چکوال : ایسٹر ڈے کے موقع پر کیتھولک چرچ چکوال میں منعقدہ تقریب میں راجہ یاسرسرفراز اور علی ناصر بھٹی کی بطور مہمان خصوصی شمولیت اس موقع پر دونوں مہمانوں کا والہانا استقبال کیا گیا اور تعارف کے بعد ان کی کامیابی کیلئے دعا کروائی گئی اور دعوت خطاب دی گئی جس پر چوہدری علی […]
وہ نیک دل بادشاہ عوام سے تنگ آ گیا تھا اور ایک دن اپنی سلطنت کو چھوڑ کر جانے لگا وزیر سے بولا تم جانو اور یہ عوام میں جا رہا ہوں’بادشاہ کے ساتھ اس سلطنت میں جھاڑوپونچھ کرنے والا ایک خاکروب بھی ساتھ ہو لیا۔بادشاہ خاکروب سے بولا میں تو پتا نہیں کہاں کہاں […]
گجرات لاہور ( 31مارچ 2013ئ) عالمی تنظیم اہلسنت خواتین کا سالانہ دینی اجتماع نیک آباد گجرات میں اختتام پذیر، ہزاروں خواتین اسلام کی شرکت، امیر عالمی تنظیم اہلسنت حضرت پیر محمد افضل قادری کا ٹیلی فونگ خطاب۔ اس سال مختلف شعبوں سے فارغ ہونیوالی 1381 عالمات، فاضلات، حافظات کو اسناد عطا کی گئیں۔ عالمی تنظیم […]
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نُوری پہ روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا سیاست دان کھانس بھی دیں توخبر ٹیلیوژن سکرین پر بریکننگ نیوز کی صورت میں چھا جاتی ہے۔نامور تجزیہ نگار اِس کھانسی کی پوشیدہ اور بظاہری وجوہات پر کھنٹوں کیمروں کے سامنے بیٹھے تبصرہ کرتے نظر آئیں […]
25مارچ پنجاب کی نگران وزیر اعلیٰ کی آمد سے قبل پنجاب کے تقریباََ پانچ سالہ حکومتی کشتی کے سربراہ پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء وقت کے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف صاحب نے میڈیا کے سوال کی ایک جواب پر فرمایا کہ سابق کرپٹ حکمرانوں نے عوا م کومسائل کی چنگل میں پھسادیا۔ […]
کوٹلہ ارب علی خان (ذوالفقار علی بٹ )تھانہ ککرالی کے موضع صبور میں پانچ جواری جوا کھیلتے رنگے ہاتھوں گرفتار 45 ہزار کے قریب نقدی موبائل برآمد ،مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق تھانہ ککرالی کے نواحی گائوں صبور میں پولیس تھانہ ککرالی کو مخبر نے اطلاع دی بھنڈر نالہ میں چند افراد جوا کھیل رہے […]
مجلس وحدت مسلمین کے امیدواروں نے راولپنڈی اسلام آباد سے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے ہیں۔ ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ اصغر عسکری نے حلقہ این اے 48۔ ایم ڈبلیو ایم ضلع راولپنڈی کے رہنماء سعید رضوی نے بھی راولپنڈی کے حلقہ این اے 55کیلئے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئے۔ […]
پاکستان(جیوڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی چیمپیئنزٹرافی کے لئے تیس کھلاڑیوں کااعلان کردیاہے۔ یونس خان اسکواڈ میں جگہ نہ بنا سکے۔ آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے لیے پی سی بی نے تیس کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ ناقص کارکردگی کی بنیاد پر یونس خان کو تیس کھلاڑیوں میں شامل نہیں کیا گیا۔۔یونس […]
سری لنکا(جیوڈیسک)بنگلہ دیش کو واحد ٹی ٹوئنٹی میں سترہ رنز سے شکست دے دی۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں سری لنکا بدستورسرفہرست۔ پالی کیلے میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ سری لنکن ٹیم کی قیادت دنیش چندی مل نے کی۔ سری […]
ممبئی(جیوڈیسک)بالی ووڈ میں مسڑ پرفیکشنسٹ کے نام سے مشہور عامرخان کہتے ہیں کہ وہ پرفیکشنسٹ نہیں ہیں اور نہ ہی بالی ووڈ میں کوئی پرفیکشنسٹ ہے۔ ایک تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے عامر خان کا کہنا تھا کہ تلاش میں ان کا کردار بہت مشکل تھا۔ یہ ایک ایسے باپ کا کردار تھا جس کا […]
ممبئی(جیوڈیسک)اپریل فول ہے یا حقیقت سماجی ویب سائیٹ پر ڈراما کوئین وینا ملک کا کہنا ہے کہ انھوں نے کل شادی کر لی ۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وینا ملک نے بتایا کہ کل شام ایک چھوٹی سی تقریب میں وہ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ وینا کے مطابق اس تقریب میں ان کے […]
الیکشن کمیشن کی واضح ہدایات کے باوجود ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک کو نہیں ہٹایا گیا۔ نگران وزیراعظم نے وزارت خزانہ کی طرف سے اس سلسلے میں بھیجی گئی سمری پر تاحال دستخط نہیں کیئے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق نگران وزیراعظم میر ہزار خان کھوسو کو ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک اشرف محمود وترا کو […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کر دی گئی ہے نوٹی فکیشن کے مطابق77 پیسے کمی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 102روپے 30پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ ڈیزل کی قیمت 62پیسے کم ہونے کے بعد 108روپے 59 پیسے ، مٹی کے تیل کی قیمت ایک روپے […]
عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا مرحلہ ختم۔جانچ پڑتال کا شروع ہو گیا ۔ملک بھر سے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کیلئے سات ہزار کاغذات نامزدگی موصول ہوئے۔ کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا مرحلہ ختم الیکشن کمیشن کے مطابق ملک بھر قومی اور صوبائی اسمبلیوں کیلئے سات ہزار امیدواروں نے کاغذات جمع کروائے ۔ […]
پنجاب میں پانچ رکنی نگراں کابینہ آج حلف اٹھا رہی ہے ، گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود نگراں کابینہ سے حلف لیں گے۔ پنجاب میں پانچ رکنی نگراں کابینہ آج حلف اٹھا رہی ہے، حلف برداری کی تقریب گورنر ہاس میں ہو گی۔ جہاں گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود نگراں کابینہ کے ارکان سے حلف […]
ہوانا(جیوڈیسک)کیوبا کے کڈچاکلیٹ ایرینا کے سامنے سیکڑوں افراد نے میراتھن میں حصہ لیا، دارالحکومت ہوانا میں منعقدہ اس میراتھن کا نام۔ میراتھن فار ہوپ رکھا گیا جس کا مقصد کینسر کے مریضوں اور ریسرچ کے لیے فنڈز اکٹھے کرنا تھا۔ میراتھن میں کینیڈا کے کھلاڑی ٹیری فوکس کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ میراتھن میں […]
پشاور(جیوڈیسک)پشاور نواحی علاقے بڈھ بیر میں چیک پوسٹ پر موجود پولیس اہلکاروں نے سائیکل سوارپرفائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں سائیکل سوار زخمی جبکہ فائرنگ کی زد میں آکر ایک راہگیر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق سائیکل سوارکے پاس مشتبہ اشیاکی موجودگی کی اطلاع تھی، پولیس نے رکنے کیلئے اشارہ کیا تاہم سائیکل سوارنہیں […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں اسکول پر حملے میں زخمی ہونے والی طالبہ اسپتال میں چل بسی، پانچویں جماعت کی طالبہ طاہرہ جناح اسپتال میں زیر علاج تھی۔ ہفتے کو اتحاد ٹاون میں اسکول پر نامعلوم افراد نے بم حملہ اور فائرنگ کی تھی ، جس میں اسکول کے پرنسل جاں بحق اور طلبہ سمیت 9 افراد زخمی […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں نیو کراچی کے علاقے بلال کالونی میں شادی کی تقریب میں آتش بازی کرنے والے درجنوں افراد اور 3 دولہوں کو پولیس نے حراست میں لے لیا ۔ نیو کراچی کے علاقے بلال کالونی پولیس اسٹیشن کے برابر میں واقع شادی ہال کے الگ الگ ہال سے آتش بازی کر نے والے درجنوں […]
لاہور(جیوڈیسک)لاہور کے علاقے قلعہ گجرسنگھ میں کوئین میری کالج کے قریب موٹرسائیکل پر سوار دو افراد نے دولہے کی کار پر فائرنگ کر کے اسے قتل کردیا جبکہ فائرنگ کے نتیجے میں اس کی بہن اور بہنوئی زخمی ہو گئے۔ شادی والے گھر میں خوشی کے بجائے ماتم شروع ہو گیا۔ پولیس کے مطابق حبیب […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز اور پولیس نے آپریشن اور چھاپہ مار کاروائیاں کرتے ہوئے 30 سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ بلدیہ ٹاون کے علاقے اتحاد ٹاون میں پولیس کی بھاری نفری نے آپریشن کرتے ہوئے 14 مشتبہ افراد کو حراست میں لیکر 8 ٹی ٹی پستول، 2 کلاشنکوف اور […]
جعفر آباد(جیوڈیسک)کراچی جانے والی 22 انچ قطر کی گیس پائپ لائن علاقہ ملگزار میں دھماکے سے تباہ ہوگئی، جس کے بعد کراچی کو گیس کی سپلائی معطل ہوگئی ہے۔ ترجمان سوئی نادرن کے مطابق سسٹم میں 190ملین کیوبک فٹ کا شارٹ فال پیدا ہوگیا ہے۔ جس کے باعث آج فیصل آباد، ملتان، جھنگ، بہاولپور اور […]
شانگلہ(جیوڈیسک) شانگلہ میں پولیس کی چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے2 اہلکار زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق شانگلہ کی تحصیل پورن میں صبح سویرے پولیس چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی۔ فائرنگ سے دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔پولیس اہلکاروں کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہوگئے۔زخمی اہلکاروں کو تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے،ہلاک ہونے والے ایک شخص کو اغوا کے بعد قتل کیا گیا۔پولیس کے مطابق کھارادر کے علاقے بانٹوا گلی سے ایک شخص کی لاش ملی،جس فائرنگ کر کے ہلاک کیا گیا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق مقتول کو سر میں گولیاں ماری گئیں۔لیاری […]