کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے ،جبکہ کریکر حملے میں ایک شخص زخمی ہوا۔پولیس کے مظابق نیو کراچی بشیر چوک پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد موکل عرف بھولو اور اکرام جاں بحق ہو گئے۔ جن کی لاشیں عباسی اسپتال منتقل کردی گئیں ۔ کھارادر میں […]
سیرسپاٹے کا شوق ازل سے ہے ابد تک رہے گا۔مگر اس کی جانب کھچے جلے جانے میں کوئی تو راز مضمر ہوگاکہ بڑے بڑے نام اعلی پائے کے مسافرہوگزرے ہیں۔جدھر کا سفرنامہ آپ لکھ رہے ہیں اُس سے زیادہ قیمتی چیز اور کشش کاباعث آپ کاانداز بیان ہے۔اور یہ عطیہ قدرت ہے۔ جیسے آپ سینکڑوں […]
2 : اسے بہن اور بیٹی جیسے پاک رشتے کا درجہ دیتے ہوئے آدمی کو انکا خیال رکھنے،انکی اچھی تربیت کے ساتھ ساتھ انکے ساتھ اچھا سلوک کرنے پر ابھارا اور ایسا کرنے والے کو جنت کی خوشخبری دی ۔ جیسا کہ حدیث شریف میں فرمایا : ” جس کی تین بیٹیاں ہوئیں ، اس […]
آزاد امیدوار برائے حلقہ نمبرُُ 134پی پی ناروال حاجی اصغر علی کاہلوں نے کہا ہے کہعوام کی خدمت کے جذبہ کے تحت سیاست کے میدان میں قدم رکھا 11مئی کو پارٹیاں بدل کر حلقہ کے عوام کو بے وقوف بنانے والوں کو عوامی طاقت سے شکست سے دوچار کریں گے ایک کارنر میٹنگ میں اپنے […]
ہمارے ملک کا تو گویا آوے کا آوے ہی بگڑا ہوا ہے۔ پولیس کی وردی میں ملبوس ڈاکو اور بھیڑئیے ، مسیحائوں کے روپ میں لٹیرے، فقیر کے روپ میں کالے علم کے پجاری، عالم دین کے روپ میں جہالت اور فرقہ پرستی کا زہر بانٹنے والے، غرض انسانیت کا لبادہ اوڑھے جا بجا شیطان […]
لاہور(جیوڈیسک)لاہورہائی کورٹ کے الیکشن ٹریبونل نے سابق صدر پرویزمشرف کی اپیل پر ریٹرننگ افسر کو12اپریل کیلئے نوٹس جاری کردیا۔ سابق صدر پرویزمشرف نے لاہورہائی کورٹ کے الیکشن ٹربیونل کے روبرو قصور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 139سے کاغذاتِ نامزدگی مسترد کئے جانے کے فیصلے کو چیلنج کر رکھا ہے۔ ان کا موقف ہے […]
ملتان 10 اپریل 2013ء متحدہ قومی موومنٹ جنوبی پنجاب کے صدر سید شمشاد جعفری نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان میں مثبت تبدیلی کی علامت ہے۔ ملک کو خوشحالی اور ترقی کے راستے پر گامزن کرنے کے لئے پاکستان کے 98 فیصد غریب ومتوسط طبقے کے عوام کو بااختیار بنانا ہوگا۔ انہوں نے […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی گلستان جوہر کے علاقے رابعہ سٹی میں رہائشی فلیٹوں میں رینجرز کا سرچ آپریشن جاری ہے، جبکہ بلدیہ ٹاون کے علاقے اتحاد ٹاون میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران کالعدم تحریک طالبان سے تعلق رکھنے والے 18 مبینہ ملزمان کو گرفتار کرکے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔ گلستان جوہر میں آپریشن […]
آسکر ایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارہ ہیلی بیری اپنی تھرلر فلم “دی کال” کے پریمیئر کے لئے ارجنٹینا کے دارالحکومت بیونس آئرس پہنچ گئیں۔ ریڈ کارپٹ پر ذرائع سے بات چیت کرتے ہوئے چھیالیس سالہ ہیلی بیری نے امید ظاہر کی کہ فلم دیکھنے والے اپنی کرسیوں سے اچھل پڑیں گے۔ سابق ماڈل نے کہا […]
ممبئی(جیوڈیسک)ممبئی اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے اپنی نئی فلم گلاب گینگ کے لیے اپنی آواز میں ایک گیت ریکارڈ کروایا ہے۔فلم کے پروڈسر انو بھاو سنہا نے میڈیا کو بتایا کہ ممبئی کے مقامی اسٹوڈیو میں مادھوری کی آواز میں گانا ریکارڈ کرلیا گیا ہے۔ جسے جلد ریلیز کر دیا جائے گا ۔ اس موقع پر […]
ممبئی(جیوڈیسک)سات دہائیوں سے ہندی سینما میں آواز کا جادو جگانے والی لتا منگیشکرنیخود کو موجودہ فلموں کے لیے ان فٹ قراردے دیا۔کہتی ہیں آج کل کی فلموں کے مطابق اچھے گانے نہیں گا سکتی۔ تراسی سالہ گلوکارہ کا کہنا تھا کہ اب فلمیں بہت بدل چکی ہیں۔ وہ خود کو موجودہ فلموں کے لیے موزوں […]
کراچی(جیوڈیسک)شہر میں پولیس کے باوردی اور سادہ لباس اہلکاروں نے سرکاری اور پرائیویٹ گاڑیوں کی پکڑ دھکڑ شرو ع کرکے لوگوں میں خوف و ہراس پھیلا دیا ہے۔ذرائع کے مطابق پولیس ریٹرننگ افسران کیلئے گاڑیاں پکڑ رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق کراچی کی اہم سڑکوں شارع فیصل،ایم اے جناح روڈ یونیورسٹی روڈ اور آئی آئی […]
لاہور(جیوڈیسک)لاہور مسلم لیگ (ن) نے بلوچستان میں بی این پی کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ (ن) لیگ کوئٹہ کی نشست پر محمودخان اچکزئی کی حمایت بھی کرے گی۔یہ فیصلے میاں شہباز شریف کے دورہ کوئٹہ میں کیے گئے۔ جبکہ ق لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان 90 فی صد سیٹ ایڈجسٹمنٹ سے […]
راولپنڈی(جیوڈیسک) خیبر ایجنسی میں دہشت گردوں کے خلاف فورسز کی کارروائی کے دوران 15 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ کیجروبی سیکٹرمیں سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی۔ جس کے دوران 15دہشت گرد ہلاک ہوگئے، فورسز اور دہشت […]
ابوجا (جیوڈیسک)یورپی یونین کا مالی میں افریقی فورس کے لئے پچاس ملین یورو کی امداد دینے کا وعدہ یورپی یونین نے مالی میں اسلام پسند باغیوں سے لڑائی میں مددگار افریقی فورس کے لئے پچاس ملین یورو دینے کا وعدہ کیا ہے۔ بین الاقوامی برادری نے اس فورس جو بین الاقوامی معاون مشن برائے مالی […]
فلسطین(جیوڈیسک)فلسطین کے وزیراعظم سلام فیاض نے حکومتی پالیسیوں پر اختلاف کے باعث اپنا استعفی صدر محمود عباس کو پیش کر دیا۔وزیراعظم سلام فیاض اور صدر کے امریکی نژاد اسسٹنٹ کے درمیان فلسطین اسٹیٹ بلڈنگ کے قیام پر اختلافات ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کیمطابق صدر کے اسسٹنٹ کو مغربی ریاستوں کی پشت پناہی حاصل ہے […]
کراچی(جیوڈیسک)پولیس نے کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاون میں آپریشن کرتے ہوئے کالعدم جماعتوں کے18 مبینہ ملزمان کو گرفتار کرکے بارودی مواد اوراسلحہ برآمد کرلیا،پولیس حکام کا دعوی ہے کہ ملزمان کالعدم تحریک طالبان کے نام پر بھتہ وصولی کرتے تھے،بلدیہ ٹاون کے علاقے اتحاد ٹاون میں پولیس نے رپیڈ ریزرو فورس کے اہلکاروں کے ہمراہ […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی بلدیہ ٹاون میں واقع ایک گارمنٹس فیکٹری میں آگ لگ گئی ہے۔ آگ بجھانے کی کوششیں جاری ہیں۔ کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاو ن کی فیکٹری میں آگ لگنے کی وجوہات کا علم نہیں ہوسکا۔ گارمنٹس فیکٹر ی میں لگنے والی آگ کو بجھانے کی کوششیں جاری ہیں۔
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک رہنے کا امکان ہے، تاہم راولپنڈی، پشاور، مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں گرج چمک اور بارش کی توقع ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران پنجاب، خیبر پختونخوا، شمالی بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ اور ٹارگٹ کلنگ کا جن ایک بار پھر قابو سے باہر ہو گیا ہے۔2 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ہے گزشتہ روز زخمی سی آئی ڈی اہلکار بھی چل بسا۔پولیس کے مطابق شیرشاہ کے قریب موٹرسائیکل سوار پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کردی گئی۔ جس سے […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے کھارادر میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا جبکہ بلدیہ ٹان میں پولیس نے ٹارگٹڈ آپریشن کرتے ہوئے اٹھارہ مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ بلدیہ ٹان میں پولیس نے جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا۔ زیرحراست افراد سے پریشر ککر بم، چار بال بم […]
چکوال (اعجاز بٹ)راجہ یاسرہمایوں سرفراز نے بول ایف ایم 88کے پروگرام پوائنٹ آف ویو میں مختلف لوگوں کے سولات کے جوابات دیتے ہوئے کہا کہ سونامی آچکی ہے ہر گائوں ہر یونین کونسل سے کارکن خود رابطہ کر رہے ہیں اور گیارہ مئی کاسورج انشاء اللہ عوامی فتح کا پیغام لے کر طلوع ہو گا […]
چکوال (اعجاز بٹ) اپیلٹ بینچ لاہور ہائی کورٹ نے بدھ کے روز مسلم لیگ (ن) کے حلقہ این اے 60 کے اُمیدوار ایاز امیر کی اپیل منظور کرتے ہوئے ریٹرننگ آفیسر چکوال کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔ راجہ سلیمان اکرم ایڈووکیٹ نے ایاز امیر کی پیروی کرتے ہوئے ایپلٹ بینچ کو بتایا کہ ایاز […]