سونامی کا گند اور میاں کی صفائی

سونامی کا گند اور میاں کی صفائی

ایک وقت تھاجب لفظ سیاست بہت معتبرسمجھا جاتا تھا۔سیاست کرنے والوں کو عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا تھا۔ معاشرے میں اس کا بلند مقام تھا۔سیاستدان ہمیشہ اپنے حلقے کی ترقی اور عوام کی خدمت کا جذبہ رکھتا تھا۔ عوام کی خدمت کرنا اپنا فرض سمجھتا تھا۔ دن رات اپنے حلقے کی ترقی کے لیے […]

.....................................................

ووٹ صرف پاکستان کی خاطر

ووٹ صرف پاکستان کی خاطر

دیکھنے کو تو جمہوری نظام عجب شہ لگتی ہے(مگرگزاراچنگاہے بس بات یہ ہے کباب میں ہڈی نہ ہو)۔ہمارے شہرکے ایک حکیم صاحب سے جب میں نے دریافت کیاکہ جناب آپ کسے ووٹ دیں گے تو کہنے لگے کہ پچھلے پچیس برس سے ووٹ نہیں دیالیکن اب قومی سطح پر ایک لیڈر مل گیاہے۔ لہذا اُسے […]

.....................................................

پشاور میں ایف سی قافلے پر خود کش حملہ،6 افراد جاں بحق،14 زخمی

پشاور میں ایف سی قافلے پر خود کش حملہ،6 افراد جاں بحق،14 زخمی

پشاور(جیوڈیسک)پشاور کے علاقے صدر میں ایف سی قافلے پر خودکش حملے میں6 افراد جاں بحق ہو گئے جن میں دو خواتین بھی شامل ہیں۔حملے میں تین ایف سی اہلکاروں سمیت 14 افراد زخمی بھی ہوگئے۔کارروائی میں سے 8سے 10کلوگرام دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا۔ دہشت گرد کارروائی صبح اس وقت ہوئی جب ایف سی […]

.....................................................

سینئر صحافی و کالم نگار ملک عامر نواز کی والدہ محترمہ نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی ہے

تلہ گنگ ( تحصیل رپورٹر) سینئر صحافی و کالم نگار ملک عامر نواز کی والدہ محترمہ نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی ہے ۔ جس پرسردار ممتاز خان ٹمن امیدوار حلقہ این اے اکسٹھ ( ن لیگ)، ڈاکٹر علی حسنین نقوی ، سید سرمد حسین جعفری ایڈیٹر آزادی نیوز، ڈاکٹر سفیر الدین سفیر ،سینئر […]

.....................................................

آمدہ الیکشن اور عوامی ذمہ داریاں

آمدہ الیکشن اور عوامی ذمہ داریاں

محترم قار ئین الیکشن کا بگل بج چکا ہے۔ عوام کو آئے دن نئی خبر کا سامنا ہے ۔ اور تما م امیدوار میدان میں اتار چڑھا ؤ دیکھنے کی خاطر نظریں جما ئے ہو ئے ہیں ۔ اور کچھ کو پارٹی ٹکٹ کنفرم اور کچھ کو ابھی پریشانی کا سامنا ہے ۔ الیکشن کمیشن […]

.....................................................

لالہ موسی کی خبریں 28.03.2013

حلقہ کے معروف سیاسی و سماجی شخصیت ،مرکزی راہنما آل پاکستان مسلم لیگ ،معروف زمیندار چوہدری محمد اسلم وسن نے گذشتہ روز لالہ موسیٰ کا دورہ کیا لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)حلقہ کے معروف سیاسی و سماجی شخصیت ،مرکزی راہنما آل پاکستان مسلم لیگ ،معروف زمیندار چوہدری محمد اسلم وسن نے گذشتہ روز لالہ موسیٰ […]

.....................................................

سابق کرپٹ حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں کی بدولت پاکستان کے ذمہ قرضوں میں8816ارب روپے کا اضافہ ہواہے،روحیل اکبر

تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر نے کہا ہے کہ محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان الیکشن میں حصہ نہیں لیں گے بلکہ اپنی پارٹی اور اسکے اتحادی امیدواروں کی بھر پور حمایت جاری رکھیں گے اور اس سلسلہ میں ملک بھر کے تمام حلقوں میں تحریک تحفظ پاکستان اور اسکے اتحادیوں […]

.....................................................

کھوکھراپار نمبر 1صوفی غلام نبی روڈ میلاد مصطفےٰ چوک پر سالانہ مرکزی محفل عید میلاد النبی صلی اللہ عیلہ وآلہ وسلم سے خطاب کرتے ہوئے

کھوکھراپار نمبر 1صوفی غلام نبی روڈ میلاد مصطفےٰ چوک پر سالانہ مرکزی محفل عید میلاد النبی صلی اللہ عیلہ وآلہ وسلم سے خطاب کرتے ہوئے علامہ سید شاہ عبد الحق قادری نے کہا کہ حضور صلی اللہ عیلہ وآلہ وسلم کی اطاعت دراصل اللہ ہی کی اطاعت ہے حضور صلی اللہ عیلہ وآلہ وسلم مظہر […]

.....................................................

نظریہ پاکستان سنٹر کے زیر اھتمام منعقدہ سیمینار سے عبداللہ الحمید بیگ راج خطاب کررے ھیں

نظریہ پاکستان سنٹر کے زیر اھتمام منعقدہ سیمینار سے عبداللہ الحمید بیگ راج خطاب کررے ھیں

راولپنڈی : نظریہ پاکستان سنٹر کے زیر اھتمام منعقدہ سیمینار سے عبداللہ الحمید بیگ راج خطاب کررے ھیں۔

.....................................................

تعلیم کی افادیت

تعلیم کی افادیت

آج کے اس پُر آشوب اور تیز ترین دور میں تعلیم کی ضرورت بہت اہمیت کا حامل ہے چاہے زمانہ کتنا ہی ترقی کر لے۔ حالانکہ آج کا دور کمپیوٹر کا دور ہے۔ ایٹمی ترقی کا دور ہے، سائنس اور صنعتی ترقی کا دور ہے مگر اسکولوں میں بنیادی عصری تعلیم، ٹیکنیکل تعلیم، انجینئرنگ، وکالت، ڈاکٹری […]

.....................................................

چکوال کی خبریں 28.03.2013

جمعرات کے روز ریٹرننگ آفیسر چوہدری انوار احمد خان کی عدالت میں صرف 2 اُمیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کرائے چکوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر) جمعرات کے روز ریٹرننگ آفیسر چوہدری انوار احمد خان کی عدالت میں صرف 2 اُمیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کرائے۔ کاغذات نامزدگی داخل کرانے والوں میں آزاد اُمیدوار شیخ وقار […]

.....................................................

پنجاب حکومت کی ہدایت پر اینٹی ڈینگی مہم کے سلسلہ میں گورنمنٹ کامرس کالج برائے خواتین جلالپور روڈ گجرات میں ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا

گجرات (ضیاء سید سے) پنجاب حکومت کی ہدایت پر اینٹی ڈینگی مہم کے سلسلہ میں گورنمنٹ کامرس کالج برائے خواتین جلالپور روڈ گجرات میں ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا ، تقریب کی صدارت پرنسپل مس ثوبیہ عامر نے کی ، سٹیج سیکرٹری کے فرائض مس آسیہ یونس نے سرانجام دئیے ، تلاوت کلام پاک […]

.....................................................

پاکستان تحریک انصاف نے حلقہ این اے 60 میں راجہ یاسر سرفراز، پی پی 20 میں علی ناصر بھٹی جبکہ پی پی 21 میں پیر شوکت حسین کرولی کو ٹکٹ جاری کر دئیے ہیں

چکوال : پاکستان تحریک انصاف نے حلقہ این اے 60 میں راجہ یاسر سرفراز، پی پی 20 میں علی ناصر بھٹی جبکہ پی پی 21 میں پیر شوکت حسین کرولی کو ٹکٹ جاری کر دئیے ہیں۔ تاہم پیر شوکت حسین کرولی جو حلقہ این اے 60 کا الیکشن لڑنے میں دلچسپی رکھتے ہیں نے اس […]

.....................................................

کورنگی 2 مارکیٹ میں kesc کی نااھلی کی وجہ سے گذشتہ رات دکان جل کر خاکتر ھونے کے بعد کا منظر

کورنگی 2 مارکیٹ میں kesc کی نااھلی کی وجہ سے گذشتہ رات دکان جل کر خاکتر ھونے کے بعد کا منظر

کراچی : کورنگی 2 مارکیٹ میں kesc کی نااھلی کی وجہ سے گذشتہ رات دکان جل کر خاکتر ھونے کے بعد کا منظر۔

.....................................................

دھرمیندراپنے بیٹوں کے ساتھ ایک بار پھر دھوم مچانے کو تیار

دھرمیندراپنے بیٹوں کے ساتھ ایک بار پھر دھوم مچانے کو تیار

ممبئی(جیوڈیسک)ممبئی ڈبل ایکشن، ڈبل رومانس اور کامیڈی کا ڈبل ڈوز،یہ وعدہ ہے بالی ووڈ کے ہی مین دھرمیندر کا جو اپنے دونوں بیٹوں کے ساتھ اسکرین پر پھر دھمال مچانے آرہے ہیں۔ بالی وڈ کے یملا پگلا دیوانہ تیار ہیں پھر دھوم مچانے کیلئے۔ فلم میں دھرم جی کے ڈائلاگز، بوبی دیول کی کامیڈی اور […]

.....................................................

فیصل بینک سوپر ایٹ ٹی ٹوئنٹی، راولپنڈی نے بہاولپور کو شکست دیدی

فیصل بینک سوپر ایٹ ٹی ٹوئنٹی، راولپنڈی نے بہاولپور کو شکست دیدی

لاہور(جیوڈیسک)لاہور فیصل بینک سپر ایٹ ٹی ٹوئنٹی میں روال پنڈی ریمز نے بہاولپور اسٹیگز کو شکست دے دی، ایونٹ کے تمام میچز جیو سوپر براہ راست نشر کررہا ہے ۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری ایونٹ میں بہاولپور نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ راول پنڈی ریمز نے با رش سے متاثرہ میچ میں […]

.....................................................

اعصام الحق اوریولین روزے کی جوڑی میامی اوپن ٹینس کے فائنل میں

اعصام الحق اوریولین روزے کی جوڑی میامی اوپن ٹینس کے فائنل میں

میامی(جیوڈیسک) پاکستان کے اعصام الحق اورہالینڈ کے یولین روزے کی جوڑی میامی اوپن ٹینس کے فائنل میں پہنچ گئی۔ میامی میں جاری ایونٹ کے سیمی فائنل میں پاکستان کے اعصام لحق اورہالینڈ کے یولین روزے کی جوڑی بھرپورفارم میں نظرآئی۔ پاک ڈچ پیئر نے مارسل گرانولرز اورمارک لوپیز پرمشتمل اسپینش پیئرکوشکست دی۔اعصام الحق اوریولین روزے […]

.....................................................

امریکی ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

امریکی ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

امریکا(جیوڈیسک)انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر نے چار ماہ کے بعد روپے کے مقابلے میں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کا نیاریکارڈ بنادیا۔ انٹربینک ڈیلرز کے مطابق بینکوں کے درمیان لین دین میں جمعرات کو کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت گذشتہ روز کے مقابلے میں سات پیسے کے اضافے سے اٹھانوے […]

.....................................................

ایمنسٹی اسکیم کے تحت اسمگل شدہ دس ہزارگاڑیاں رجسٹر کی گئیں

ایمنسٹی اسکیم کے تحت اسمگل شدہ دس ہزارگاڑیاں رجسٹر کی گئیں

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی ایمنسٹی اسکیم کے تحت اسمگل شدہ دس ہزارگاڑیاں رجسٹرکی گئیں۔ اسکیم سے قومی خزانے کو اب تک تین ارب روپے کا فائدہ ہوا۔ ترجمان ایف بی آر کے مطابق اسمگل گاڑیوں کو قانونی شکل دینے کیلئے لائی گئی اس ایمنسٹی اسکیم سے مستفید ہونے کی آخری تاریخ اکتیس مارچ ہے […]

.....................................................

کراچی میں نو گو ایریاز سے متعلق کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں آج ہوگی

کراچی میں نو گو ایریاز سے متعلق کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں آج ہوگی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سپریم کورٹ نے کراچی میں نو گو ایریاز سے متعلق کیس کی سماعت کے لیے خصوصی بنچ تشکیل دے دیا ، ایڈووکیٹ جنرل سندھ کو آج کے لیے نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا پانچ رکنی خصوصی بنچ آج دن بارہ بجے کراچی کے نوگو ایریاز سے […]

.....................................................

الیکشن کمیشن کے فیصلوں میں ردو بدل کا سلسلہ

الیکشن کمیشن کے فیصلوں میں ردو بدل کا سلسلہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد انتخابی شیڈول میں ردوبدل، کمیشن کی جانب سے فیصلہ بدلنے کا پہلا موقع نہیں۔اس سے پہلے بھی ایسا کئی بار ہو چکا ہے۔اٹھارہویں آئینی ترمیم کے تحت پانچ رکنی الیکشن کمیشن کے تمام فیصلے کثرت رائے سے ہونا ہیں،چیف الیکشن کمشنر سمیت ہر ممبر کا ایک ووٹ ہے،ماضی قریب میں الیکشن کمیشن […]

.....................................................

اٹلی : پوپ سے پاں دھلوانے کی روایتی تقریب

اٹلی : پوپ سے پاں دھلوانے کی روایتی تقریب

روم(جیوڈیسک)اٹلی میں پوپ فرانسس نے صدیوں کی روایات کو توڑتے ہوئے مقدس جمعرات کی مذہبی تقریب کی رسومات نوجوانوں کی ایک جیل میں اداکی۔پہلی بار دو خواتین اور دو مسلمان قیدیوں نے بھی پیر دھلوائے۔ پوپ فرانسس نے روم کے مضافات میں واقع نوجوانوں کی جیل میں holly thursday منایا۔ اس موقع پر پوپ نے […]

.....................................................

اوباما کا انتخابی بے ضابطگیوں کی تحقیقات کے لیے صدارتی کمیشن

اوباما کا انتخابی بے ضابطگیوں کی تحقیقات کے لیے صدارتی کمیشن

واشنگٹن(جیوڈیسک)امریکی صدرباراک اوباما نے انتخابات کے دوران بے ضابطگیوں کی تحقیقات کے لیے صدارتی کمیشن قائم کردیا ۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق صدراوباما نے گزشتہ برس صدارتی انتخابات کے دوران بے ضابطگیوں کی تحقیقات کے لیے کمیشن کے قیام کے ایگزیکٹیو آرڈر پر دستخط کر دیے ہیں۔ 9 رکنی کمیشن Bob BauerاورBen Ginsberg کی سربراہی میں […]

.....................................................

ریاست واشنگٹن میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 34 مکانات تباہ

ریاست واشنگٹن میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 34 مکانات تباہ

واشنگٹن(جیوڈیسک) امریکی ریاست واشنگٹن میں زمین کھسک گئی۔ لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 34مکانات تباہ ہوگئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ زمین کھسکنے اور لینڈ سلائیڈنگ سے پہلے ہی شمالی علاقے سیاٹل کے مکانوں کوخالی کرالیا گیا تھا۔ لینڈ سلائیڈنگ کے باعث سڑک بند ہو گئی۔ جس کے باعث کچھ افراد کو کشتیوں کے ذریعے محفوظ […]

.....................................................