لاس اینجلس(جیوڈیسک)لاس اینجلس آنجہانی پاپ سٹار مائیکل جیکسن کی والدہ کی طرف سے دائر مقدمے میں ججوں کا انتخاب آج کیا جائے گا۔پاپ سٹار مائیکل جیکسن کی والدہ کیتھرین کا کہنا ہے ان کی بیٹے کی موت کی ذمہ دار ان کی کنسرٹ پروموٹر کمپنی اے ای جی لائیو ہے۔ ان کے مطابق اسی کمپنی […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے نادرن بائی پاس پر ایس آئی یو کی کارروائی کے دوران مقابلے میں تین مفرور ملزم ہلاک ہو گئے، سی آئی ڈی نے بھتہ خوری کی درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم بھی پکڑ لیا۔ خفیہ اطلاع پر پولیس کے سپیشل انویسٹی گیشن یونٹ نے کارروائی کی۔ اس دوران ملزموں نے پولیس پر […]
حافظ آباد(جیوڈیسک)حافظ آباد میں مخالفین نے فائرنگ کر کے دلہا کو قتل کر دیا، عبدالجبار چند روز پہلے یونان سے شادی کرانے آیا تھا۔ نواحی گائوں پریم کوٹ کا رھائشی عبدالجبار اپنی شادی کے لیے چند روز پہلے یونان سے پاکستان پہنچا تھا۔ آج عبدالجبار کی بارات کی تیاریاں کی جا رہی تھیں کہ مخالفین […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد الیکشن کمیشن کاعام انتخابات میں بیلٹ پیپرزمیں خالی خانہ بھی شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ،ذرائع کے مطابق خالی خانہ اس ووٹر کے لئے ہوگا جو ووٹر کسی کو ووٹ نہ دیناچاہے وہ خالی خانے پر مہر لگاسکے ۔بیلٹ پیپر میں خالی خانہ شامل کرنے کیلئے آرڈیننس جاری کرانے کا […]
لاہور(3اپریل 2013) اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کے زیر اہتمام جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے قائدین پر 1971ء میں پاکستان کی حمایت کرنے کے جرم میں پھانسی اور قیدوبند کی سزائیں دینے اور حکومتی ظلم وبربریت کے خلاف اور بنگلہ دیشی مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے گورنمنٹ اسلامیہ کالج سول لائنز سے مسجد شہداء […]
کمشنر میرپور ڈویژن اور ڈپٹی بھمبرکی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر بھمبرنے گزشتہ روز بند راستہ باہمی افہام و تفہیم سے کھلواکر علاقہ کو بڑی خون ریز لڑائی سے بچا دیا بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)کمشنر میرپور ڈویژن اور ڈپٹی بھمبرکی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر بھمبرنے گزشتہ روز بند راستہ باہمی افہام و تفہیم سے کھلواکر علاقہ […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی موخر کر دی گئی ہے۔ ریٹرننگ افسر کا کہنا ہے کہ راجہ پرویز اشرف کے کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی ایف بی آر ، اسٹیٹ بینک اور نیب سے رپورٹ نہ ملنے کی وجہ سے موخر کی گئی۔ راجہ پرویز اشرف کو پانی […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ ساری دنیا کو پتا ہے توقیر صادق کہاں ہے۔ نیب، پولیس، ایف آئی اے ماڈل ٹان میں چھاپے مار رہی ہے ۔جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی ۔ پراسیکوٹر جنرل نیب کے کے آغا نے عدالت کو بتایا کہ […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی نئی سرمایہ کاری آنے کی توقعات پر کراچی اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیسرے روز تیزی کا رجحان ہے ، ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس بلند ترین سطح پر دیکھا جارہا ہے ۔ کراچی اسٹاک ایکسچینج میں صبح سے ہی تیزی دیکھی جارہی ہے اور 100 انڈیکس 173 پوائنٹس اضافے کے بعد 18 ہزار 519 […]
کراچی(جیوڈیسک) پاکستان میں پاپ میوزک کی مقبول گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 48 ویں سالگرہ ہے،نازیہ حسن3 اپریل1965 کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔ان کے مسحور کن گیتوں نے آج بھی مداحوں کے دلوں میں بسیرا کیا ہوا ہے۔ نازیہ حسن کو 80 کی دہائی میں 15 برس کی عمر میں بھارتی فلم قربانی کے گیت […]
ممبئی(جیوڈیسک)ممبئی این جی ٹی اپنی پہلی ہی فلم “عشق زادے”سے بالی ووڈ میں دھوم مچانے والے فلمساز و ہدایتکار بونی کپور کے صاحبزادے ارجن کپور کی دوسری بالی ووڈ فلم “اورنگزیب”کا پہلا ٹریلر منظرعام پر آگیا ہے۔یش راج بینرتلے اس ایکشن کرائم فلم کی ہدایتکاری اتل سبروال نے دی ہے جس میں ارجن کپور ڈبل […]
لاہور(جیوڈیسک)لاہور سابق وزیراعلی شہبازشریف کوالیکشن لڑنے سے نااہل قراردینے کیلئے ریٹرننگ افسر کے روبرو ان کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض داخل کردیاگیا۔ ریٹرننگ افسرنے شہبازشریف کو5 اپریل کیلئے نوٹس جاری کردیا۔پنجاب اسمبلی کے حلقہ 159کے ووٹرسید اقتدار احمد نے موقف اختیار کیاکہ شہبازشریف اسلامی تعلیما ت پرپورے نہیں اترتے اورنہ ہی وہ نبی کریم صلی […]
لاہور(جیوڈیسک)لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے الیکشن کمیشن کو ہدایت کی ہے کہ عدالت کو بتایا جائے سابقہ ارکان اسمبلی میں کتنے نادہندہ تھے اور نئے امیدواروں میں کتنے نادہندہ ہیں، ہدایت انتخابی امیدواروں پر آرٹیکل 62،63 کے اطلاق کے بارے میں کیس کی سماعت کے دوران کی گئی۔ لاہور ہائی کورٹ […]
روشا(جیوڈیسک)شمالی تنزانیہ کے شہر اروشا میں ایک کان بیٹھنے سے کم از کم 13 افراد ہلاک ہو گئے۔ اروشا صوبہ کے گورنر مولونگو مگیسا نے کہا کہ پیر کو پیش آنیوالے حادثے میں 13 افراد ہلاک ہوئے تاہم امدادی کارکن دو افراد کو بچانے میں کامیاب رہے۔ یہ حادثہ مشرقی افریقی ملک کے تجارتی دارالحکومت […]
ڈھاکہ(جیوڈیسک)بنگلہ دیش میں قذاقوں نے سولہ ماہی گیروں کوقتل کرنے کے بعدخلیج بنگال میں پھینک دیا۔ جنوب مشرقی بنگلہ دیش میں قذاقوں نے کم از کم سولہ ماہی گیروں کو باندھ کر قتل کرنے کے بعد خلیج بنگال میں پھینک دیا۔ پولیس نے کہا کہ ساحلی ضلع کوکس بازار میں جزیرہ کٹوبدیا میں سمندر میں […]
لبنان(جیوڈیسک)لبنان میں نامعلوم حملہ آوروں نے شامی الویتی برادری کے نو ارکان کو اغوا کر لیا۔ لبنان میں نامعلوم حملہ آوروں نے شامی الویتی برادری کے نو ارکان کو اس وقت اغوا کر لیا جب ان کی بس نے سرحد کو عبور کر لیا تھا۔ گروپ میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ شام میں […]
بیونس آئرس(جیوڈیسک)ارجنٹینامیں طوفانی بارشیں اورتیزہوا کے طوفان نے تباہی مچا دی،دارالحکومت میں 6 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ۔ارجنٹینا کے دارالحکومت بیونس آئرس میں طوفانی بارشوں سے شہر کے نشیبی علاقے زیر آب آچکے ہیں۔ طوفان کے باعث 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔شہر میں ہنگامی صورتحال نافذ کر دی گئی […]
اسرائیلی(جیوڈیسک)اسرائیلی جیل میں موجود ایک فلسطینی قیدی جاں بحق ہوگیا۔ مائسارا ابو حمیدہ کو اسرائیل پر راکٹ حملوں اور مذمتی تحریک حماس کے ساتھ تعلق کے شبہ میں گرفتار کر کے جیل بھیجا گیا تھا۔ ابتدائی طور پر موت کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں تاہم خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ ان کی موت تشدد […]
واشنگٹن(جیوڈیسک)امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے اشتعال انگیز زبان نا قابل برداشت ہے،امریکا اپنے اتحادی جنوبی کوریا اور جاپان کا مکمل دفاع کرے گا۔ امریکی وزیر خارجہ جان کیری وائٹ ہاوس میں اپنے جنوبی کورین ہم منصب یون بیونگ سی کے ساتھ پریس کانفرنس سے خطاب کر […]
لاہور(جیوڈیسک)لاہور نگران وزیر اعلی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ نگران حکومت عام انتخابات کے شفاف انعقاد کو یقینی بنانے کے لئے ہر ممکن اقدامات کرے گی۔ حکومت پنجاب میں غیر جانبدار ٹیم تشکیل دے رہی ہے تا کہ کوئی انگلی نہ اٹھا سکے۔ لاہور میں ایوان وزیراعلی میں پاکستان مسلم لیگ فنکشنل پنجاب کے […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے ریمارکس دیئے ہیں کہ کیاہرسیکرٹری دفاع کااستحقاق ہے کہ وہ چیئرمین پی آئی اے بھی ہو؟ قانون پی آئی اے میں جزوقتی چیئرمین کی تعیناتی کی اجازت نہیں دیتا۔ چیف جسٹس افتخارمحمدچودھری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے پی آئی اے میں مالی بے ضابطگیوں […]
پشاور(جیوڈیسک)پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں آئندہ چو بیس گھنٹوں کے دوران موسم ابر آلود رہے گا۔محکمہ مو سمیات کے مطابق خیبر پختونخوا کے با لا ئی علاقوں میں آئندہ چو بیس گھنٹوں کے دوران مطلع ابر آلود رہنے اور چند ایک مقامات پر بارش کی پیش گو ئی کی گئی ہے ۔ محکمہ مو سمیات […]
کوالالمپور(جیوڈیسک)ملائیشیا کے وزیراعظم نجیب رزاق نے اپنی حکومت کی آئینی مدت کے اختتام پر پارلیمان کو تحلیل کر دیا ہے۔نجیب طیب نے پارلیمان کی تحلیل کا اعلان قوم سے ٹی وی پر خطاب میں کیا۔ نجیب رزاق کی نیشنل فرنٹ اتحاد کی حکومت پچاس برس سے زائد عرصے سے برسرِاقتدار ہے۔ ملائیشیا میں عام انتخابات […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد الیکشن کمیشن آف پاکستان کو ساڑھے سولہ ہزار سے زائد کاغذات نامزدگی موصول ہو ئے ہیں جبکہ ساڑھے دس ہزار سے زائد کی جانچ پڑتال مکمل کر لی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ملک بھر سے16 ہزار 688 کاغذات نامزدگی مل گئے ہیں۔ جن میں سے 10 ہزار 748 کاغذات نامزدگی […]