ملک کے مختلف حصوں میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں منگل کی شب اچانک بادل چھاگئے ، تیز ہوائیں چلیں اور بارش شروع ہوگئی۔ گلشن اقبال، فیڈرل بی ایریا، نارتھ ناظم آباد ، ناظم آباد، پاپوش نگر، لسبیلہ، گرومندر اور قرب و جوار میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جبکہ نارتھ کراچی میں اولے بھی گرے۔ جڑواں شہروں اسلام آباد راولپنڈی […]

.....................................................

کراچی : لانڈھی میں پولیس کا سرچ آپریشن، متعدد افراد زیر حراست

کراچی : لانڈھی میں پولیس کا سرچ آپریشن، متعدد افراد زیر حراست

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے لانڈھی میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران متعددافراد کو حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق آپریشن میں پولیس اہلکاروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ آپریشن کے دوران مشتبہ افراد کے ٹھکانوں پرچھاپے مارے گئے۔ ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق لانڈھی میں آپریشن کے دوران حنیف عرف چٹا کو […]

.....................................................

نگراں وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

نگراں وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد15 رکنی نگراں وفاقی کابینہ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ ایوان صدر میں صدر آصف علی زرداری نے نگران وزرا سے حلف لیا۔ کابینہ میں چاروں صوبوں کو نمائندگی دی گئی ہے۔ نگران وزرا کا تعلق کسی سیاسی جماعت سے نہیں تاہم سماجی شعبے میں ان کی خدمات اور کردار اور […]

.....................................................

پرویز مشرف کے کاغذات نامزدگی الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر جاری

پرویز مشرف کے کاغذات نامزدگی الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک)اسلام آباد سابق صدرپرویز مشرف کے کاغذات نامزدگی الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر جاری کر دیئے گئے ہیں۔ این اے 48 سے جمع کرائے جانے والے کاغذات نامزدگی کے مطابق اے ٹی سی راولپنڈی، اے ٹی سی کوئٹہ میں مقدمات کا ذکر بھی ہے۔ جبکہ پتہ پارک روڈ چک شہزاد درج اسلام […]

.....................................................

پاکستان ریزیڈنٹ ویلفیئرایسوسی ایشن (PRWA)،کے ایک نمائندہ وفد سے اپنی قیامگاہ پر پاکستان کے رہائشی افراد کے مسائل پر سیر حاصل گفتگوکی

کراچی : اربن ڈیموکریٹک فرنٹ (UDF)کے بانی وچیئرمین ناہید حسین نے پاکستان ریزیڈنٹ ویلفیئرایسوسی ایشن (PRWA)،کے ایک نمائندہ وفدسے اپنی قیامگاہ پر پاکستان کے رہائشی افراد کے مسائل پر سیر حاصل گفتگوکی جسکے بعد ایک مشترکہ اعلامیہ جاری کیاگیا جسمیں پاکستان کے رہائشی لوگوں کے مابین اصولِ کرایہ داری/ملکیت کو ایک نئے گوشے سے اجاگر […]

.....................................................

ملتان : یوٹیلٹی سٹورز کی 50 فیصد فرنچائز بند

ملتان : یوٹیلٹی سٹورز کی 50 فیصد فرنچائز بند

ملتان(جیوڈیسک)ملتان میں یوٹیلٹی سٹور کار پوریشن کی جانب سے فرنچائز سٹورز کو تاخیر سے اشیا کی سپلائی اور عملے کے ناروا سلوک کے باعث پچاس فیصد فرنچائز بند ہو گئیں۔ملتان میں یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے شہریوں کی سہولت کیلئے مختلف مقامات پر 60 فرنچائز قائم کی گئیں۔ تاہم فرنچا ئز کو اشیا کی […]

.....................................................

گندم کی برآمدات 54 میٹرک ٹن تک پہنچ گئیں

گندم کی برآمدات 54 میٹرک ٹن تک پہنچ گئیں

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سیزن کا اختتام ہونے کی وجہ سے فروری کے ماہ میں گندم کی برآمدات محض چون میٹرک ٹن تک رہ گئی جبکہ جنوری کے ماہ میں گندم کی برآمدات بارہ ہزار تین سو میٹرک ٹن تھی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق جولائی سے فروری تک ایک لاکھ انتالیس ہزار […]

.....................................................

بلوچستان کے سابق وزرا نے سرکاری مراعات واپس نہیں کیں

بلوچستان کے سابق وزرا نے سرکاری مراعات واپس نہیں کیں

کوئٹہ(جیوڈیسک) بلوچستان کی سابق حکومت کے وزرانے نوٹسز کے باوجود سرکاری گاڑیاں واپس نہیں کی ہیں۔بلوچستان کی سابق جمہوری حکومت کے وزرا کی فوج ظفر موج نے پانچ سال عوام کے خون پسینے کی کمائی سے دیئے گئے فنڈز کا مراعات کے نام پر بے دریغ استعمال کیا اورا ب حکومت تحلیل ہوجانے کے باوجود […]

.....................................................

کراچی : ڈاکو بینک سے 15 لاکھ لوٹ کر فرار

کراچی : ڈاکو بینک سے 15 لاکھ لوٹ کر فرار

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں ڈاکو بینک سے پندرہ لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ بنک گارڈ بھی ملزمان کے ساتھ فرار ہوگیا۔پولیس کے مطابق چار ملزمان بینک میں داخل ہوئے اور عملے کو یرغمال بنا کر 15 لاکھ روپے سے زائد کی رقم لوٹ کر فرار ہوگئے۔ ایس پی کلفٹن سرفرا نواز کے مطابق […]

.....................................................

سندھ ہائیکورٹ نے سابق وزیر امین فہیم کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی

سندھ ہائیکورٹ نے سابق وزیر امین فہیم کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی این آئی سی ایل کیس میں سندھ ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر امین فہیم کی حفاظتی ضمانت منظورکرلی ہے۔ امین فہیم کی 10 دنوں کی حفاظتی ضمانت منظورکی گئی۔اینٹی کرپشن کورٹ نے امین فہیم سمیت 6 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے تھے۔

.....................................................

الیکشن کمیشن کا تمام وفاقی و صوبائی سیکریٹریز کے تبادلوں کا حکم

الیکشن کمیشن کا تمام وفاقی و صوبائی سیکریٹریز کے تبادلوں کا حکم

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد الیکشن کمیشن نے تمام وفاقی اور صوبائی سیکریٹری تبدیل کرنے کا حکم دے دیا ہے۔الیکشن کمیشن کی طرف سے نگراں حکومتوں کو جاری کیے احکامات میں کہا گیاہے کہ جن افسروں کو عہدوں پر برقرار رکھنا ضروری ہو ان کے علاوہ تمام سیکریٹریز کو تبدیل کردیا جائے۔ تمام خود مختار اور نیم […]

.....................................................

لالی وڈ کی نئی پنجابی فلم ”عشق خدا ”کا میوزک ریلیز

لالی وڈ کی نئی پنجابی فلم ”عشق خدا ”کا میوزک ریلیز

لاہور(جیوڈیسک)لاہور لالی وڈ کی نئی فلم ” عشق خدا ” کا میوزک ریلیز کر دیا گیا،فلم میں راحت فتح علی خان،شازیہ منظور اور صنم ماروی نے آوازوں کا جادو جگایا ہے۔عشق خدا ہدایتکار شہزاد رفیق کی نئی پنجابی فلم ہے جس میں شان ، صائمہ ، میرا اور احسن خان کے علاوہ مراکشی فنکارہ وائم […]

.....................................................

لاہور میں تیز رفتار بس الٹ گئی،14 مسافر زخمی

لاہور میں تیز رفتار بس الٹ گئی،14 مسافر زخمی

لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں سگیاں پل کے قریب تیزرفتار کوچ موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے الٹ گئی۔ حادثے میں 14 مسافر زخمی ہو گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق لاہور سے ایک کوچ شرق پورجارہی تھی۔ جب سگیاں پل کے قریب پہنچی توسامنے سے آنیوالے موٹر سائیکل سوارکوبچاتے ہوئے الٹ گئی۔کوچ میں سوار چالیس میں سے14مسافرزخمی ہوگئے جنہیں طبی […]

.....................................................

ایکشن فلم جی آئی جو ریٹیلی ایشن” نے 13 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کما لیے

ایکشن فلم جی آئی جو ریٹیلی ایشن” نے 13 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کما لیے

لاس اینجلس(جیوڈیسک)ایکشن فلم جی آئی جو ریٹیلی ایشن نے تیرہ کروڑ بیس لاکھ ڈالر کما کر باکس آفس پر دھوم مچا دی۔ڈووین جونسن المعروف دی روک ریسلنگ رنگ میں ہو یا سلور سکرین پر ان کے ایکشن دیکھنے والے کو متوجہ کر ہی لیتے ہیں۔ انھوں نے سائنس فکشن فلم جی آئی جو ریٹیلی ایشن […]

.....................................................

دہری شہریت کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت 8 اپریل تک ملتوی

دہری شہریت کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت 8 اپریل تک ملتوی

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد دہری شہریت کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت ہو ئی، وزارت خارجہ کے حکام نے رائے غلام مجتبی کھرل کی کینیڈا کی شہریت کے بارے میں رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی ہے۔ حکام وزارت خارجہ کا کہناہے کہ رائے مجتبی کھرل کی کینیڈا کی شہریت چھوڑنے کی تصدیق نہیں ہوسکی […]

.....................................................

دھرم پورہ نہر لاہور سے ملنے والی لاش کی شناخت ہو گئی

دھرم پورہ نہر لاہور سے ملنے والی لاش کی شناخت ہو گئی

لاہور (جیوڈیسک)لاہور میں دھرم پورہ نہر سے ملنے والی لاش کی شناخت ہو گئی مقتول کو مبینہ طور پر پولیس اہلکاروں نے گھر سے اغوا کیا تھا۔

.....................................................

بلوچستان کے 17 اضلاع میں بجلی بحال نہ ہوسکی، 22 گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ

بلوچستان کے 17 اضلاع میں بجلی بحال نہ ہوسکی، 22 گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ

کوئٹہ(جیوڈیسک)کوئٹہ سمیت 17 اضلاع کی تیسرے روز بھی بجلی مکمل طور پر بحال نہ ہو سکی۔ کوئٹہ میں چھ جبکہ دیگر اضلاع میں بائیس گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے۔اکتیس مارچ کو بختیار آباد اور چھتر کے علاقوں میں نامعلوم افراد نے دو سو بیس کے وی کے چار ٹاورز کو دھماکا خیز مواد […]

.....................................................

مضمون : الیکشن 2013ء اے میرے پیارے ووٹر سنا ہے کہ آ پ کا گدھا بیمار ہو گیا ہے

مضمون : الیکشن 2013ء اے میرے پیارے ووٹر سنا ہے کہ آ پ کا گدھا بیمار ہو گیا ہے

پاکستان کی تاریخ کا سب سے زیادہ اجتماعی بے وقوف بنانے کی مہم شروع ہوگیا ہے یہ مہم بظاہر تو سڑکیں بنا دیں گے، لوڈ شیڈنگ ، مہنگائی ، بے روزگاری ، کرپشن ، لاقانونیت اور نا انصافی ختم کر دیں گے ، روٹی ، کپڑا اور مکان لادیں گے ، تعلیم گھر گھر اور […]

.....................................................

شہیر حیدر سیالوی نے محب وطن یوسف رئیسانی اور نصیر مینگل کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہم یوسف رئیسانی اور نصیر مینگل کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں

راولپنڈی : انجمن طلبہ اسلام کے رہنما شہیر حیدر سیالوی نے محب وطن یوسف رئیسانی اور نصیر مینگل کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہم یوسف رئیسانی اور نصیر مینگل کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ جنھوں نے پاکستان کے لئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیااختر مینگل اور ہربیا ر مری […]

.....................................................

پنجاب میں 176 پولنگ اسٹیشن بغیر عمارت کے ہوں گے

پنجاب میں 176 پولنگ اسٹیشن بغیر عمارت کے ہوں گے

لاہور(جیوڈیسک)لاہور پنجاب میں176 ایسے پولنگ اسٹیشن بھی ہوں گے جو بغیر عمارت کے ہوں گے ،اس بات کا انکشاف الیکشن کمیشن کی جانب سے اس اعلان کے بعد ہوا۔ جس میں کہا گیا ہے کہ 176پولنگ اسٹیشنوں پرٹینٹ لگاکر پولنگ کرائی جائے گی۔بغیر عمارت کے پولنگ سٹیشن 21اضلاع میں ہیں،ملتان میں 16،قصور میں ایک سرگودھا […]

.....................................................

جعلی ڈگری کیس : سابق رکن صوبائی اسمبلی خلیفہ عبدالقیوم کو جیل بھیج دیا گیا

جعلی ڈگری کیس : سابق رکن صوبائی اسمبلی خلیفہ عبدالقیوم کو جیل بھیج دیا گیا

ڈیرہ اسماعیل خان(جیوڈیسک)ڈیرہ اسماعیل خان جعلی ڈگری کیس میں سابق رکن صوبائی اسمبلی خلیفہ عبدالقیوم کو 3 سال قیداور پانچ ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی گئی،سزا کے بعد خلیفہ عبدالقیوم کو سینٹرل جیل بھجوادیا گیا۔خلیفہ عبدالقیوم کے خلاف جعلی ڈگری کیس کی سماعت ڈیرہ اسماعیل خان میں ایڈیشنل سیشن جج فائیو کی عدالت میں […]

.....................................................

شمالی کوریا سے کشید گی،جنوبی کوریا نے جنگی مشقیں شروع کر دیں

شمالی کوریا سے کشید گی،جنوبی کوریا نے جنگی مشقیں شروع کر دیں

سیول(جیوڈیسک)جزیرہ نما کوریا میں کشیدہ صورتحال دن بدن بڑھ رہی ہے،جنوبی کوریا نے ایک بار پھر جنگی مشقیں شروع کر دیں،شمالی کوریا نے دوہزار سات سے بند جوہری پلانٹ کو پھر سے کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔جنوبی اور شمالی کوریا کی سرحد کے دونوں جانب جنگی طاقت کا بھرپور مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔ […]

.....................................................

شام،ایک ماہ میں چھ ہزار سے زائد افراد ہلاک

شام،ایک ماہ میں چھ ہزار سے زائد افراد ہلاک

دمشق(جیوڈیسک)دمشق رواں برس مارچ کا مہینہ شام کے لیے خونریز ثابت ہوا ہے جس میں اب تک چھ ہزار سے زائد افراد اپنی زندگیوں سے ہاتھ دھو چکے ہیں۔شامی حکومت کی مخالف سیرین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس تنظیم کے مطابق مارچ دو ہزار تیرہ میں ہلاک ہونے والے 6005 افراد میں سے 1485 باغی، 1464 […]

.....................................................

بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن آج 44 ویں سالگرہ منائیں گے

بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن آج 44 ویں سالگرہ منائیں گے

نئی دہلی(جیوڈیسک)بالی ووڈ کے صفِ اول کے اداکاروں میں شامل اداکار، ہدایتکار و فلمساز اجے دیوگن2 اپریل کو44 ویں سالگرہ منائیں گے۔2اپریل1969کوبھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں پیدا ہونے والے اجے دیوگن نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز1991میں فلم پھول اور کانٹے سے کیا۔جس کے بعد اجے دیوگن نے جگر،دل والے،ناجائز۔ دل جلے،زخم،دی لیجنڈ آف بھگت […]

.....................................................