بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں کی ووٹنگ،الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس آج ہو گا

بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں کی ووٹنگ،الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس آج ہو گا

لاہور(جیوڈیسک)بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے سے متعلق اہم اجلاس آج الیکشن کمیشن میں ہو رہا ہے۔اجلاس میں خارجہ، خزانہ، قانون و انصاف ، اوورسیز پاکستانیز اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزارتوں کے سیکرٹری شریک ہوں گے۔ چیئرمین نادرا طارق ملک کو بھی اجلاس میں مدعو کیا گیا ہے ۔اجلاس کے دوران سپریم […]

.....................................................

کاغذات منظور یا مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں کرنے کا آج آخری دن

کاغذات منظور یا مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں کرنے کا آج آخری دن

اسلام آباد(جیوڈیسک)کاغذات منظور یا مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں کرنے کا آج آخری دن ہے اورالیکشن کمیشن نے انتخابی امیدواروں سے متعلق نیب،ایف بی آر اور اسٹیٹ بینک کی رپورٹس ویب سائٹ پر ڈال دی ہیں۔ سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے 2012 میں 19 لاکھ آمدن بتائی اور ٹیکس دیا ایک لاکھ 7ہزار […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق ہو گئے۔گلشن اقبال بلاک ون میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے پینتیس سالہ راشد جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق مقتول پراپرٹی ڈیلر تھا اور ابتدائی طور پر واقع لین دین کا تنازع لگتا ہے۔دوسری جانب نصر ت بھٹو کالونی کے علا […]

.....................................................

افغانستان میں نیٹو ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 فوجی ہلاک

افغانستان میں نیٹو ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 فوجی ہلاک

کابل(جیوڈیسک)افغانستان میں نیٹو کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے 2 فوجیوں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیٹو کا ہیلی کاپٹر صوبہ ننگر ہار کے ضلع پیشگرام میں گر کر تباہ ہوا ہے۔ بارڈر پولیس کے کمانڈر نے بھی رپورٹ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ […]

.....................................................

شمالی کوریا کی جنوبی کوریا کو ہائیڈروجن بم حملے کی دھمکی

شمالی کوریا کی جنوبی کوریا کو ہائیڈروجن بم حملے کی دھمکی

پیانگ یانگ(جیوڈیسک)شمالی کوریا نے تھرمو نیو کلیئر جنگ ہائیڈروجن بم سے حملے کی دھمکی دیتے ہوئے غیر ملکیوں کو جنوبی کوریا سے نکل جانے کا کہا ہے۔شمالی کوریا کی جانب سے غیر ملکی سفیروں کو بھی اسی قسم کی ہدایات دی گئی ہیں۔ وہ ان کی حفاظت کے ضمانت نہیں دے سکتے ۔شمالی کوریا کے […]

.....................................................

شمالی کوریا نے میزائل فائر کرنے کی تیاریاں مکمل کرلیں : امریکا

شمالی کوریا نے میزائل فائر کرنے کی تیاریاں مکمل کرلیں : امریکا

واشنگٹن(جیوڈیسک)اوباما انتظامیہ کے مطابق شمالی کوریا نے میزائل فائر کرنے کی تیاری کر لی ہے اور اسے کسی بھی وقت فائر کر لی ہے۔امریکی عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ امریکہ کے پاس سیٹیلائٹ معلومات آ رہی ہیں۔ جس سے دیکھا گیا ہے کہ شمالی کوریا نے موبائل لانچر میں […]

.....................................................

سپین سمیت تین یورپی ممالک سے جعلی شادیاں کرانے والے گروہ گرفتار

سپین سمیت تین یورپی ممالک سے جعلی شادیاں کرانے والے گروہ گرفتار

میڈرڈ(جیوڈیسک)سپین سمیت تین یورپی ممالک سے جعلی شادیاں کرانے والے گروہ کے 26 ارکان کو گرفتار کر لیا گیا۔سپین کی پولیس نے برطانیہ،پرتگال،جرمنی اور فرانس کی پولیس کے تعاون سے جعلی شا دیاں کروانے والے گروہ کو گرفتار کر لیا ہے۔ گروہ کے سربراہ کو فروری میں سپین کے شہر بارسلونا سے گرفتار کیا گیا۔گروہ […]

.....................................................

مصر کے معروف کامیڈین کیخلاف توہین پاکستان کے الزام میں مقدمہ درج

مصر کے معروف کامیڈین کیخلاف توہین پاکستان کے الزام میں مقدمہ درج

قاہرہ(جیوڈیسک)مصر کے معروف کامیڈین باسم یوسف کے خلاف پاکستان کی توہین کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔مصری میڈیا کے مطابق کامیڈین باسم یوسف نے صدر مرسی کو پاکستان میں اعزازی ڈگری ملنے کا مذاق اڑایا تھا۔ ایک حالیہ پروگرام میں انہوں نے صدر محمد مرسی کے اس ہیٹ سے کہیں بڑا ہیٹ […]

.....................................................

ایران ،زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 37 ہو گئی

ایران ،زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 37 ہو گئی

تہران(جیوڈیسک)ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ ملک کے جنوب مغربی حصے میں آنے والے زلزلے سے کم از کم 37 افراد ہلاک اور 850 زخمی ہو گئے ہیں۔امریکی ارضیاتی سروے کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت چھ اعشاریہ تین تھی اور اس کا نشانہ بوشہر کا علاقہ بنا۔ ارضیاتی سروے کے مطابق زلزلہ […]

.....................................................

فیصل آباد ،تیز ہوائوں سے بارش،ژالہ باری،موسم خوشگوار ہو گیا

فیصل آباد ،تیز ہوائوں سے بارش،ژالہ باری،موسم خوشگوار ہو گیا

فیصل آباد(جیوڈیسک)فیصل آباد میں تیز ہوائوں کے ساتھ ہونے والی بارش اور ژالہ باری سے موسم خوشگوار ہو گیا اور ہر چیز دھلی دھلی نظر آنے لگی ہے۔رات گئے ہونے والی بارش کے باعث شہر بھر میں جل تھل ہو گئی۔ جبکہ بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کے باعث شہریوں کے مرجھائے ہوئے چہرے بارش […]

.....................................................

نصیر آباد ،گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ،اندرون سندھ میں سپلائی معطل

نصیر آباد ،گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ،اندرون سندھ میں سپلائی معطل

نصیر آباد(جیوڈیسک)نصیر آباد میں 18 انچ قطر گیس پائپ لائن کو دھماکا خیز مواد تباہ کر دیا گیا ہے۔سوئی کے قریب مل گزار میں 18انچ قطر گیس پائپ لائں کو دھماکا خیز مواد سے تباہ کر دیا گیا جس سے آگ بھڑک اٹھی۔ گیس پائپ لائن تباہ ہونے سے کراچی اور اندرون سندھ میں گیس […]

.....................................................

کراچی : صدر میں گاڑی پر فائرنگ،ایس ایچ او پریڈی جاں بحق

کراچی : صدر میں گاڑی پر فائرنگ،ایس ایچ او پریڈی جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی پولیس ذرائع کے مطابق کراچی کے مرکزی علاقے صدرمیں گاڑی پرفائرنگ کے نتیجے میں ایس ایچ اوپریڈی آغااسد جو اب سے کچھ دیر قبل شدیدزخمی ہوگئیتھے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق زخمی پولیس افسرآغا اسد کو کو طبی امداد کے لیے سول اسپتاللاگیا تھا تاہم وہ […]

.....................................................

متحدہ عرب امارات میں پاکستانی کپڑا تیار شدہ ملبوسات کڑھائی والے ڈیزائن – تصویری جھلکیاں

متحدہ عرب امارات میں پاکستانی کپڑا تیار شدہ ملبوسات کڑھائی والے ڈیزائن – تصویری جھلکیاں

متحدہ عرب امارات میں پاکستانی کپڑا تیار شدہ ملبوسات کڑھائی والے ڈیزائن دار خواتین کے جدید لباس، شادی کے موقعوں پر پھنے جانے والے زرق برق لباس آجکل یھاں بے حد مقبول ھورھے ھیں ۔

.....................................................

پشاور سمیت صوبہ خیبر پختونخوا میں بارش کا امکان

پشاور سمیت صوبہ خیبر پختونخوا میں بارش کا امکان

پشاور(جیوڈیسک)پشاور سمیت صوبہ خیبر پختونخوا میں آئندہ چو بیس گھنٹوں کے دوران بارش کی پیش گو ئی کی گئی ہے۔محکمہ مو سمیات کے مطابق پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں آئندہ چو بیس گھنٹوں کے دوران موسم ابر آلود رہے گااور بارش کا امکان بھی ہے۔ گزشتہ چو بیس گھنٹوں کے دوران با لا ئی علاقوں […]

.....................................................

پرویز مشرف کے کاغذات نامزدگی مسترد کر نا ڈرامہ ہے، فضل الرحمان

پرویز مشرف کے کاغذات نامزدگی مسترد کر نا ڈرامہ ہے، فضل الرحمان

ڈیرہ اسماعیل خان(جیوڈیسک)ڈیرہ اسماعیل خان جمعیت علمائے اسلام ف کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کے 3حلقوں سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونا اور ایک سے منظور ی منصوبہ بندی کے تحت ہے۔ڈیرہ اسماعیل خان میں جیونیوزسے خصوصی بات چیت میں انہوں نے کہا کہ الیکشن ملتوی ہونے کاجوازنہیں ہے۔ ان […]

.....................................................

پشاور : حیات آباد میں نامعلوم سمت سے راکٹ آگرے،7 زخمی

پشاور : حیات آباد میں نامعلوم سمت سے راکٹ آگرے،7 زخمی

پشاور(جیوڈیسک)پشاور کے علاقے حیات آباد میں راکٹ کے گولے گرنے سے سات زخمی ہوگئے ۔پولیس کے مطابق نامعلوم سمت سے فائر کئے گئے راکٹ گولے حیات آباد کے سیکٹر ایف 9 کی مختلف اسٹریٹس پر گرے۔ زور دار دھماکوں سے سات افراد زخمی ہوگئے۔اور قریبی مکانات اور دو گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔ ریسکیو ذرائع […]

.....................................................

متحدہ عرب امارات میں پاکستانی کپڑا تیار شدہ ملبوسات کڑھائی والے ڈیزائن دار خواتین کے جدید لباس،

متحدہ عرب امارات میں پاکستانی کپڑا تیار شدہ ملبوسات کڑھائی والے ڈیزائن دار خواتین کے جدید لباس،

متحدہ عرب امارات میں پاکستانی کپڑا تیار شدہ ملبوسات کڑھائی والے ڈیزائن دار خواتین کے جدید لباس، شادی کے موقعوں پر پھنے جانے والے زرق برق لباس آجکل یھاں بے حد مقبول ھورھے ھیں نہ صرف پاکستانی خواتین بلکہ ھندوستانی اور مقامی عرب خواتین کے علاوہ مغربی ممالک کی خواتین بھی پاکستانی ملبوسات شوق سے […]

.....................................................

بالی ووڈ اداکارہ جیا بچن 65 ویں سالگرہ منائیں گی

بالی ووڈ اداکارہ جیا بچن 65 ویں سالگرہ منائیں گی

نئی دہلی(جیوڈیسک)بالی ووڈ کی مایہِ ناز اداکارہ اور لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کی بیگم جیا بچن9اپریل کو65ویں سالگرہ منائیں گی۔9اپریل1948کو بھارتی ریاست مدھیا پردیش کے شہر جبل پور کے ایک بنگالی خاندان میں جنم لینے والی جیا بہادری نے بالی ووڈ میں اپنے کیرئیر کی شروعات1963 میں فلمMahanagarسے چائلڈ اسٹار کی حیثیت سے کی۔ بالی […]

.....................................................

ایک تھی ڈائن کامیاب ہوئی تو سیکوئیل میں بھی کام کرونگا،عمران ہاشمی

ایک تھی ڈائن کامیاب ہوئی تو سیکوئیل میں بھی کام کرونگا،عمران ہاشمی

ممبئی(جیودڈیسک) بالی وڈ اداکار عمران ہاشمی کہتے ہیں کہ اگر ان کی آنے والی فلم ایک تھی ڈائن کامیاب ہوئی تو وہ اس کے سیکوئیل میں بھی کام کریں گے۔عمران ہاشمی کی نئی فلم ایک تھی ڈائن جلد ریلیز ہونے والی ہے۔ پراسرار کہانی پر مبنی اس فلم سے عمران ہاشمی کو بہت سی توقعات […]

.....................................................

عالمی رہنماوں کا مارگریٹ تھیچر کو خراج عقیدت

عالمی رہنماوں کا مارگریٹ تھیچر کو خراج عقیدت

لندن(جیوڈیسک)لندن عالمی رہنماوں کی جانب سے برطانیہ کی سابق وزیر اعظم مارگریٹ تھیچر کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ملکہ ایلزبتھ نے ایک پیغام میں مارگریٹ تھیچر کو عظیم لیڈر قرار دیتے ہوئے ان کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون اسپین کا دورہ مختصر کر […]

.....................................................

عدالتوں میں اپنے مقدمات کا سامنا کروں گا، پرویز مشرف

عدالتوں میں اپنے مقدمات کا سامنا کروں گا، پرویز مشرف

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے سماجی ویب سائٹ پر پیغام میں کہا ہے کہ وہ عدالتوں میں اپنے مقدمات کا سامنا کریں گے۔ سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کاسماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پیغام میں کہنا تھا کہ وہ عدالتوں میں اپنے مقدمات کا سامنا کریں گے۔ ان کا کہان […]

.....................................................

کراچی : کھارادر میں رہائشی عمارت کی چھت گرگئی،3 افراد جاں بحق

کراچی : کھارادر میں رہائشی عمارت کی چھت گرگئی،3 افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے کھارادرمیں رہائشی عمارت کی چھت گرنے سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کھارادرمیں آج صبح ایک رہائشی عمارت کی چھت گرگئی۔ جس کے نتیجے میں گھر میں موجود میاں، بیوی اور ان کی چھ ماہ کی بیٹی جاں بحق ہوگئی، جاں بحق افراد کی لاشیں سول اسپتال منتقل کردی […]

.....................................................

ہالی وڈ تھرلر مووی اسلٹ آن اے وال سٹریٹ کا نیا ٹریلیز ریلیز

ہالی وڈ تھرلر مووی اسلٹ آن اے وال سٹریٹ کا نیا ٹریلیز ریلیز

لاس اینجلس(جیوڈیسک)ہالی وڈ کی تھرلر مووی اسلٹ آن اے وال سٹریٹ کا نیا ٹریلر آ گیا،فلم دس مئی کو ریلیز ہو گی۔اسلٹ آن اے وال سٹریٹ کی کہانی ایک ایسے امریکی شہری کے گرد گھومتی ہیجو ایک اپنے اہل خانہ کے ساتھ خوشگوار زندگی گزار رہا ہوتا ہے۔ لیکن اچانک ایک حادثے میں اس نوجوان […]

.....................................................

تبدیلی

تبدیلی

ثبات اک تغیر کو ہے زمانے میں ایک اٹل حقیقت ہے جس سے کسی بھی ذی شعور انسان کو مفر نہیں ہے۔تبدیلی کا ایک موسم ہوتا ہے جو اپنا رنگ دکھا کر رہتا ہے۔ یہ قانونِ فطرت بھی ہے اور ہمارا روزمرہ کا مشاہدہ بھی ہے کہ جو قومیں تغیر نا آشنا ہو جاتی ہیں […]

.....................................................