اسلام آباد (جیوڈیسک)اسلام آباد پاک فوج نے عام انتخابات کے دوران الیکشن کمیشن کو ہر طرح کی سیکیورٹی فراہم کرنے کی مکمل یقین دہانی کرا دی۔جنرل اشفاق پرویز کیانی نے چیف الیکشن کمشنر فخر الدین جی ابراہیم سے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں انتخابات کے دوران سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا […]
کراچی(جیوڈیسک)سندھ بھر میں سی این جی سٹیشنز آج صبح آٹھ بجے سے 24 گھنٹے کے لیے بند کر دیے گئے۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز آج صبح 8 بجے سے اتوار کی صبح8 بجے تک بند کردیے گئے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق بھٹ گیس فیلڈ کی سالانہ دیکھ بھال […]
ملتان(جیوڈیسک)ملتان میں کپڑے کی مارکیٹ میں آگ لگنے سے 15سے 20دکانوں کو نقصان پہنچا۔آگ پر قابو پا نے کی کوششیں جاری ہیں۔کالے منڈی بازار میں صبح سویرے کپڑے کی دکان میں آگ لگی۔ جو دیکھتے ہی دیکھتے دیگر دکانوں تک پھیل گئی۔ ریسکیو کی 8 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔تاہم گلیاں تنگ ہونے کے […]
لالہ موسی(محمد بلال احمد بٹ)میرا حلقہ این اے106کا ٹکٹ کنفرم ہو چکا ہے مجھے قائدین نے پورے ضلع گجرات کے کارکنوں اور ورکروں کے سامنے لاہور میں ہونے والے اجلاس میں واضع طور پر اعلان کر دیا ہے کہ حلقہ این اے106سے چوہدری جعفر اقبال ہی الیکشن لڑیں گے۔ میں نے حلقہ این اے106 سے […]
لالہ موسی(محمد بلال احمد بٹ)پارٹی قائدین حلقہ پی پی112سے پاکستان تحریک انصاف کی ٹکٹ جس کو بھی دے گئی ہم اسکی مکمل حمایت کریں گے،ان خیالات کا اظہار نائب صدر تحریک انصاف کونسل خواص پور،چوہدری صابر ہنج نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے ہنج اور اس کے گردونواح کو پاکستان تحریک انصاف کا […]
لالہ موسی (محمد بلال احمد بٹ ) آزاد امیدوار قومی اسمبلی حلقہ NA106چوہدری نصر اقبال آف سکھ چین نے اپنے بیان میںکہا ہے کہ عوام روایتی سیاستدانوں کی گرفت سے نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ حلقہ کی عوام نے میرے الیکشن میں حصہ لینے پر جو پذیرائی بخشی اور حوصلہ افزائی کی اس پر حلقہ […]
ڈنگہ : میاں طارق محمود کے کاغذات اسکرونٹی کے بعد کلیئر،علاقہ میں خوشی کا اظہار،مٹھائیاں تقسیم کی ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)راہنما مسلم لیگ ن سابق صوبائی وزیر،امیدوار حلقہ پی پی113میاں طارق محمود کے کاغذات اسکرونٹی کے بعد کلیئر،علاقہ میں خوشی کا اظہار،مٹھائیاں تقسیم کی گئیں بڑی تعداد میں لوگ میاں طارق محمود سابق ایم پی […]
گجرات : پاکستان عوامی تحریک نے ضلع گجرات میں پی پی حلقہ کی تنظم سازی شروع کر دی۔حلقہ پی پی 110میںمرزا صفدر اقبال کو صدر جبکہ چوہدری شعیب گوندل کو جنرل سیکرٹری منتحب کرلیا گیا۔کوٹلہ ارب علیخان میں چوہدری ظفر ککرالی کو صدر اورمحمد عارف مہر کو جنرل سیکرٹری منتحب کرلیا گیا۔اس موقع پر ضلعی […]
اسلام آباد : مجلس وحدت مسلمین پاکستان کا انٹرا پارٹی الیکشن6اور7 اپریل کو اسلام آباد میں ہوگا۔مرکزی کنونشن میں تین سو سے زائد اراکین شوری مرکزی سیکرٹری جنرل کا انتخاب کریں گے ترجمان مجلس وحدت مسلمین کا کہنا تھا مرکزی کنونشن میں ملک بھر سے نامزد قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدوار بھی شریک ہوں […]
کراچی(جیوڈیسک)رینجرز کے بعد پولیس بھی حرکت میں آگئی۔ کراچی کے علاقے پہلوان گوٹھ میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 18 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ ایس پی گلشن اقبال ظفر اقبال کے مطابق رات گئے ہونیوالے سرچ آپریشن میں نیوٹاون، گلشن اقبال، شاہراہ فیصل سمیت مختلف تھانوں کی نفری اور ایک درجن […]
کراچی : ڈاکٹر عیسیٰ لیباریٹری کے چیف ایگزیکٹیو ڈاکٹر فرحان عیسیٰ کی ہدایت پر ڈاکٹرز وپریکٹیشنرزکی تربیت اور جدیدوسودمند علاج کے حوالے سے عوام الناس کی رہنمائی کیلئے ڈاکٹرعیسیٰ لیباریٹری ابوالحسن اصفہانی سینٹر میں 149ویں سی ایم ای بعنوان ” آرتھو پیڈک پرابلم ” منعقد کی گئی۔ جس کے میزبان اے ڈی آئی جی ٹریفک […]
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) نیکسٹ جنریشن پروٹیکشن فاؤنڈیشن کے چیئرمین عمران چنگیزی نے الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابات کو شفاف بنانے کیلئے کئے گئے مثبت اقدامات کے تحت کئی بڑے ناموں کو نااہل قرار دینے اور سپریم کورٹ کی جانب سے جعلی ڈگری کیس میں قوم کے ساتھ دھوکہ دہی کے مرتکب افراد […]
ممبئی(جیوڈیسک)ممبئی ڈھائی کلوکے ہاتھ والے ڈائیلاگ سے بالی ووڈ میں منفرد پہچان بنانے والے سنی دیول بالی ووڈ میں واپسی کے لیے تیارہیں، جن کی کنگنا رناوٹ کیساتھ رومانٹک کامیڈی فلم “آئی لو”NY”(آئی لو نیو ایئر/نیویارک)کے نئے گانے کی وڈیو جاری کردی گئی۔ ہدایتکارو رائٹرزرادھیکا را اور ونے ساپرو کی اس فلم میں سنی دیول […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی80 کی دہائی کی ہٹ بالی ووڈ فلم چشم بدور کے ریمیک کی نمائش سے پہلے کراچی میں پریمئیر ہوا۔ پاکستانی پرنس آف پوپ علی ظفر کی چوتھی بالی ووڈ فلم چشم بدور اسی نام کی 1981کی فلم کی ریمیک ہے۔ کامیڈی فلم ڈائریکٹر ڈیوڈ دھون نے اسے موجودہ صورتحال کے حساب سے ڈھال کر […]
پیانگ(جیوڈیسک)یانگ شمالی کوریا نے کسی ممکنہ میزائل حملے کے پیش نظر روس سمیت دیگر ممالک کے سفارت خانے کے عملے کو واپس بھیجوانے کی ہدایت کی ہے۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق دارالحکومت پیانگ یانگ میں روس سمیت دیگر ممالک کے سفارت خانوں کے عملے کو شمالی کوریا چھوڑنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اس ہدایت کا […]
لندن(جیوڈیسک)لندن ملکہ الزبتھ نے لندن کے نزدیک معروف چاکلیٹ فیکٹری کا دورہ کیا اور چاکلیٹ کی تیاری کے مختلف مراحل دیکھے۔سلوگ کے علاقے میں قائم معروف چاکلیٹ فیکٹری آمد پر ملکہ کو مختلف شعبوں کا دورہ کروایا گیا۔ ملکہ کے ساتھ ان کے شوہر شہزادہ فلپ بھی موجود تھے۔ شوخ پنک لباس اور اسی رنگ […]
کابل(جیوڈیسک)افغانستان میں باردوی سرنگوں سے آگہی کے عالمی دن کے موقع پر بارودی سرنگیں ناکارہ بنانے کا آپریشن کیاگیااوران کی تیاری بند کرنے کا مطالبہ کیاگیا۔تین دہائیوں سے جنگ کا شکار افغانستان میں ایک اندازے کے مطابق ایک لاکھ بارودی سرنگیں ہیں۔ جن سے بے شمار لوگ ہلاک اور زخمی ہوچکے ہیں۔عالمی دن کے موقع […]
لندن(جیوڈیسک) برطانیہ میں ایک بار پھر سرد ی لوٹ آئی ، کئی علاقوں میں صبح سویرے ہی بارش اور برفباری نے گلیوں اور سڑکوں پر قبضہ جمالیا، برطانیہ کی 50 سالہ تاریخ میں اس سال کا مارچ سب سے سرد ترین رہا ہے۔ اب اپریل میں غیر متوقع بارش اور برفباری نے سردی کی شدت […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں مختلف پرتشدد اور فائرنگ کے واقعات میں خاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ رینجرز نے شیریں جناح کالونی میں ٹارگٹڈ آپریشن شروع کر دیا ۔ملیر کے علاقے جعفر طیار سو سائٹی میں وکٹری گرانڈ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق۔ نشتر روڈ سے […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی شہر کے ادارہ امراض قلب میں زہریلا کھانا کھانے سے 14 افراد کی حالت غیر ہوگئی۔اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ادارہ امراض قلب میں مریضوں کے ساتھ آنے والے تیمارداروں کو 2نامعلوم افراد نے کھانا کھلایا۔ کھانا کھانے کے بعد 14 افراد کی حالت غیر ہوگئی جن میں ایک بچہ اور 3 خواتین […]
ملتان(جیوڈیسک)بوہڑ گیٹ کالے منڈی بازار میں دکانوں میں آگ لگ گئی،15 کے قریب دکانیں جل چکی ہیں جبکہ آگ نے 10 سے زائد دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے۔ بوہڑ گیٹ کالے منڈی میں لگنے والی آگ کو بجھانے کے لیے فائر بریگیڈ کی 3 گاڑیاں مصروف ہیں۔بجلی کی تاروں کی وجہ سے […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)شانگلہ، بونیر، سوات ،پشاور، کوہاٹ، چترال سمیت مالا کنڈ ڈویژن کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 6.4 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کا مرکز افغانستان تاجکستان سرحدی علاقہ تھا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق 75 کلومیٹر گہرائی میں آنے والے زلزلے […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں شوہر نے بیوی اور تین بچوں پر تیزاب پھینک دیا جبکہ قومی اداراہ برائے امراض قلب میں زہریلی بریانی کھانے سے بیس سیزائد افراد کی حالت غیر ہو گئی۔نصرت بھٹو کالونی کیگھر میں اصغر علی اپنی بیوی اور تین بچوں پر تیزاب پھینگ کر فرار ہو گیا۔ تیزاب کے باعث چالیس سالہ رقیہ، […]
گوجرانوالہ(جیوڈیسک)مسلح افراد نے پولیس وین پر فائرنگ کر دی جس سے قتل کا ملزم اور کانسٹیبل جاں بحق جبکہ تین شدید زخمی ہو گئے۔پولیس اہلکار قتل میں ملوث دو ملزموں شہاب الدین اور شبیر کو لے کرعدالت آرہے تھے کہ مہلو والی پلی کے قریب ملزمان نے پو لیس وین پر اندھا دھند فائرنگ کر […]