کامیڈی فلم ہم ہیں راہی کار کے ریلیز کے لیے تیار

کامیڈی فلم ہم ہیں راہی کار کے ریلیز کے لیے تیار

ممبئی(جیوڈیسک)بالی وڈ کی رومانٹک کامیڈی فلم “ہم ہیں راہی کار کے”ریلیز کے لیے تیار ہے،قید کی سزا کا سامنا کرنے والے سنجے دت اس فلم میں پولیس افسر کے روپ میں نظر آئیں گے۔ہم ہیں راہی کار کے ایک لڑکی اور لڑکے کی کہانی ہے جو نئے سال کی رات ممبئی سے پونے کا سفرکرتے […]

.....................................................

کوئٹہ : بس حادثہ ،2 خواتین اور بچے سمیت 5 افراد جاں بحق،7 زخمی

کوئٹہ : بس حادثہ ،2 خواتین اور بچے سمیت 5 افراد جاں بحق،7 زخمی

کوئٹہ(جیوڈیسک)کوئٹہ چمن شاہراہ پر مسافر بس اور کار میں تصادم کے نتیجے میں دو خواتین اور بچے سمیت پانچ افراد جاں بحق اور سات افراد زخمی ہوگئے۔لیویز حکام کے مطابق کوئٹہ چمن شاہراہ پر جنگل پیر علیزئی کے مقام پر چمن سے کوئٹہ جانے والی مسافر بس اور کار کے درمیان خوفناک تصادم ہوا۔ جس […]

.....................................................

شام : باغیوں کا ائیر ڈیفنس بیس پر قبضہ کا دعوی

شام : باغیوں کا ائیر ڈیفنس بیس پر قبضہ کا دعوی

دمشق(جیوڈیسک)شام میں باغیوں نے ائیر ڈیفنس بیس پر قبضہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔اور اس حملے کی وڈیو بھی جاری کردی ہے۔سوشل میڈیا پر جاری وڈیو میں باغیوں کوڈیرہ کے علاقے میں اِس فوجی اڈے پر قبضہ کرنے کا دعوی کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حملے سے قبل باغیوں […]

.....................................................

کوئٹہ : سابق ایڈووکیٹ جنرل دوسرے روز بھی بازیاب نہ ہو سکے

کوئٹہ : سابق ایڈووکیٹ جنرل دوسرے روز بھی بازیاب نہ ہو سکے

کوئٹہ(جیوڈیسک)کوئٹہ سے اغوا ہونے والے سابق ایڈووکیٹ جنرل کو دوسرے روز بھی بازیاب نہیں کرایا جا سکا،جس کے باعث وکلا عدم تحفظ کا شکار ہیں۔سابق ایڈووکیٹ جنرل صلاح الدین مینگل کو دو روز قبل سریاب روڈ سے اغوا کیا گیا۔ ان کی بازیابی کے لیے وکلا تنظیموں کی جانب سے شدید احتجاج کیا جا رہا […]

.....................................................

بحرین : لوگ حکومت کے خلاف سڑکوں پر آگئے

بحرین : لوگ حکومت کے خلاف سڑکوں پر آگئے

مناما(جیوڈیسک)بحرین میں لوگ حکومت کے خلاف سڑکوں پر آگئے۔۔ پولیس اور مظاہرین میں شدید جھڑپیں بھی ہوئیں۔بحرین کے گاوں دیراز میں لوگوں نے حکومتی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کیا۔ اس دوران مظاہرین نے پولیس پر پیٹرول بم پھینکے۔جس کے بعد پولیس نے بھی مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے شیلنگ کی۔کئی مظاہرین نے ماسک پہنے […]

.....................................................

سپریم کورٹ : کراچی بدامنی کیس کی آج بھی سماعت

سپریم کورٹ : کراچی بدامنی کیس کی آج بھی سماعت

کراچی(جیوڈیسک)سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں بدامنی کیس کی سماعت آج بھی جاری رہے گی۔ لارجر بنچ نے نو گو ایریا کو سات دن میں ختم کرنے کا حکم دیا ہے۔چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا لارجر بنچ کیس کی سماعت کرے گا۔ گزشتہ روز سماعت کے دوران چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے […]

.....................................................

ممبئی : غیر قانونی عمارت گرنے سے 28 افراد ہلاک

ممبئی : غیر قانونی عمارت گرنے سے 28 افراد ہلاک

ممبئی(جیوڈیسک)بھارت کے شہر ممبئی میں غیر قانونی طور پر تعمیرکی گئی عمارت گر نے سے 28 افراد ہلاک ممبئی پولیس کے مطابق حادثہ گزشتہ رات نواحی علاقے تھانے میں پیش آیا،حادثہ میں 54افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ امدادی کارکن اب بھی زخمیوں اور لاشوں کو تلاش کر رہے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ عمارت […]

.....................................................

سہراب گوٹھ آپریشن : خواتین سمیت 12 سو رینجرز اہلکار حصہ لے رہے ہیں

سہراب گوٹھ آپریشن : خواتین سمیت 12 سو رینجرز اہلکار حصہ لے رہے ہیں

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ الا آصف اسکوائر میں رینجرز کی جانب سے ٹارگیٹڈ سرچ آپریشن جاری ہے جس میں کمانڈوز، خواتین اہلکاروں سمیت 12 سو اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔رینجرز ذرائع کے مطابق سپرہائی وے ،سہراب گوٹھ اور الاصف اسکوائر میں رینجرز کی جانب صبح سویرے سے ہی ٹارگٹیڈ آپریشن جاری ہے۔ دوران آپریشن […]

.....................................................

جمشید دستی نے سزاکے خلاف لاہورہائیکورٹ ملتان بنچ میں اپیل دائرکردی

جمشید دستی نے سزاکے خلاف لاہورہائیکورٹ ملتان بنچ میں اپیل دائرکردی

ملتان(جیوڈیسک)ملتان جعلی ڈگری کے مقدمے میں جمشیددستی نے سزاکے خلاف لاہورہائی کورٹ ملتان بنچ میں اپیل دائرکردی۔ جمشید دستی کے وکیل کے مطابق اپیل کی سماعت 8اپریل کو ڈویژن بنچ کرے گا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز سیشن جج مظفرگڑھ نے جمشید دستی کو 3 سال قید، 5ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی تھی،جمشید دستی […]

.....................................................

الیکشن کمیشن آف پاکستان ان ایکشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان ان ایکشن

محترم قارئین !ان دنوں الیکشن کمیشن آف پاکستان مکمل ایکشن میں دیکھا ئی دے رہا ہے ۔ جس سے سیاسی و عوامی حلقوں میں کہا جا رہا ہے کہ اس مر تبہ الیکشن انتہا ئی شفاف نوعیت پر ہوں گے ۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کو ان ایکشن پوزیشن میں دیکھتے ہو ئے اسٹیٹ بنک […]

.....................................................

ایم کیو ایم تبدیلی کا نام ھے جوآئندہ انتخابات میں ھیران کن نتائج دے گی سید شمشاد جعفری

ملتان : متحدہ قومی موومنٹ جنوبی پنجاب کے صدر سید شمشاد جعفری نے کھا ھے کہ ایم کیو ایم تبد یلی کا نام ھے جوآئندہ انتخابات میں ھیران کن نتائج دے گی اھنیوں نے ان خیالات کا اظھار ایم کیو ایم جنوبی پنجاب کمیٹی کے ارکان سے گفت گو کرتے ھوئے کھا۔ اس موقع پر […]

.....................................................

چل پڑھا شہزاد رائے مگر

چل پڑھا شہزاد رائے مگر

سالی تو مانی نہیں ۔کبھی تو مانے گی”شہزاد رائے کا یہ نغمہ شائد کسی ایف ایم پر سننے کا تفاق ہوا ۔حیرت ہوئی اگر کوئی بات ہے تو دل میں رکھ لو کیوں سالی کی تشہیر کر رہے ہو۔لیکن چند دنوں کے بعد اس کا ویڈیودیکھا تو پتہ چلا کہ گٹاری بھائی کسی محلے دار […]

.....................................................

ثقافتی پروگرام سالانہ علی شان جشن نیزہ بازی کی شاندار تقریب آج لنگڑیال روڈ کوٹلہ میں ہو گئی

کوٹلہ ارب علی خان (بیوروچیف )ثقافتی پروگرام سالانہ علی شان جشن نیزہ بازی کی شاندار تقریب آج لنگڑیال روڈ کوٹلہ میں ہو گئی میلہ میں ملک بھر سے چالیس کلب شرکت کریں گئے مہمان خصوصی چوہدری وجاہت حسین گجرات ،چوہدری نعیم رضا کوٹلہ جبکہ میزبان چوہدری شہباز لنگڑیال ککرالی برادران ہو ں گئے۔ بہت برے […]

.....................................................

تھانہ ککرالی کے نواحی گائوں خیر کتو میں نیم پاگل عورت پر سعید احمد کا بیوی کے ہمراہ ووحشیانہ تشدد ،جان بچانے کے لیے مسمات (ر)کے گھر داخل ہونے پر مسمات (ر)اور (ص)پر وحشیانہ تشدد کر کے شدید زخمی کر دیا

کوٹلہ ارب علی خان (بیوروچیف )تھانہ ککرالی کے نواحی گائوں خیر کتو میںنیم پاگل عورت پر سعید احمد کا بیوی کے ہمراہ ووحشیانہ تشدد ،جان بچانے کے لیے مسمات (ر)کے گھر داخل ہونے پر مسمات (ر)اور (ص)پر وحشیانہ تشددکر کے شدید زخمی کر دیا ،ملزمان موقع سے فرار ،پاگل عورت پرتشدد سے پورا گائوں سراپا […]

.....................................................

اردو کے مسائل پر ورشن پٹیل سے تحریک اردو کے وفد کا تبادلۂ خیال

پٹنہ،4 اپریل،(پریس ریلیز) تحریک اردو کے ایک وفد نے تحریک کے صدر محمد کمال الظفر کی قیادت میں جمعرات کو اطلاعات و تعلقات عامہ کے وزیر ورشن پٹیل سے ان کی سرکاری رہائش 5دیش رتن مارگ میں ملاقات کی اور ان سے محکمہ میں اردو کو دوسری سرکاری زبان کی حیثیت سے نافذ کئے جانے […]

.....................................................

انسانی ڈاکٹر سے جمہوری معالج تک

انسانی ڈاکٹر سے جمہوری معالج تک

اکاش سیاست پر عالمگیر شہرت کے افتاب کی طرح جگمگانے والی جنوبی پنجاب کی تحصیل کوٹ ادو کی دو قومیna 176 اورna177اور 4صوبائی نشتوں pp250 pp 251pp 252pp 253پر نظریں جمائے ہوئے سیاسی گرگوں نے عوامی رابطہ مہم کا اغاز کردیا ہے۔ جیالے متوالے پر جوش دکھائی دیتے ہیں۔ppp نے ان سیٹوں پر اپنے امیدواروں […]

.....................................................

چکوال کی خبریں : 4.04.2013

ریٹرننگ آفیسر چکوال چوہدری انوار احمد خان نے جمعرات کے روز مسلم لیگ (ن) کے سابق رکن قومی اسمبلی اور حلقہ این اے 60 کے اُمیدوار ایاز امیر کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دئیے چکوال (اعجاز بٹ) ریٹرننگ آفیسر چکوال چوہدری انوار احمد خان نے جمعرات کے روز مسلم لیگ (ن) کے سابق رکن قومی […]

.....................................................

زرمبادلہ ذخائر 16 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی کمی

زرمبادلہ ذخائر 16 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی کمی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی ملکی زرمبادلہ ذخائر 16 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی کمی کے بعد 12 ارب ڈالر کی سطح پر آگئے۔اسٹیٹ بینک اعلامیے کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 29 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے کو کم ہو کر 12 ارب 20 کروڑ ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں۔ اعلامیے کے مطابق نجی بینکوں کے ذخائر […]

.....................................................

پاکستان کوبیرونی فنڈزاگلی حکومت آنے پرہی مل سکتے ہیں، اسٹینڈرڈ اینڈ پوورز

پاکستان کوبیرونی فنڈزاگلی حکومت آنے پرہی مل سکتے ہیں، اسٹینڈرڈ اینڈ پوورز

واشنگٹن(جیوڈیسک)واشنگٹن عالمی ادارہ اسٹینڈرڈ اینڈ پوورز کا کہنا ہے کہ پاکستان میں وقت پر انتخابات اور اگلی حکومت کا مستحکم ہونا بیرونی قرض حاصل کرنے لیے بہت ضروری ہیں، آئی ایم ایف سے معاہدہ نہ ہوا تو پاکستان کی ریٹنگ پر دباو پڑسکتا ہے۔ اسٹینڈرڈ اینڈ پوورز کے مطابق پاکستان کو بیرونی قرض اگلی حکومت […]

.....................................................

عامر خان کا لائیو شو میں ریوبکس کیوب حل کرنے کا مظاہرہ

عامر خان کا لائیو شو میں ریوبکس کیوب حل کرنے کا مظاہرہ

بالی ووڈ(جیوڈیسک)بالی ووڈ این جی ٹی ریوبک کیوب حل کرنا انتہائی ذہین افرادکیلئے بھی بے حد مشکل عمل ہوتا ہے تاہم بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان نے منٹوں میں ریوبک کیوب حل کر کے ثابت کر دیا ہے کہ وہ مشکل سے مشکل کام آسان کر دکھانے میں مہارت رکھتے ہیں۔ ایک براہِ […]

.....................................................

50 سالہ ٹام کروز نے فٹ رہنے کا رازآخر بتا ہی دیا

50 سالہ ٹام کروز نے فٹ رہنے کا رازآخر بتا ہی دیا

لندن (جیوڈیسک)ہالی وڈ کے پرکشش اداکار ٹام کروز نے پچاس سال کی عمر میں بھی فٹ رہنے کا رازآخر بتا ہی دیا۔ لندن میں ہوا ٹام کروز کی نئی فلم اوبلیوین کا پریمئیرجہاں ان کے پرستاروں نے انھیں گھیر لیا اور 50 برس کی عمر میں بھی فٹ نظر آنے کا راز پوچھ لیا۔ اس […]

.....................................................

انڈر 16 ایشیا کپ ہاکی : پاکستان نے چائنیز تائی پے کو 16-1 سے ہرادیا

انڈر 16 ایشیا کپ ہاکی : پاکستان نے چائنیز تائی پے کو 16-1 سے ہرادیا

سنگاپور(جیوڈیسک)انڈر 16 ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے چائینز تا ئی پے کے خلاف گولز کی بارش کردی اور مخالف ٹیم کو ایک کے مقابلے میں 16 گولز سے شکست دیدی، 3 کھلاڑیوں نے 12گول کئے۔ سنگاپور میں جاری انڈر 16 ایشیا کپ میں پاکستان نے چائینز تائی پے کے خلاف 16 گول کئے […]

.....................................................

آئی پی ایل : آج رائل چیلنجرز اور ممبئی انڈینز آمنے سامنے ہوں گی

آئی پی ایل : آج رائل چیلنجرز اور ممبئی انڈینز آمنے سامنے ہوں گی

ممبئی(جیوڈیسک)ممبئی انڈین پریمیئر لیگ میںآ ج رائل چیلنجرزبنگلوراورممبئی انڈینز آمنے سامنے ہوں گی۔رائل چیلنجرز کے پاس ایک نہیں کئی اسٹارز ہیں۔کپتان ویرات کوہلی،کرس گیل، اے بی ڈی ویلیرز، تلکارتنے دلشان ،ظہیرخان،مرلی دھرن، تو ممبئی کے پاس کونسی کمی ہے۔ رکی پونٹنگ،سچن ٹنڈولکر،کیرون پولارڈ،روہت شرما، لسیتھ ملنگا، مچل جونسن۔یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے سات […]

.....................................................

نگراں وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس آج ہوگا

نگراں وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس آج ہوگا

کراچی(جیوڈیسک)کراچی نگراں وزیراعظم میرہزار خان کھوسو نے وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس آج طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں امن وامان اور معاشی صورت حال کا تفصیلی جائزہ لیاجائیگا۔ نگراں وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس وزیراعظم سیکریٹریٹ میں جمعہ کی صبح 11 بجے طلب کیاگیاہے ، نگراں وزیراعظم میرہزار خان کھوسو اجلاس کی […]

.....................................................