اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد محکمہ موسمیات کے مطابق آج مالاکنڈ اور ہزارہ ڈویژن ، گلگت بلتستان اورکشمیر میں بعض مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ گلگت بلتستان کے علاقے غذر کے پہاڑوں پر برفباری جبکہ شہر اور گردونواح کے علاقوں میں بارش سے موسم پھر سرد ہوگیا ہے۔ جبکہ آزاد کشمیر ،خیبر پختونخوا کی بالائی وادیوں […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی سٹیشن چوبیس گھنٹے کی بندش کے بعد آج صبح 8 بجے کھل گئے۔سوئی سدرن گیس کمپنی کے ترجمان کے مطابق گیس لوڈ مینجمنٹ پروگرام کے تحت کراچی سمیت سندھ بھر میں تمام سی این جی سٹیشن کو گزشتہ روز 24 گھنٹے کے لئے بند کیا گیا تھا۔ […]
کوہاٹ (جیوڈیسک)کوہاٹ کے قریب گشت کرنے والی پولیس موبائل پر شدت پسندوں نے ریمورٹ کنٹرول بم حملہ کردیا،حملے میں کوئی نقصان نہیں ہواپولیس کے مطابق ایف آر پشاور اور درہ آدم خیل کے سرحدی علاقے غازی آباد میں پولیس موبائل گشت پر تھی کہ سڑک پر اچانک ریمورٹ کنٹرول بم کادھماکا ہوا۔ دھماکے میں کوئی […]
گروزنی(جیوڈیسک)چیچنیا میں زیر تعمیر40 منزلہ عمارت میں آگ لگ گئی، 30 افراد بچ نکلنے میں کامیاب رہے، کئی گھنٹے کی کوشش کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا۔ ایمرجنسی حکام کے مطابق چیچن دارالحکومت گروزنی میں40 منزلہ عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ جس کے شعلے آسمان تک بلند ہوتے رہے، 30 افراد آگ سے […]
جدہ (جیوڈیسک)سعودی عرب کے شہر جدہ کے ایئرپورٹ پر بس حج ٹرمینل میں گھسنے کے باعث 2 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے حج ٹرمینل میں ایرانی زائرین کی بس داخل ہوگئی جس کے باعث 2 ایرانی زائرین جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طور […]
گروزنے (جیوڈیسک)چیچنیا میں زیر تعمیر40 منزلہ عمارت میں آگ لگ گئی۔ 30 افراد بچ نکلنے میں کامیاب رہے ایمرجنسی حکام کے مطابق چیچن دارالحکومت گروزنے میں40 منزلہ عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ شعلے آسمان تک بلند ہوتے رہے ۔ایسے میں 30 افراد آگ سے بچنے میں کامیاب رہے۔ تاہم حادثے میں کوئی زخمی نہیں […]
برطانیہ(جیوڈیسک)برک شائرکاونٹی ملکہ برطانیہ کو اعزازی بافٹا ایوارڈ دیاگیا ہے، برک شائرکاونٹی میں ہونے والی تقریب میں لندن اولمپکس میں ملکہ کی یادگاراپیئرنس پرخراج تحسین بھی پیش کیاگیا۔ برطانوی فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے فنکاروں کے اعزاز میں انگلینڈ کے ونڈسر پیلس میں تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب میں نامور اداکارسرکرسٹوفرلی اوراداکارہ کیرے ملی […]
واشنگٹن(جیوڈیسک)وائٹ ہاس نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے حملے کی دھمکیوں کے بعد ہر قسم کی احتیاطی تدابیرکی گئی ہیں۔ وائٹ ہاس کے ترجمان جے کارنے میڈیاسے گفتگو میں کہا کہ شمالی کوریاکی جانب سے دھمکی آمیز رویے سے سب واقف ہیں اوریہ انتہائی قابل افسوس ہے۔ اس قسم کے اقدامات اوراشتعال […]
نیویارک(جیوڈیسک)نیویارک لڑکیوں کی تعلیم کے لیے قائم ملالہ فنڈ سے پہلی گرانٹ سوات کی 40 لڑکیوں کے لیے جاری کر دی گئی ہے۔ اس کا اعلان ملالہ یوسف زئی نے نیو یارک میں ویمن ان دا ورلڈ سمٹ سے ویڈیو خطاب میں کیا۔ ملالہ یوسفزئی نے ملالہ فنڈکیلئے 45 ہزارڈالرزکا اعلان کیا ہے۔ اپنے ویڈیو […]
پاپوا گنی(جیوڈیسک)پاپوا گنی کے مغربی پہاڑی علاقے میں ایک بس چوٹی سے ایک گہری کھائی میں گرنے کے حادثے میں 24 افراد ہلاک ہو گئے۔ یہ بات گزشتہ روز ایک اطلاع میں بتائی گئی ہے۔ قومی اخبار جس نے مانٹ ہیگن پرونشل ہسپتال کے باہر رکھی ہوئی لاشوں کی تصاویر شائع کی ہیں کہا کہ […]
پشاور(جیوڈیسک) پشاور میں پولیس نے فیصل کالونی سے دو مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔ ڈی ایس پی فقیر آباد سرکل صاحبزادہ سجاد خان نے جیو نیوز کو بتایا کہ تھانہ پہاڑی پورہ کی حدود میں ناکے پر دو مشتبہ افراد کو پولیس نے حراست میں لیا تھا۔ انہو ں نے بتایا کہ مشتبہ افراد نے […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے گلشن بونیر میں کاروائی کے دوران بلوے کی مختلف وارداتوں میں ملوث اٹھارہ ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ دوسری جانب رینجرز نے ایک چھاپے میں دو مشتبہ افراد کو بھی حراست میں لیا۔کراچی کے علاقے پیرآباد میں رات گئے پولیس نے منشیات کے اڈے پر چھاپہ مارکر […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں سپرہائی وے ،سہراب گوٹھ اور الآصف اسکوائر میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن جاری ہے، جس کے دوران متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لیکر ابتدائی پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔ رینجرز ذرائع کے مطابق سپرہائی وے ،سہراب گوٹھ اور الآصف اسکوائر میں رینجرز کی جانب سے صبح سویرے سے ٹارگٹڈ آپریشن جاری ہے، […]
اسلام آباد(جیوڈیسک) ایکپریس ہائی وے پر باراتیوں سے بھری بس اور دو کاروں میں تصادم سے عورتوں اور بچوں سمیت 18 افراد زخمی ہو گئے۔اسلام آباد ایکپریس ہائی وے پر کوری روڈ کے قریب اس وقت حادثہ پیش آیا۔ جب باراتیوں سے بھری بس کو کار نے پیچھے سے ٹکر مار دی جس سے بس […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد الیکشن کمیشن نے حلقہ این اے60 سے ن لیگ کے امیدوار ایاز امیرکے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما اور معروف کالم نگار ایاز امیر نے کہا ہے کہ میرے دو کالم پر اعتراضات لگا کر کاغذات مسترد کیے گئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ نظریہ پاکستان کے […]
چکوال : گزشتہ روز بکھاری خورد کے عوام نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کرتے ھوئے کارنر میٹنگ کا اہتمام کیاجو کے ایک جلسہ کی شکل اختیار کرگئی کارنر میٹنگ کا اہتمام قازی صابر اور چوہدری اشرف نے کیا۔کارنر میٹنگ میں امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے60را جہ یا سر سرفرازخان اور امیدوار […]
کوئٹہ(جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان میں آئندہ انتخابات میں مختلف نشستوں کے لئے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ دئیے جانے پر شدید اختلافات سامنے آگئے ہیں،اختلافات اس وقت شدت کے ساتھ سامنے آئے جب پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صدر قاسم سوری صوبے میں آئندہ عام انتخابات کے لئے پارٹی امیدواروں کا اعلان کرنے کے لئے […]
لاہور(4اپریل 2013) ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لاہور نے نگران وزیراعلیٰ کی جانب سے 17اپریل کو لاہور میں بسنت منانے کی اجازت دینے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جشن بہاراں کے نام پر خونی بسنت اور بے حیائی کے کلچر کو فروغ دینے کے اقدامات کسی صورت قبول نہیں جبکہ نگران […]
بنگالی حسینہ بپاشا باسو بنگالی ٹائیگر کے تحفظ کیلئے میدان میں آ گئیں۔ ٹائیگر بچا مہم بھرپور حصہ لیں گی۔ بنگالی ٹائیگر بچا مہم ایک بھارتی ٹی وی کی جانب سے شروع کی گئی ہے جس کی سربراہ بنگال حسینہ بپاشا باسو کو بنایا گیا ہے۔ بالی ووڈ حسینہ نے گزشتہ روز اس مہم کے […]
واشنگٹن(جیوڈیسک)امریکی صدر اوباما نے اپنی سالانہ تنخواہ کا5 فیصد حصہ حکومت کو واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ صدر اوباما کی سالانہ تنخواہ 4 لاکھ ڈالر ہے جس کا 5 فیصد حصہ امریکی صدر حکومت کو واپس کرنے کی پیش کش کر چکے ہیں۔ تاکہ بجٹ میں کٹوتیوں کے باعث پریشان وفاقی ملازمین کی […]
بیونس(جیوڈیسک) آئرسارجنٹائن میں بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد54 ہوگئی۔ ملک میں تین روزہ سوگ کا اعلان کردیاگیا ہے۔ دارالحکومت بیونس آئرس اورگردونواح میں آنے والے شدید سیلاب کے دوسرے دن بھی متعدد لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ جنوبی شہر لا پلاٹا میں 46 افراد مارے گئے ۔ ارجنٹائن کی صدر کرسٹینا کرشنر نے گزشتہ […]
پشاور(جیوڈیسک)پشاورعوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی خان نے سینیٹر حاجی عدیل کی جانب سے پاک فوج کے بارے میں خیالات کو ان کی ذاتی رائے قرار دیا اور کہا کہ عوامی نیشنل پارٹی مسلح افواج کا احترام کرتی ہے۔ پشاور میں جاری ایک بیان میں اسفند یار ولی خان کا کہنا تھا کہ […]
گوجرانوالہ سے راولپنڈی کی طرف سفرکرتے ہوئے گجرات کے مشہوربائی پاس شاہین چوک میں سے گزرناپڑتاہے۔شاہین چوک جسے بائیں طرف سرگودھا گجرات روڈ پر پہلا قصبہ کنجاہ آتا ہے جو کہ پاکستان کے ایک ”مایہ ناز”اورشرافت کے مجسمہ جناب قابل احترام عزت مآب اعتزازاحسن کا پہلا انتخابی حلقہ تھا۔یادرہے کہ یہ حلقہ جہاں سے اعتزازاحسن […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو خط لکھا ہے کہ ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسروں اور ریٹرننگ افسروں کو لوڈ شیڈنگ، نامناسب سیکیورٹی اور لاجسٹک سپورٹ جیسے مسائل کا سامنا ہے۔الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹریز کو مسائل حل کرنے کے لیے ہدایات جاری کر دی ہیں۔ رجسٹرار سپریم کورٹ کی طرف سے الیکشن کمیشن […]