پیرمحل میں غیر قانونی ٹرانسپورٹ ا سٹینڈز ختم کئے جائیں تاکہ نہ صرف مسافروں کے حقوق کو تحفظ ملے بلکہ ٹرانسپورٹرز بھی قانون کے دائرے میں رہ کر کاروبار کر سکیں

پیرمحل (این این اے) پیرمحل میں غیر قانونی ٹرانسپورٹ ا سٹینڈز ختم کئے جائیں تاکہ نہ صرف مسافروں کے حقوق کو تحفظ ملے بلکہ ٹرانسپورٹر ز بھی قانون کے دائرے میں رہ کر کاروبار کر سکیں مختلف سرکاری محکموں کی غفلت اور سیاسی عناصر کی سر پر ستی کی وجہ سے اللہ چوک پیرمحل میں […]

.....................................................

انجمن تاجران (رجسٹرڈ)میرپور کے صدر چوہدری محمد نعیم نے کہا ہے کہ بجلی کی لوڈشیڈنگ ایک اہم مسئلہ ہے

میرپور( این این اے) انجمن تاجران (رجسٹرڈ)میرپور کے صدر چوہدری محمد نعیم نے کہا ہے کہ بجلی کی لوڈشیڈنگ ایک اہم مسئلہ ہے ۔لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے تاجروں کو بڑی مشکلات کا سامنا کرنا پڑھ رہا ہے موسم گر ما کے شروع ہوتے ہی بجلی کی لوڈشیڈنگ بڑھتی جارہی ہے۔ بجلی کی لوشیڈنگ فوراََ […]

.....................................................

مہلت کی مدت ختم

مہلت کی مدت ختم

چنگیزخان سے کسی نے سوال کیا کہ تم نے آدھی دنیا کوتاخت وتاراج کیا۔ تمہارے سپاہی جب کسی شہرپرحملہ کرتے توظلم وستم کی انتہا کردیتے’ جیتنے کی سرشاری میں بوڑھوں پرتشدد کرتے، بچوں کوذبح کرتے اور عورتوں سے زیادتی کے بعدگھروں سے تمام اشیاء لوٹ کرانہیں آگ لگادیتے۔ تم تواس قدرظالم تھے کہ ایک دفعہ […]

.....................................................

دھشت گردی سے باز نہیں آتے ، ہم امن کی آشا کیوں چھوڑ دیں

راولپنڈی ( این این اے) چیرمین امن کمیٹی مذہبی سکالرعلامہ پیر سید اظہار بخاری نے کہادھشت گرد دھشت گردی سے باز نہیں آتے ، تو ہم امن کی آشا کیوں چھوڑ دیں ۔ علماء امن کے سفیر ہیں ، اور محبتوں کا درس دینا ہمارا مشن ہے۔ قوم امن کی طاقت سے پاکستانی سرحد وں […]

.....................................................

ملک چلانے کیلئے لازم سیاسی بصیرت اور نگراں حکومت

ملک چلانے کیلئے لازم سیاسی بصیرت اور نگراں حکومت

راقم کی جانب سے نگراں وزیراعظم کیلئے لازم صفات ”کی روشنی میں پاکستان کے سینئر ترین و کہنہ مشق اور دیانتدار و غیرجانبدار سیاستدان معراج محمد خان کانام نگراں وزیراعظم کیلئے پیش کئے جانے اور الیکشن کمیشن کی غیر جانبداری و انتخابی عمل کو شفاف بنائے جانے کے عزم کو دیکھتے ہوئے راقم کو یہ […]

.....................................................

کپتان کا سونامی ،آندھی اور بارش ساتھ ساتھ

کپتان کا سونامی ،آندھی اور بارش ساتھ ساتھ

ایک بار پھر تحریک انصاف کے جلسے میںشدید آندھی اور بارش۔آپ جانتے ہیں کہ جب سونامی آتا ہے توآندھی اور بارش ساتھ لاتا ہے ۔23مارچ لاہور مینار پاکستان میںعمران خان کی آمد کے موقع پرخالق کائنات نے تیزہوائوں کے ساتھ بارش برسا کرایک بار پھر تحریک انصاف کے سونامی کی گواہی دے دی ہے ۔اس […]

.....................................................

سیاست کے رنگ نرالے،، پی پی 90 میں مسلم لیگ ن کے ضلعی صدر اور ممبر بیت المال سے استعفیٰ دیے

کمالیہ ( تحصیل رپورٹر) سیاست کے رنگ نرالے،، پی پی 90میں مسلم لیگ ن کے ضلعی صدر اور ممبر بیت المال سے استعفیٰ دیے بغیر پاکستان مسلم لیگ ن کی طرف سے نامزد کردہ ضلعی ممبر بیت المال کا بطور ایم پی اے ٹکٹ نہ ملنے پر مسلم لیگ کی ضلعی قیادت کو بلیک میل […]

.....................................................

سیف علی خان اپنی نئی فلم گو، گوا، گون میں بھوتوں کا شکار کرینگے

سیف علی خان اپنی نئی فلم گو، گوا، گون میں بھوتوں کا شکار کرینگے

ممبئی(جیوڈیسک)ممبئی ہرن کے شکار نے تو بالی وڈ کے کئی ستاروں کو مشکل میں مبتلا کردیا ہے مگر چھوٹے نواب کرنے جا رہے ہیں بھوتوں کا شکار۔ سیف علی خان کی نئی فلم کا مداحوں کو بے چینی سے انتظار ہے۔ سیف علی خان اپنی آنے والی فلم گو، گوا، گون میں منفرد کردار ادا […]

.....................................................

ودیا بالن اب پنجابی کڑی کے روپ میں نظر آئیں گی

ودیا بالن اب پنجابی کڑی کے روپ میں نظر آئیں گی

ممبئی(جیوڈیسک)ممبئی ڈرٹی پکچر اور کہانی جیسی فلموں سے اپنی اداکاری کی دھاک بٹھانے والی ودیا بالن نئی فلم میں پنجابی کڑی کے روپ میں نظر آئیں گی۔ مزاحیہ فلم گھن چکر میں ودیا بالن نیتو بھاٹیا کا کردار ادا کررہی ہیں۔ جو ایک خاتون خانہ ہے اور جسے عجیب وغریب فیشن کا جنون کی حد […]

.....................................................

وسطی افریقی جمہوریہ میں بغاوت کے بعد صدر ملک سے فرار

وسطی افریقی جمہوریہ میں بغاوت کے بعد صدر ملک سے فرار

بنگوئی(جیوڈیسک) وسطی افریقی جمہوریہ میں بغاوت کے بعد صدر ملک سے فرارہوگئے۔ صدارتی محل سمیت پورے دارلحکومت بنگوئی پر باغیوں کے قبضے کے بعد شہر میں لوٹ مار مچ گئی۔ وسطی افریقی جمہوریہ کے باغیوں کی تنظیم Slka Coalition اور صدر Franois Boziz کے درمیان 2007 میں امن معاہدہ اور جنوری 2013 میں جنگ بندی […]

.....................................................

امریکا : وسط مغربی ریاستوں میں شدید برفباری، نظامِ زندگی درہم برہم

امریکا : وسط مغربی ریاستوں میں شدید برفباری، نظامِ زندگی درہم برہم

واشنگٹن(جیوڈیسک)امریکا کی وسط مغربی ریاستوں میں شدید برفباری کے بعد نظامِ زندگی درہم برہم ہو گیا، درجنوں پروازیں بھی منسوخ کر دی گئیں۔ ریاست مسی سیپی، کولوراڈو اور کنساس کے علاقوں میں شدید برفباری کے بعد سڑکیں برف سے ڈھک گئیں۔ یہاں 6 انچ سے زائد برفباری رکارڈ کی گئی۔ امریکی محکمہ موسمیات کے مطابق […]

.....................................................

کراچی : رینجرز کی ناردرن بائی پاس پر کارروائی، خودکش جیکٹ اور اسلحہ برآمد

کراچی : رینجرز کی ناردرن بائی پاس پر کارروائی، خودکش جیکٹ اور اسلحہ برآمد

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں رینجرز نے ناردرن بائی پاس پر کارروائی کر کے دہشت گردی کیلئے چھپائی گئی خود کش جیکٹ سمیت دیگراسلحہ برآمد کرلیا۔ رینجرز ذرائع کے مطابق گزشتہ دنوں گرفتار کیے گئے۔ دہشت گردوں کی نشاندہی پر ناردرن بائی پاس پر ایک مکان پر چھاپہ مارا گیا، جہاں سے ایک خود کش جیکٹ، 3 ڈیٹونیٹر […]

.....................................................

کراچی : بنارس چوک پر کارروائی، 2 مبینہ دہشت گرد گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی : بنارس چوک پر کارروائی، 2 مبینہ دہشت گرد گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں بنارس چوک کے قریب کارروائی کر کے کالعدم تحریک طالبان کے 2 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا ہے۔ ایس ایس پی ویسٹ آصف اعجاز شیخ کے مطابق حساس اداروں کے ساتھ بنارس چوک کے قریب مشترکہ کارروائی کی گئی […]

.....................................................

صوابی : پنج پیر میں پولیس وین کے قریب دھماکا، گاڑی کو معمولی نقصان

صوابی : پنج پیر میں پولیس وین کے قریب دھماکا، گاڑی کو معمولی نقصان

صوابی(جیوڈیسک)خیبرپختونخوا کے شہر صوابی کے علاقے پنج پیر میں پولیس وین کے قریب بم دھماکا ہوا ، ڈی ایس پی صوابی عنایت علی شاہ حملے میں محفوظ رہے۔ پولیس کے مطابق ڈی ایس پی صوابی عنایت علی شاہ کی گاڑی پنج پیر کے علاقے سے گزر رہی تھی کہ پولیس وین کے قریب بم دھماکا […]

.....................................................

خیبر ایجنسی : باڑہ پشاور روڈ ساڑھے 3 سال بعد ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

خیبر ایجنسی : باڑہ پشاور روڈ ساڑھے 3 سال بعد ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

پشاور(جیوڈیسک) خیبر ایجنسی کے باڑہ پشاور روڈ کو سیکیورٹی فورسز نے ساڑھے 3 سال بعد ٹریفک کیلئے کھول دیا ہے۔ سیکیورٹی حکام کے مطابق خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ میں باڑہ پشاور روڈ کو سیکیورٹی فورسز نے ساڑھے 3 سال بعد ٹریفک کیلئے کھول دیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق باڑہ پشاور روڈ ہر روز […]

.....................................................

خیبر ایجنسی میں بارش سے چھت گرگئی، 3 بچے جاں بحق، 2 زخمی

خیبر ایجنسی میں بارش سے چھت گرگئی، 3 بچے جاں بحق، 2 زخمی

لنڈی(جیوڈیسک) کوتل خیبر ایجنسی میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے 3 بچے جاں بحق اور2 زخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق خیبر ایجنسی کی تحصیل لنڈی کوتل کے علاقے فاطمی خیل میں گزشتہ دودنوں سے جاری بارش کے باعث مکان کی چھت گرگئی۔ حادثے میں دو بچے اور ایک بچی جاں بحق ہوگئی جن […]

.....................................................

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا

اسلام آباد(جیوڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، تاہم کشمیر اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں بارش کا سلسلہ ختم ہوچکا ہے۔ اتوار کے روز اسلام آباد ، راولپنڈی،گوجرانوالہ ، […]

.....................................................

لاہور: گردن پر ڈور پھرنے سے 4 سالہ بچہ شدید زخمی

لاہور: گردن پر ڈور پھرنے سے 4 سالہ بچہ شدید زخمی

لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں گردن پر ڈور پھرنے سے موٹر سائیکل سوار 4 سالہ بچہ شدید زخمی ہو گیا۔چار سالہ عثمان اپنے والد کے ساتھ موٹر سائیکل پر جا رہا تھا۔ جیسے ہی وہ شاہدرہ کے علاقے برکت ٹاون میں پہنچا پتنگ کی ڈور اس کی گردن پر پھر گئی۔ عثمان کو شدید زخمی حالت میں فوری […]

.....................................................

لاہور : مکان میں آگ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

لاہور : مکان میں آگ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

لاہور(جیوڈیسک)لاہور اندرون لاہور میں ایک مکان میں آگ لگنے سے ایک شخص دم گھٹنے سے جاں بحق ہو گیاریسکیو ذرائع کے مطابق باغ منشی لدھا کے علاقہ کے ایک مکان میں چندمحنت کش پلاسٹک کی بوتلوں میں پٹرول بھر رہے تھے کہ اچانک آگ لگ گئی۔ جس پر سب باہر بھاگ گئے تاہم ایک 25 […]

.....................................................

زرعی قرضہ جات کے اجرا میں 13.65 فیصد اضافہ

زرعی قرضہ جات کے اجرا میں 13.65 فیصد اضافہ

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ ( جولائی تا فروری ) کے دوران زرعی قرضہ جات کے اجرا میں 13.65 فیصد اضافہ ہوا اور اس دوران 196.11 ارب روپے کے زرعی قرضے جاری کئے گئیہیں۔ سٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق ملک کے پانچ بڑے کمرشل بینکوں نے 104.22 ارب روپے کے قرضے جاری […]

.....................................................

نگراں وزیراعظم کی نامزدگی کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں، نواز شریف

نگراں وزیراعظم کی نامزدگی کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں، نواز شریف

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد مسلم لیگ ن کی جانب سے نگراں وزیر اعظم کے تقرر پر رد عمل سامنے آگیا ہے۔ نواز شریف نے نگراں وزیر اعظم کے تقرری کے فیصلے کے بارے میں کہا ہے کہ وہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں۔

.....................................................

سانگھڑ اور گردنواح کے علاقوں میں مچھروں کی بہتات میں اضافہ لوگ ملیرے کا شکار عطائی ڈاکٹروں کی چاندی ہونے لگی

سانگھڑ ( )سانگھڑ اور گردنواح کے علاقوں میں مچھروں کی بہتات میں اضافہ لوگ ملیرے کا شکار عطائی ڈاکٹروں کی چاندی ہونے لگی ضلعی انتظامیہ خاموش تفصیل کے مطابق محکمہ بلدیہ کی جانب سے ہٹ دھرمی کا سلسلہ جاری سانگھڑ اور گردنواح کے علاقوں میں مچھروں نے عوام کی زندگی اجیرن بنادی محکمہ بلدیہ کا […]

.....................................................

سانگھڑاور گرد نواح کے علاقوں میں سیاسی موسم کے ساتھ محکمہ واپڈا کی من مانیوں کا نیا سلسہ جاری

سانگھڑ ( )سانگھڑاور گرد نواح کے علاقوں میں سیاسی موسم کے ساتھ محکمہ واپڈا کی من مانیوں کا نیا سلسہ جاری سانگھڑ اور گرد نواح کے علاقوں میں 12سے14گھنٹوں کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی وجہ سے کاروباری زندگی مفلوج ہو کررہ گئی محکمہ حیسکو نے عوام کے ساتھ ایک اور مزاق شروع کردیا۔ بجلی کی […]

.....................................................

نگران وزیر اعظم کیلئے جسٹس(ر) ہزار خان کھوسو کا اعلان خوش آئند ہے اور الیکشن کمیشن نے ایک بہتر فیصلہ کیا ہے،روحیل اکبر

تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر نے کہا ہے کہ نگران وزیر اعظم کیلئے جسٹس(ر) ہزار خان کھوسو کا اعلان خوش آئند ہے اور الیکشن کمیشن نے ایک بہتر فیصلہ کیا ہے اپوزیشن اور حکومت کا متفق نہ ہونا اچھی روایت نہیں بہتر ہو تا کہ حکومت اور اپو زیشن کسی […]

.....................................................