تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان سیکریٹری جنرل چوہدری خورشید زمان نے کہاہے کہ انتخابات میں ملک لوٹنے اور ملک مھفوظ بنانے والوںکے درمیان مقابلہ ہوگا کیونکہ ہم نے پاکستان کو ایٹمی قوت بنا کر ناقابل تسخیر بنا یا ہے۔ ہمارا یہی ایک کارنامہ سب لٹیروں پر بھاری ہے اور […]
پنجاب میں نگراں وزیراعلی کا معاملہ ابھی تک لٹکا ہوا ہے،حکومت اور اپوزیشن کی باہمی مشاورت میں ناکامی کے بعد معاملہ پارلیمانی کمیٹی میں پہنچ گیا، کمیٹی نے نگران وزیر اعلی کے لئے نئے ناموں پر غور کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پنجاب میں نگراں وزیراعلی کے نام کی تلاش جاری ہے، نگراں وزیراعلی کو […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد میر ہزار خان کھوسو کو وزیراعظم کا پروٹوکول دے دیا گیا ہے اس سلسلے میں اسٹاف اور سیکیورٹی کا عملہ بلوچستان ہاس اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے ہزار خان کھوسو کو جس وقت نگراں وزیر اعظم مقررکیا گیا وہ اس وقت بلوچستان ہاس اسلام آباد میں موجود […]
فیصل آباد(جیوڈیسک)فیصل آباد میں انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا مرحلہ روکنے کے لیے وکلا نے ڈنڈا بردار فورس بنانے کا اعلان کیا ہے جو ریٹرننگ آفیسر ،الیکشن عملے اور امیدواروں کو عدالتوں میں داخل نہیں ہونے دیں گے .فیصل آباد کے وکلا نے ہائی کورٹ کے بنچ کے قیام کے لیے تحریک […]
پشاور (جیوڈیسک)پشاور خیبر پختونخوا میں آئندہ عام انتخابات کے لیے کاغذ ات نامزدگی کی وصولی اور جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔چھٹی کا دن اور بارش کی وجہ سے کاغذات وصول کرنے والوں کا رش نسبتا کم رہا۔ الیکشن کمیشن پشاورکے دفتر اور جوڈیشل کمپلیکس میں کاغذات نامزدگی کی وصولی اور جمع کرانے کے پہلے […]
بغداد(جیوڈیسک)امریکی وزیر خارجہ جان کیری ، غیر اعلانیہ دورے پرعراق پہنچ گئے، عراقی دورے پر بغداد پہنچنے والے امریکی وزیر خارجہ وزیراعظم نور المالکی سے ملاقات کریں گے، ایک سینئر اہلکار کے مطابق جان کیری ملاقات میں شام جانیو الے ہتھیاروں سے لیس ایرانی جہازوں کے بارے میں بات کریں گے۔ ملاقات میں صوبائی انتخابات […]
الہ آباد(جیوڈیسک)بھارت میں ایک کروڑ مالیت کے چاندی کے سکوں کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی ۔الہ آباد ریلوے اسٹیشن پر پولیس نے کارروائی کرکے دو افراد کو حراست میں لے لیا۔ جن کے پاس 89 کلو کے مشتبہ بیگ موجود تھے، تلاشی پربیگ میں ایک کروڑ مالیت کے 9ہزار31 چاندی کے سکے پائے […]
کراچی : اربن ڈیموکریٹک فرنٹ (UDF)کے بانی وچیئرمین ناہید حسین نے کہاہے کہ سندھ اسمبلی اورقومی اسمبلی کے اراکین اسپیکر سندھ اسمبلی اورقومی اسمبلی وزراء معاون خصوصی کی تنخواہوں ،الائونسسز اورمراعات میں تاحیات اضافے کا بل انتہائی افسوسناک اورآئندہ جمہوریت کی روح کے خلاف ہے اوراپوزیشن جماعتوں کی طرف سے خاموشی سے واضح ہوتاہے کہ […]
لندن(جیوڈیسک)برطانیہ میں برفباری سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا۔ برنلے میں برف تلے ایک شخص کی لاش ملی ہے ، برفباری اور تیز ہواوں نے شمالی اور وسطی علاقوں کواپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ شمالی آئرلینڈ ، اسکاٹ لینڈ اور کمبریا میں ہزاروں لوگ بجلی سے محروم ہیں ،برفباری کی وجہ سے حد نظر […]
آکلینڈ(جیوڈیسک)انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ پر 274 رنز کی برتری حاصل کرلی، مہمان ٹیم پہلی اننگز میں204 رنز بناکرآٹ ہوگئی۔ آکلینڈ میں جاری میچ کے تیسرے دن انگلینڈ نے پہلی اننگز 2 وکٹ پر50 رنز سے شروع کی، مہمان ٹیم کی بیٹنگ ٹرینٹ بولٹ کے سامنے بے بس نظر آئی، […]
ملتان23 مارچ 2013ء متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن افتخار اکبررندھا وا نے جھاتیاں میںعوامی رابطہ مھم کے سلسلے میں چک نمبر121/10میں ممتاز سیاسی شخصیت چوھدری غلام سرور سند ھو نمبردار اور نواب خادم حیسن متیلاسے اور چک نمبر121/10 میں چوھدری ظفر چھینہ نمبردار سے ملاقات کی اس موقع پر گفت گو کرتے […]
بالی ووڈ(جیوڈیسک)بالی ووڈ کنگ خان شاہ رخ نے سابق مس ورلڈ اور اداکارہ پریانکا چوپڑا سے خفیہ شادی کر لی ہے۔یہ خبر یا افواہ بھارتی میڈیا نے اڑائی ہے۔ فرسٹ پوسٹ نامی میگزین نے دعوی کیا ہے کہ شاہ رخ اور پریانکا نے شادی کر لی ہے۔ میگزین کا کہنا ہے شاہ رخ نے یہ […]
ہالی ووڈ(جیوڈیسک)ہالی ووڈ کے معروف ترین جوڑے برینجیلینا کی شادی کی خبر ایک بار پھر میڈیا میں گردش کرنے لگی۔ وہ اگلے ماہ رشتہ ازدواج میں بندھنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ گزشتہ برس منگنی کے بعد سے اب تک بریڈ پٹ اور انجیلینا جولی کی شادی کی کئی خبریں سننے میں آئی ہیں۔ کبھی خبر […]
بینونی(جیوڈیسک)بینونی پانچویں اور فیصلہ کن ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کافیصلہ کیا ہے، پاکستان نے ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی جبکہ آج کے میچ میں جنوبی افریقا نے دو تبدیلیا کی ہیں، گریم اسمتھ اور کلین ویلٹ کی جگہ کوئنٹن ڈی کوک اور مورنے […]
ہالی ووڈ (جیوڈیسک)ہالی ووڈ کی سسپنس اور ایکشن سے بھرپورفلم اولمپس ہیزفالن آج ریلیزہوگئی۔ دنیا کی سب سیزیادہ سیکیورٹی کے حصار میں رہنے والی عمارت وہائت ہاس پر ہوگیا ہے حملہ۔جس کے بعد امریکی صدر کی جان کو خطرہ ہے۔۔اچھے خاصے پرسکون ماحول میں اچانک آنے والی آفت نے سب کو کردیا ہائی الرٹ لیکن […]
بالی وڈ (جیوڈیسک)بالی وڈکے قیام کے سو سال مکمل ہونے پر ممبئی میں رنگا رنگ فیشن شو منعقد کیا گیا ۔ بالی وڈ کے ستاروں نے ریمپ پر اتر شو کو چار چاند لگا دیئے۔ بالی ووڈ کے قیام کے صد سالہ جشن کے موقع پر ممبئی میں رنگا رنگ فیشن شو کا اہتمام کیا […]
لاس اینجلس(جیوڈیسک)لاس اینجلس میں کڈز چوائس ایوارڈ کا میلہ کرسٹن سٹیورٹ اور جونی ڈیپ نے لوٹ لیا،رنگوں بھری اس تقریب میں گیگنم بھی چھایا رہا۔کڈز چوائس ایوارڈ کی تقریب لاس اینجلس میں ہوئی۔ جس میں ہالی ووڈ کے معروف ستاروں نے شرکت کی۔کڈز چوائس میں بہترین اداکارہ کا ایوارڈ ٹوائیلائٹ ساگا کی اداکارہ کرسٹن سٹیورٹ […]
ممبئی(جیوڈیسک)بالی وڈ کے موسٹ رومنٹک اور نئی نسل کے پسندیدہ ہیروعمران ہاشمی آج اپنی سالگرہ منا رہے ہیں۔بھارتی فلم نگری کے رومنٹک ہیر وعمران ہاشمی 24مارچ 1979کو ممبئی میں پیدا ہوئے۔عمران ہاشمی ہیرو بننے سے قبل “فلم راز”کے اسسٹنٹ ڈائرایکٹر رہ چکے ہیں۔ 2003میں پہلی فلم فٹ پاتھ سے کیریر کا آغاز کیا۔2004میں مہیش بھٹ […]
سابق صدر پرویز مشرف دبئی سے وطن واپس پہنچ چکے ہیں اور اب سے کچھ دیر بعد وہ اپنے استقبال کے لیئے آئے ہوئے پارٹی عہدیداروں اورعوام سے خطاب کریں گے۔ سابق صدر کی درخواست پر ان کو دو بلٹ پروف گاڑیاں فراہم کی گئی ہیں جبکہ سیکیورٹی کے لیئے پچاس کمانڈوزان کی حفاظت کے […]
ملک بھر میں یوم پاکستان ملی جوش و جذبے سیمنایا گیا۔ اس سلسلے میں مزار قائد او مزاراقبال پر پروقار تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔ دن کا آغازخصوصی دعاں اورتوپوں کی سلامی سے ہوا۔ یوم پاکستان کی پر وقار تقریبات کا آغاز الصبح دارلحکومت اسلام آباد کی مساجد میں خصوصی دعاں اور اکتیس توپوں کی […]
چیف الیکشن کمیشن نے نکراں وزیر اعظم کے لیئے میر ہزار خان کھوسو کے نام کا اعلان کر دیا ہے۔ نام کا اعلان فخرالدین جی ابراہیم نے چاروں صوبائی ممبران کے ہمراہ کیا۔ چیف الیکشن کمشنر نے ایک پرہجوم پریس کانفرنس میں نام کا اعلان کیا۔ اطلاعات کے مطابق پنجاب کے صوبائی ممبر نے میر […]
شام(جیوڈیسک)شام میں باغیوں نے بین الاقوامی ہائی وے کے قریب ڈیفنس ایئر بیس پر قبضہ کر لیا۔ ایئر بیس پر موجود فورسز کی جانب سے شدید مزاحمت میں متعدد فوجی ہلاک۔ باغیوں کا کہنا ہے کہ قبضے کے بعد انکی طاقت دگنی ہوگئی ہے اور ان کے حوصلے بلند ہوگئے ہیں۔ باغیوں نے دمشق کی […]