جعلی ڈگری کیس : جمشید دستی پر فرد جرم عائد

جعلی ڈگری کیس : جمشید دستی پر فرد جرم عائد

مظفر گڑھ (جیوڈیسک)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظفر گڑھ نے جمشید دستی پر جعلی ڈگری کیس میں فرد جرم عائد کر دی۔دنیانیوز کے مطابق جمشید دستی پر 2008 میں جعلی ڈگری پر الیکشن لڑنے کا الزام تھا۔ جمشید دستی کے خلاف ریجنل الیکشن کمشنر اشتیاق احمد نے مقدمہ درج کرنے کی درخواست دے دی تھی جس […]

.....................................................

بینظیر قتل کیس : مشرف کا الگ ٹرائل کرنے کی درخواست خارج

بینظیر قتل کیس : مشرف کا الگ ٹرائل کرنے کی درخواست خارج

راولپنڈی(جیوڈیسک)راولپنڈی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کی آمد کے باعث بینظیر بھٹو قتل کیس کی از سر نو سماعت کا فیصلہ کرلیا۔ جبکہ پرویز مشرف کا الگ ٹرائل کرنے کی درخواست خارج کردی گئی۔راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے بے نظیر قتل کیس کی سماعت کے دوران کیس […]

.....................................................

پنڈی ،پشاور میں بارش، اسلام آباد میں ژالہ باری، خنکی بڑھ گئی

پنڈی ،پشاور میں بارش، اسلام آباد میں ژالہ باری، خنکی بڑھ گئی

اسلام آباد(جیوڈیسک)موسم نے ایک بار پھر کروٹ بدلی ہے۔ اسلام آباد ، راولپنڈی اور پشاور سمیت کئی شہروں میں بارش ہوئی ۔وفاقی دار الحکومت میں ژالہ باری سے خنکی میں اضافہ ہوگیا۔جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلا دھار بارش ہوئی جس سے فضا میں ہلکی سے خنکی آ گئی۔ موسم بہتر ہونے سے […]

.....................................................

ایساف سرحد پار سے پاکستان پر حملے رکوانے کیلئے تعاون کرے : آرمی چیف

ایساف سرحد پار سے پاکستان پر حملے رکوانے کیلئے تعاون کرے : آرمی چیف

راولپنڈی(جیوڈیسک)آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ ایساف سرحد کے اس پار سے پاکستان میں ہونے والے حملوں کے سدباب کے لیے تعاون کرے۔ایساف کے کمانڈر جنرل جوزف ڈنفورڈ اہم دورے پر اسلام آباد پہنچے اور جی ایچ کیو راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل کیانی سے ملاقات کی۔ خطے کی سیکورٹی سمیت […]

.....................................................

برما میں سرکاری اخبارات کی اجارہ داری ختم

برما میں سرکاری اخبارات کی اجارہ داری ختم

ناپیادہ(جیوڈیسک)برما میں سرکاری میڈیا کی پچاس سالہ اجارہ داری ختم ہو گئی ہے ۔ سولہ نئے اخباروں کو ابھی تک لائسنس جاری کر دیے گئے ہیں جبکہ پیر کو چھپنے کے لیے صرف چار اخباروں کی تیاری مکمل ہے۔ گولڈن فریش لینڈ اخبار کے اکیاسی اسلہ مدیر خین ماونگ لے نے بتایا کہ مجھے آگے […]

.....................................................

امریکہ نے مزید جنگی طیارے جنوبی کوریا بھیج دیئے

امریکہ نے مزید جنگی طیارے جنوبی کوریا بھیج دیئے

واشنگٹن(جیوڈیسک)امریکہ نے شمالی کوریا کی جانب سے حالت جنگ کے بیان کے بعد مزید جنگی جہاز جنوبی کوریا بھیج دیئے ہیں۔امریکی حکام کے مطابق ایف 22 جنگی طیاروں کو تعینات کرنا جنوبی کوریا کے ساتھ مشترکہ جنگی مشقوں کا حصہ ہے۔ شمالی کوریا کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق ملک کے اعلی قیادت نے […]

.....................................................

پاکستان تحریک انصاف کا بنیادی سہولیات کی جانب ایک اور قدم، غازیال میں فری میڈیکل کیمپ کا افتتاح

چکوال(پ۔ر)پاکستان تحریک انصاف کا بنیادی سہولیات کی جانب ایک اور قدم گذشتہ روز امیدوار برائے قومی اسمبلی این اے 60 راجہ یاسرہمایوں سرفراز،رہنما تحریک انصاف چوہدری نعیم اکرم اور امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری علی ناصر خان بھٹی نے غازیال میں فری میڈیکل کیمپ کا افتتاح کر دیا میڈیکل کیمپ کا انعقاد تحریک انصاف ملہال مغلاں […]

.....................................................

شادی کر لی دولہا کا نام بعد میں بتاں گی : وینا ملک

شادی کر لی دولہا کا نام بعد میں بتاں گی : وینا ملک

ممبئی(جیوڈیسک)ممبئی اداکارہ وینا ملک نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے شادی کر لی ہے۔دولہا کانام بعد میں ظاہر کریں گی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں وینا ملک نے کہا ہے کہ انہوں نے کل ایک چھوٹی سی تقریب میں شادی کر لی ہے۔ اس موقع پرچند قریبی دوست اور اہلخانہ […]

.....................................................

زنجیر کا ری میک تیار،ٹریلر نے دھوم مچا دی

زنجیر کا ری میک تیار،ٹریلر نے دھوم مچا دی

ممبئی(جیوڈیسک)ممبئی بالی وڈ فلم زنجیر کا ری میک تیار کر لیا گیا ہے،فلم کے ٹریلر نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچا دیزنجیر انیس سو تہتر میں بننے والی بالی وڈ فلم کا ری میک ہے۔ پہلی فلم میں امیتابھ بچن نے مرکزی کردار کیا تھا۔فلم کے ری میک میں پولیس افسر کا یہ کردار رام […]

.....................................................

خیبرپختون خوا میں خواتین نشستوں کیلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال

خیبرپختون خوا میں خواتین نشستوں کیلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال

پشاور(جیوڈیسک)خیبرپختون خوا اسمبلی میں خواتین کی بائیس نشستوں کے لئے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا سلسلہ جاری ہے اب تک پندرہ امیدوارں کے کاغذات درست قراردیئے گئے ہیں۔ خیبر پختون خوا اسمبلی میں خواتین کی بائیس مخصوص نشستوں کے لئے داخل کرائے گئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال جاری ہے۔خواتین اور […]

.....................................................

یوتھ ایشیا کپ میں شرکت کیلئے پاکستانی ہاکی ٹیم سنگا پور روانہ

یوتھ ایشیا کپ میں شرکت کیلئے پاکستانی ہاکی ٹیم سنگا پور روانہ

لاہور(جیوڈیسک)سنگا پور میں انڈر16 یوتھ ایشیا کپ میں شرکت کیلئے پاکستانی ہاکی ٹیم لاہور سے روانہ ہو گئی ہے۔لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے روانگی سے قبل ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے سابق اولمپیئن اور کوچ ریحان بٹ کا کہنا تھا کہ یوتھ ایشیا کپ میں نئے فارمیٹ کے مطابق کھلاڑیوں کو تیاری […]

.....................................................

وعدوں کی رِم جھم

وعدوں کی رِم جھم

دنیا میں انسان اشرف المخلوقات کہلائے جاتے ہیں اور اگر یہ انسان آزاد فضائوں میں سانس لے رہے ہوں تو یہ ان کی خوش نصیبی ہے ویسے تو غلامی میں قوموں کی نفسیات بدلتی رہتی ہے۔ جو صفات انسان کو دوسروں سے ممتاز بناتی ہیں اس کی قدر یہ نہیں کرتے یوں باگ دوڑ دوسروں […]

.....................................................

اعصام الحق اے ٹی پی رینکنگ میں ٹاپ ایشین کھلاڑی بن گئے

اعصام الحق اے ٹی پی رینکنگ میں ٹاپ ایشین کھلاڑی بن گئے

کراچی(جیوڈیسک)پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق کی انٹرنیشنل رینکنگ میں بہتری آئی ہے۔ میامی اوپن کا ڈبلز ٹائٹل جیتنے کے بعد انہوں نے ٹاپ ٹین میں جگہ بنا لی ہے ۔ میامی اوپن جیتنے کے بعد اعصام الحق اور انکے ڈچ پارٹنر کی رینکنگ میں بہتری آئی ہے۔ انفرادی ڈبلز رینکنگ میں روزے اور اعصام […]

.....................................................

سرینا ولیمز نے میامی ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

سرینا ولیمز نے میامی ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

امریکہ(جیوڈیسک)امریکہ کی سرینا ولیمز نے روس کی ماریہ شراپوا کو شکست دے کر ریکارڈ چھٹی مرتبہ میامی ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ مینز سنگلز کا فائنل آج ہوگا۔

.....................................................

پنجاب کے بیشتر شہروں میں سی این جی چار روز کیلئے بند

پنجاب کے بیشتر شہروں میں سی این جی چار روز کیلئے بند

پنجاب(جیوڈیسک)پنجاب تین دن بحالی کے بعد پنجاب کیبشتر شہروں کو سی این جی اسٹیشنز کو اگلے چار روز کے لیے گیس بند کر دی گئی۔ گیس لوڈ منیجمنٹ کے تحت ملتان ، ساہیوال، اوکاڑہ، قصور، لاہور اور شیخوپورہ ریجنز کو سی این جی اسٹیشنز کو پیر کی صبح چھ بجے سے جمعہ کی صبح چھ […]

.....................................................

امریکا : دھند سے 95 گاڑیاں ٹکراگئیں، 3 افراد ہلاک

امریکا : دھند سے 95 گاڑیاں ٹکراگئیں، 3 افراد ہلاک

نیویارک(جیوڈیسک) امریکا میں دھند کے باعث ہائی وے پر 95 گاڑیاں ٹکراگئیں۔حادثے میں 3 افراد ہلاک اور25 زخمی ہوئے۔پولیس کے مطابق ریاستوں ورجینیا اور شمالی کیرولینا کے سرحدی حصے میں ہائی وے پر17 مختلف حادثات ہوئے۔ جن میں 95 گاریاں ٹکرا نے سے 3 افراد ہلاک ہوئے۔زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ حادثے کے […]

.....................................................

تجارتی خسارے میں کمی کا رجحان

تجارتی خسارے میں کمی کا رجحان

رواں مالی سال کے دوران درآمدات میں کمی اور برآمدات میں اضافے کے نتیجے میں ملک کے تجارتی خسارے میں دس فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے آٹھ مہینوں کے دوران ملکی برآمدات میں پانچ فیصد اضافہ جبکہ درآمدات میں دو اعشاریہ چار ایک فیصد […]

.....................................................

سابق حکومت کے بھاری قرضے،مالیاتی خسارے میں اضافہ

سابق حکومت کے بھاری قرضے،مالیاتی خسارے میں اضافہ

پانچ سال کی مدت پوری کرنے والی حکومت نے رواں مالی سال کے آٹھ مہینے اور پندرہ دن میں نو کھرب روپے سے زائد قرضے بینکوں سے لیے۔ جو بجٹ سپورٹ کیلے حاصل کئے گئے۔ سابق حکومت نے نجی بینکوں اور مرکزی بینک کے علاوہ نیشنل سیونگز سے بھی دو سو اناسی ارب روپے قرض […]

.....................................................

سپریم کورٹ میں جعلی ڈگریوں کی رپورٹ پیش

سپریم کورٹ میں جعلی ڈگریوں کی رپورٹ پیش

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد سپریم کورٹ میں جعلی ڈگریوں سے متعلق کیس کی سماعت کیدوران سیکریٹری الیکشن کمیشن نے جعلی ڈگریوں کی رپورٹ پیش کردی۔ سپریم کورٹ میں جعلی ڈگری ازخود نوٹس کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سبراہی میں ہوئی۔ کیس کی سماعت کے دوران سیکریٹری الیکشن کمیشن نے جعلی ڈگریوں کی رپورٹ پیش کردی۔ […]

.....................................................

سوات : کار کی زد میں تین طلبہ جاں بحق اور ایک زخمی

سوات : کار کی زد میں تین طلبہ جاں بحق اور ایک زخمی

سوات(جیوڈیسک)سوات میں کار کی زد میں اسکول جانے والے تین طلبہ جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق حادثہ سوات کی تحصیل چاربارغ کے علاقے گلی باغ میں پیش آیا۔جہاں سڑک عبور کرنے والے چار طلبہ کار کی زد میں آگئے۔ حادثے کے نتیجے میں 9سالہ جویریہ ،11سالہ اسداللہ اور 7 سالہ ماہ نور […]

.....................................................

مسلم لیگ (ن) کا ماہانہ اجلاس دو اپریل کو سٹی صدر رانا مختیار احمد کی رہائش گاہ پر منعقد کیا جائے گا

راجن پور (حنیف بلوچ سے ) مسلم لیگ (ن) کا ماہانہ اجلاس دو اپریل کو سٹی صدر رانا مختیار احمد کی رہائش گاہ پر منعقد کیا جائے گا جس میں الیکشن مہم کے لائحہ عمل بارے مشاورت کی جائے گی۔ ان خیالات کا اظہار سٹی جنرل سیکر ٹری مسلم لیگ (ن) سید ذوالفقار شا ہ […]

.....................................................

پاک فائیٹر کرکٹ کلب راجن پور کا اجلاس مٹھن کوٹ میں جگن خان گوپانگ کی رہائش گاہ پر منعقد ہو ا

راجن پور (حنیف بلوچ سے ) پاک فائیٹر کر کٹ کلب راجن پور کا اجلاس مٹھن کوٹ میں جگن خان گوپانگ کی رہائش گاہ پر منعقد ہو ا جس کی صدارت رائو محمد اکبر عارف سابق ڈی سی اے کے صدر نے کی اجلا س کا آغاز تلاوت ِ کلام پاک سے شروع ہو ا۔ […]

.....................................................

ضلع راجن پور کو غاصب جاگیرداروں ،وڈیروں ،اور ظالم سرداروں سے نجات دلانا میرا مشن ہے

راجن پور (حنیف بلوچ سے ) ضلع راجن پور کو غاصب جاگیرداروں ،وڈیروں ،اور ظالم سرداروں سے نجات دلانا میرا مشن ہے جس طرح یہ سردار تخت ِ لاہور سے ناکام واپس لوٹے ہیں یہاں کی عوام بھی انہیں یہاںسے بھگادین گے ان خیالات کا اظہار حلقہ این اے 175راجن پور کے نامزد امیدوار خواجہ […]

.....................................................

حلقہ پی کے 31 صبوابی ون سے آزاد امیدوار ، ارشاد خان ، مقرب خان ، اور دیگر معززین علاقہ سیلم خان میں ایک بڑے عوامی اجتماع سے خطاب کر رھے ھیں

حلقہ پی کے 31 صبوابی ون سے آزاد امیدوار ، ارشاد خان ، مقرب خان ، اور دیگر معززین علاقہ سیلم خان میں ایک بڑے عوامی اجتماع سے خطاب کر رھے ھیں

صوابی : حلقہ پی کے 31 صبوابی ون سے آزاد امیدوار ، ارشاد خان ، مقرب خان ، اور دیگر معززین علاقہ سیلم خان میں ایک بڑے عوامی اجتماع سے خطاب کر رھے ھیں۔

.....................................................