مصر میں ہزاروں افراد کا حکمران جماعت کیخلاف احتجاج

مصر میں ہزاروں افراد کا حکمران جماعت کیخلاف احتجاج

مصر(جیوڈیسک) کے مختلف شہروں میں ہزاروں افراد نے حکمران جماعت اخوان المسلین کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔قاہرہ اور اسکندریہ میں ہزاروں افراد نے نمازجمعہ کے بعد اخوان مسلمین کے خلاف مظاہرہ کیا۔ اخوان المسلمین کیحامیوں اور مخالفین نے ایک دوسرے پر پتھرا کیا اور سڑکوں پر ٹائر جلائے۔ مظاہرین نے قاہرہ میں پراسیکیوٹر جنرل کے […]

.....................................................

جنوبی سوڈان : فوج اور باغیوں میں جھڑپیں، 163 افراد ہلاک

جنوبی سوڈان : فوج اور باغیوں میں جھڑپیں، 163 افراد ہلاک

خرطوم (جیوڈیسک)جنوبی سوڈان میں فوج اور باغیوں کے درمیان جھڑپوں میں163 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فوجی ترجمان فلپ اگپور نے بتایا ہے۔ شمالی صوبہ جنگلئی میں باغیوں کے خلاف جاری آپریشن میں گزشتہ دو روز کے دوران فوج نے 143 باغیوں کو ہلاک کیا ہے جبکہ حملوں […]

.....................................................

عراق : مساجد کے باہر 4 کار بم دھماکے، 15 افراد جاں بحق متعدد زخمی

عراق : مساجد کے باہر 4 کار بم دھماکے، 15 افراد جاں بحق متعدد زخمی

عراق(جیوڈیسک)عراق میں مساجد کے باہر 4 کار بم دھماکوں کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق عراق کے شہر بغداد اور کرکوک میں مساجد کے باہر 4 بم دھماکوں میں 15 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ حکام کے مطابق دونوں […]

.....................................................

منالی میں برفباری، سیاح اور علاقہ مکین مبہوت

منالی میں برفباری، سیاح اور علاقہ مکین مبہوت

منالی(جیوڈیسک) بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے ٹاون منالی میں صبح کے وقت پڑنے والی برفباری نے سیاحوں اور علاقہ مکینوں کو مبہوت کردیا۔صبح سے شروع ہونیوالی برفباری نے چند ہی گھنٹوں میں علاقے کو برف کی سفید چادر اوڑھادی۔ اس موقع پر سیاح برف کے گولے بناتے اور تصویریں کھینچتے دکھائی دیئے۔منالی میں گذشتہ برسوں […]

.....................................................

جنوبی کوریا کے ساتھ حالت جنگ میں ہیں : شمالی کوریا

جنوبی کوریا کے ساتھ حالت جنگ میں ہیں : شمالی کوریا

پیونگ(جیوڈیسک) یانگ شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ ان کا ملک جنوبی کوریا کے ساتھ حالت جنگ میں ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق شمالی کوریا کے سرکاری اداروں کے مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ جنوبی کوریا کے ساتھ تعلقات کی کیفیت حالت جنگ میں ہونے والے تعلقات جیسی ہے۔ لہذا جنوبی کوریا کے […]

.....................................................

کراچی : پرتشدد واقعات میں سب انسپکٹر، 2 سٹی وارڈنز سمیت 10 افراد جاں بحق

کراچی : پرتشدد واقعات میں سب انسپکٹر، 2 سٹی وارڈنز سمیت 10 افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)میں فائرنگ کے واقعات میں سب انسپکٹر اور 2 سٹی وارڈنز سمیت دس افرادجاں بحق ہو گئے۔ لائنز ایریا میں آپریشن کے خلاف علاقہ مکینوں نے احتجاجا سڑک پر ٹائر جلا کر اسے ٹریفک کے لئے بند کر دیا۔کراچی کے علاقے ناظم آباد میں میٹرک بورڈ آفس کے قریب موٹر سائیکل سواروں نے سٹی وارڈن […]

.....................................................

شمالی بلوچستان میں بارش کا سلسلہ جاری،گلگت میں بارش کی پیش گوئی

شمالی بلوچستان میں بارش کا سلسلہ جاری،گلگت میں بارش کی پیش گوئی

کوئٹہ(جیوڈیسک) شمالی بلوچستان میں چو تھے روزبھی بارش کاسلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہا۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران گلگت بلتستان اور کشمیر میں بعض مقامات پر بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ بلوچستان کے شمالی علاقوں زیارت،موسی خیل اور ہرنائی میں آج بھی وقفے وقفے سے بارش ہوتی رہی۔ ان علاقوں […]

.....................................................

پشاور میں این جی او کے دفاتر کے باہر دھماکا

پشاور میں این جی او کے دفاتر کے باہر دھماکا

پشاور(جیوڈیسک)پشاور حیات آباد فیز ون میں این جی او کے دفاتر کے باہر دھماکا ہوا ہے جس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پشاور کے علاقے حیات آباد فیز ون میں این جی او کے دفاتر کے قریب ہونے والے دھماکے سے دفتر کو معمولی نقصان پہنچا تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع […]

.....................................................

مردان کے علاقے کاٹلنگ کے بازار میں دھماکا،3 زخمی

مردان کے علاقے کاٹلنگ کے بازار میں دھماکا،3 زخمی

مردان(جیوڈیسک) مردان کے علاقے کاٹلنگ کے بازار میں دھماکا، پولیس اہل کار سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔

.....................................................

کوئٹہ میں پولیس کا سرچ آپریشن، انتہائی مطلوب ملزم گرفتار

کوئٹہ میں پولیس کا سرچ آپریشن، انتہائی مطلوب ملزم گرفتار

کوئٹہ(جیوڈیسک)کوئٹہ کے نواحی علاقے کلی ناخیل میں پولیس نے آپریشن کیا۔ ٹارگٹ کلنگ ، اغوا برائے تاوان اور دیگر سنگین وارداتوں میں ملوث 20 لزموں کو گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق آپریشن میں 6 سو سے زائد اہلکاروں نے حصہ لیا۔ گرفتار ہونے والے ملزم پولیس کو سنگین وارداتوں میں مطلوب تھے۔ ملزموں کو […]

.....................................................

لیاری میں آپریشن ،فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق، اہلکار زخمی، مکینوں کا احتجاج

لیاری میں آپریشن ،فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق، اہلکار زخمی، مکینوں کا احتجاج

کراچی(جیو ڈیسک)لیاری میں رینجرز آپریشن کے دوران ملزمان کی فائرنگ سیایک شخص جاں بحق اور ایک اہلکار زخمی ہوا۔جوابی کارروائی میں دو ملزم زخمی حالت میں فرار ہو گئے۔ آپریشن کیخلاف علاقہ مکینو ں نے ٹائر جلا کر احتجاج کیا۔کراچی کے علاقے لیاری میں رینجرز نے جرائم پیشہ عناصر کی موجودگی کی اطلاع پر ٹارگٹڈ […]

.....................................................

قازقستان سے روسی خلائی راکٹ سویوز تین خلانورد سے روانہ

قازقستان سے روسی خلائی راکٹ سویوز تین خلانورد سے روانہ

آستانہ(جیوڈیسک) قازقستان سے روسی خلائی راکٹ سویوز تین خلانوردوں کو لے کر بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے لیے روانہ ہو گیا۔ روس کا خلائی جہاز سویوز قازقستان میں واقع خلائی اڈے بیکانور سے ایک امریکی اور دو رشئین فیڈرل اسپیس ایجنسی کے خلابازوں کو لے کر خلا کے لیے روانہ ہوا۔ ناسا کے مطابق سویوزکیپسول […]

.....................................................

بالی ووڈ ریمیک ہمت والا توقعات پر پورا اترنے میں ناکام

بالی ووڈ ریمیک ہمت والا توقعات پر پورا اترنے میں ناکام

ممبئی(جیوڈیسک)بالی وڈ کا ہمت والا باکس آفس پر دھما کہ نہیں کرسکا فلم نے آغاز تو اچھا کیا لیکن توقعات سے کافی کم ۔ ایک آدمی پچاس پر بھاری ، تیس سال پہلے کا فارمولا باکس آفس پر اتنا کامیاب نہیں ہوا جتنی توقع کی جارہی تھی۔ اجے دیوگن کی اداکاری بھی ناقدین کو زیادہ […]

.....................................................

ممبئی فیشن ویک : شادی کے پہلی بار کرینہ کپورکی پرفارمنس

ممبئی فیشن ویک : شادی کے پہلی بار کرینہ کپورکی پرفارمنس

ممبئی(جیوڈیسک)ممبئی میں جاری فیشن ویک میں بیگم کرینہ کپور نے شادی کے بعد پہلی بار ریمپ پر قدم رکھا۔ رنگ بکھرے ، روشنیاں پھیلیں۔۔یہ ہے ممبئی فیشن ویک کا گرینڈ فنالے۔۔جہاں ریمپ پر اترے ستارے۔ فیشن شو کے آخری دن تیز تیز اور چھبتے ہوئے رنگ کرتے رہے سب کو دنگ۔ برائٹ گرین ، یلو، […]

.....................................................

جماعت اسلامی کے ساتھ انتخابی اتحاد نہیں ہو سکتا ،فضل الرحمان

جماعت اسلامی کے ساتھ انتخابی اتحاد نہیں ہو سکتا ،فضل الرحمان

لاہور(جیوڈیسک)لاہور جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کے ساتھ ان کا انتخابی اتحاد نہیں ہو سکتا ،مسلم لیگ ن کے ساتھ بات چیت کے دروازے بند نہیں ہوئے۔اسلام آباد سے لاہور پہنچنے کے بعد ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ نگران حکومتوں […]

.....................................................

عام انتخابات وقت پر ہونگے، 81 فیصد پاکستانیوں کی رائے

عام انتخابات وقت پر ہونگے، 81 فیصد پاکستانیوں کی رائے

کراچی(جیوڈیسک)پاکستانی قوم کی بھاری اکثریت (81فیصد عوام) کو یقین ہے کہ آئندہ عام انتخابات وقت پر ضرور ہوں گے۔ 47فیصد پاکستانیوں نے یہ یقین بھی ظاہر کیا کہ انتخابات ملتوی ہونے (خدانخواستہ) کی صورت میں ملک میں مارشل ل لگنے کا خطرہ بھی نہیں ہے۔ قوم کی اکثریت نے اس یقین اور امید کا اظہار […]

.....................................................

رواں سال کپاس کی15.2 ملین بیلز کی پیداوار متوقع

رواں سال کپاس کی15.2 ملین بیلز کی پیداوار متوقع

رواں سال کپاس کی15.2 ملین بیلز کی پیداوار متوقع ہے جبکہ 15 مارچ 2013 تک جننگ فیکٹریوں نے 12.84 ملین بیلز کی پیداوار حاصل کی گئی ، جو گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلہ میں 5 فیصد زائد ہے۔ پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن (پی سی جی اے) کے ترجمان کے مطابق رواں سال […]

.....................................................

زیورات کی برآمدات میں 138.73 فیصد کا نمایاں اضافہ

زیورات کی برآمدات میں 138.73 فیصد کا نمایاں اضافہ

رواں مالی سال 2012-13 کے پہلے 8 ماہ ( جولائی تا فروری ) کے دوران زیورات کی برآمدات میں 138.73 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا، پاکستان ادارہ شماریات (پی بی ایس) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جولائی 2012 سے جنوری 2013 تک ایک ارب 21 کروڑ ڈالر مالیت کے زیورات مختلف ممالک […]

.....................................................

کراچی : سہراب گوٹھ میں آپریشن، اہم طالبان رکن سمیت متعدد زیر حراست

کراچی : سہراب گوٹھ میں آپریشن، اہم طالبان رکن سمیت متعدد زیر حراست

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں رینجرز نے آپریشن کے دوران کالعد م تحریک طالبان کے اہم رکن سمیت متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔ سہراب گوٹھ کے علاقے مچھر کالونی میں صبح سویرے رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن کیا۔ جس کے دوران لآصف اسکوئر سے مچھر کالونی تک داخلی اور خارجی راستے بند کردیے […]

.....................................................

سِسکتی زندگی

سِسکتی زندگی

وطنِ عزیز میں مہنگائی، گرانی اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں روز افزوں اضافے نے عام آدمی کا جینا نہ صرف مشکل کر دیا ہے بلکہ ان کی زندگی بھی اجیرن کر دی ہے۔ لوگوں کی ہر سطح پر قوتِ خرید مسلسل کم ہو رہی ہے۔ ضروری اشیاء خورد و نوش اور اہم ضروریات کی […]

.....................................................

The Innovative پبلک اسکول کے زیر اہتمام سالانہ تقسیم اسناد کی تقریب 31 مارچ 2013ء کو منعقد ہوگا

کراچی : The Innovative پبلک اسکول کے زیر اہتمام سالانہ تقسیم اسناد2012-13کی تقریب مورخہ 31مارچ 2013ء بروز اتوار بوقت شام 5بجے بمقام دربار شاہی شادی لان ملیر کھوکھر آپار نمبر2میں منعقد کیا جائیگا۔ تقریب کے مہمان خصوصی سابق حق پرست رکن قومی اسمبلی ساجد احمد ہونگے جبکہ دیگر مہمانان میں اسپورٹس دنیا کے مشہور معروف […]

.....................................................

خورشید گرلز کالج کی پرنسپل کے والد پروفیسر ذاکر حسین مرحوم کا چہلم 30مارچ کو حیدرا باد میں منعقد ہوگا

خورشید گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج کی پرنسپل ڈاکٹر خورشید بانو کے والد پروفیسر محمد ذاکر حسین قریشی کا چہلم مورخہ 30 مارچ2013 ء بروز ہفتہ بعد نماز ظہر تا عصر مرحوم کے رہائش گاہ 5-8/E لطیف آباد نمبر8 حیدرا آباد میں منعقد ہوگا۔

.....................................................

ٹی وی کی چڑیا

ٹی وی کی چڑیا

پاکستانی سیاست میں کبوتر اور بلی کا کھیل تو جاری اور جیسے کھبی کھبی بلی اچانک تھیلے سے باہر آجاتی تھی اور کبوتر انکھیں بند کرلیتا تھا اگر شکار نکل جائے تو پھر کھسیانی بلی کھبا نوچے جیسے محاورے بھی سننے کو مل جاتے تھے مگر اس بار تو ٹی وی سکرین سے چڑیا ہی […]

.....................................................

بڑا آدمی کون

بڑا آدمی کون

آج کے ہرطالب علم بلکہ ہرانسان کی سب سے پہلی خواہش یہی ہوتی ہے کہ وہ جلدازجلدبڑاآدمی بن جائے۔چاہے شہرت کی فضائوں میں اڑان بھرکریاخوب سے خوب پیسہ کماکریااعلیٰ سے اعلیٰ عہدے پرپہنچ کریاکسی اورذریعے سے مگرایک بڑاسوال یہ ہے کہ کیاوہ ایک اچھاانسان بھی بنناچاہتاہے؟۔ہمیں غورکرناچاہیے کہ کیاصر ف اعلیٰ تعلیم حاصل کرلینے،اچھی سی […]

.....................................................