اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد پیپلزپارٹی کے رہنما چودھری اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ مقتدرقوتوں کا احتساب نہیں کیا جا سکتا،پرویز مشرف کو ایئرپورٹ پر گرفتار کیا جانا چاہیے تھا۔ چودھری اعتزاز احسن نے الیکشن کمیشن پنجاب میں اپنی اہلیہ بشری اعتزاز کے کاغذات نامزدگی جمع کرائے،بعد میں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا […]
نئی دہلی(جیوڈیسک)سالانہ فیشن شو بھارتی دار الحکومت نئی دہلی میں جاری ہے،فیشن شو میں روایتی ہندوستانی اور جدید ملبوسات نمائش کے لیے لائے گئے ہیں۔فیشن شو میں ملک بھر سے مشہور کمپنیاں شریک ہیں۔ پہلے روز عروسی ملبوسات کی نمائش ہوئی۔شوخ رنگ کے پہناووں میں ملبوس ماڈلز کیٹ واک کے لیے ریمپ پر آئیں تو […]
لاہور(جیوڈیسک)پنجاب کے نگراں وزیراعلی نجم سیٹھی نے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عمر عطا بندیال سے ملاقات کی ہے ،نگراں وزیراعلی نجم سیٹھی لاہور ہائی کورٹ گئے اور چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبے میں عام انتخابات اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ،نگران وزیراعلی نے چیف جسٹس […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد ایئرپورٹ پروازوں کی آمد و رفت کے لئے کھول دیا گیا ہے۔اسلام آباد ائیرپورٹ پر نجی ئیر لائن کا طیارے لینڈنگ کرتے ہوئے فنی خرابی کا شکار ہوگیا تھا اور رن وے کے وسط میں ہی کھڑا ہو گیا تھا جس کے بعد ایئرپورٹ پروازوں کی آمد و رفت کے لئے بند […]
پانچ سال کے بعدہر گلی محلے شہر گائوں میں یہ شور عام ہوگیا ہے کہ ہمارے پیارے محب وطن سیاستدانوں نے بہت بڑے بڑے کارنامہ سرانجام دیئے ہیں ۔کسی نے اپنے علاقے میں پانی کی جگہ شہریوں کو دودھ مہیا کیا توکسی نے سفرکی سہولیات کیلئے عوام کو گاڑیاں فراہم کیں توکسی کھانے کا وسیع […]
بیجنگ(جیوڈیسک)چین میں مٹی کے تودے تلے دبنے والے تراسی مزدوروں کو تا حال نہیں نکالا جا سکا،دو ہزار امدادی کارکن مزدوروں کو نکالنے میں مصروف ہیں۔مٹی کا تودا چین کے علاقے تبت میں کان کنوں کی رہائش گاہ پرگر گیا تھا۔ جس سے تین کلو میٹر تک مکان مٹی تلے دب گئے۔حکام کے مطابق دو […]
کراچی(جیوڈیسک) بلدیہ ٹاون کراچی کے میں واقع نجی اسکول میں بم حملے اور فائرنگ سے اسکول پرنسپل اور عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما عبدالرشید جاں بحق ہوگئے، جب کہ اسکول طلبہ سمیت چھ افرادز خمی ہوئے۔ بلدیہ ٹاون میں ایک پرائیویٹ اسکول میں دستی بم سے حملہ کیا گیا ہے۔ جس میں اسکول کا مالک […]
کراچی(جیوڈیسک)منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت اسٹیٹ بینک نے پانچ سو دس ارب روپے فراہم کر کے دور کر دی۔ مرکزی بینک نے سرمائے کی فراہمی سات روزہ اوپن مارکیٹ آپریشن میں ٹی بلز اور پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز خرید کر کی،خریدے گئے بلز پر اسٹیٹ بینک نو اعشاریہ صفر ایک فیصد سالانہ کے حساب […]
کراچی(جیوڈیسک)روپیہ مارچ میں بھی ڈالر سے پٹتا رہا تاہم مالیاتی بحران کے باعث یورپین کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر بڑھ گئی۔اسٹیٹ بینک کے مطابق مارچ کے دوران روپے کی قدر ڈالر کے مقابلے میں انیس پیسے کم ہو کر اٹھانوے روپے چوالیس پیسے ہو گئی۔ برطانوی پانڈ بھی ایک روپے تیراسی پیسے […]
کراچی(جیوڈیسک)ایف بی آر کی جانب سے چائے پر سیلز ٹیکس بڑھانے سے اس کی قیمت میں80 روپے فی کلو تک اضافہ ہو چکا ہے۔ پاکستان ٹی ایسوسی ایشن کے چیئرمین حامد خواجہ نے ذرائع کو بتایا کہ گذ شتہ ماہ 28 فروری کو چائے کی درآمد پر سیلز ٹیکس 5 سے بڑھا کر16 فیصد کرنے […]
ممبئی(جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون بھی آئی پی ایل کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کرنے والوں کی فہرست میں شامل ہو گئی ہیں۔ تقریب دو اپریل کو کولکتہ میں ہو گی۔ دیپیکا کے قریبی ذرائع کے مطابق انہوں نے اپنے مصروف شیڈول میں سے وقت نکال کر آئی پی ایل میں پرفارم کرنے کی […]
ممبئی(جیوڈیسک)بھارتی بیوٹی کوئن ایشوریا رائے بچن بیٹی کی پیدائش کے بعد پیشہ وارانہ ذمہ داریاں سنبھالنے کو پر تول رہی ہیں اور اس سلسلے میں آئندہ ماہ کینیڈا میں ہونے والے فلم ایوارڈز میں پرفارم کرنے کو راضی ہو گئی ہیں۔ حال ہی میں مس انڈیا مقابلے میں پرفارم کرنے کے بعد اب ایشوریا رائے […]
کراچی(جیوڈیسک)بلدیہ ٹاون میں ایک پرائیویٹ اسکول میں دستی بم سے حملہ کیا گیا ہے جس میں اسکول کا مالک عبد الرشید زخمی ہو گیا ،واقعے میں5طالب علم بھی زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے اتحاد ٹاون میں ایک سیاسی جماعت کے عہدیدار کا اسکول قائم ہے جس پر دستی بم سے حملہ […]
مردان(جیوڈیسک)مردان کاٹلنگ میں خودکش حملہ آور کا ساتھی بھی مارا گیا،ڈی آئی جی مردان جعفر خان نے جیو نیوز کو بتایا کہ دو خودکش حملہ آور موٹرسائیکل پرسوار تھے۔ خودکش حملہ آور کے ساتھی اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہو ا، جس سے ایک حملہ آور زخمی ہو گیا اور اس نے خود […]
لاس اینجلس(جیوڈیسک)ڈکیتی کی واردات میں ملوث دو مجرموں کی کہانی پر مبنی ہالی وڈ ایکشن مووی ٹوگنز” کا نیا ٹریلر ریلیز ہو گیا۔گرافک ناول پر مبنی فلم “ٹوگنز “دو دوستوں کی کہانی ہے۔ جو بھیس بدل کر ایک بنک میں ڈکیتی کرتے ہیں۔یہ دونوں آپس میں بھی جھگڑتے رہتے ہیں اور ایک دوسرے کو دھوکہ […]
گجرات : ڈائریکٹر غزالی سکول ضیغم مغیرہ نے کہا ہے کہ غزالی سکولز پاکستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں ، انہوں نے کہا کہ روائتی تعلیمی کے ذریعے ڈگری تو حاصل کی جا سکتی ہے ، لیکن ڈگری ہولڈرز اندر سے کھوکھلا ہوتا ہے وہ گزشتہ روز کنجاہ میں غزالی سکول میں رزلٹ کی […]
گجرات (ضیاء سید سے) پاکستان مسلم لیگ کے سینئر مرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے این اے 105 گجرات سے پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار چودھری احمد مختار کے مقابلے میں قومی اسمبلی کی نشست کیلئے اپنے کاغذات نامزدگی ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کو جمع کرا دئیے ہیں۔ جبکہ پی پی 110 سے پاکستان […]
گجرات (ضیاء سید سے) گجرات میں بسنت انتہائی جوش و خروش سے منائی گئی ، تفصیلات کے مطابق رات گئے منچلوں نے گجرات شہر میں بسنت منائی اس موقع پر سر عام پتنگ اور ڈوریں سر عام فروخت کی جاتی رہیں۔ جبکہ اونچے میوزک کے ساتھ ساتھ ہوائی فائرنگ کا بھی سلسلہ وقفے وقفے سے […]
گجرات (ضیاء سید سے) ریٹرنگ آفیسر ز کے دفاتر میں میڈیا اور سیاستدانوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ، میڈیا اور سیاستدانوں کو دن بارہ بجے کے بعد کاغذات نامزدگی جمع کروانے کیلئے کہا جاتا ہے تا کہ اس سے قبل معمول کے مطابق دفتری کام مکمل کیا جا سکے ، […]
گجرات (ضیاء سید سے) نگران حکومت کے آتے ہی افسران بے لگام ہو گئے ، خوشی کی انتہا نہ رہی ، تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کے بعد صوبائی حکومت کی تبدیلی کے فوراً بعد ہی سرکاری افسران اور ملازمین نے نہ صرف خوشی کا اظہار کیا ہے بلکہ راشی افسران کی چاندی ہو گئی […]
چکوال : راجہ یاسرسرفراز خان کواین اے ساٹھ کے پارٹی ٹکٹ کی مبارکباد دے دی اور کہا کہ یاسر آپ اپنی کمپین جاری رکھیں اور آپ نے تو ضلع چکوال میں ہلچل مچا دی ہے درحقیقت آپ جیسے لوگ ہی پاکستان تحریک انصاف کا اصل چہرہ ہیں اور آپ لوگوں نے پارٹی کیلئے بہت اہم […]
لاس اینجلس(جیوڈیسک)لاس اینجلس تین دہا ئیوں سے پا پ مو سیقی کی دنیا پر را ج کر نے والی میڈونا دنیاکی پہلی ارب پتی گلو کارہ بن گئی ہیں ۔ میڈونا نے گزشتہ سال اپنے کا میاب عا لمی ٹور سے تیس کر وڑ ڈالر کما ئے جس کے بعد ان کی دولت ایک ارب […]
ممبئی(جیوڈیسک) بالی وڈ ہدایت کار جے پرکاش اپنی فلم مارکیٹ کا سیکوئیل بنانے کے لیے مہینوں سے منیشا کوئرالا کا انتظار کر رہے ہیں۔ فلم بومئے سے شہرت حاصل کرنے والی منیشا کوئرالا ان دنوں رحم کے کینسرکے علاج کے لیے نیویارک میں موجود ہیں۔ دسمبرمیں ان کاآپریشن کیا گیاتھا جس کے بعد سے وہ […]