپے ہوگا۔ یہ فیصلہ چیئر مین پی آئی اے آصف یاسین ملک کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں کیا گیا۔ایئرلائن کے ترجمان کے مطابق […]

.....................................................

ایم کیوایم کیخلاف ریاستی سازشی ہتھکنڈے بندکیے جائیں،الطاف حسین

ایم کیوایم کیخلاف ریاستی سازشی ہتھکنڈے بندکیے جائیں،الطاف حسین

لندن(جیوڈیسک)لندن متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ ایم کیوایم کیخلاف ریاستی سازشی ہتھکنڈے بندکیے جائیں۔ ایم کیو ایم کے جاری کردہ بیان کے مطابق الطاف حسین نے یہ بات الیکشن سیل کے ذمہ داران و کارکنان سے گفتگو میں کہی۔ الطاف حسین نے کہا کہ ایم کیوایم کا مشن غریب […]

.....................................................

حب : خاران سے دو افراد کی لاشیں ملی ہیں

حب : خاران سے دو افراد کی لاشیں ملی ہیں

حب (جیوڈیسک)حب کے علاقے خاران سے دو افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ایس پی آواران محمد رفیق لاسی کے مطابق خاران کے علاقے ماشی فٹ بال گراونڈ سے دو افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ ایک شخص جس کی عمر چالیس سال ہے اسکی شناخت محمد اقبال کے نام سے ہوئی ہے۔ جبکہ دوسرے شخص کی شناخت […]

.....................................................

بھارت : گینگ ریپ کے ملزمان کا جرم صحت سے انکار

بھارت : گینگ ریپ کے ملزمان کا جرم صحت سے انکار

نئی دہلی(جیوڈیسک)نئی دہلی میں میڈیکل کی طالبہ کے ساتھ بس میں اجتماعی زیادتی اور زدوکوب کے واقعہ میں ملوث دو ملزمان نے جرم میں ملوث ہونے سے انکار کر دیا ہے۔نئی دہلی بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں میڈیکل کی طالبہ کے ساتھ بس میں اجتماعی زیادتی اور زدوکوب کے واقعہ میں ملوث دو ملزمان […]

.....................................................

ایرانی کالعدم تنظیم نے امریکا میں اپنا دفتر کھول دیا

ایرانی کالعدم تنظیم نے امریکا میں اپنا دفتر کھول دیا

واشنگٹن(جیوڈیسک)ایرانی کالعدم تنظیم مجاہدین خلق نے وائٹ ہاس کے قریب 15 سال بعد پہلی بار اپنا دفتر کھول دیا۔ ایرانی کالعدم تنظیم مجاہدین خلق نے گزشتہ پندرہ سال میں پہلی بار واشنگٹن میں وائٹ ہاس کے نزدیک اپنا دفتر کھول دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے […]

.....................................................

کراچی : سندھ کے تما م سی این جی سٹیشن 24 گھنٹے کیلئے بند

کراچی : سندھ کے تما م سی این جی سٹیشن 24 گھنٹے کیلئے بند

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سمیت سندھ بھر کے تما م سی این جی سٹیشن چوبیس گھنٹے کیلئے بند کر دیئے گئے ہیں۔سوئی سدرن گیس کمپنی کے لوڈ منیجمنٹ منصوبے کے تحت سندھ کے تما م سی این جی سٹیشنز کو چوبیس گھنٹے کیلئے گیس کی فراہمی بند کر دی گئی ہے۔ کل صبح آٹھ بجے دوبارہ سی این […]

.....................................................

ایران میں تباہ کن زلزلے کے بعد امدادی آپریشن مکمل

ایران میں تباہ کن زلزلے کے بعد امدادی آپریشن مکمل

تہران(جیوڈیسک) ایران میں تباہ کن زلزلے کے بعد امدادی آپریشن مکمل کرلیا گیاہے ، حکومت نے متاثرہ علاقے میں تعمیرات نو کا آغاز کردیا ہے۔ایران کے صوبے، بو شہر میں منگل کو 6.1 شدت کے زلزلے سے37 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔ ایک ہزارسے زائد افراد زخمی ہوئے ، زلزلے سے سب سے زیادہ متاثر […]

.....................................................

افغانستان میں طالبان نے13 فوجیوں کو قتل کردیا

افغانستان میں طالبان نے13 فوجیوں کو قتل کردیا

کابل(جیوڈیسک)افغانستان میں طالبان نے پاکستانی سرحد کے قریب حملہ کرکے تیرہ افغان فوجیوں کو قتل کردیا۔ افغان وزارت دفاع کے ترجمان نے بتایا کہ کنڑ صوبے کے علاقے ناری میں ایک چیک پوسٹ پر حملہ کیا گیا۔ لڑائی میں تیرہ فوجی مارے گئے۔ طالبان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے چیک پوسٹ پر […]

.....................................................

امریکا کی شمالی ریاستوں میں طوفان نے تباہی مچا دی

امریکا کی شمالی ریاستوں میں طوفان نے تباہی مچا دی

نیویارک(جیوڈیسک)امریکا کی شمالی ریاستوں میں طوفان نے تباہی مچادی، شدید بارشوں اور تیز ہواوں سے بجلی اور ذرائع آمد ورفت کے نظام میں میں خلل پڑااورہزاروں افراد متاثر ہوئے۔ ریاست مسی سپی کی کاونٹی Noxubee میں ہوا کے بگولے نے ایک شخص کی جان لے لی۔اس بگولے کی زد میں آکر کئی افراد زخمی بھی […]

.....................................................

کراچی : گیس کی فراہمی میں کمی، صنعتی علاقوں میں 8 گھنٹے لوڈشیڈنگ

کراچی : گیس کی فراہمی میں کمی، صنعتی علاقوں میں 8 گھنٹے لوڈشیڈنگ

کراچی(جیوڈیسک)سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے گیس کی فراہمی میں کمی کے بعد کے ای ایس سی نے شہر کے صنعتی علاقوں میں 8 گھنٹے لوڈشیڈنگ کا اعلان کر دیا۔ کے ای ایس سی کے ترجمان کے مطابق سوئی سدرن نے بے بنیاد سود کا مطالبہ کرتے ہوئے گیس کی فراہمی میں کمی کر […]

.....................................................

پشاور: دستی بم کا حملہ، فائرنگ، ایک پولیس اہلکار جاں بحق، 3 زخمی

پشاور: دستی بم کا حملہ، فائرنگ، ایک پولیس اہلکار جاں بحق، 3 زخمی

پشاور(جیوڈیسک)پشاور میں دستی بم کے حملے اور فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق اورتین زخمی ہو گئے، جوابی کارروائی میں دو حملہ آور بھی ہلاک ہوگئے۔پشاور کے نواحی علاقے ریگی سفید سنگ میں پولیس نے مشکوک گاڑی کو روکنے کی کوشش کی۔ جس پر گاڑی میں سوار افراد نے پولیس پر دستی بم سے […]

.....................................................