ناٹنگھم(جیوڈیسک)برطانوی عدالت نے ایک جوڑے کو اپنے چھ بچوں کو جلا کر ہلاک کرنے کا مجرم قرار دے دیا۔ برطانیہ کی ایک عدالت نے ایک جوڑے کو اپنے چھ بچوں کو جلا کر ہلاک کرنے کا مجرم قرار دیا ہے۔ اس معاملے میں بچوں کے والدین کے ایک دوست کو بھی مجرم قرار دیا گیا […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے سابق وفاقی وزیر شیخ وقاص اکرم کا اے لیول کاسرٹیفیکیٹ جعلی قراردیدیاہے، ان کاآئی بی سی سی( انٹر بورڈ کمیٹی آف چیئرمین ) سے حاصل کردہ سرٹیفکیٹ بھی جعلی قرار دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایچ ای سی کو سابق وفاقی وزیر شیخ وقاص اکرم کی موصول […]
گجرات(جیوڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ق)کیرہنما چودھری پرویز الہی نے کہا کہ پورے پاکستان میں پی پی پی سے اتحاد جاری ہے۔کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گجرات کے حلقہ این اے 104 اور این اے105کی دو سیٹوں پر ہمارا مقابلہ پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم […]
لاہور(جیوڈیسک)مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف، جاوید ہاشمی، عابدہ حسین اور ارباب غلام رحیم کی نااہلی کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست گزار ایم اے غنی ایڈووکیٹ نے موقف اختیار کیا ہے کہ اصغر خان کیس کے فیصلے کی روشنی میں مذکورہ سیاست دان الیکشن لڑنے کے اہل نہیں۔ قانون کے […]
بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر) PSF ضلع بھمبرکے صدر بشارت رضا کی صدارت میں قائد عوام پہلے منتخب وزیر اعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کا اہتمام کیا گیا تقریب کا آغازتلاوت کلام پاک سے ہوا تقریب سے PSFکے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سردار ببرک شریف نے کہاکہ قائد عوام نے ایک ظالم ،جابر ،ڈکٹیٹر ضیاء الحق کیخلاف […]
آئی جی آج ایک روزہ دورے پر بھمبر آئیں گے پولیس دربار سے خطاب اور عوامی وفود سے ملاقاتیں کرینگے بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)آئی جی آج ایک روزہ دورے پر بھمبر آئیں گے پولیس دربار سے خطاب اور عوامی وفود سے ملاقاتیں کرینگے تفصیلات کیمطابق آزادکشمیر میں نئے تعینات ہونے والے آئی جی رانا الطاف مجید آج […]
کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین اسلامی دنیا کے ہیرو وزیر اعظم پاکستان قائد عوام شہید ذوالفقارعلی بھٹو کی برسی کے حوالے سے شاہ فیصل کالونی ،گرین ٹائون ،گولڈن ٹائون ،عظیم پورہ ،گلستان جوہر اور پہلوان گوٹھ میں عوامی اجتماعات ،قرآن خوانی ،فاتحہ خوانی اور دعائیہ اجتماعات کا انعقاد،شاہ فیصل کالونی میں سلیم […]
پشاور(جیوڈیسک)پشاور جعلی ڈگری کیس میں سابق وزیرکھیل خیبر پختونخواعاقل شاہ کو 1سال قیداور3 ہزار جرمانے کی سزا سنادی گئی۔پشاورکے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شبیرخان کی عدالت میں سابق صوبائی وزیرکھیل عاقل شاہ کی ڈگری سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،جس کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا گیا تھا۔ سابق صوبائی وزیرکھیل عاقل شاہ عدالت میں پیش […]
ممبئی(جیوڈیسک) بالی ووڈ فلم ایک تھی ڈائن ہارر سے زیادہ سپر نیچرل ہے۔فلم جلد ہی سینما گھروں کی زینت بنے گی۔فلم کی کاسٹ نے ممبئی میں تشہیری تقریب میں فلم سے متعلق کتاب کی نقاب کشائی کی۔ اس موقع پر کونکنا سین شرما کا کہناتھا کہ فلم میں کام کرنا انہیں پسند آیا، کیونکہ فلم […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی محمد رفیق مانگٹامریکی اخباردی ایگزامینر کے مطابق پاکستان کے عام انتخابات ڈرون پالیسی کو تبدیل کرسکتے ہیں۔ اخبار نے امریکی تھنک ٹینک کے ماہرین کے حوالے سے لکھا کہ رواں برس جب پاکستانی انتخابات اختتام پزیر ہوں گے۔ تو ڈرون ستعمال کی پالیسی بھی تبدیل ہو نے کا امکان ہے۔ یہ واضح ہے کہ […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی سپریم کورٹ نے کراچی میں نو گوایریاز سے متعلق سندھ پولیس کی رپورٹ مسترد کردی، چیف جسٹس نے ریمارکس دیے ہیں کہ لگتا ہے نوگوایریاز سے متعلق رپورٹیں ڈرائنگ روم میں بیٹھ کر تیار کی گئیں۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں جناب جسٹس جواد ایس خواجہ، جناب جسٹس خلجی عارف حسین، […]
ہالی ووڈ(جیوڈیسک) اسٹار انجلینا جولی نے افغانستان میں لڑکیوں کے اسکولوں کے قیام کیلئے اپنے زیورات فروخت کے لئے پیش کر دیئے ہیں، یہ زیورات آج کنساس سٹی میں فروخت کئے جائیں گے۔ اداکارہ اور ہدایتکارہ انجلینا اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کی خیرسگالی کی سفیر ہیں۔ انہوں نے کابل کے اطراف میں لڑکیوں […]
بالی ووڈ(جیوڈیسک)بالی ووڈ سٹار رنبیر کپور کی فلم برفی نے جاپانی فلم فیسٹیول میں شائقین کیدل موہ لئے، اوکیناوا فلم فیسٹیول میں برفی نے بہترین فلم کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔رنبیرکپور اور پریانکا چوپڑا کی خوبصورت اداکاری اور شوخ وچنچل اداں سے سجی فلم برفی سات ماہ پہلے ریلیزہوئی تھی۔ لیکن ابھی تک فلم […]
پشاور(جیوڈیسک)خیبرپختونخوا کے نگراں وزیر اعلی طارق پرویز کی سیکورٹی سخت کر دی گئی۔پولیس کے مطابق نگراں وزیر اعلی خیبر پختون خوا کی سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ انہیں کسی بھی تقریب میں شرکت سے روک دیا گیا ہے۔ نگراں وزیر اعلی طارق پرویز نے بتایا کہ انہیں سیکورٹی اسٹاف نے تقریبات میں شرکت سے منع […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)دارالحکومت اسلام آباد ، راولپنڈی، لاہوراورپشاور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.9 ریکارڈ کی گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی،لاہور، پشاور،آزاد کشمیر،چترال، مالاکنڈ ڈویژن، نوشہرہ ، مری اور نوحی علاقوں، […]
ضلع چکوال کی دو قومی اور چار صوبائی اسمبلی کی نشستوں میں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا سلسلہ بدھ کے روز بھی جاری رہا چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ضلع چکوال کی دو قومی اور چار صوبائی اسمبلی کی نشستوں میں امیدواروںکے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا سلسلہ بدھ کے روز بھی جاری رہا جس […]
میں حسب عادت اپنے شاگرد کالم نگار امتیازعلی شاکر سے ملنے اس کے پاس گیا،توموجودہ سیاسی سیٹ اپ سمیت مختلف ایشوزپر سیرحاصل گفتگوہوئی،مختلف سیاسی جماعتوں کے پارٹی الیکشن کے حوالے سے بھی تفصیلی بات ہوئی،مجھے امتیازعلی شاکر نے کہا کہ سر بلاشبہ عمران خان نے وہ کردکھایا جس کا شائد پاکستان کی باقی تمام جماعتیں […]
لالہ موسی(محمد بلال احمد بٹ)انجمن حقوق نوجوانان کے پلیٹ فارم سے دکھی انسانیت کی خدمت اور نوجوانوں کی فلاح و بہبود کے لئے دن رات کوشاں ہیں،ان خیالات کا اظہار صدر انجمن حقوق نوجوانان لالہ موسی خالد مجید بٹ نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ معاشرے کی اصلاح کا عزم لے کر میدان میں اترے […]
لالہ موسی(محمدبلال احمدبٹ)ضلع گجرات کے4قومی8صوبائی حلقوں کیلئے جمع کروائے گئے 350سے زائد کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ چھ اپریل تک کاغذات کی جانچ پڑتا ل کی جائے گی جبکہ سات اپریل کو جانچ پڑتال کے مرحلہ میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کی لسٹ آویزاں ہو گی کاغذات جمع کروانے […]
لالہ موسی(محمد بلال احمد بٹ)چوہدری حاکم علی ڈوگہ آف گدیاں کی رہائش گاہ پر سابق صوبائی وزیر رہنما تحریک انصاف حلقہ پی پی112چوہدری عجاز احمد آف میانہ چک کی حمایت میں عظیم الشان اکٹھ گدیاں پہنچنے پر سابق صوبائی وزیر رہنما تحریک انصاف حلقہ پی پی112چوہدری اعجاز احمد آف میانہ چک کا والہانہ استقبال،منوں پھولوں […]
ڈنگہ : پانچ سال عوام پر مہنگائی و لوڈ شیڈنگ کا عذاب مسلط کرنے والا ٹولہ عوامی انتقام سے بچ نہیں سکتا،چوہدری وحید اکرم آف ہالینڈ ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)صدر مسلم لیگ ن ہالینڈ،چیئر مین پاک نیدر لینڈ فرینڈ شپ ایسوسی ایشن ،معروف زمیندار چوہدری وحید اکرم آف ہالینڈ نے ٹیلی فونک بیان میں کہا […]
گوجرانوالہ اور گجرات محکمہ سوئی گیس کی ٹیم کا محلہ چاہ ترہنگ میں آپریشن پاٹری کارخانہ کا میٹر کاٹنے کی کوشش پر تصادم گجرات (جی پی آئی ) گوجرانوالہ اور گجرات محکمہ سوئی گیس کی ٹیم کا محلہ چاہ ترہنگ میں آپریشن پاٹری کارخانہ کا میٹر کاٹنے کی کوشش پر تصادم معروف صنعتکار جاوید گجر […]
کوٹلہ ارب علی خان (ذوالفقار علی بٹ)JAZZ موبی لنک فرنچائز کوٹلہ کے چیف ایگزیکٹیو وقاص عمر کاگوجرانولہ ریجن بھر میںاول پوزیشن حاصل کرنے اور موبائل ایسوسی ایشن کی طرف سے ماسکو ،دوبئی کا ٹور حاصل کرنے پرشاندار تقریب کا انعقادجس میںجازبی لنک کے حوالے سے شاندار مارکیٹنگ کرنے اور خصوصی طور پر MOBILINK GPRS مقابلہ […]
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) نیکسٹ جنریشن پروٹیکشن فاؤنڈیشن کے چیئرمین عمران چنگیزی کی سربراہی میں ملک وقوم کے مستقبل کے تحفظ کے حوالے سے ہونے والے ہنگامی اجلا س میںانتخابات میں حصہ لینے والی تمام سیاسی جماعتوں سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ اپنے انتخابی منشور میں اس بات کو واضح کریں کہ […]