برازیل میں خاتون ڈاکٹر پر 7 مریضوں کی ہلاکت کا الزام

برازیل میں خاتون ڈاکٹر پر 7 مریضوں کی ہلاکت کا الزام

برازیل(جیوڈیسک) برازیل میں ایک خاتون ڈاکٹر اور اس کے ساتھ کام کرنے والے عملے پر آئی سی یو کا بیڈ خالی کرانے کیلیے سات مریضوں کو ہلاک کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ سرکاری وکیل کا دعوی ہے کہ ڈاکٹر ڈی سوزا مریضوں کو سکون بخش ادویات دے کر آکسیجن کی سپلائی کم کردیتیں۔ […]

.....................................................

چین میں عمارت زمین مین دھنسنے سے سیکیورٹی گارڈ ہلاک

چین میں عمارت زمین مین دھنسنے سے سیکیورٹی گارڈ ہلاک

چین(جیوڈیسک)بیجن گپیروں کے نیچے سے زمین نکلنا تو محاورہ ہے لیکن چین میں ایک سیکیورٹی گارڈ حقیقتا پیروں تلے زمین نکلنے سے ہلاک ہوگیا۔ چین کے شہر شین زون میں ایک رہائشی عمارت پر تعینات سیکیورٹی گارڈ معمول کے مطابق فرائض انجام دے رہا تھا۔ اس دوران اچانک زمین دھنس گئی اورسیکیورٹی گارڈ غائب ہوگیا۔ریسکیو […]

.....................................................

شام : دمشق یونیورسٹی پر 10 راکٹ فائر، 12 افراد ہلاک، متعدد زخمی

شام : دمشق یونیورسٹی پر 10 راکٹ فائر، 12 افراد ہلاک، متعدد زخمی

دمشق(جیوڈیسک) شامی دار الحکومت دمشق کی یونیورسٹی پر راکٹوں کی بارش میں کم از کم 12 افراد ہلاک اور ایک درجن سے زائد زخمی ہوگئے ہیں جبکہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جارہا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق نامعلوم مقام سے داغے گئے ۔ 10 راکٹ دمشق یونیورسٹی کی مرکزی کینٹین […]

.....................................................

عسکری معلومات حاصل کرنے کا الزام، پاکستانی نژاد شخص گرفتار

عسکری معلومات حاصل کرنے کا الزام، پاکستانی نژاد شخص گرفتار

برلن(جیوڈیسک)جرمنی میں انتہائی جدید عسکری معلومات حاصل کرنے کے الزام میں پاکستانی نژاد شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ جرمن میگزین نے دعوی کیا ہے کہ عمر نامی شخص کو جرمنی کے شہر بریمن سے گرفتار کیا گیا ہے۔ عمر نے انتہائی جدید اور خفیہ معلومات عسکری مقاصد کے لیے حاصل کیں۔ جرمنی سے گرفتار […]

.....................................................

لیاری کے علاقے آگرہ تاج کالونی میں زوردار دھماکا سنا گیا

لیاری کے علاقے آگرہ تاج کالونی میں زوردار دھماکا سنا گیا

کراچی(جیوڈیسک)کراچی لیاری کے علاقے آگرہ تاج کالونی میں زوردار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق دھماکے کی نوعیت کا فوری طور پر علم نہ ہوسکا۔

.....................................................

چلاس : پولیس وین پر فائرنگ،2 پولیس اہلکار جاں بحق ،3 زخمی

چلاس : پولیس وین پر فائرنگ،2 پولیس اہلکار جاں بحق ،3 زخمی

چلاس(جیوڈیسک)چلاس میں پولیس وین پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار جاں بحق اور3 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ چلاس کے علاقے تانگیر میں پیش آیاجہاں چلاس جانے والی پولیس وین پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔ فائرنگ سے انسپکٹر عطا اللہ اور اہلکار حلیم شاہ موقع پر ہی جاں بحق اور […]

.....................................................

کراچی : مختلف علاقوں میں پولیس اور رینجرز کا سرچ آپریشن

کراچی : مختلف علاقوں میں پولیس اور رینجرز کا سرچ آپریشن

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس اوررینجرز نے سرچ آپریشن کے دوران متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کرلیا۔ پولیس کے مطابق بلدیہ ٹاون میں جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پرپولیس کی اضافی نفری نے سرچ آپریشن کیا۔ جس کے دوران 22 مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر7 […]

.....................................................

ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع

ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع

اسلام آباد(جیوڈیسک) ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج بھی شمال مشرقی پنجاب اور کشمیر میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے۔ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں جاری حالیہ بارشوں سے گرمی کی شدت کم ہوگئی ہے۔ جمعرات کے روز بھی صوبے کے مختلف علاقوں میں […]

.....................................................

کراچی : سائٹ میں گارمنٹ فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی : سائٹ میں گارمنٹ فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے سائٹ میں گارمنٹ فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا کولنگ کاعمل جاری ہے۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق 3 منزلہ گارمنٹ فیکٹری کی آگ بجھانے کیلئے ابتدائی طور پر2 فائر ٹینڈر روانہ کئے گئے۔ لیکن آگ کی شدت میں اضافہ کی وجہ سے شہر بھر سے فائر ٹینڈر طلب کر […]

.....................................................

کراچی : سائٹ ایریا میں گارمنٹ فیکٹری میں آتشزدگی

کراچی : سائٹ ایریا میں گارمنٹ فیکٹری میں آتشزدگی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں سیمینز چورنگی کے قریب فیکٹری میں آگ لگ گئی، 18 فائر ٹینڈر آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق سائٹ ایریا میں سیمینز چورنگی کے قریب 3 منزلہ گارمنٹ فیکٹری میں آگ لگ گئی، ابتدائی طور پر2 فائر ٹینڈر روانہ کئے گئے تاہم آگ کی شدت […]

.....................................................

بالی ووڈ فلم زنجیر کا ری میک ریلیز کا معاملہ کھٹائی میں پڑگیا

بالی ووڈ فلم زنجیر کا ری میک ریلیز کا معاملہ کھٹائی میں پڑگیا

بالی ووڈ(جیوڈیسک) فلم زنجیر کا ری میک کی ریلیز کا معاملہ ایک بار پھر کھٹائی میں پڑگیا۔فلم کے ٹریلر کو منطر عام پر بھی قانونی پابندی عائد کردی گئی۔آسمان سیگرا کھجور میں اٹکا یہ محاورہ صحیح معنوں میں فلم زنجیر پر پورا اترا ہے۔امیتابھ بچن کی بلاک بسٹر فلم زنجیر کا ری میک بنانے کے […]

.....................................................

رواں مالی سال 3 سو 15 ارب کے نوٹ چھاپے گئے

رواں مالی سال 3 سو 15 ارب کے نوٹ چھاپے گئے

کراچی(جیوڈیسک)حکومت نے رواں مالی سال میں بینکنگ سیکٹر سے نو سو تینتالیس ارب روپے قرض لے لیا۔ ایک ارب سترہ کروڑ روپے کییومیہ نوٹ بھی چھاپے گئے ۔اسٹیٹ بینک کے مطابق مجموعی قرضوں میں مرکزی بینک سیایک سو تینتالیس ارب جبکہ شیڈول بینکوں سے آٹھ سو ارب روپے قرض لیا گیا۔ مجموعی قرضوں میں بجٹ […]

.....................................................

گلوکار عاطف اسلم آج رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائیں گے

گلوکار عاطف اسلم آج رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائیں گے

لاہور(جیوڈیسک)پاکستان کے بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکارعاطف اسلم آج لاہور میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائیں گے۔ شادی کی تقریب مقامی کلب میں ہو گی۔ عاطف اسلم کی دلہن سارہ بھروانہ مقامی نجی سکول میں ٹیچر ہیں۔ وہ کنیئرڈ کالج سے فارغ التحصیل ہیں۔ شادی کی تقریب میں بالی ووڈ کے اسٹارز کی شرکت […]

.....................................................

منی لانڈرنگ کے خاتمے کیلئے بروکریج اور انشورنس کمپنیوں کو نئی ہدایات

منی لانڈرنگ کے خاتمے کیلئے بروکریج اور انشورنس کمپنیوں کو نئی ہدایات

کراچی(جیوڈیسک)سیکیوریٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن نے منی لانڈرنگ کے خاتمے کے لئے بروکریج اور انشورنس کمپنیوں کو نئی ہدایات جاری کردی ہیں ایس ای سی پی اعلامیے کے مطابق بروکریج اور انشورنس کمپنیوں کے لیے لازمی ہوگا۔ وہ صارف کے مالی ذرائع کے بارے میں مناسب معلومات حاصل کریں۔ اس کے علاوہ ان کمپنیوں کو […]

.....................................................

ہیو جیک مین کی ایکشن فلم دی وولورین کا پہلا ٹریلر ریلیز

ہیو جیک مین کی ایکشن فلم دی وولورین کا پہلا ٹریلر ریلیز

نیویارک(جیوڈیسک) این جی ٹی ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر ایکس مین سیریز ایک بار پھر باکس آفس پر تہلکہ مچانے کے لیے تیار ہے جس کے لیے معروف اداکار ہیو جیک مین ایک بار پھر سپر ہیرو وولورین  لوگن بن گئے ہیں۔ہیوجیک مین کی نئی سائنس فکشن تھری ڈی ایکشن فلم دی وولورینکا پہلا ٹریلر […]

.....................................................

افضل گرو کی میت ورثا کے حوالے نہ کرنے پر مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال

افضل گرو کی میت ورثا کے حوالے نہ کرنے پر مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال

سری نگر(جیوڈیسک)افضل گرو کی میت ورثا کے حوالے نہ کرنے پرمقبوضہ کشمیر میں آج مکمل شٹرڈان ہڑتال ہے۔ہڑتال کی کال مجلس متحدہ مشاورت کی جانب سے دی گئی۔سری نگر میں کاروبار زندگی مکمل طور پر بند ہیجبکہ سڑکوں پر ٹریفک بھی نہ ہونے کے برابر ہے۔ کسی ناخواشگوار واقعے سے نمٹنے کے لئیوادی میں سیکیورٹی […]

.....................................................

عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل نہیں کروں گا ، سنجے دت

عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل نہیں کروں گا ، سنجے دت

ممبئی(جیوڈیسک)بھارتی ادکارہ سنجے دت المعروف منا بھائی نے سزا کے خلاف اپیل نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ، سنجے دت عدالت کی جانب سے دی گئی مدت کے اندر خود کو قانون کے حوالے کر دیں گے ۔ جمعرات کو اپنی بہن پریہ دت کے ہمراہ ممبئی میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے […]

.....................................................

برطانیہ میں پیدا ہوا مثالی صحت رکھنے والا بچہ

برطانیہ میں پیدا ہوا مثالی صحت رکھنے والا بچہ

لندن(جیوڈیسک)برطانیہ میں حال ہی میں ایک ایسا بچہ پیدا ہوا ہے جس کو مثالی صحت رکھنے والا بچہ کہا جاسکتا ہے۔ پیدائش کے وقت جارج کا وزن 16 پونڈ تھا ننھے جارج کنگ نے اپنی پیدائش کے ساتھ ہی گلوسٹرشائر کے سب سے وزنی بچے کا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ جارج کے کپڑے بھی عام […]

.....................................................

پیرو: بس حادثے میں چوبیس افراد ہلاک، متعدد زخمی

پیرو: بس حادثے میں چوبیس افراد ہلاک، متعدد زخمی

لاطینی(جیوڈیسک) امریکہ کے ملک پیرو میں مضافاتی علاقے میں بس موڑ کھاتے ہوئے پہاڑ سے نیچے کھائی میں جاگری۔ حادثے کے نتیجے میں تقریبا چوبیس افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ بس اسی میٹر کی بلندی سے موڑ کھاتے ہوئے پہاڑ سے نیچے گری ۔ جس کے نتیجے […]

.....................................................

نیلسن منڈیلا ایک مرتبہ پھر اسپتال میں داخل

نیلسن منڈیلا ایک مرتبہ پھر اسپتال میں داخل

جوہانسبرگ(جیوڈیسک) جنوبی افریقا کے سابق صدر نیلسن منڈیلاکو ایک مرتبہ اسپتال میں داخل ہو گئے۔ ایک غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق94 سالہ نیلسن منڈیلا کے پھیپھڑوں میں انفیکشن ہے جس کی وجہ سے منڈیلا کو اسپتال منتقل کیا گیا۔

.....................................................

تارکین وطن کی مشکلات اور غالب اقبال کی آمد

تارکین وطن کی مشکلات اور غالب اقبال کی آمد

ستر کی دہائی میں جب ہزاروں کی تعداد میں پاکستانی بہترمعاش اور روشن مستقبل کی تلاش میں اپنے وطن کی سرحدوں سے دور ہونے لگے تو بیرون ممالک میں روزگار کے ساتھ ساتھ انہیں ان ممالک میں رہائیش کیلئے قانونی دستاویزات کی ضرورت بھی محسوس ہوئی۔ قانونی دستاویزات کے حصول کیلئے تارکین وطن کو ان […]

.....................................................

آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کے تین اہم میچوں کے فیصلے ینگ پرنس،کوہاٹ اسپورٹس اور کراچی ککرز کی کامیابی

آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کے تین اہم میچوں کے فیصلے ینگ پرنس،کوہاٹ اسپورٹس اور کراچی ککرز کی کامیابی

کراچی : آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں تین اہم میچوں کے فیصلے ہوگئے دوسرے رائونڈ ز کے پہلے میچ میں کراچی ککرز نے مد مقابل واصف میموریل کو سخت مقابلے کے بعد پنالٹی ککس پر 4-3 سے ہرا دیا ،میچ کے دوران مقابلہ بغیر کسی گول کے برا بر رہا واصف […]

.....................................................

حضور نبی ِکریم صلی اللہ عیلہ وآلہ وسلم کی ذات سے محکم تعلّق ہماری نسلِ نَو کی بقا کا ضامن ہے : پروفیسر ڈاکٹر ساجد الرّحمٰن

اگر مسلمان اپنی نسلِ نَو کی بقا چاہتے ہیں تو اُنہیں سرورِ کائنات محمد رسول اللہ صلی اللہ عیلہ وآلہ وسلم سے اپنا تعلق ِ غلامی مضبوط تر کرنا ہوگا۔ اُسوئہ رسول صلی اللہ عیلہ وآلہ وسلم پر عمل پیرا ہوکر ہی ہم اپنی اسلامی روایات و اقدار کی پاسداری کر سکتے ہیں اور یہی […]

.....................................................

ڈنگہ کی خبریں 27.03.2013

ڈنگہ : علیگڑھ انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن ٹوپہ عثمان میں چودھویں سالانہ تقریب تقسیم انعامات اور یوم والدین گذشتہ روز علیگڑھ ہاؤس ٹوپہ عثمان میں منعقد ہوا ڈنگہ ( محمد بلال احمدبٹ ) علیگڑھ انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن ٹوپہ عثمان میں چودھویں سالانہ تقریب تقسیم انعامات اور یوم والدین گذشتہ روز علیگڑھ ہاؤس ٹوپہ عثمان میں منعقد […]

.....................................................