کراچی(جیوڈیسک)کراچی پولیس نے خمیسو گوٹھ میں کارروائی کرکے متعدد ملزمان کو گرفتار جبکہ اسلحہ اور منشیات بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔ خمیسو گوٹھ میں پولیس آپریشن کے دوران 12 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ ان مشتبہ افراد کے قبضے سے اسلحہ اور منشیات بھی برآمد کرلی گئیں۔
لاہور(جیوڈیسک)لاہورکے علاقے گلبرگ میں شادی کی تقریب میں ڈانس پارٹی کے دوران خواجہ سراوں پر تشدد کرنے الزام میں پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔واقعہ کے خلاف خواجہ سراوں نے تھانہ غالب مارکیٹ کے باہراحتجاج کیا،اور پولیس کے خلاف نعرے بازی کی۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ ایک شادی کی تقریب […]
اسلام آباد : مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے نامزد امیدوار حلقہ NA-55سعید الحسن رضوی نے کہا کہ ملک کو اہل ،دیانتدار اور مخلص قیادت کی ضرورت ہے۔ترازو عدل ،قانون سب کے لئے برابر ہے،اگر قوم نے حکمت و دانش کا مظاہرہ نہ کیا تو کرپٹ لوگ مسلط ہوجائیں گے۔ عوام کے حقوق پر غاصبانہ قبضہ […]
آزاد پینل کے سربراہ اور حلقہ این اے 60 کے اُمیدوار سردار غلام عباس نے کہا ہے کہ ہم شرافت کی سیاست پر یقین رکھتے ہیں چکوال (نمائندہ خصوصی) آزاد پینل کے سربراہ اور حلقہ این اے 60 کے اُمیدوار سردار غلام عباس نے کہا ہے کہ ہم شرافت کی سیاست پر یقین رکھتے ہیں […]
ممبئی(جیوڈیسک)بھارتی ویب سائٹ نے دعو ی کیا ہے کہ بالی وڈ اداکارہ سشمیتا سین اور پاکستانی کرکٹر وسیم اکرم رواں ماہ کے آخر میں دبئی میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ بھارتی ذرائع کے مطابق دونوں اسٹارز کو ممبئی کے پوش ہوٹلوں میں اکٹھے دیکھا گیا ہے۔ بھارتی ویب سائٹ کے مطابق دونوں […]
ڈیلسراجہ زاہد اختر خانزادہ/نمائندہ خصوصی بالی ووڈ کے معروف گلوکار اور کمپوزر عدنا سمیع خان نے کہا ہے کہ لوگ اکثر مجھ سے سوال کرتے ہیں کہ میں نے اپنا وزن کس طرح کم کیا جبکہ مارکیٹ میں بھی اس حوالے کئی مفروضے گر دش میں ہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ میں نے اپنا […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے گلبرگ میں کیفے پیالہ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے گلبرگ کے علاقے میں کیفے پیالہ کے قریب فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ جاں بحق شخص کی لاش اور زخمی […]
پشاور(جیوڈیسک)پشاور چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس دوست محمد نے کہا ہے کہ خارجہ پالیسی تو پارلیمنٹ میں بنتی ہے لیکن اس پر عمل درآمد نہیں ہوتا۔ڈرون حملوں کے خلاف دائررٹ کی سماعت کے دوران چیف جسٹس دوست محمد خان نے ریمارکس دئیے کہ اگر سلالہ پر حملے بند ہو سکتے ہیں۔ تو ڈرون حملوں […]
واشنگٹن(جیوڈیسک)امریکی وزیر خارجہ چک ہیگل نے کہا ہے کہ شمالی کوریا حالات کو انتہائی کشیدگی کی طرف لے جا رہا ہے۔ امریکی وزیر دفاع چک ہیگل نے کہا کہ شمالی کوریا جزیرہ نما کوریا میں حالات کو انتہائی کشیدگی کی طرف لے جا رہا ہے۔ امریکی وزیر دفاع نے صحافیوں کو بتایا کہ شمالی کوریا […]
لاہور(جیوڈیسک)لاہور پنجاب بھر میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ عروج پر ہے، پاور ہاوسز کو تیل اور گیس نہ ملنے کی وجہ سے ابھی تک شارٹ فال میں کمی ممکن نہیں ہو سکی ،بجلی کی بندش نے صارفین کا دن کا آرام اور رات کی نیند چھین لی ہے۔ وزارت پانی وبجلی حکام کے مطابق […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی صوبہ سندھ میں ہر قسم کا اسلحہ ساتھ لیکر چلنے اور اس کی نما ئش پر مکمل پابندی عائد کر تے ہوئے تمام اجازت نامے منسوخ کردئیے گئے ہیں ، وفاقی وزارت داخلہ سے جاری شدہ اسلحہ لائسنس پر بھی یہ پابندی ہوگی۔ محکمہ داخلہ کے جاری کئے گئے اعلامیہ کے تحت سندھ بھر […]
پشاور(جیوڈیسک)پشاور کاغذات نامزدگی پر اعتراض داخل ہونے پر الیکشن ٹریبونل نے سابق صدرپر ویز مشرف کو طلب کر لیا۔ حلقہ این اے 32 چترال پر کاغذات منظوری کے خلاف دائراعتراض کی سماعت کے دوران الیکشن ٹریبونل نے پرویزمشرف کو 16 اپریل کوعدالت میں پیش ہونے کا نوٹس جا ری کرتے ہو ئے کہا کہ پر […]
ضلعی پرائس کنٹرول کمیٹی کا ایک اجلاس زیر صدارت سردار فراز خان سیکرٹری پرائس کنٹرول کمیٹی منعقد ہوا بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ضلعی پرائس کنٹرول کمیٹی کا ایک اجلاس زیر صدارت سردار فراز خان سیکرٹری پرائس کنٹرول کمیٹی منعقد ہوا اجلاس میں پرائس کنٹرول کمیٹی کے معاملات کا جائزہ لیا گیا اجلاس میں متعدد فیصلہ جات کیے گئے […]
میاں چنوں (نامہ نگار ) عطائی ڈاکٹر طاہر جاوید اپنے باپ محمد رمضان اور ساتھیوں منظور حسین ، عاشق علی کے ساتھ مل کر غریب محنت کش ابراہیم سے 75ہزارروپے ہتھیا لئے متاثرین کی چیف جسٹس سے نوٹس لینے کی اپیل تفصیل کے مطابق حیدر وائیں کا شہر میاں چنوں نوسربازوں اور عطائی ڈاکٹروں کے […]
کراچی : جعفریہ الائنس کے سربراہ علامہ عباس کمیلی نے کہا ہے کہ پروفیسر سبط جعفر نے اپنی ساری زندگی علم کے فروغ کے لئے وقف کرکے اپنے آپ کو علم کی دنیا میں ہمیشہ کے لئے امر کردیا۔ سبط جعفر تعلیم کے پروفیسر اور سوز خوانی کے استاد تھے ،سبط جعفر کی کمی ہر […]
کوئٹہ(جیوڈیسک)وزیر اعظم میر ہزار خان کھوسو نے کوئٹہ میں اعلی سطح اجلاس کی صدارت کی جس میں انھیں صوبے میں شفاف انتخابات کے لیے امن و امان کے قیام پر بریفنگ دی گئی ۔اجلاس میں گورنر اور وزیر اعلی بلوچستان نے خصوصی شرکت کی۔ وزیر اعظم کو آئی جی ایف سی اور آئی جی پولیس […]
لندن(جیوڈیسک)ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے حکومت سے فخرالاسلام کے قاتلوں کوفوری گرفتار کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قتل وغارتگری سے ایم کیوایم کے کارکنوں کے حوصلے پست نہیں کیے جاسکتے۔ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے ہالا ناکہ حیدرآباد میں مسلح دہشت گردوں کے ہاتھوں حیدرآبادپی ایس […]
سیول(جیوڈیسک)جنوبی کوریا کاکہنا ہے کہ شمالی کوریا 15اپریل کوآنجہانی رہنماکم ال سنگ کی سالگرہ کے موقع پر میزائل داغ سکتا ہے۔شمالی کوریا کے ممکنہ میزائل ٹیسٹ کے پیش نظر جنوبی کوریا نے چوکس رہنے کی سطح کو بڑھا کر اہم خطرے کی حد تک کردیا ہے۔ سفارت خانوں سمیت زمین دوز ٹرین اسٹیشن کی سکیورٹی […]
ممبئی(جیوڈیسک)ممبئی این جی ٹی بالی ووڈ کی جوڑی رنبیر کپور اور دپیکا پڈوکون فلمساز وہدایتکار کرن جوہرکی آنے والی رومانٹک فلم یہ جوانی ہے دیوانیمیں ایک بار پھر ساتھ نظر آئے گی جس کے نئے گانیبالم پچکاریکی وڈیو بھی جاری کردی گئی ہے۔ امیتابھ بھٹاچاریہ کے تحریر کردہبالم پچکاریکے بولوں پر مبنی اس گانے کو […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ ہائیکورٹ میں 5 سال سے کم عرصہ گزارنے والے ریٹائرڈ ججز مکمل مراعات اور پنشن کے حقدارنہیں ہوں گے۔ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کے بعد جسٹس ریٹائرڈ نواز عباسی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کیفیصلیکو کالعدم قرار […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد پیپلز پارٹی کی رہنما فریال تالپور نے کہا ہے کہ عام انتخابات کے لئے پارٹی ٹکٹوں کا اعلان آج کیا جائے گا، ٹکٹوں کی تقسیم میں جیالوں اور پارٹی ورکرز کو مدنظر رکھا گیا ہے۔حضرت بابا فرید الدین گنج شکر کے گدی نشین دیوان احمد مسعود نے زرداری ہاس اسلام آباد میں […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد تیل سے بجلی بنانے کیلئے20 ارب روپے جاری نہ ہوسکے , وزیر اعظم میر ہزار خان کھوسو نے9 اپریل کو20 ارب روپے جاری کرنے کی منظوری دی تھی۔ملک میں بجلی کی پیداوار میں اضافے کے لیے9 اپریل کو وزیر اعظم نے 20 ارب روپے جاری کرنے کی منظوری دی جو دو دن […]
لاہور(جیوڈیسک)گیس شیڈول کی تبدیلی کے بعد لاہور زون میں صنعتوں اور سی این جی سیکٹر کو آج گیس نہیں ملے گی۔ادھر سندھ بھر کے تمام سی این جی اسٹیشنز آج صبح ایک مرتبہ پھر 24 گھنٹوں کے لئے بند کئے جارہے ہیںیہ سلسلہ اپریل کے پورے مہینے میں جاری رہے گا۔ سوئی سدرن لاہور زون […]
کراچی (جیوڈیسک)کراچی سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی ترسیلات زر دس ارب پینتیس کروڑ ڈالر پر پہنچ گئی، مشرق وسطی سے چھ ارب چھبیس کروڑ ڈالر پاکستان بھیجے گئے۔ سٹیٹ بینک کے مطابق مارچ میں ترسیلات زر کا حجم ایک ارب گیارہ کروڑ ڈالر رہا جبکہ رواں مالی سال کے ابتدائی نو […]