فلم ایک تھی ڈائن کے دو ڈائیلاگ پرومو ریلیز

فلم ایک تھی ڈائن کے دو ڈائیلاگ پرومو ریلیز

ممبئی(جیوڈیسک)ممبئی این جی ٹی بالی ووڈ کے رومانٹک ہیرو عمران ہاشمی کی تھرل،ہارر اور رومانس پر مبنی نئی فلمایک تھی ڈائنکے دو ڈائیلاگ پروموز جاری کردیے گئے ہیں۔ہدایت کارکنان آئیر کی اس فلم میں عمران کے ساتھ کونکنا سین شرما بحیثیت ہیروئن جبکہ کالکی کوچلن اور ہما قریشی اہم کرداروں میں جلوہ گر ہورہی ہیں۔ […]

.....................................................

برطانیہ میں سردی کا50سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،سیکڑوں بھیڑیں ہلاک

برطانیہ میں سردی کا50سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،سیکڑوں بھیڑیں ہلاک

لندن(جیوڈیسک) برطانیہ کے علاقے نارتھ ویلز میں شدیدسردی کے باعث سیکڑوں بھیڑیں ہلاک ہوگئیں،نارتھ ویلز میں 15 دن کی برف میں دبے ہوئے بھیڑوں کو ریسکیو بھی کیا جارہا ہے۔ برطانیہ میں اس مارچ کو 50 سالہ تاریخ کا سرد ترین مہینہ کہاجارہا ہے، یورپی یونین کے قواعد کے مطابق لائیو اسٹاک کے ضائع ہونے […]

.....................................................

ملائیشیا میں عام انتخابات 5مئی کو کرانے کا اعلان

ملائیشیا میں عام انتخابات 5مئی کو کرانے کا اعلان

کوالالمپور (جیوڈیسک)ملائیشیا کی حکومت نے آئندہ ماہ ملک میں عام انتخابات کا اعلان کردیا۔ ملائیشیا کے وزیراعظم نجیب رزاق نے گذشتہ ہفتے پارلیمنٹ تحلیل کردی تھی۔ بدھ کو ملائیشین الیکشن کمیشن کے چیئرمین عزیز یوسف نے اعلان کیا ہے۔ عام انتخابات 5 مئی کو منعقد ہونگے جبکہ الیکشن کیلئے مہم کا آغاز20اپریل سے ہوگا۔ ملائیشیا […]

.....................................................

سعودی عرب نے یمن کی سرحد پر باڑ کی تعمیر شروع کردی

سعودی عرب نے یمن کی سرحد پر باڑ کی تعمیر شروع کردی

ریاض(جیوڈیسک)سعودی حکام کا کہنا ہے کہ وہ یمن سے ملنے والی ملک کی سرحد کو محفوظ بنانے کے لیے حفاظتی باڑ تعمیر کر رہے ہیں۔1800 کلومیٹر طویل یہ باڑ مغرب میں بحیر احمر سے شروع ہو کر مشرق میں اومان کے کونے تک جائے گی۔ برطانوی ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کے سرحدی حکام […]

.....................................................

صرف نعرے نہیں ملک و قوم کی خدمت کا جذبہ لے کر اٹھے ہیں ،علامہ اصغر عسکری

اسلام آباد : مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے نامزد امید وار برائے قومی اسمبلی حلقہ این ۔اے 48راولپنڈی علامہ اصغر عسکری نے کہا کہ پاکستان کو صالح قیادت اور وطن قوتیں ہی بچا سکتی ہیں ،ہمیں سر مایہ دارا نہ نظام اور موروثی سیاست کے خلاف جدوجہد کرنا ہو گی ۔ان خیالات کا اظہار انہوں […]

.....................................................

جعفرآباد میں متحدہ قومی موومنٹ کے لئے ایک آسان چیلنج اور راہ ہموار

جعفرآباد میں متحدہ قومی موومنٹ کے لئے ایک آسان چیلنج اور راہ ہموار

بلوچستان کو نظر انداز کرنا پاکستانی وفاقی حکومت کا ایک روایت رہا ہے جو آج آمریت سے لیکر جمہوریت تک جاری رہا ہے ۔ بلوچستان کو نظر انداز کرنا سیاسی تاریخ کا باب ہے ۔ حکومت تو نظر انداز کرتی ہے مگر حکومت کے خلاف جدوجہد کرے والے سیاسی رہنماؤں نے بھی بلوچستان کو نظر […]

.....................................................

مارکھانے کو ریچھ

مارکھانے کو ریچھ

پاکستانی عوام کی حالت نہیں بدل سکتی کیونکہ ہمیشہ کی طرح اس ملک کی سیاست پر وڈیرے ،جاگیر دار اور سرمایہ دار جونکوں کی طرح چمٹے ہوئے ہیں اور عوام کا یوں ہی استحصال ہوتا رہے گا غریب دن بدن غربت کی دلدل میں دھنستا جائے گا اور امیرزادے مزید اس ملک کے غریب عوام […]

.....................................................

طالبان سے مذاکرات نہ کیے گئے تو افغانستان میں خانہ جنگی ہوگی : برطانیہ

طالبان سے مذاکرات نہ کیے گئے تو افغانستان میں خانہ جنگی ہوگی : برطانیہ

لندن(جیوڈیسک)برطانوی پارلیمنٹ دفاعی کمیٹی نے کہا ہے کرزئی حکومت اور طالبان میں مذاکرات نہ ہوئے توافغانستان میں خانہ جنگی شروع ہو جائے گی۔برطانوی ایوان زیریں کی دفاعی کمیٹی نے حکومت کوتجویز کیا ہیکہ آئندہ برس غیرملکی فوجوں کے انخلا کے بعد افغانستان کو پاں پر کھڑا کرنا ضروری ہے۔ کمیٹی کی رپورٹ میں کہا گیا […]

.....................................................

چوہدری شجاعت کاچیف الیکشن کمشنر کو خط، وزرا کے فرائض کے تعین کا مطالبہ

چوہدری شجاعت کاچیف الیکشن کمشنر کو خط، وزرا کے فرائض کے تعین کا مطالبہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھا ہے جس میں نگراں وزرا کے فرائض کے واضح تعین کا مطالبہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ نگراں وزیر داخلہ کی جانب سے میاں نواز شریف کے حوالے سے دیئے گئے بیان پران پر شدید تنقید کی […]

.....................................................

طالبان سے خطرہ ہے، سپریم کورٹ سیکیورٹی دلوائے : رحمان ملک

طالبان سے خطرہ ہے، سپریم کورٹ سیکیورٹی دلوائے : رحمان ملک

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے سیکیورٹی فراہم کرنے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ایڈووکیٹ آن ریکارڈ کے ذریعے متفرق درخواست توہین عدالت کیس میں دائر کی گئی ہے۔ درخواست میں رحمن ملک نے مقف اختیار کیا ہے کہ طالبان اور دہشت گرد عناصر سے جان کا خطرہ ہے۔ بطور […]

.....................................................

مردان میں فائرنگ ، پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہل کار جاں بحق

مردان میں فائرنگ ، پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہل کار جاں بحق

پشاور(جیوڈیسک)مردان کے علاقے موسم کورونا میں انسداد پولیوکی ٹیم پر فائرنگ کے نتیجہ میں پولیس اہل کار جاں بحق ہو گیا۔ ڈی آئی جی مردان کے مطابق فائرنگ سے ایک اہل کار زخمی بھی ہوا واقعے میں انسداد پولیو مہم کی ٹیم کے ارکان محفوظ رہے۔

.....................................................

قوم کو لوڈشیڈنگ کے اندھیروں سے نکالنا چاہتے ہیں،نواز شریف

قوم کو لوڈشیڈنگ کے اندھیروں سے نکالنا چاہتے ہیں،نواز شریف

لاہور(جیوڈیسک)لاہور مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ قوم کو لوڈشیڈنگ کے اندھیروں سے نکالنا چاہتے ہیں، ملک کو ظلمت کے اندھیروں سے نکالنے کا عزم لیکر انتخابی میدان میں اتریں گے۔ مہنگائی میں پسے عوام نے ہاتھ مضبوط کئے تو بیروزگاری اور مہنگائی کے عفریت پر قابو پالیں گے ۔رائیونڈ […]

.....................................................

محکمہ اطلاعات اور تعلقات عامہ کے اردو سل کو فعال بنایا جائے گا

محکمہ اطلاعات اور تعلقات عامہ کے اردو سل کو فعال بنایا جائے گا

پٹنہ : محکمہ اطلاعات اور تعلقات عامہ کے اردو سل کو فعال بنایا جائے گا ۔ اس میں اردو عملہ کے تقرر میں حائل رکا وٹیں جلد دور کی جائیں گی۔ اردو اخبارات کے لئے اردو میں پریس نوٹ بھی جاری کئے جایں گے اور راجیہ ٹرانسپورٹ کی بسوں میں بھی اردو جلد نظر آنے […]

.....................................................

صاف کہتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں

صاف کہتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں

بزرگوں کی روایت رہی ہے کہ وہ جو باتیں کر گئے ہیںوہ اکثر سچ ہی ہوتے ہیں جیسے کہ کہا جاتا ہے بات سے بات پیدا ہوتی ہے اور بات سے بات بڑھتی ہے۔ ویسے بھی آج کل ہماری قوم کا حال جوتے میں دال پکانے جیسا ہو رہا ہے۔ جوتیوں میں دال بننے کا […]

.....................................................

اگر لوگ قبیلہ ،برادری کی سیاست سے بالاتر ہوکر فیصلہ کرے تو ملک سے لوٹ کھسوٹ کرنے والوں کا صفایا ہو جائے گا

اسلام آباد : مجلس وحدت مسلمین پاکستا ن راولپنڈی کے نامزد امید وار حلقہ این۔اے 55سید سعید الحسن رضوی نے کہا۔ کہ ملک میں ترقی ،خوشحالی ،اور روشن مستقبل کے لئے ضروری ہے کہ عوام اپنے حقیقی نمائندوں کو پہچانیں اور ووٹ کی طاقت سے اپنے مستقبل کا تعین کریں۔ انصاف ،روزگار اور خوشحالی سب […]

.....................................................

انتخابات میں سابقہ ناکام و کرپٹ قیادتوں کامکمل احتساب اور فریش قیادت کا انتخاب کرنا ہوگا

کراچی : آلودگی انسانی زندگی کیلئے خطرات پیدا کررہی ہے ۔ماہرین کا کہنا ہے کہ آلودگی میں روز افزوں ہونے والا اضافہ اوزون کی سطح کو تباہ کررہا ہے جو دنیا کے مستقبل کیلئے انتہائی خطرات کا باعث ہے اسی طرح پاکستان کی فضائی آلودگی نے عوام کو مختلف امراض سے دوچار کررکھا ہے ۔ […]

.....................................................

سی سلومر ویلفئیر آرگنائزیشن چئیرمین ڈاکٹر صابر جدون الحفیظ اسلامیہ پبلک اسکول مظفرآباد کالونی کی سالانہ تقریب میں کامیاب طالب علم کو ایوارڈ دے رھے ھیں

سی سلومر ویلفئیر آرگنائزیشن چئیرمین ڈاکٹر صابر جدون الحفیظ اسلامیہ پبلک اسکول مظفرآباد کالونی کی سالانہ تقریب میں کامیاب طالب علم کو ایوارڈ دے رھے ھیں

سی سلومر ویلفئیر آرگنائزیشن چئیرمین ڈاکٹر صابر جدون الحفیظ اسلامیہ پبلک اسکول مظفرآباد کالونی کی سالانہ تقریب میں کامیاب طالب علم کو ایوارڈ دے رھے ھیں۔ اس موقع پر ایڈمنسٹرئٹر عبدالحفیظ حقانی اور انور سادات بھی موجود ھیں۔

.....................................................

ٹھٹھہ کے شیرازی برادران نے پیپلز پارٹی کو چھوڑ دیا

ٹھٹھہ کے شیرازی برادران نے پیپلز پارٹی کو چھوڑ دیا

ٹھٹھہ(جیوڈیسک)سندھ میں الیکشن سے پہلے پیپلز پارٹی کو ایک بڑا دھچکا لگا ہے۔ ضلع ٹھٹھہ کے شیرازی برادران نے پیپلز پارٹی کو چھوڑ کر قومی اور صوبائی اسمبلی کی سات سیٹوں پر آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے۔ شیرازی برادران گزشتہ دو دہائیوں سے مقامی سیاست پر اثرانداز ہوتا ہے۔ بے نظیر […]

.....................................................

فیصل آباد : لوڈ شیڈنگ،تاجر تنظیموں نے آج دھرنے کا اعلان کر دیا

فیصل آباد : لوڈ شیڈنگ،تاجر تنظیموں نے آج دھرنے کا اعلان کر دیا

فیصل آباد(جیوڈیسک)فیصل آباد کی تاجر تنظیموں نے فیسکو کی جانب سے جاری کردہ بجلی لوڈ شیڈنگ کا نیا شیڈول مسترد کرتے ہوئے آج سے دھرنا دینے کا اعلان کر دیا۔انجمن تاجران کے سٹی صدر خواجہ شاہد رزاق کے مطابق فیسکو نے بارہ گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کا شیڈول جاری کیا ہے۔ جو کسی صورت قبول […]

.....................................................

کراچی میں رینجرز آپریشن جاری، 9 ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی میں رینجرز آپریشن جاری، 9 ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے پرانی سبزی منڈی کے قریب رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن کرکے 9 ملزمان کو حراست میں لے کر دس ٹی ٹی پستول سمیت 18 ہتھیار برآمد کرلیے۔شہر قائد کے علاقے سبزی منڈی کے قریب کرنال بستی میں جرائم پیشہ عناصر کی موجودگی کی اطلاع پر رینجرز کی بھاری نفری پانچ گھنٹے ٹارگٹڈ آپریشن […]

.....................................................

لاہور: گرینڈ فیشن شو،موسم گرما کے خوبصورت ملبوسات کی نمائش

لاہور: گرینڈ فیشن شو،موسم گرما کے خوبصورت ملبوسات کی نمائش

لاہور(جیوڈیسک)لاہور موسم گرما کے خوبصورت اور گل رنگ ملبوسات کے استقبال کیلئے ایک گرینڈ فیشن شو کا اہتمام کیا گیا جس میں مختلف معروف ڈیزائنرز کی کلیکشن زیب تن کئے ماڈلز ریمپ پر اپنی ادائوں سے حاضرین کی توجہ کا مرکز بنی رہیں۔ شو میں جہاں خواتین فیشن کے انداز،رنگ ڈھنگ اور چال ڈھال میں […]

.....................................................

فلم گھن چکر کی تشہیر لوکل ٹرینوں میں ہوگی

فلم گھن چکر کی تشہیر لوکل ٹرینوں میں ہوگی

ممبئی(جیوڈیسک)بالی وڈ مزاحیہ فلم گھن چکر کی تشہیر لوکل ٹرینوں میں ہوگی، فلم رواں برس 28 جون کو ریلیز ہوگی۔ بالی ووڈ فلمساز اور اداکاروں فلموں کی تشہیر کے لئے بھی نت نئے طریقے ڈھونڈتے ہیں۔ مزاحیہ فلم گھن چکر کی تشہیر لوکل ٹرینوں میں ہوگی۔ مزاحیہ فلم گھن چکر کے کئی مناظر ممبئی کی […]

.....................................................

لندن : عاطف اسلم کا شادی کے بعد پہلا کامیاب کنسرٹ

لندن : عاطف اسلم کا شادی کے بعد پہلا کامیاب کنسرٹ

لندن(جیوڈیسک)پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے شادی کے بعد لندن میں پہلا کامیاب کنسرٹ کیا جس میں بارہ ہزار سے زائد شائقین نے شرکت کی جبکہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر انکے مداحوں کی تعداد پچاس لاکھ ہو گئی ہے۔ پاپ گلوکار عاطف اسلم نے لندن کے سب سے بڑے ہال “او ٹو” […]

.....................................................

فلم عاشقی ٹو کے نئے گانے چاہوں میں یا نہ کی وڈیو جاری

فلم عاشقی ٹو کے نئے گانے چاہوں میں یا نہ کی وڈیو جاری

ممبئی(جیوڈیسک) این جی ٹیبالی ووڈ کے معروف فلمساز و ہدایتکارمہیش بھٹ کی90 کی وہائی کی سپر ہٹ رومانٹک فلم عاشقی کے سیکوئل عاشقی ٹو ریلیز کے لیے تیار ہے جس میں ادتیہ رائے کپور اور شردھا کپور مرکزی کرداروں میں جلوئہ گر ہورہے ہیں۔ فلم کے نئے رومانٹک گانے چاہوں میں یا نہ کی وڈیو […]

.....................................................