اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد تصویر کے بغیر انتخابی فہرستوں کی چھپائی کا کام مکمل ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تصویروں والی انتخابی فہرستیں آئندہ ہفتے سے چھاپی جائیں گی۔دوسری جانب کراچی کی انتخابی فہرستوں کی چھپائی کے کام کے آغاز کیلئے الیکشن کمیشن کے فیصلے کا انتظار ہے۔
لاہور(جیوڈیسک)سابق وزیر اعلی شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی پر دو شہریوں نے ڈراھی نہ رکھنیپر اعتراضات جمع کروا دیے۔ریٹرننگ افسر نے اعتراضات سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے5 اپریل کو تحریری جواب طلب کر لیا ۔لاہور میں تیسرے روز بھی کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور کے حلقہ پی پی 159 […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے حسین ہزارہ گوٹھ میں ذاتی دشمنی پر فائرنگ کرکے ایک لڑکی کو ہلاک اور دو کو زخمی کردیاگیا۔گلشن اقبال کے علاقے حسین ہزارہ گوٹھ میں دو ملزمان محرم اور اسلم نے ایک گھرمیں گھس کر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں تین خواتین زخمی ہوگئیں۔ زخمیوں کو قریبی اسپتال لیجایا گیا۔ جہاں […]
لالہ موسی(محمد بلال احمدبٹ)چک پیرانہ پی ایس او ڈپو کے ٹینکی ڈرائیوروں کی ہڑتال،احتجاج روڈ بلاک کر دی،پندرہ سو سے زائد ٹینکی ڈرائیوروں نے پی ایس او ڈپو کی انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا۔ ٹینکی ڈرائیوروں کا مطالبہ کیا تھا کہ پی ایس او کی انتظامیہ نے80ماڈل کی گاڑیوں میں شیل کی سپلائی روک دی […]
لالہ موسی(محمد بلال احمد بٹ)پاکستان مسلم لیگ ن حلقہ این اے106اور پی پی112کے ٹکٹوں کے فیصلے آج متوقع یاد رہے کہ پارٹی قائدین نے حلقہ این اے106اور پی پی 112کے امیدوار کو ماڈل ٹائون میں انٹرویو کیلئے طلب کیا تھا،حلقہ این اے106سے سید نور الحسن شاہ اور چوہدری جعفر اقبال فتہ بھنڈ امیدوارہیں۔ حلقہ پی […]
لالہ موسی(محمد بلال احمد بٹ)امیدوار حلقہ این اے106،مرکزی راہنما مسلم لیگ ن چوہدری جعفر اقبال کی ڈیلی جلا وطن دفتر آمد،سینئر صحافی ملک اعجاز حسین،محمد بلال احمد بٹ،خالدمجید بٹ و دیگر نے پرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ طارق قریشی،محمد فیصل میر،ڈاکٹر جاوید ریاض و دیگر۔مختصر نشست میں انہوں نے صحافیوں ملکی […]
1970ء کی دہائی میں نگران وزیراعلیٰ پنجاب نجم سیٹھی لندن گروپ کے سرگرم رکن اور برطانوی کیمونسٹ پارٹی کے انتہائی قریب رہے ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ نجم سیٹھی1970ء کی دہائی کے وسط میں شیر محمد مری عرف جنرل شیروف کی زیر قیادت کوہلو بلوچستان میں فوجی آپریشن کے خلاف مزاحمت میں باقاعدہ […]
ملتان 2 -4-2013 متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم میں غریب کارکنوں کو ہاری کسان نہیں سمجھا جاتا بلکہ انہیں عزت دی جاتی ہے ۔ انہوں نے پاکستان بالخصوص جنوبی پنجاب کے جاگیرداروں ، وڈیروں اور بے لگام سرمایہ داروں کومخاطب کرتے ہوئے کہاہے کہ اگر انہوںنے ایم کیوایم میں […]
میاں محمد نوز شریف کی آئینی حکومت کے خاتمے کے بعد جنرل پرویز مشرف پاکستان پر حکومت کر رہا تھا اور شوکت عزیز اس کا وزیرِ اعظم تھا۔اس دور میں شوکت عزیز کی کرپشن کی کہانیاں زبان زدہ خا ص و عام تھیں لیکن شوکت عزیز کی اقتدار سے بے دخلی کے بعد ان ساری […]
ملکہ(عمر فاروق اعوان )گو رنمنٹ گرلز ایلیمینٹری سکول پلا ہو ڑ ی میں تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد۔ تفصیلت کے مطابق گورنمنٹ گرلز ایلیمینٹر ی سکول پلاہوڑی میں تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب تقسیم انعامات میںبچو ں کے والدین اور علاقہ بھر سے ممتاز شخصیات نے شرکت کی۔ اس رنگا رنگ تقریب […]
بالی ووڈ(جیوڈیسک)بالی ووڈ دبنگ خان سلمان فلموں میں تو کامیابیاں سمیٹ رہے ہیں لیکن ذاتی زندگی میں مسائل کا شکار ہیں۔ ان کی قریبی دوست اور ساتھی اداکارہ کترینہ کیف کے ساتھ تعلقات میں سرد مہری کی خبریں ایک بار پھر فلم نگری میں گردش کرنے لگی ہیں۔ بالی ووڈ ذرائع کا کہنا ہے کترینہ […]
ٹوکیو(جیوڈیسک)جاپان کے معروف میوزیکل بیند شینڈائی نے ماسکو میں پرفارم کر کے شائقین کے دل موہ لیے۔جاپان میں دو ہزار گیارہ میں آنے والے زلزے اور سونامی کے بعد شینڈائی میوزیکل بینڈ نے پہلا غیر ملکی دورہ کیا۔ گروپ نے روس کے دارالحکومت ماسکو کے تھیٹر میں پرفارم کیا اور جاپان میں زلزلے کے بعد […]
ممبئی(جیوڈیسک) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان اپنی اگلی فلم کے لیے بھوج پوری زبان سیکھنے میں مصروف ہیں۔ گزشتہ چار مہینوں سے عامر خان اپنی آنے والی فلم پی کے کے کیے بھوج پوری زبان سیکھ رہے ہیں۔ فلم کی شوٹنگ کا آغاز ہو چکا ہے اور اسے بھارتی دارالحکومت نئی دلی سمیت […]
نیویارک(جیوڈیسک)نیویارک این جی ٹی آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار جیمی فاکس کی نئی ایکشن تھرلر فلم” وائٹ ہاس ڈان کاپہلا ٹریلر جاری کر دیاگیا ہے۔ وائٹ ہاس پرحملے،امریکی صدر کو یرغمال بنانے اورپولیس افسر کے ایکشن کے گرد گھومتی اس فلم میں معروف ہالی ووڈ اداکارجیمی فاکس کے ساتھ شیننگ ٹیٹم ،میگی گائیل لنہال،جیسن کلارک اور […]
غزہ(جیوڈیسک) سٹی حماس نے دعوی کیا ہے کہ اسرائیل نے نومبر2012 کے بعدغزہ پر پہلا فضائی حملہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حماس کی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی طیاروں نے شمالی غزہ کے ایک کھلے علاقے پر بمباری کی تاہم واقعے میں کوئی […]
بیجنگ(جیوڈیسک)بیجنگ این جی ٹی چین میں نشے میں دھت ایک شخص ہائی وولٹیج تاروں سے 15منٹ لٹکنے کے باوجود زندہ بچ گیا۔ چین کے شمالی صوبے شین ژی میں ایک شہری نشے میں دھت بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا۔ بے خبر تاروں پر جھولتا رہا، زمین سے 9میٹر اونچی ہائی ٹینشن تاروں پرلٹکتے شخص […]
برلن(جیوڈیسک) افغان صدر کرزئی کاکہنا ہے کہ طالبان رہنما ملا محمد عمر آئندہ سال صدراتی انتخابات میں حصہ لے سکتے ہیں ،برلن میں جرمن اخبارسے گفتگوکرتے ہوئے افغان صدر حامد کرزئی نے کہا کہ طالبان رہنما ملا محمد عمر آئندہ سال صدراتی انتخابات میں حصہ لے سکتے ہیں۔ کرزئی حکومت طالبان کے قطر میں دفتر […]
برازیل(جیوڈیسک)برازیل میں ایک بس پل سے نیچے جاگری، جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں ایک بس فلائی آور سے نیچے جا گری جس کے نتیجے میں7 افراد ہلاک اور15 زخمی ہو گئے۔ اکثر زخمیوں کی حالت تشویش ناک تھی جنہیں اسپتال منتقل […]
اقوامِ متحدہ(جیوڈیسک) اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ہتھیاروں کی بین الاقوامی تجارت کو قواعد و ضوابط کے دائرہ کار میں لانے کے لئے پہلے عالمی معاہدے کی منظوری دے دی۔ جنرل اسمبلی میں رائے شماری کے دوران 154 ارکان نے قرارداد کی حمایت کی۔ ایران ، شمالی کوریا اور شام نے مخالفت میں ووٹ […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور علامہ ساجد علی نقوی نے ملی یکجہتی کونسل کوفعال کرنے اور ڈیرہ اسماعیل خان میں انتخابی تعاون پر بھی اتفاق کیا ہے۔ جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملت جعفریہ کے قائد علامہ ساجد علی نقوی نے اسلام آباد میں […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد سپریم کورٹ نے وزارت اطلاعات و نشریات کو ایک بار پھر سیکرٹ فنڈ کی تفصیلات جمع کرانے اور 10مارچ 2013کے بعد سے سرکاری اشتہارات کی ادائیگیاں آئندہ سماعت تک روکنے کا حکم دیا ہے۔ جسٹس جواد ایس خواجہ اور جسٹس خلجی عارف حسین پر مشتمل دو رکنی بینچ نے میڈیا کمیشن کے […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی بلال احمد جوڈیشل مجسٹر یٹ غربی سہیل محمد لغاری نے دھماکہ خیز مواد اور غیرقانونی اسلحہ رکھنے والے کالعدم جماعت کے ملزمان انعام اللہ عرف مولا،شفیق ،عالم شیر محسود اور عرفان کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔ چالان طلب کرلیا ہے منگل کو سماعت کے موقع پر سرکاری وکیل شمیم احمد نے […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں میں صوبائی اسمبلی کے کورنگ امیدوار سمیت تین افراد کو قتل کردیا گیا۔ کراچی کے علاقے اورنگی ٹان میں قطر اسپتال کے قریب فائرنگ کر کے 28 سالہ عدنان کولاٹی کو قتل کردیا گیا۔ مقتول اورنگی ٹان میں پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما کا بیٹا اور حلقہ 95 سے کورنگ امیدوار […]
نواب شاہ (جیوڈیسک)نواب شاہ میں بھائیوں نے اپنی دو بہنوں سمیت چار افراد کو غیرت کے نام پر قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق نواب شاہ کے قریب گوٹھ گلزار زرداری کے رہائشی اسماعیل اور یوسف کوملزم بھائیوں موسی اور شوکت زرداری نے کھیت میں فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ بعد میں ملزمان گھر گئے اور اپنی […]