جاپان : ملاحوں نے تاریخی تہوار’اوس’ پر خواتین کے ملبوسات میں رقص کیا

جاپان : ملاحوں نے تاریخی تہوار’اوس’ پر خواتین کے ملبوسات میں رقص کیا

جاپان(جیودیسک)جاپان کے ساحلی شہر اوسازاکی کے ملاحوں نے تاریخی تہوار اوس میں خواتین کے ملبوسات میں رقص کر کے رنگ بکھیر دیئے۔اوسازاکی میں ملاحوں نے اپنی کشتیوں کو رنگا رنگ جھنڈوں سے سجایا اور اپنی روایتی موسیقی پر شاندار رقص کا مظاہرہ کیا۔ اس مو قع پر ملاحوں نے دیدہ زیب ماسک بھی پہن رکھے […]

.....................................................

میثاق جمہوریت بڑا معاہدہ تھا،لیکن نواز شریف نے توڑ دیا،رحمان ملک

میثاق جمہوریت بڑا معاہدہ تھا،لیکن نواز شریف نے توڑ دیا،رحمان ملک

لاہور(جیوڈیسک)لاہور سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک میں جن کانام صادق اور امین ہیں صرف وہی صادق اور امین ہیں،ایسا لگ رہا ہے جیسے آج کسی کو پیپلز پارٹی کا نام اور اسکے چہرے پسند نہیں۔ آج کل جتنی شقیں آ رہی ہیں اور اسکروٹنی ہو رہی ہے۔ […]

.....................................................

شاہ محمود قریشی کی کراچی میں پیر پگارا سے ملاقات

شاہ محمود قریشی کی کراچی میں پیر پگارا سے ملاقات

کراچی(جیوڈیسک)کراچی شاہ محمود قریشی نے کراچی میں پیر پگارا سے ملاقات کی ہے،دونوں راہنماں نے میڈیا سے گفتگو بھی کی،ملاقات کے بعد پیر صاحب پگارا کا کہنا ہے کہ جس طرح حالات چلے ہیں اس میں دعا ہے کہ انتخابات وقت پر ہوجائیں ۔ان کا کہناہے کہ امیدواروں کی جانچ پڑتال کیلئے وقت کم ہے، […]

.....................................................

پرویز مشرف کے متعلق ن لیگ کے قول اور فعل میں تضاد ہے،عمران خان

پرویز مشرف کے متعلق ن لیگ کے قول اور فعل میں تضاد ہے،عمران خان

کراچی(جیوڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ 92کی طرح انتخابات میں بھی سرپرائز دے کر سب سے آگے آجائیں گے۔ انہوں نے یہ بات کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ 22 سال پہلے ورلڈ کپ جیتا تھا اسی طرح […]

.....................................................

ہالی وڈ ہارر فلم کیری کا نیا ٹریلر ریلیز

ہالی وڈ ہارر فلم کیری کا نیا ٹریلر ریلیز

لاس اینجلس(جیوڈیسک)ہالی وڈ کی ہارر مووی کیری کا نیا ٹریلر آ گیا ہے،فلم میں آپ جادوئی طاقتوں کی مالک ایک ایسی لڑکی دیکھیں گے جو عام لوگوں میں گھل مل کر رہنا چاہتی ہے۔ فلم کی کہانی امریکی مصنف سٹیفن کنگ کے مشہور ناول کیری سے ماخوذ ہے،فلم میں ایک ایسی لڑکی دکھائی گئی ہے […]

.....................................................

ہالینڈ کی عدالت نے پاکستانی نژاد صابر خان کی مریکا حوالگی روک دی

ہالینڈ کی عدالت نے پاکستانی نژاد صابر خان کی مریکا حوالگی روک دی

ہالینڈ (جیوڈیسک)ایمسٹردیم ہالینڈ کی ایک عدالت نے القاعدہ کے مشتبہ شدت پسند پاکستانی نژاد صابر خان کوامریکا کے حوالے کرنے سے روک دیا ہے۔عدالت نے کہاہے کہ پاکستانی نژادہالینڈ کے شہری 26برس کے صابر خان کو اس وقت تک امریکا کے حوالے نہیں کیاجائے جب تک امریکی حکومت کی جانب سے یہ گارنٹی نہیں دی […]

.....................................................

تحصیل برنالہ ضلع بھمبر کے اساتذہ کا ایک اجلاس زیر صدارت ملک محمد ریاض اعوان سینئر سائنس مدرس گورنمنٹ ہائی سکول پتنی منعقدہوا

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)تحصیل برنالہ ضلع بھمبر کے اساتذہ کا ایک اجلاس زیر صدارت ملک محمد ریاض اعوان سینئر سائنس مدرس گورنمنٹ ہائی سکول پتنی منعقدہوا جس میں اساتذہ نے چوہدری عبدالکریم صدرمعلم کو کنٹرولر امتحانات ثانوی تعلیمی بورڈ میرپور تعیناتی پر دلی مبارکباد دی گئی شرکاء اجلاس سے وزیر اعظم آزادکشمیر چوہدری عبدالمجید ،چوہدری محمد یاسین […]

.....................................................

میرپور میں دن دیہاڑے بھمبردھندڑ کے رہائشی طالبعلم ذیشان احسان کا بس کنڈکٹر اور ڈرائیور کے ہاتھوں قتل درندگی اور انسانیت کی تذلیل ہے

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)میرپور میں دن دیہاڑے بھمبردھندڑ کے رہائشی طالبعلم ذیشان احسان کا بس کنڈکٹر اور ڈرائیور کے ہاتھوں قتل درندگی اور انسانیت کی تذلیل ہے طالبعلم کے بہیمانہ قتل میں ملوث ملزمان کو کڑی سے کڑی سزا دی جائے ان خیالات کااظہار پیپلزپارٹی ضلع بھمبر کے سینئر نائب صدر ملک لیاقت اعوان اور PYOکے مرکزی […]

.....................................................

بھمبرباولے اور آوارہ کتوں کی بھرمار گلی محلوں میں درجنوں آوارہ کتوں کے ٹولے مٹرگشت کرنے لگے

بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر)بھمبرباولے اور آوارہ کتوں کی بھرمار گلی محلوںمیں درجنوں آوارہ کتوں کے ٹولے مٹرگشت کرنے لگے راہگیروں اور معصوم بچوں کی زندگیوں کو خطرات لاحق بلدیہ بھمبرلمبی تان کر سو گئی۔ عوام علاقہ کاشدید احتجاج آوارہ کتوں کو تلف کرنے کیلئے اقدامات اٹھانے کامطالبہ تفصیلات کیمطابق بھمبرمیں بلدیہ کی غفلت کے باعث سینکڑوں […]

.....................................................

بسنت اور خالی خانہ

بسنت اور خالی خانہ

نگران حکومت کی طرف سے لاہور میں بسنت منائے جانے کے اعلان کے بعد بسنت مخالفین کا ردعمل شدت کے ساتھ سامنے آچکا۔بسنت مخالفین پتنگ بازی کی بُرائیاں کچھ اس طرح بیان کرتے ہیں ۔بسنت تفریح نہیں تخریب کاری ہے ،پتنگ بازی کی وجہ سے دنیا کا امن تباہ وبرباد ہے،پتنگ بازی ہی کراچی میں […]

.....................................................

پیرو میں شدید بارشوں سے سیلابی صورتحال،دو افراد ہلاک

پیرو میں شدید بارشوں سے سیلابی صورتحال،دو افراد ہلاک

نامرو(جیوڈیسک) پیرو میں شدید بارشوں سے ملک میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ۔دو افراد ہلاک،درجنوں گھروں کو نقصان پہنچا۔شہری بے گھر ہو گئے۔پیرو کے ضلع ،نامرو میں ہونے والی شدید ترین بارشوں سے 40 گھر سیلابی پانی میں بہہ گئے۔پانی کی سطح بلند ہونے سے رہائشیوں کو گھر بار چھوڑنا پڑا۔ ایسے ہی مناظر […]

.....................................................

شامی حکومت کا تختہ الٹا تو خطہ عدم استحکام کا شکار ہوگا، بشارالاسد

شامی حکومت کا تختہ الٹا تو خطہ عدم استحکام کا شکار ہوگا، بشارالاسد

دمشق(جیوڈیسک)شام کے صدر بشارالاسد نے خبردار کیا ہے کہ اگر باغیوں نے شامی حکومت کا تختہ الٹ دیا اور اقتدار میں آگئے توپورا خطہ کئی برس تک کے لیے عدم استحکام کا شکار ہو جائے گا۔ ترک میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں صدر بشار الاسد نے کہا کہ پوری دنیا جانتی ہے کہ اگر […]

.....................................................

انخلا کا روڈ میپ طے کرنے امریکی جنرل ڈیمپسی افغانستان پہنچ گئے

انخلا کا روڈ میپ طے کرنے امریکی جنرل ڈیمپسی افغانستان پہنچ گئے

کابل(جیوڈیسک) امریکی فوج کے ہائی کمانڈ،مارٹن ڈیمپسی،افغانستان پہنچ گئے۔امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف،جنرل مارٹن ڈیمپسی ،امریکی اور افغان آفیشلز سے ملاقات میں جنگ کے اختتام پر بات کریں گے۔ دورے کے دوران،اتحادی افواج کے تمام کمانڈرز اور میدان جنگ میں برسر پیکار فوجیوں سے بھی بات چیت متوقع ہے۔ان کے دورے کا اہم مقصد ،اگلے […]

.....................................................

ممبئی میں زیر تعمیر عمارت گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد72 ہو گئی

ممبئی میں زیر تعمیر عمارت گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد72 ہو گئی

ممبئی(جیوڈیسک)ممبئی میں گذشتہ روز گرنے والی سات منزلہ زیر تعمیر عمارت گرنے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد ،72 ہو گئی ۔36 گھنٹوں بعد ملبے میں دبی ایک عورت کو زندہ نکال لیا گیا۔ممبئی کے مغربی علاقے تھانے Thane میں گرنے والی عمارت کے ملبے سے دبے افراد کو نکالنے کا کام اب بھی جاری […]

.....................................................

خواتین ووٹرز کا ٹرن آٹ مانیٹر کرنے کا فیصلہ ،ریکارڈ مرتب کیا جائیگا

خواتین ووٹرز کا ٹرن آٹ مانیٹر کرنے کا فیصلہ ،ریکارڈ مرتب کیا جائیگا

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ آیندہ عام انتخابات میں ووٹ پول کرنے والی خواتین کا ریکارڈ رکھا جائے گا۔تاکہ ہرحلقے میں ووٹ پول کرنے والی خواتین کی تعداد معلوم ہوسکے۔الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق آیندہ عام انتخابات کے دوران ملک بھر میں ووٹ پول کرنے والی خواتین کا رکارڈ رکھا جائے گا۔ […]

.....................................................

کسی ادارہ کو دوسرے کے معاملات میں مداخلت کی اجازت نہیں : چیف جسٹس

کسی ادارہ کو دوسرے کے معاملات میں مداخلت کی اجازت نہیں : چیف جسٹس

مٹیاری(جیوڈیسک)مٹیاری چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کا کہنا ہے کہ قانون کی بالادستی صرف اسی وقت ہوسکتی ہے جب قانون کا اطلاق سب پر یکساں ہو۔ قانون کی حکمرانی کے بغیر ترقی نہیں ہو سکتی۔ مٹیاری بار ایسوسی ایشن سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہاقانون کی حکمرانی کے بغیر ترقی […]

.....................................................

ٹکٹ کارکن کا حق ہے: یوسف رضا گیلانی

ٹکٹ کارکن کا حق ہے: یوسف رضا گیلانی

ملتان(جیوڈیسک)سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پارٹی خدمات کے عوض ٹکٹیں مانگنا ہر کارکن کا حق ہے لیکن ہمارے پاس کھمبے نہیں جن پر چڑھ کر جیالے احتجاج کریں۔ ملتان کے علاقے ناظم آباد میں کارکنوں سے خطاب سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا […]

.....................................................

شریف برادران نا دہندہ نہیں، کلئیر ہو چکے ہیں،نیب

شریف برادران نا دہندہ نہیں، کلئیر ہو چکے ہیں،نیب

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد قومی احتساب بیورو نے یو ٹرن لیتے ہوئے کہاہے کہ شریف برادران نا دہندہ نہیں۔ کلئیر ہو چکے ہیں۔جنگ اسلام آباد کے بیورو چیف طاہر خلیل کی رپورٹ کے مطابق نیب کی جاری کردہ فہرست میں تین کیٹیگریز رکھی گئی ہیں۔ پہلی کیٹیگری میں ایسے افراد شامل ہیں۔ جو سزا یافتہ ہیں۔ […]

.....................................................

گیس کی عدم فراہمی پر فیصل آباد میں شہریوں کا احتجاج

گیس کی عدم فراہمی پر فیصل آباد میں شہریوں کا احتجاج

فیصل آباد(جیوڈیسک)فیصل آباد میں گیس کی عدم فراہمی کے خلاف لوگوں نے احتجاج کیا اور سٹرک بلاک کر کے نعرے بازی شروع کر دی ۔سمندری روڈ کے رہائشیوں نے گیس کی عدم فراہمی پر سڑکوں پر نکل کر احتجاج شروع کر دیا۔ احتجاج کر نے والوں میں بچے اور نوجوان شامل تھے جنہوں نے ہاتھو […]

.....................................................

نعمت اللہ خان نے پرویز مشرف کیخلاف اعتراض داخل کر دیئے

نعمت اللہ خان نے پرویز مشرف کیخلاف اعتراض داخل کر دیئے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی این اے250 سے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف اعتراض داخل کر دئے گئے ہیں،یہ اعتراض سابق سٹی ناظم نعمت اللہ خان ایڈووکیٹ نے داخل کرایا۔ نعمت اللہ خان کی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ مشرف نے2بارآئین توڑا،انھیں نا اہل قرار دیا جائے۔سابق سٹی ناظم نعمت اللہ خان ایڈوکیٹ خود بھی […]

.....................................................

کراچی : خاتون سمیت 4 افراد کو گولی مارکر ہلاک کردیا گیا

کراچی : خاتون سمیت 4 افراد کو گولی مارکر ہلاک کردیا گیا

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں میں گزشتہ شب سے اب تک ایک خاتون سمیت 4 افراد کو گولی مارکر ہلاک کردیا گیا جبکہ 2 افراد زخمی ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گزشتہ شب عزیز آباد کے علاقے یاسین آباد میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ جبکہ شیر شاہ میں گھر میں گھس کر نامعلوم افراد […]

.....................................................

جعلی ڈگری کیس : 15 سابق ارکان اسمبلی کے خلاف فیصلہ محفوظ

جعلی ڈگری کیس : 15 سابق ارکان اسمبلی کے خلاف فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(جیوڈیسک)الیکشن کمیشن میں نوابزادہ طارق مگسی، محمد اکبر اور سیمل کامران کے خلاف جعلی ڈگری کیس میں فیصلہ محفوظ کرلیا ۔بارہ ارکان کافیصلہ آج سنادیاجائے گا۔ ادھرایچ ای سی کاکہناہے کہ مشکوک ڈگریوں والے183 ارکان میں سیصرف 80 کی ڈگریوں کی تصدیق ہوئی ہے۔الیکشن کمیشن میں سیمل کامران، طارق مگسی اور نوابزادہ محمد اکبر […]

.....................................................

نئی فلم یہ جوانی ہے دیوانی کا گانا بدتمیز دل ریلیز

نئی فلم یہ جوانی ہے دیوانی کا گانا بدتمیز دل ریلیز

ممبئی(جیوڈیسک)بالی ووڈ کی آنے والی فلم “یہ جوانی ہے دیوانی”کا نیا گانا “بدتمیز دل”ریلیز کر دیا گیا ہے۔گانا رنبیر کپور پر فلمایا گیا ہے۔ تیز دھن کے گانے پر وہ رقص کرتے اور دوسروں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرتے نظر آتے ہیں۔ گانے “بدتمیز دل”کی دھن پریتم چکرورتی نے ترتیب دی ہے اور بول امتیابھ […]

.....................................................

سلمان کے مداح نئی فلم کیلئے کریں جنوری 2014 تک انتظار

سلمان کے مداح نئی فلم کیلئے کریں جنوری 2014 تک انتظار

بالی ووڈ(جیوڈیسک)بالی ووڈ دبنگ خان سلمان کے مداحوں کے لئے ایک مایوس کن خبر ہے انہیں اسکرین پر دیکھنے کے لئے اگلے برس جنوری تک انتظار کرنا پڑے گا۔ممبئی: (دنیا نیوز) میڈیا میں خبر گردش کر رہی تھی کہ سلمان کا اس برس کے آخر میں باکس آفس پر سنی دیول یا شاہ رخ خان […]

.....................................................