پاکستانی میوزک بینڈ جل کا ممبئی میں کنسرٹ منسوخ

پاکستانی میوزک بینڈ جل کا ممبئی میں کنسرٹ منسوخ

نئی دلی(جیوڈیسک)پاکستانی میوزک بینڈ جل کا ممبئی میں کنسرٹ منسوخ کردیا گیا ہے۔ جل کو گزشتہ روز ممبئی میں پرفارم کرنا تھا ،بھارتی میڈیا کا دعوی ہے کہ کنسرٹ اجازت نہ ملنے کی وجہ سے منسوخ کیا گیا ہے۔ ان دنوں جل بینڈ کے لیڈ سنگر فرحان ہیں، مشہور گلوکار عاطف اسلم نے کیریئر کا […]

.....................................................

فلموں کے انتخاب میں کترینا کیف کے کیریئر کو نقصان پہنچا رہا ہے

فلموں کے انتخاب میں کترینا کیف کے کیریئر کو نقصان پہنچا رہا ہے

ممبئی(جیوڈیسک)ممبئی فلموں کے انتخاب میں کترینا کیف کا بلند معیار ان کے کیریئر کو نقصان پہنچا رہا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق باربی ڈول کترینا نے اپنی ہم عصر اداکاراوں کی نسبت گذشتہ چند ماہ کے دوران کم شوٹنگ کی ہے۔ ایسا نہیں ہے کہ بالی وڈ کی نمبر ون اداکارہ کے پاس فلموں کی آفرز […]

.....................................................

کراچی : اتحاد ٹاون میں رینجرز کا سرچ آپریشن ، متعددافراد زیرحراست

کراچی : اتحاد ٹاون میں رینجرز کا سرچ آپریشن ، متعددافراد زیرحراست

کراچی(جیوڈیسک)کراچی بلدیہ ٹاون کے علاقے اتحاد ٹاون میں رینجرز کا سرچ آپریشن جاری ہے ، کئی افراد کو پوچھ گچھ کے لئے حراست میں لے لیا گیا۔اتحاد ٹاون میں آپریشن کیلئے رینجرز نے علاقے کے داخلی اور خارجی راستے سیل کردیے ہیں۔ آپریشن میں کمانڈوز اور خواتین اہل کاروں سمیت ایک ہزار اہل کار شریک […]

.....................................................

کرم ایجنسی : چیک پوسٹ پر حملہ، 2 سیکورٹی اہلکار زخمی،4 حملہ آورہلاک

کرم ایجنسی : چیک پوسٹ پر حملہ، 2 سیکورٹی اہلکار زخمی،4 حملہ آورہلاک

کرم ایجنسی(جیوڈیسک)کرم ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر افغان طالبان نے حملہ کردیا،حملے میں 2 سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔فورسز کی جوابی کارروائی میں4افغان شدت پسند ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق لوئر کرم کے علاقے شبک میں افغان طالبان نے سیکیورٹی فورسز کے چیک پورٹ پرحملہ کردیا جس کے نتیجے میں […]

.....................................................

ملتان ریجن میں تین دن کیلئے سی این جی اسٹیشنز بند

ملتان ریجن میں تین دن کیلئے سی این جی اسٹیشنز بند

ملتان(جیوڈیسک) ملتان ریجن کے6 اضلاع میں گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت سی این جی اسٹیشنز آج صبح 6 بجے سے تین دن کے لئے کھول دیئے گئے۔ ان 6 اضلاع میں خانیوال، وہاڑی ،لیہ ،ڈیرہ غازی خان ،مظفرگڑھ، اور ملتان کے 210 سے زائد سی این جی اسٹیشنز شامل ہیں سی این جی کھلتے ہی […]

.....................................................

بھارت تیز رفتار ترقی کی طرف لوٹ سکتا ہے: من موہن سنگھ

بھارت تیز رفتار ترقی کی طرف لوٹ سکتا ہے: من موہن سنگھ

نیو دہلی(جیوڈیسک)بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ نے کہا ہے کہ ملک کی سرکردہ کاروباری شخصیات کو اس عمل میں حکومت کی مدد کرنی چاہیے تاکہ دوبارہ تیز رفتار اقتصادی ترقی کی طرف لوٹا جا سکے۔ من موہن سنگھ نے کہا کہ حکومت وعدہ کرتی ہے کہ جوابا وہ اس سرخ فیتے میں کمی کرے […]

.....................................................

سونے کی عالمی قیمتوں میں کمی، مقامی مارکیٹ میں 6 ماہ کی کم ترینقیمت

سونے کی عالمی قیمتوں میں کمی، مقامی مارکیٹ میں 6 ماہ کی کم ترینقیمت

کراچی (جیوڈیسک) بین الاقوامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں گراوٹ کے باعث مقامی مارکیٹ میں گولڈ 6 ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا۔ گولڈ ڈیلرز کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 850 روپے کمی کے بعد58 ہزار 900 روپے کی سطح پر آگئی۔اس کے علاوہ 10 گرام سونا 729 روپے کمی سے 50 […]

.....................................................

افغانستان : طالبان کا حملہ، 3 پولیس اہلکاروں 8 افراد ہلاک

افغانستان : طالبان کا حملہ، 3 پولیس اہلکاروں 8 افراد ہلاک

افغانستان(جیوڈیسک)افغانستان میں طالبان نے صوبائی گورنر کے دفتر پر حملہ کر کے 3 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد کو ہلاک جبکہ 70 کو زخمی کر دیا۔ افغانستان میں صوبائی گورنر کے دفتر پر طالبان کے حملے میں کم از کم تین پولیس اہلکاروں سمیت آٹھ افراد ہلاک جبکہ 70 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر […]

.....................................................

شمالی کوریا نے انڈسٹریل پارک پر پابندی لگا دی : سیول حکام

شمالی کوریا نے انڈسٹریل پارک پر پابندی لگا دی : سیول حکام

جنوبی کوریا (جیوڈیسک)جنوبی کوریا نے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے مشترکہ انڈسٹریل پارک تک رسائی پر پابندی عائد کر دی ہے۔ سیول حکام نے پیونگ یانگ حکومت کے حوالے سے بتایا ہے کہ اس کمپلیکس میں موجود جنوبی کوریا کے شہریوں کو وہاں سے نکلنے کی اجازت ہے۔ جنوبی کوریا کے مطابق شمالی کوریا […]

.....................................................

عراق، افغان جنگ پر 2 کھرب ڈالر خرچ کئے جاچکے: امریکی یونیورسٹی

عراق، افغان جنگ پر 2 کھرب ڈالر خرچ کئے جاچکے: امریکی یونیورسٹی

امریکا(جیوڈیسک)امریکا کی ایک یونیورسٹی کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں کھربوں ڈالر اور ہزاروں جانیں گنوانے کے باوجود کامیابی حاصل نہیں ہو سکی۔امریکی ہارورڈ یونیورسٹی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عراق اور افغانستان میں جنگ پر اب تک دو کھرب ڈالرز سے زائد خرچ کئے جا چکے ہیں۔ افغانستان میں 2001سے جاری دہشتگردی […]

.....................................................

بھارتی آرمی کیلئے نائٹ ویژن ڈیوائسز کی خریداری منظوری

بھارتی آرمی کیلئے نائٹ ویژن ڈیوائسز کی خریداری منظوری

نئی دہلی(جیوڈیسک)بھارتی حکومت نے نائٹ ویژن ڈیوائسز کی خریداری کیلئے فوج کو 2820 کروڑ روپے جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ بھارتی وزارت دفاع نے فوج کو نائٹ ویژن ڈیوائسز کی خریداری کیلئے2820 کروڑ روپے جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع رپورٹ کے مطابق وزارت دفاع نے یہ منظوری فوجی دفاعی سازو سامان […]

.....................................................

ہیلری کلنٹن کی انتخابی مہم کیلئے سیاسی ایکشن کمیٹی تشکیل

ہیلری کلنٹن کی انتخابی مہم کیلئے سیاسی ایکشن کمیٹی تشکیل

واشنگٹن(جیوڈیسک)سابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن کے حامیوں نے آئندہ صدارتی انتخابات میں ان کے حصہ لینے کیلئے انتخابی مہم کیلئے سیاسی ایکشن کمیٹی تشکیل دے دی۔ سابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن کے حامیوں نے آئندہ صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کیلئے انتخابی مہم کے حوالے سے ایک سیاسی ایکشن کمیٹی تشکیل دے دی […]

.....................................................

افغانستان میں عدالت اور سرکاری عمارت پر حملہ، 6 افراد ہلاک

افغانستان میں عدالت اور سرکاری عمارت پر حملہ، 6 افراد ہلاک

کابل(جیوڈیسک) افغانستان میں عدالت اور سرکاری عمارات پر طالبان کا حملہ،6 افراد ہلاک 70 زخمی ہوگئے، افغانستان کے مغربی علاقے فراہ میں دو ملٹری گاڑیوں میں 5 حملہ آوروں نے صبح 8 بجے کے قریب حملہ کیا، حکام کے مطابق صوبائی عدالت کی عمارت کے سامنے کار بم حملے میں دو حملہ آور مارے گئے۔ […]

.....................................................

سعودی عرب میں محدود پیمانے پر انتخابات ہونا چاہئیں،شہزادہ الولید بن طلال

سعودی عرب میں محدود پیمانے پر انتخابات ہونا چاہئیں،شہزادہ الولید بن طلال

ریاض(جیوڈیسک) سعودی شہزادے الولید بن طلال نے سعودیہ عرب میں پارلیمانی انتخابات کروانے کا مطالبہ کردیا۔ عرب ٹی وی سے انٹر ویو میں شہزادہ الولید کا کہنا تھا کہ سعودی فرماں رواں شاہ عبداللہ کا شوری کونسل میں خواتین ممبران کی شمولیت اچھا فیصلہ تھا۔ انھوں نے کہا کہ سعودی مملکت میں محدود پیمانے پر […]

.....................................................

بھارت میں چار بہنوں پر تیزاب پھینک دیاگیا،ایک حالت تشویشناک

بھارت میں چار بہنوں پر تیزاب پھینک دیاگیا،ایک حالت تشویشناک

نئی دہلی(جیوڈیسک)بھارت کے ضلع شملہ میں موٹر سائیکل سواروں نے چار بہنوں پر تیزاب پھینک دیا،اتر پردیش پولیس حکا م کے مطابق گزشتہ شام اسکو ل سے واپسی پر دو افراد نے 19 سے 24 سال کی عمر کی بہنوں پر تیزاب پھینکا۔ تیزاب سے جھلسی بہنوں کواسپتال منتقل کردیا،جن میں 19 سالہ سب سے […]

.....................................................

محمد مرسی دورہ پاکستان میں ایمن الظواہری سے نہیں ملے،ترجمان مصری صدر

محمد مرسی دورہ پاکستان میں ایمن الظواہری سے نہیں ملے،ترجمان مصری صدر

قاہرہ(جیوڈیسک)قاہرہ ترجمان مصری صدر مصری صدر کے ترجمان نے ان اطلاعات کی تردید کی ہے کہ دورہ پاکستان کے دوران صدر مرسی نے القاعدہ کے سربراہ ڈاکٹرایمن الظواہری سے ملاقات کی تھی ۔عرب ٹی وی چینل کے مطابق مصری صدارتی محل کے ترجمان عامر عمر نے ان اخباری رپورٹوں کی تردید کردی ہے جس میں […]

.....................................................

امریکا پر بے رحمانہ حملوں کی اجازت مل گئی : شمالی کوریا

امریکا پر بے رحمانہ حملوں کی اجازت مل گئی : شمالی کوریا

پیانگ یانگ(جیوڈیسک) شمالی کوریا کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اسے امریکا پر بے رحمانہ حملوں کی اجازت مل گئی ہے جن میں ایٹمی ہتھیاروں کا ممکنہ استعمال بھی شامل ہے۔ دوسری جانب امریکا کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا دھمکیاں دینا بند کرے، تاہم امریکا شمالی کوریا کی جانب سے دی گئی دھمکی […]

.....................................................

الطاف حسین کا سیاست سے مشروط علیحدگی کا اعلان

الطاف حسین کا سیاست سے مشروط علیحدگی کا اعلان

کراچی(جیوڈیسک)الطاف حسین نے سیاست سے علیحدگی کا مشروط اعلان کر دیا، کہتے ہیں الیکشن کمیشن عدلیہ اور نگران حکومت کی خاموشی کے حوالے سے شام پانچ بجے پریس کانفرنس کر یں گے۔ متحدہ قومی موومنٹ کے اعلامیہ کے مطابق تینوں اداروں کے کسی بھی رکن نے ثبوت و شواہد اور تاریخی حوالوں اور دلائل سے […]

.....................................................

چوہدری محمد شریف گجر کی نمازہ جنازہ آج ادا کی جائے گی

چوہدری محمد شریف گجر کی نمازہ جنازہ آج ادا کی جائے گی

اہم سیاسی شخصیت اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما چوہدری محمد شریف گجر شیخوپورہ میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئے ہیں۔ ان کی نمازہ جنازہ آج ادا کی جائے گی۔وسطی پنجاب ایک قد آور سیاسی شخصیت سے محروم ہو گیا ہے۔ مسلم لیگ نواز کے رہنما چوہدری محمد شریف گجر بدھ کی رات […]

.....................................................

کراچی : سندھ میں سی این جی اسٹیشن آج صبح بند ہوں گے

کراچی : سندھ میں سی این جی اسٹیشن آج صبح بند ہوں گے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن آج صبح آٹھ بجے سے 24 گھنٹے کے لئے بند رہیں گے۔سوئی سدرن گیس کمپنی کے ترجمان کے مطابق گیس لوڈ مینجمنٹ پروگرام کے تحت جمعرات کی صبح 8 بجے سے جمعہ کی صبح 8 بجے تک سی این جی اسٹیشن بند رہیں گے۔ ترجمان کے […]

.....................................................

نواز شریف کے اثاثے 1 سال میں 9 کروڑ 56 لاکھ روپے بڑھے

نواز شریف کے اثاثے 1 سال میں 9 کروڑ 56 لاکھ روپے بڑھے

لاہور(جیوڈیسک)لاہور مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف کے اثاثوں میں ایک سال کے دوران 9 کروڑ 56 لاکھ روپے کا اضافہ ہوا۔ وہ 3 گاڑیوں اور ایک ٹریکٹر کے مالک ہیں جبکہ ان کی رہائش والدہ کے گھر میں ہے۔ یہ تمام تفصیلات میاں نواز شریف نے اپنے کاغذاتِ نامزدگی میں ظاہر کی […]

.....................................................

کراچی : پیرآباد میں سابق یونین کونسل ناظم شاکر اللہ کے گھر پر کریکر حملہ

کراچی : پیرآباد میں سابق یونین کونسل ناظم شاکر اللہ کے گھر پر کریکر حملہ

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے پیر آباد میں سابق یونین کونسل ناظم شاکر اللہ کے گھر پر کریکر پھینکا گیا تاہم کوئی زخمی نہیں ہوا۔ بنارس کے علاقے پیر آباد میں صبح سویرے نامعلوم افراد نے سابق یو سی ناظم شاکر اللہ کے گھر پر کریکر پھینکا۔ ایس پی او رنگی چوہدری اسد نے جیو نیوز کو […]

.....................................................

کراچی : پچاس افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزم حنیف چٹا گرفتار

کراچی : پچاس افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزم حنیف چٹا گرفتار

کراچی(جیوڈیسک)کراچی پولیس نے لانڈھی میں کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر پچاس سے زائد افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزم حنیف چٹا کو گرفتار کرلیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق ملزم حنیف چٹا کو گزشتہ روز لانڈھی میں کارروائی کے دوران گرفتار کیا گیا۔ ملزم کے قبضے سے تین رپیٹر،چار کلاشنکوف،بارہ ٹی ٹی پستول ، […]

.....................................................

پاکستان میں بڑی فوج کی ضرورت نہیں ،حاجی عدیل

پاکستان میں بڑی فوج کی ضرورت نہیں ،حاجی عدیل

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد اے این پی کے سینیٹر حاجی عدیل نے کہا ہے کہ پاکستان میں بڑی فوج کی ضرورت نہیں ،فوج کو نظریاتی سرحدوں کی نہیں ملکی سرحدوں کی حفاظت کرنی چاہئے۔ اسلام آباد میں پلڈاٹ کے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر حاجی عدیل کا کہنا تھا کہ فوج کا سیٹ اپ بدلنا […]

.....................................................