آسڑیلیا نے رواں سال افغانستان سے فوج نکالنے کا اعلان کر دیا

آسڑیلیا نے رواں سال افغانستان سے فوج نکالنے کا اعلان کر دیا

کینبرا(جیوڈیسک)آسڑیلیا کا اس سال کے آخرتک افغانستان سے فوجی نکالنے کا اعلان ، جنوبی علاقے میں اہم فوجی اڈہ افغان فورسز کے حوالے کردیا جائے گا۔ آسڑیلوی دفاعی وزیر اسٹیفن اسمتھ کے مطابق افغان کمانڈرز اورآسٹریلیا ترین کوٹ میں کثیرالملکی اتحادی اڈہ اور اورزگان میں نیٹو کی ائیر بیس کو اس سال کے آخرتک بندکر […]

.....................................................

پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کے نام سے الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ

پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کے نام سے الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ

اسلام آباد(جیوڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان میں پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کے نام سے رجسٹر کرلی گئی۔ پاکستان پیپلزپارٹی کو دو تلوار کا انتخابی نشان بھی الاٹ کردیا گیا ہے،غنوی بھٹو کی درخواست مسترد کر دی گئی ۔ کاغذات مکمل نہ ہونے کے باعث ناہید خان کی درخواست مسترد بھی کردی گئی۔

.....................................................

پشاور میں مختلف واقعات میں تین افراد مارے گئے

پشاور میں مختلف واقعات میں تین افراد مارے گئے

پشاور(جیوڈیسک)پشاور میں چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف واقعات میں تین افراد مارے گئے۔پولیس کے مطابق نواحی علاقہ ناصر باغ میں فائرنگ کے واقعے میں شیرزادہ نامی شخص ہلاک ہوگیا۔ مقتول کا ماموں باز محمد زخمی ہوگیا۔ لڑمہ میں آغہ حسن نامی شخص کو قتل کردیاگیا۔ یکہ توت میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص […]

.....................................................

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔آزاد کشمیر کی وادیاں ہوں،بالائی علاقے یا قبائلی علاقہ جات،ملک میں موسم سرما رخصت ہونے لگا ہے۔ گلگت بلتستان کے برف پوش علاقوں میں اب دھوپ نکلے رہنے سے سردی کی شدت کم ہورہی ہے۔ آزاد کشمیر […]

.....................................................

الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں تقرریوں اور تبادلوں پر پابندی عائد کر دی

الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں تقرریوں اور تبادلوں پر پابندی عائد کر دی

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں تقرریوں اور تبادلوں پر پابندی عائد کر دی ہے،پابندی کا نوٹیفکیشن بھی جا ری کر دیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے جا نے والے نوٹیفکیشن کے مطابقصدر اور گورنرز کے انتخابی حلقوں میں دوروں پر بھی پابندی ہو گی۔ جبکہ وزیراعظم، چیئرمین سینیٹ، […]

.....................................................

نگراں وزیراعظم میر ہزار خان کھوسو سے آرمی چیف جنرل کیانی کی ملاقات

نگراں وزیراعظم میر ہزار خان کھوسو سے آرمی چیف جنرل کیانی کی ملاقات

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آبادنگراں وزیراعظم میر ہزار خان کھوسو سے آرمی چیف جنرل کیانی نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں ملاقات میں ملک کی مجموعی سیکیورٹی کی صورت حال پر بات چیت کی گئی۔ذرائع کے مطابق آرمی چیف نے نگراں وزیراعظم کو عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد بھی پیش کی ۔

.....................................................

سرگودھا ٹریفک حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہو گئی

سرگودھا ٹریفک حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہو گئی

سرگودھا(جیوڈیسک) سرگودھا میں جنالہ روڈ پرٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والے مزید 2 افراد دم توڑ گئے، جس کے بعد حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 9 ہوگئی۔

.....................................................

ملک بچانے آیا ہوں

ملک بچانے آیا ہوں

پاکستان بچانے آیا ہوں یہ بات وہی شخص کہہ رہا جس نے کہا تھا پاکستانی عوام100روپے کلو آٹا خرید سکتے ہیں ۔اگرپاکستانی عوام 100روپے کلو آٹا خرید کر بھی پاکستان سے بھاگتے نہیں تو کیا وہ پاکستان بچا نہیں سکتے ؟عوام بھوکے پیاسے ہونے کے باوجود کہتے ہیں پاکستان میری جان ،پاکستان میری آن،شان اور […]

.....................................................

پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر یورپ کے صدر نے کھا کہ پاکستان ھماری دھرتی ماں ھے اس کی حفاظت ھم سب کا فرض اولین ھے

پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر یورپ کے صدر نے کھا کہ پاکستان ھماری دھرتی ماں ھے اس کی حفاظت ھم سب کا فرض اولین ھے

پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر یورپ کے صدر نے کھا کہ پاکستان ھماری دھرتی ماں ھے اس کی حفاظت ھم سب کا فرض اولین ھے بھیرون ملک پاکستانی کشیری متحد ھو کرکی ساکا کوبحال کریں اس کی خوشحالی کے اقدامات کریں 23مارچ تجدید عمیہ کا دن ھے اس دن وزات قائد اعظم محمد علی […]

.....................................................

کوئٹہ : ہزارگنجی میں ایف سی اور پولیس کی کارروائی، 6 مشتبہ افراد زیر حراست

کوئٹہ : ہزارگنجی میں ایف سی اور پولیس کی کارروائی، 6 مشتبہ افراد زیر حراست

کوئٹہ(جیوڈیسک)کوئٹہ میں ہزارگنجی کے علاقے میں ایف سی اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہو ئے ، 6 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا، ترجمان ایف سی کے مطابق زیر حراست مشتبہ افراد سے پوچھ گچھ جا ری ہے۔

.....................................................

ایکشن ہیرو جیسن سٹیتھم کی نئی فلم ہمنگ برڈ ریلیز کے لیے تیار

ایکشن ہیرو جیسن سٹیتھم کی نئی فلم ہمنگ برڈ ریلیز کے لیے تیار

لاس اینجلس(جیوڈیسک)ہالی وڈ کے مقبول ایکشن ہیرو جیسن سٹیتھم کی نئی فلم ہمنگ برڈ ریلیز کے لیے تیار ہے۔فلم “ٹرانسپورٹر”سے شہرت پانے والے جیسن سٹیتھم اپنے شاندار ایکشن اور منفرد انداز کی بنا پر مقبول ہیں۔ ان کی نئی فلم ہمنگ برڈ ہے جس میں وہ ایک ایسے فوجی کمانڈو کا کردار کر رہے ہیں […]

.....................................................

حافظ آباد : خاتون کے پیٹ سے 15 کلو وزنی دو رسولیاں نکال لی گئیں

حافظ آباد : خاتون کے پیٹ سے 15 کلو وزنی دو رسولیاں نکال لی گئیں

حافظ آباد(جیوڈیسک)حافظ آباد کے علاقے جلالپوربھٹیاں میں ڈاکٹروں نے آپریشن کرکے ایک خاتون کے پیٹ سے 15 کلو وزنی دو رسولیاں نکال لیں۔ جلالپوربھٹیاں کے نواحی گاوں دھریاں کی 50 سالہ خاتون خورشید فاطمہ پیٹ کے درد میں مبتلا تھی۔ ادویات کھانے کے باوجود درد سے نجات نہ ملی تو اہل خانہ اسے حافظ آباد […]

.....................................................

حکومت چیرمین تحریک مساوات مسر ت شاہین کو سیکورٹی فراہم کرے،عصمت اللہ گنڈہ پور

اسلام آباد : پاکستان تحریک مساوات ڈی آئی خان کے چیف آرگنائزر عصمت اللہ گنڈہ پور اور پاکستان تحریک مساوات کے سیکرٹری جنرل قیوم رضانے اپنے ایک جاری شدہ بیان میںمطالبہ کیا ہے کہحکومت چیرمین پاکستان تحریک مساوات مسر ت شاہین کو فل پروف سیکورٹی فراہم کرے۔ انہوں نے کہا ہے کہ پانچ سالوں میں […]

.....................................................

پاکستان کوبڑے سانحے سے بچانے کیلئے محب وطن قیادت کی ضرورت ہے،چیرمین تحریک مساوات

اسلام آباد( پ ر) پاکستان تحریک مساوات کی سربراہ مسرت شاہین نے کہا ہے کہ انتخابات سے پہلے پیپلز پارٹی سے لوٹی گئی پائی پائی وصول کر کے قومی خزانے میں جمع کی جائے۔ پانچ برس میںملک کی معیشت کا بیڑہ غرق کر کے رکھ دیا گیا ہے۔ عو ام کو دو وقت کی روٹی […]

.....................................................

لالہ موسی کی خبریں 25.3.2013

لالہ موسی : سابق صوبائی وزیر چوہدری اعجاز احمد آف میانہ چک پاکستان تحریک انصاف حلقہ پی پی112کے موسٹ فیورٹ امیدوار بن گئے لالہ موسی(محمد بلال احمد بٹ)سابق صوبائی وزیر چوہدری اعجاز احمد آف میانہ چک پاکستان تحریک انصاف حلقہ پی پی112کے موسٹ فیورٹ امیدوار بن گئے،سروے رپورٹ ،یہ بھی خیال کیا جا رہا ہے […]

.....................................................

ڈنگہ کی خبریں 25.03.2013

ڈنگہ ممتاز سماجی شخصیت مسلم لیگ بلجیئم کے اہم راہنما ناصر محمود چوہان بیلجیئم گذشتہ روز وطن واپس پہنچ گئے ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) ممتاز سماجی شخصیت مسلم لیگ بلجیئم کے اہم راہنما ناصر محمود چوہان بیلجیئم سے سابق صوبائی وزیر میاں طارق محمود امیدوار حلقہ پی پی 113 کی الیکشن کمپین کے […]

.....................................................

اس وقت ملک بھر سے تحریک تحفظ پاکستان کے پلیٹ فارم اور انتخابی نشان میزائل سے الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواروں تعداد ساڑے تین سو سے زائد ہو چکی ہے

تحریک تحفظ پاکستان کے پارلیمانی بورڈ نے محسن پاکستان ڈاکڑ عبدالقدیر خان سے مطالبہ کیا ہے کہ سابق آمر اور ڈکٹیر پرویز مشرف کے مقابلہ میں الیکشن میں حصہ لیں پوری قوم مشرف کو الیکشن میں شکست دیکر آپ کی بے عزتی کا بدلہ لینا چاہتی ہے۔ تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات […]

.....................................................

وزیراعلیٰ کی جانب سے نصاب تعلیم میں کی گئی تبدیلیاں واپس لینے کا اعلان خوش آئند ہے

لاہور (25-03-2013) ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لاہور نے پنجاب حکومت کی جانب سے میٹرک کی نصابی کتب سے اسلامی اسباق نکالنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ سال بھی پنجاب حکومت نے نصاب تعلیم سے اسلام اور تاریخ سے متعلقہ مواد نکالا تھا اور رواں برس باقی اسلامی اسباق بھی نکال دئے […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 25.03.2013

مستقبل کے چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے ریسکیو سروسز کی اہمیت کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) مستقبل کے چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے ریسکیو سروسز کی اہمیت کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا انسانی زندگیوں کو بچانے کیلئے بروقت امداد سے ممکن بنایا جانا وقت کا اہم تقاضا ہے قدرتی […]

.....................................................

سوناکشی نے فلم لٹیرا کی تشہیری مہم چلانے کا فیصلہ کر لیا

سوناکشی نے فلم لٹیرا کی تشہیری مہم چلانے کا فیصلہ کر لیا

ممبئی(جیوڈیسک)بالی ووڈ میں فلموں کی کامیابی کے لئے زبردست تشہیری مہم پر زور دیا جانے لگا ہے اور ودیا بالن اور کرینہ کپور کی نقل کرتے ہوئے سوناکشی سنہا نے بھی اپنی آنے والی فلم “لٹیرا”کی تشہیری مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سوناکشی کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے انہوں نے رومانوی فلم لٹیرا […]

.....................................................

ہالی ووڈ فلم ورلڈ وارزی کا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ فلم ورلڈ وارزی کا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ(جیوڈیسک)ہالی ووڈ ایکشن ہیرو بریڈ پِٹ کی فلم “ورلڈ وار زی” کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے جس میں وہ دنیا کو زومبی کے خطرے سے بچاتے نظر آئیں گے۔فلم “ورلڈ وار زی”میں بریڈ پٹ نے اقوام متحدہ کے اہلکار جیری لین کا کردار ادا کیا ہے۔ وہ ایک ایسا شخص ہے جسے […]

.....................................................

برطانوی وزیر خارجہ ولیم ہیگ اور اداکارہ انجلینا جولی کانگو پہنچ گئے

برطانوی وزیر خارجہ ولیم ہیگ اور اداکارہ انجلینا جولی کانگو پہنچ گئے

برطانوی(جیوڈیسک) وزیر خارجہ ولیم ہیگ اور ہالی وڈ اداکارہ انجلینا جولی عصمت دری کے خلاف آگاہی پھیلانے افریقہ پہنچ گئے۔ہالی وڈ سپر سٹار انجلینا جولی اور برطانوی وزیر خارجہ ولیم ہیگ ان دنوں جنگ سے تباہ حال ملک کانگو کے دورے پر ہیں۔ انجلینا جولی کی نئی فلم ان دی لینڈ آف بلڈ اینڈ ہنی […]

.....................................................

موغا دیشو میں خاتون صحافی قتل

موغا دیشو میں خاتون صحافی قتل

موغا دیشو(جیوڈیسک)صومالی مسلح افراد نے موغا دیشو میں ریڈیو کی ایک خاتون صحافی کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ صومالی مسلح افراد نے موغا دیشو میں ریڈیو کی ایک خاتون صحافی کو گولی مار کر ہلاک کر دیا جو کہ جنگ زدہ دارالحکومت میں صحافیوں کے قتل کے سلسلے کی تازہ ترین کڑی ہے۔ […]

.....................................................

امریکا کی کئی ریاستوں میں شدید برفباری، پروازوں کا شیڈول متاثر

امریکا کی کئی ریاستوں میں شدید برفباری، پروازوں کا شیڈول متاثر

نیویارک(جیوڈیسک)امریکا کی کئی ریاستوں میں شدید برفباری جاری ہے، کئی شہروں میں پروازوں کا شیڈول بری طرح متاثر بھی ہوا ہے جبکہ روس اور برطانیہ میں بھی برفباری نے معمولات متاثر کئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست پنسلواینیا میں برف باری کا سلسلہ کئی گھنٹوں سے جاری ہے، اب تک 7فٹ برف پڑچکی ہے، […]

.....................................................