روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ لگانے والوں نے عوام سے سب کچھ چھین لیا ہے، شاہد باجوہ ،مقصوداحمد، عمر حیات،فضل رحیم

تحریک تحفظ پاکستان کے سینئر نائب صدر شاہد باجوہ ،فنانس سیکریٹری مقصود احمد، ائر کموڈر (ر) عمر حیات اورفضل رحیم نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ لگانے والوں نے عوام سے سب کچھ چھین لیا ہے توانائی بحران’ مہنگائی اور کرپشن انہی کے تحفے ہیں پانچ […]

.....................................................

جو پچھلے پانچ سالوں میں عوام کو کچھ نہیں دے سکے اب کیا دیں گے،ان مداریوں اور زرداریوں نے ملک کو کوڑیوں کے عوض امریکہ کے سپرد کر رکھا ہے ،خورشید زمان

تحریک تحفظ پاکستان کے سیکریٹری جنرل چوہدری خورشید زمان نے کہا ہے کہ جو پچھلے پانچ سالوں میں عوام کو کچھ نہیں دے سکے اب کیا دیں گے،ان مداریوں اورزرداریوں نے ملک کو کوڑیوں کے عوض امریکہ کے سپرد کر رکھا ہے وطن عزیز میں وہی کچھ ہورہا ہے جو امریکہ سرکار چاہتا ہے۔ اپنے […]

.....................................................

تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان سے آج (منگل)جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن انکی رہائش گاہ پر ملاقات کریں گے

تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان سے آج (منگل)جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن انکی رہائش گاہ پر ملاقات کریں گے اور الیکشن میں تمام دینی جماعتوں سمیت محب وطن سیاسی جماعتوں سے انتخابی الحاق اور امیدواروں کی مشترکہ حمایت کو حتمی شکل دی جائیگی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل […]

.....................................................

سابقہ حکومتوں نے قوم بہت سی مشکلات سے دوچار کر کے رکھ دیا ہے ،راجہ یاسر ہمایوں سرفراز

چکوال : اہلیان بھون نے ثابت کردیا کہ بھون پاکستان تحریک انصاف کا گڑھ ہے گذشتہ روز اہلیان بھون نے تحریک انصاف کی ایک کارنرمیٹنگ منعقد کی میٹنگ کا اہتما م انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن بھون نے کیا میٹنگ میں بٹ برادری و دیگر برادریوں سے تعلق رکھنے والوں نے تحریک انصاف کے ساتھ وابستگی کا […]

.....................................................

شفاف انتخابات کیلئے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو آئینی حق دیا جانا چاہئے این ڈبلیو اے

کراچی : نیکسٹ جنریشن پروٹیکشن فاؤنڈیشن کے چیئرمین عمران چنگیزی نیشنل ورکرز الائنس کے چیئرمین محمد اسلم خان ووٹرز الائنس پاکستان کے چیئرمین جمیل اقبال سید امریکن پاکستانی ایسوسی ایشن کے چیئرمین ڈاکٹر سکندر شیخ فارن ریذیڈنشل پاکستانی ایسوسی ایشن کے نمائندے ارشد انور اور دیگر کمیونٹی سماجی و سیاسی نے شفاف انتخابات کیلئے بیرون […]

.....................................................

اعوام کو اپنے فیصلے کرنے کا آزادانہ حق دینا ہوگا ورنہ وہ وقت دور نہیں کہ اعوام یہ حق چھین کرلیں گے

چکوال : محمد زبیر کیانی امیدوار برائے حلقہ NA – 55 اور PP-13 نے کہا ہے ۔ بیلٹ پیپر سے خالی خانہ ہٹانا 70% ووٹرز کے حقوق پر ڈاکہ ہے کیونکہ ہر ووٹر کا یہ بنیادی حق ہے وہ ووٹ اپنی مرضی سے دے اور اگر ووٹرز ” ووٹ فا ر نن” کے اپشن کو […]

.....................................................

الحاج مرزا محمد یونس کے صاحبزادے حافظ ناصر کی شادی خانہ آبادی بخیروخوبی سرانجام پاگئی تصویری جھلکیاں

الحاج مرزا محمد یونس کے صاحبزادے حافظ ناصر کی شادی خانہ آبادی بخیروخوبی سرانجام پاگئی تصویری جھلکیاں

حلقہ یوسی 47 کی معروف سماجی شخصیت الحاج مرزا محمد یونس کے صاحبزادے حافظ ناصر کی شادی خانہ آبادی بخیروخوبی سرانجام پاگئی۔

.....................................................

کراچی : پیپلز پارٹی نے قومی و صوبائی اسمبلی کیلیے امیدواروں کے نام فائنل کرلیے

کراچی : پیپلز پارٹی نے قومی و صوبائی اسمبلی کیلیے امیدواروں کے نام فائنل کرلیے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی پیپلز پارٹی کے پارلیمانی بورڈ نے کراچی سے قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں سے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا۔ صدر پیپلز پارٹی کراچی قادر پٹیل کاکہنا ہے کہ صوبائی اسمبلی کی نشستوں پی ایس 89 سے سید دلاور شاہ ، پی ایس 90 سے لیاقت علی عسکانی، پی ایس 91 سے الطاف […]

.....................................................

کراچی،رینجرز اور پولیس کی کارروائی،چالیس سے زائد افراد گرفتار

کراچی،رینجرز اور پولیس کی کارروائی،چالیس سے زائد افراد گرفتار

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں پولیس نے جمشید روڈ اور پٹیل پاڑہ میں دو سیاسی جماعتوں کے دفتر سمیت مختلف مقامات پر چھاپیمار کر چالیس سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔دوسری جانب رینجرز نے بھی لیاری کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ کاروائی کر کے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔ جمشید ٹان میں علی […]

.....................................................

حلقہ یوسی 47 کی معروف سماجی شخصیت الحاج مرزا محمد یونس کے صاحبزادے حافظ ناصر کی شادی خانہ آبادی بخیروخوبی سرانجام پاگئی

حلقہ یوسی 47 کی معروف سماجی شخصیت الحاج مرزا محمد یونس کے صاحبزادے حافظ ناصر کی شادی خانہ آبادی بخیروخوبی سرانجام پاگئی

گجرات(سکندرریاض چوہان)حلقہ یوسی 47کی معروف سماجی شخصیت الحاج مرزا محمدیونس کے صاحبزادے حافظ ناصر کی شادی خانہ آبادی بخیروخوبی سرانجام پاگئی۔حاجی محمدیونس کے صاحبزادے حافظ ناصر کی شادی میں مغل برادری کی سرکردہ شخصیات کے علاوہ اہل علاقہ اورمعززین کی بڑی تعداد شریک تھی۔ بالخصوص مرزامحمدیوسف،مرزامحمدریاض،مرزامحمدشہبازانجم،بیگم مراز محمدیعقوب لاہور والے،مرزا محمدایوب،مرزامحمد رزاق،مرزاعمران یونس،علی عثمان یونس،اسدریاض […]

.....................................................

اسپیشل اور نابینا کیلئے حکومت اور دیگر ادارے روزگار کے مواقع فراہم کریں۔ ریحانہ یعقوب

اسپیشل اور نابینا کیلئے حکومت اور دیگر ادارے روزگار کے مواقع فراہم کریں۔ ریحانہ یعقوب

حکومت اور پرائیویٹ سیکٹر سے تعلق رکھنے والے ادارے ملک بھر میں نابینا اور اسپیشل افراد کیلئے روزگار کے لئے خصوصی مواقع فراہم کریں۔

.....................................................

لاہور: نواب ٹاؤن میں 2 گروپوں میں لڑائی، 3 پولیس اہلکار زخمی

لاہور: نواب ٹاؤن میں 2 گروپوں میں لڑائی، 3 پولیس اہلکار زخمی

لاہور(جیوڈیسک)لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں اراضی کے تنازع پر دو گروپوں میں جھڑپ ہوئی جس میں تین پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔شوکت خانم روڈ کے قریب ایک پلاٹ کا دو گروپوں کے درمیان تنازع چل رہا تھا۔ رات گئے ایک گروپ نے پلاٹ پر قبضہ کرنے کی کوشش کی تو دونوں میں جھڑپ ہو […]

.....................................................

چکوال کی خبریں 8.04.2013

سردار غلام عباس نے اتوار کے روز بلکسر، بکھاری کلاں کے عمائدین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 11 مئی کے انتخابات اس حوالے سے بڑے اہم ہیں چکوال (اعجاز بٹ) آزاد پینل کے سربراہ اور سابق ضلع ناظم چکوال سردار غلام عباس نے اتوار کے روز بلکسر، بکھاری کلاں کے عمائدین سے گفتگو کرتے […]

.....................................................

شمالی کوریا کا ممکنہ حملہ,جاپان نے سرحد پر میزائل ڈیفنس سسٹم نصب کر دیا

شمالی کوریا کا ممکنہ حملہ,جاپان نے سرحد پر میزائل ڈیفنس سسٹم نصب کر دیا

ٹوکیو(جیوڈیسک)شمالی کوریا کی دھمکیوں کے بعد جاپان نے ٹوکیو کے اطراف میں میزائل ڈیفنس سسٹم نصب کر دیا ہے۔ جزیرہ نما کوریا میں صورتحال بدستور تشویشناک ہے،شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کو جنگ کی دھمکی دیتے ہوئے درمیانے درجے تک مار کرنے والے میزائل مشرقی ساحل پر بھیجے ہیں۔ ان دھمکیوں کے بعد ٹوکیو کے […]

.....................................................

انگولا : بارشوں اور سیلاب کے باعث 9 افراد ہلاک

انگولا : بارشوں اور سیلاب کے باعث 9 افراد ہلاک

لیوآند(جیوڈیسک)انگولا میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کے باعث کم از کم 9 افراد ہلاک جبکہ4 لاپتہ ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ دارالحکومت لیوآندا میں بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں رہائشی مکانات گرنے کے مختلف واقعات میں بچوں سمیت 9 افراد ہلاک جبکہ متعدد لاپتہ ہو گئے۔ […]

.....................................................

پرویز مشرف کے خلاف غداری کے مقدمہ کی سماعت آج پھر ہوگی

پرویز مشرف کے خلاف غداری کے مقدمہ کی سماعت آج پھر ہوگی

اسلام آباد(جیوڈیسک)سابق صدر پرویز مشرف پر غداری کا مقدمہ چلانے کے لیے سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت اور پرویز مشرف کو آج کے لیے نوٹس جاری کر دیے ہیں ۔جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے تین نومبر دو ہزار سات کو جو ایمرجنسی نافذ کی۔ جزوی طور پر آئین معطل کر کے پی سی او جاری […]

.....................................................

فارمنس کے دوران کوئی گولی نہ مار دے : مائیکل جیکسن کا خوف

فارمنس کے دوران کوئی گولی نہ مار دے : مائیکل جیکسن کا خوف

امریکہ(جیوڈیسک)امریکی گلوکار مائیکل جیکسن کو موت سے کچھ عرصہ پہلے یہ خوف لاحق ہو گیا تھا کہ کوئی انہیں سٹیج پر پرفارمنس کے دوران گولی مار دے گا۔لاہور: (ویب ڈیسک) یہ بات مائیکل جیکسن کے قریبی دوست جیسن فائفر Jason Pfeiffer نے برطانوی اخبار “دی سن”کو ایک انٹرویو میں بتائی۔ انہوں نے کہا اسی خوف […]

.....................................................

امریکی اداکارہ کیٹی پیری یونیسف کے زیراہتمام بچوں کے سینٹر پہنچ گئیں

امریکی اداکارہ کیٹی پیری یونیسف کے زیراہتمام بچوں کے سینٹر پہنچ گئیں

نیویارک(جیوڈیسک)امریکی اداکارہ کیٹی پیری کا جزائر مڈگاسکر کا دورہ، یونیسف کے زیراہتمام بچوں کے سینٹر پہنچ گئیں، انہوں نے بچوں کے ساتھ رقص کیا اور مختلف کھیلوں میں حصہ لیا۔ اقوام متحدہ کی خیر سگالی سفیر کیٹی پیری کے دورے کا مقصد مڈگاسکر میں بچوں کی حالت زار اور ان کے لیے ناکافی سہولتوں کی […]

.....................................................

پیرو میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، 13 افراد ہلاک

پیرو میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، 13 افراد ہلاک

پیرو(جیوڈیسک)پیرو میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا ، جس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں سوار 13 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق پیرو کے علاقے لوریٹو میں ہیلی کاپٹر گر تباہ ہونے سے 13 افراد ہلاک ہوگئے۔ پیرو حکام کے مطابق ہیلی کاپٹر میں 9 مسافر اور عملے کے 4 افراد سوار […]

.....................................................

دمشق میں اسکول کے قریب خود کش کاربم دھماکا، 12 افراد ہلاک، 45 زخمی

دمشق میں اسکول کے قریب خود کش کاربم دھماکا، 12 افراد ہلاک، 45 زخمی

دمشق(جیوڈیسک)شام میں اسکول کے قریب خود کش کاربم دھماکے میں 12 افراد ہلاک، 45 زخمی ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں، شام کے دارالحکومت دمشق میں Sabaa Bahrat اسکوائر اور شا ہ بندر اسٹریٹ کے درمیان خود کش کاربم دھماکا کیا گیا۔ دھماکے کے فوری بعد فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئیں […]

.....................................................

برطانیہ کی سابق وزیراعظم مارگریٹ تھیچر انتقال کرگئیں

برطانیہ کی سابق وزیراعظم مارگریٹ تھیچر انتقال کرگئیں

لندن(جیوڈیسک)برطانیہ کی سابق وزیر اعظم مارگریٹ تھیچر طویل علالت کے بعد 87 برس کی عمر میں چل بسیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق لارڈ ٹم بیل نے مارگریٹ تھیچر کے بچوں مارک اور کیرول کے حوالے سے بتایا کہ پیر کے صبح مارگریٹ تھیچر کا انتقال ہوگیا ہے۔وہ 1979 سے 1990 تک برطانیہ کی وزیر […]

.....................................................

سیہون : مسافر کوچ اور ٹرک میں ٹکر،8 فراد جاں بحق ،متعدد زخمی

سیہون : مسافر کوچ اور ٹرک میں ٹکر،8 فراد جاں بحق ،متعدد زخمی

سیہون(جیوڈیسک)جامشورو میں انڈس ہائی وے پر کوچ اور ٹرک آپس میں ٹکرا گئے۔ حادثے میں 8افراد جاں بحق اور 15 سے زائدزخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق انڈس ہائی وے پر سیہون کے قریب کوچ اور ٹرک تیز رفتاری کے باعث آپس میں ٹکرا گئے۔ جس کے نتیجے میں 8افراد موقع پر ہی جاں بحق اور 17زخمی […]

.....................................................

کراچی : لیاری میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن، متعدد افراد زیر حراست

کراچی : لیاری میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن، متعدد افراد زیر حراست

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے لیاری میں رات گئے رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔لیاری کے علاقے کمہار واڑا لین اور غلام شاہ لین میں رات گئے رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن کیا۔ اس دوران مخصوص گھروں اور مقامات کی تلاشی کے دوران متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے […]

.....................................................

سیاسی جماعتوں کے امیدواروں اوراشتہارات کا ریکارڈ طلب

سیاسی جماعتوں کے امیدواروں اوراشتہارات کا ریکارڈ طلب

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے امیدواروں اوراشتہارات کا ریکارڈ طلب کر لیا۔الیکشن کمیشن نے 38 ٹی وی چینلز اور اخباروں سے سیاسی جماعتوں کے نشانات، نام اور رہنماں کی تصویروں پرمبنی اشتہارات کا ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے اب تک ریکارڈ پیش نہ کرنے والے ذرائع اداروں پراظہاربرہمی کیا ہے۔ کمیشن […]

.....................................................