آج مورخہ26مارچ بعد نماز مغرب قلم کاروان اسلام آباد کی ادبی نشست منعقد ہوئی

آج مورخہ26مارچ بعد نماز مغرب قلم کاروان اسلام آباد کی ادبی نشست منعقد ہوئی۔پروگرام کے مطابق آج کی شام اسلام آباد کے معروف شاعر سیدمحمدحسن زیدی کے نام تھی،نظامت کے فرائض سیدعلی گیلانی نے اداکیے اور سیدابرارحسین کو صدارت کی دعوت دی جبکہ صدر مجلس نے صاحب شام کو بھی اسٹیج پر بلا لیا۔ سیدعلی […]

.....................................................

نائب امیر جماعت پنجاب میاں محمد اسلم ترنول میں عمائدین کے اجلاس سے خطاب کر رھے ھیں

نائب امیر جماعت پنجاب میاں محمد اسلم ترنول میں عمائدین کے اجلاس سے خطاب کر رھے ھیں

اسلام آباد : نائب امیر جماعت پنجاب میاں محمد اسلم ترنول میں عمائدین کے اجلاس سے خطاب کر رھے ھیں۔

.....................................................

گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول ملکہ میں جماعت نہم کلاس کا امتحان احسن طریقے سے جاری ہے

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے )گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول ملکہ میں جماعت نہم کلاس کا امتحان احسن طریقے سے جاری ہے۔آرآئی کے فرائض سکو ل کے سینیئر اُستاد ملک شر یف اعوان سر انجام دے رہے ہیں۔ جو محکمہ تعلیم میں وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ اس کے دوران اُنہوں نے جماعت دہم کے امتحان میں […]

.....................................................

پاکستان ٹیلی ویژن نیوز فرانس کے نمائندہ زاہد مصطفی اعوان کے بھانجے محمد انس ملک کی پہلی برسی اُن کے آبائی گائوں ملکہ میں منائی گئی

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے )پاکستان ٹیلی ویژن نیوز فرانس کے نمائندہ زاہد مصطفی اعوان کے بھانجے محمد انس ملک کی پہلی برسی اُن کے آبائی گائوں ملکہ میں منائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق صحافی زاہد مصطفی اعوان کے بھانجے محمد انس ملک کی پہلی برسی اُن کے آبائی گائوں ملکہ میں نہایت ہی عقیدت […]

.....................................................

قانون نافذ کرنے والے ادارے شہریوں کے جان و مال کی حفاظت میں یکسر ناکام ہوچکی ہے

اسلام آباد : قانون نافذ کرنے والی ادارے شہریوں کے جان و مال کی حفاظت میں یکسر ناکام ہوچکی ہے ۔عروس البلادروشنیوں کا شہر کراچی فرقہ پرست دہشتگرد گروہوں کی محفوظ پناہ گاہ بن چکا ہے ، دہشتگرد طاقتور اور سکیورٹی ادارے دہشت گردی کو روکنے میں ناکام نظر آتے ہیں ،معروف شیعہ صنعت کار […]

.....................................................

نظام ِ تعلیم اور نصابِ تعلیم میں تبدیلی کسی صورت قبول نہیں اردوکو دوبارہ ذریعہء تعلیم بنایا جائے : ناظم اعلیٰ زبیرصفدر

نظام ِ تعلیم اور نصابِ تعلیم میں تبدیلی کسی صورت قبول نہیں اردوکو دوبارہ ذریعہء تعلیم بنایا جائے : ناظم اعلیٰ زبیرصفدر

لاہور(26مارچ2013) اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کے زیر اہتمام پریس کلب کے سامنے تعلیم بچائو ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ریلی رواں سال اور گزشتہ سال نظام تعلیم میں تبدیلیوں اورپنجاب ٹیکسٹ بک بورڈکی نصابی کتب سے اسلامی اسباق کے اخراج کے خلاف نکالی گئی تھی جس میںشہر بھر سے ہزاروں طلبہ نے شرکت کئی۔شرکاء سے خطاب […]

.....................................................

لاہور ،اسلام آباد،راولپنڈی،گجرانوالہ،فیصل آبا، ساہیوال،ملتان،بہاولپور،اوکاڑہ سمیت دیگر شہروں میں بھرپور احتجاجی مظاہرے

لاہور(26مارچ 2013ئ)اسلامی جمعیت طلبہ کے تحت منگل کو نصاب تعلیم میں تبدیلی اور انگریزی ذریعہ تعلیم کے خلاف پنجاب بھر میں یوم احتجاج منایا گیا۔لاہور،اسلام آباد،راولپنڈی،گجرانوالہ،فیصل آباد،سرگودھا،اوکاڑہ ،لیہ ،ڈیرہ غازی خان ،ساہیوال،ملتان،بہاولپور سمیت دیگر چھوٹے بڑے شہروں میں بھرپور احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ مظاہریں نے میں شاہراہیں بلاک کر کے احتجاج کیا۔ متعدد تعلیمی اداروں […]

.....................................................

ہالی وڈ فلم وائٹ ہائوس ڈائون کا ٹریلر انٹرنیٹ پر ریلیز

ہالی وڈ فلم وائٹ ہائوس ڈائون کا ٹریلر انٹرنیٹ پر ریلیز

لاس اینجلس(جیوڈیسک)ایکشن سے بھرپور ہالی وڈ فلم وائٹ ہاوس ڈاون کا ٹریلر انٹر نیٹ پر جاری کر دیا گیا۔فلم کی کہانی امریکی صدر کی رہائش گاہ وائٹ ہاوس پر منڈلانے والے خطرات کے گرد گھومتی ہے۔ فلم میں ایک جنگجو تنظیم وائٹ ہاوس کو یرغمال بنا لیتی ہے جس سے صدر کی زندگی خطرے میں […]

.....................................................

جنوبی افریقا : 5 ابھرتی معاشی طاقتوں کی کانفرنس کا رنگا رنگ افتتاح

جنوبی افریقا : 5 ابھرتی معاشی طاقتوں کی کانفرنس کا رنگا رنگ افتتاح

ڈربن(جیوڈیسک)جنوبی افریقہ میں ہونے والی بریکس کانفرنس میں 5 ابھرتی معاشی طاقتوں کے سربراہ دو عالمی بینکوں کے مقابلے پر بینک بنانے کے لئے جمع ہو گئے ، کا نفرنس کی افتتاحی تقریب میں فنکاروں کی شاندار پرفارمنس نے ماحول گرما دیا۔ ڈربن میں ہونے والی کانفرنس میں برازیل،روس، بھارت ، چین اور جنوبی افریقہ […]

.....................................................

ٹام کروز فلم اوبلیوین کی تشہیر کیلئے ارجنٹینا پہنچ گئے

ٹام کروز فلم اوبلیوین کی تشہیر کیلئے ارجنٹینا پہنچ گئے

نیویارک(جیوڈیسک) ہالی وڈ میگااسٹار ٹام کروز اپنی نئی سائنس فکشن فلم oblivion کی تشہیری مہم کے لیے ارجنٹینا پہنچ گئے۔ ٹام کروزارجنٹینا کے دارالحکومت بیونس آئرس پہنچے تومداحوں کی بڑی تعداد ان کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے ہوٹل کے باہرامڈ آئی۔ ٹام کے پرستاروں نے ان کا والہانہ محبت سے استقبال کیا۔ آٹوگراف لیے اورفوٹوبھی […]

.....................................................

کراچی : رینجرز آپریشن کے ساتھ ٹارگٹ کلنگ بھی جاری، خاتون سمیت 3 جاں بحق

کراچی : رینجرز آپریشن کے ساتھ ٹارگٹ کلنگ بھی جاری، خاتون سمیت 3 جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے لیاری میں رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران متعدد افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کرلیاجبکہ مختلف پرتشدد اور فائرنگ کے واقعات میں خاتون سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے۔رات گئے لیاری کی گل محمد لین، سنگو لین، آٹھ چوک ، شاہ بیگ لین اور بہاری گلی سمیت اطراف کے […]

.....................................................

مردان میں فائرنگ، 2 پولیس اہلکار جاں بحق

مردان میں فائرنگ، 2 پولیس اہلکار جاں بحق

مردان(جیوڈیسک)مردان میں نا معلوم افراد کی پولیس ناکے پر فائرنگ سے 2 اہلکار جاں بحق ہو گئے ،واقعے کے بعد شہر میں سیکورٹی سخت کر دی گئی۔پولیس نے رات کے وقت معمول کی ناکہ بندی کی تھی کہ دو موٹر سائیکلوں سواروں نے فائرنگ کر دی۔ جس سے ہیڈ کانسٹیبل اسلام گل اور کانسٹیبل امجد […]

.....................................................

لیاری کے مختلف علاقوں میں رینجرز کے چھاپے،متعدد زیر حراست

لیاری کے مختلف علاقوں میں رینجرز کے چھاپے،متعدد زیر حراست

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں لیاری کے مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر رینجرز کی جانب سے آپریشن کیا جارہا ہے چھاپہ مار کاروائیوں کے دوران متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔لیاری کے مختلف علاقوں میں رینجرز کاآپریشن جاری ہے۔ رینجرز آپریشن میں خواتین رینجرز اہلکار اور رینجرز کے تربیت […]

.....................................................

ڈی جی خان، زائرین کی بس الٹنے سے 2 افراد جاں بحق

ڈی جی خان، زائرین کی بس الٹنے سے 2 افراد جاں بحق

ڈی جی خان(جیوڈیسک)ڈیرہ غازی خان میں زائرین کی بس الٹنے سے دو افراد جاں بحق اور 10زخمی ہو گئے۔حادثہ سخی سرور کے قریب ڈرائیور کی غفلت کے باعث پیش آیا،اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقعہ پر پہنچ گئیں۔ زخمی افراد کو ڈسٹرکٹ ہسپتال ڈی جی خان منتقل کر دیا۔ڈاکٹروں کے مطابق تین افراد […]

.....................................................

ڈی جی خان ،ملتان ،بہاولپور اور ساہیوال میں بارش کا امکان

ڈی جی خان ،ملتان ،بہاولپور اور ساہیوال میں بارش کا امکان

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ اگلے بارہ گھنٹے کے دوران مشرقی بلوچستان ،زیریں خیبرپختونخوا، ڈی جی خان، ملتان، بہاولپور اور ساہیوال ڈویژن میں بارش کا امکان ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا تاہم کوئٹہ قلات اور مکران ڈویژن میں بعض مقامات پر بارش ہوئی۔ […]

.....................................................

کراچی میں فائرنگ کے واقعات میں دو افراد قتل

کراچی میں فائرنگ کے واقعات میں دو افراد قتل

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے واقعات میں دو افراد کو قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق کھارادر میں واقع ہوٹل پر موٹرسائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کر کے بادشاہ خان نامی شخص کو قتل کردیا، ایس ایس پی سٹی احمد جمال کے مطابق مقتول کو ذاتی دشمنی کی بنا پر قتل کیا گیا۔ منگھوپیر میں ناردرن بائی […]

.....................................................

بدین میں ٹریکٹر الٹنے سے 3 افرادہلاک

بدین میں ٹریکٹر الٹنے سے 3 افرادہلاک

بدین(جیوڈیسک) بدین کے ضلع ٹنڈو غلام علی میں ٹریکٹر الٹنے سے 3 افرادہلاک ہوگئے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق ٹنڈو غلام علی میں تین افراد ہیرو بھیل،وکیو اورشنکر ٹریکٹر پر گھر جارہے تھے۔ کانہری لنک روڈ پر ٹریکٹر تیز رفتاری کے باعث الٹ گیا۔حادثے کے نتیجے میں تینوں افراد ٹریکٹر کے نیچے دب کر موقع پر […]

.....................................................

شبقدر : سابق ایم پی اے کے گھر کے باہردھماکا، جانی نقصان نہیں ہوا

شبقدر : سابق ایم پی اے کے گھر کے باہردھماکا، جانی نقصان نہیں ہوا

چارسدہ(جیوڈیسک) شبقدر میں سابق ایم پی اے بابر علی خان مہمندکے گھرکے باہردھماکا ہوا ہے، تاہم پولیس کے مطابق دھماکے سے کوئی نقصان نہیں ہوا۔ دھماکے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

.....................................................

گاڑیوں کے کالے شیشوں اور اسلحہ لے کر چلنے کے اجازت نامے منسوخ

گاڑیوں کے کالے شیشوں اور اسلحہ لے کر چلنے کے اجازت نامے منسوخ

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد ملک بھر میں گاڑیوں کے کالے شیشوں اور اسلحہ لے کر چلنے کے اجازت نامے منسوخ، اطلاق31 مارچ سے ملک بھر میں ہوگا۔ وزارت داخلہ وزارت داخلہ نے گاڑیوں کے کالے شیشوں اور اسلحہ لے کر چلنے کے اجازت نامے منسوخ کردیے ، اطلاق 31 مارچ سے ملک بھر میں ہو گا۔ […]

.....................................................

ہمت والا کے ریمیک کے آئٹم گان یدھوکہ دھوکہ کی وڈیو جاری

ہمت والا کے ریمیک کے آئٹم گان یدھوکہ دھوکہ کی وڈیو جاری

ممبئی(جیوڈیسک)ممبئی این جی ٹی1983 سپرہٹ بالی ووڈ فلم ہمت والا کا ریمیک بہت جلد سینما گھروں کی زینت بننے والا ہے جس کے نئے گانے”دھوکہ دھوکہ”کی وڈیو بھی جاری کردی گئی ہے۔ اس گانے کو Bappi Lahiri، سونیدی چوہان اور ممتا شرما کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا۔ جس میں اجے اور تمنا سری دیوی […]

.....................................................

تہلکہ مچا دینے والے ویب سائٹ وکی لیکس پر ڈاکو منٹری تیار کر لی گئی

تہلکہ مچا دینے والے ویب سائٹ وکی لیکس پر ڈاکو منٹری تیار کر لی گئی

واشنگٹن(جیوڈیسک)واشنگٹن دنیا بھر ا ور خصوصا امریکی اقتدار کے ایوانوں کے راز افشا کرنے والی ویب سائٹ وکی لیکس پر بنائی گئی ڈاکومنٹری کا ٹریلر ریلز کر دیا گیا ہے۔We Steal Secrets کے نا م سے بنا ئی گئی۔ یہ ڈاکو منٹری آسکر ایوارڈ یافتہ ہدا یتکار Alex Gibney نے تیار کی ہے جس میں […]

.....................................................

مائیکل جیکسن کو ملنے والا ایم ٹی وی ایواڈ نیلامی کے لیے پیش

مائیکل جیکسن کو ملنے والا ایم ٹی وی ایواڈ نیلامی کے لیے پیش

لاس اینجلس(جیوڈیسک) لاس اینجلس آنجہانی پاپ اسٹار مائیکل جیکسن کو 1984 میں ملنے والا ایم ٹی وی ایواڈ نیلام کے لیے پیش کر دیا گیا۔لاس اینجلس میں نیلامی کے لیے پیش کیا گیا مون مین ایوارڈ ایم ٹی وی نے 1984 میں مائیکل جیکسن کے گانیتھرلر کی میوزک ویڈیو پر دیا تھا۔ اس میوزک ویڈیو […]

.....................................................

سیف علی خان کی نئی فلم گو گوا گون کا پہلا ٹریلر ریلیز

سیف علی خان کی نئی فلم گو گوا گون کا پہلا ٹریلر ریلیز

ممبئی(جیوڈیسک)ممبئی این جی ٹی پٹودی کے نواب سیف علی خان بالی ووڈ کے پہلے زومبی ہنٹر بن گئے جنکی نئی زومبی کامیڈی(زوم کام)فلمگو گوا گونکا پہلا ٹریلر باقاعدہ طور پر جاری کردیا گیا ہے۔ ہدایتکار راج نیدی مورو اور کرشنا ڈیکے کی اس فلم میں نواب سیف علی خان کیساتھ کنال کھیمو،اویر داس،آنند تیواری اور […]

.....................................................

چین کی جانب سے کینیڈا کو دی گئی پانڈا جوڑی ٹورنٹو پہنچ گئی

چین کی جانب سے کینیڈا کو دی گئی پانڈا جوڑی ٹورنٹو پہنچ گئی

ٹورنٹو (جیوڈیسک)چین کی جانب سے کینیڈا کو دی گئی پانڈا کی جوڑی طیارے کے ذریعے ٹورنٹو پہنچ گئی۔پانڈا کی جوڑی کو خصوصی ڈبوں میں چین سے مال بردار طیارے کے ذریعے کینیڈا لایا گیا۔ کینیڈا کے وزیر اعظم اسٹیفن ہارپر5 سالہ ارشن اور 4 سالہ ڈاماو کی وصولی کے لیے خود ایئرپورٹ پر موجود تھے۔ […]

.....................................................