ایشا چیک پوسٹ پر خود کش حملے میں 17 اہلکار شہید ہوئے،آئی ایس پی آر

ایشا چیک پوسٹ پر خود کش حملے میں 17 اہلکار شہید ہوئے،آئی ایس پی آر

میرانشاہ(جیوڈیسک) شمالی وزیرستان میں گزشتہ روز چیک پوسٹ پر خودکش حملے میں شہید ہونے والے اہلکاروں کی تعداد 17ہوگئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق گزشتہ روز چیک پوسٹ پر خودکش حملے میں افسر سمیت17 جوان شہید ہوئے۔ گزشتہ روز ایشا چیک پوسٹ پر خود کش حملہ ہوا جس میں موقع پر ہی 8اہلکار شہید اور […]

.....................................................

لیاقت نیشنل ہسپتال کے زیر اہتمام منی سمپوزیم Caring of Lupus کے موضوع پر 26مارچ کو منعقد ہوگا

لیاقت نیشنل ہسپتال کے زیر اہتمام منی سمپوزیم Caring of Lupus کے موضوع پر 26مارچ کو منعقد ہوگا

کراچی : لیاقت نیشنل ہسپتال و میڈیکل کالج کے زیر اہتمام “منی سمپوزیم “بعنوان Caring of Lupusمورخہ 26مارچ2013ء بروز منگل بوقت ڈیڑھ بجے تا ساڑھے تین بجے دوپہر تک بمقام آڈیٹوریم لیاقت نیشنل کنونشن ہال لیاقت نیشنل ہسپتال میں منعقد کیا جارہا ہے۔ جس می لیاقت نیشنل ہسپتال کے علاوہ ممتاز طبی ماہرین لیوپس سے […]

.....................................................

القدم اتحاد اور چاند بابو فٹ بال کلب کی کامیابی،فاتح ٹیم کو 3اور ہارنے والے ٹیم کو 2ہزار روپے کیشن سے نوازا گیا

کراچی : پاکستان کے عظیم سماجی شخصیت کی یاد میں یوم پاکستان کے موقع پر ایک روزہ طارق صدیقی اینڈ چاند بابو فیسٹیول فٹ بال میچ کا اہتمام کیا گیا جس میں شہر کی معروف چار فٹ بال ٹیموں کے درمیان مقابلے کا انعقاد کیا گیا یوم پاکستان کے موقع پر منعقدہ اس فٹ بال […]

.....................................................

یوم پاکستان پرصرف سیاسی ہلچل

یوم پاکستان پرصرف سیاسی ہلچل

برصغیر میں پاکستان کے نام سے ایک آزاد ریاست کا قیام بیسویں صدی کا اہم ترین واقعہ ہے۔اس واقعہ کے محرکات کی تہ میں ایک مضبوط آئیڈیالوجی کارفرماتھی دنیا میں یہ پہلاملک ہے جس کے قیام کا کوئی خاص پس منظر اور خاص نظریہ ہے۔ یوم پاکستان کے موقع پر بڑے بڑے جلسوس اور ریلیوں […]

.....................................................

لاہور کے مصروف ترین علاقہ میں دن دیہاڑے اس طرح کا واقعہ پنجاب حکومت کی نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے،کامل علی آغا

لاہور (محمد بلال احمد بٹ) پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات کامل علی آغا نے پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ سینیٹر چودھری شجاعت حسین اور مرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالہی کی رہائش گاہ پر دن دیہاڑے اندھا دھند فائرنگ کے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فائرنگ کے […]

.....................................................

لالہ موسی کی خبریں 23.03.2013

لالہ موسی: قومی ہیرو ایم ایم عالم کی وفات قوم کیلئے ایک عظیم سانحہ ہے،چوہدری وحید اکرم آف ہالینڈ لالہ موسی(محمد بلال احمد بٹ)صدر مسلم لیگ ن ہالینڈ چیئر مین پاک نیدر لیڈر فرینڈز شپ ایسوسی ایشن،معروف زمیندار چوہدری وحید اکرم آف ہالینڈ نے اپنے ٹیلی فونک بیان میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قومی […]

.....................................................

ڈنگہ کی خبریں 23.03.2013

ڈنگہ اور گردونواح کے معروف تعلیمی ادارے دی ایجوکیٹرز ڈنگہ کیمپس میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات وگرلز کیمپس کا افتتاح ہوا ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈنگہ اور گردونواح کے معروف تعلیمی ادارے دی ایجوکیٹرز ڈنگہ کیمپس میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات وگرلز کیمپس کا افتتاح ہوا ،جس میں مہمان خصوصی شہزادہ شہزاد شفیق ،چوہدری لیاقت علی […]

.....................................................

فوجی و سیاسی قیادت سابق آمر کا احتساب کریگی۔ مشرف کی آمد پر جلد لائحہ عمل کا اعلان کرینگے۔ وفد سے گفتگو

کراچی(رپورٹ، این این اے) ڈیفینس ہیومن رائٹس آف پاکستان کی چیئر پرسن آمنہ مسعود جنجوعہ نے کہا ہے کہ سابق آمر (ر) جنرل پرویز مشرف لال مسجد جامعہ حفصہ،اکبر بگٹی و غازی عبدالرشید ،ڈاکٹر عافیہ صدیقی،اور ہزاروں لاپتہ افراد کا ذمہ دار ہونے کی وجہ سے قومی مجرم ہے۔قوم انہیں معاف نہیں کریگی۔فوجی و سیاسی […]

.....................................................

شرپسند عناصر کا سرائیکی ادبی مجلس سے کوئی تعلق واسطہ نہ ہے

>بہاولپور ( این این اے)شرپسند عناصر کا سرائیکی ادبی مجلس سے کوئی تعلق واسطہ نہ ہے سرائیکی ادبی مجلس پرقبضہ کرنے ان عناصر کے خلاف تھانہ کینٹ میں مقدمہ بھی درج ہے ۔ ان شرپسندعناصر کاہنگامہ آرائی کامقصد صرف اورصرف جشن بہاراں پروگرام کو ناکام بناناہے یہ بات سرائیکی ادبی مجلس بہاول پورکے اجلاس سے […]

.....................................................

میرپور شہر میں چوریوں اور ڈکیتوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے

میرپور(نمائندہ، این این اے)میرپور شہر میں چوریوں اور ڈکیتوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے پولیس چوریوں کی روک تھام کرنے میں مکمل ناکام ہے۔گزشتہ روز چور چوک شہداں میں کلا سک گارمنٹس کے تالے توڑ کر نقدی اور دیگر قیمتی سامان لے کر فرار ہو گئے پولیس گشت ہونے کے باوجود کامیاب واردات کر کے […]

.....................................................

شہید کی شہادت قوم کی حیات ہوتی ہے ،خود مرتا ہے ، نہ قوم کو مرنے دیتا ہے۔ خوش قسمت ہوتا ہے ، وہ جسے شہادت کی موت نصیب ہو جائے۔ اظہار بخاری

راولپنڈی (نمائندہ، این این اے) ورثاء شہداء کو تقسیم ایوارڈ کے موقع پر معروف مذہبی سکالرعلامہ پیر سید اظہار بخاری نے پاک فوج کی عظمتوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید کی شہادت قوم کی حیات ہوتی ہے ،خود مرتا ہے ، نہ قوم کو مرنے دیتا ہے۔خوش قسمت ہوتا ہے […]

.....................................................

گاوں اسماعیلہ میں ملزم سے چار کلو گرام چرس برآمد موٹر سائیکل سمیت گرفتار

رزڑ(این این اے)گاوں اسماعیلہ میں ملزم سے چار کلو گرام چرس برآمد موٹر سائیکل سمیت گرفتار،تھانہ کالوخان کے مطابق گذشتہ روز چوکی اتم اسماعیلہ(صوابی) کے سب انسپکٹر بخت شیر خان نے ایس ایچ او سید جمیل خان کی ہدایت پر کامیاب کاروائی کرکے ملزم ضیادعلی ولد شربت علی ساکن شیر گڑھی اسماعیلہ کے قبضے سے […]

.....................................................

قونصلر جنرل امتیاز اے قاضی کی طرف سے صنم ماروی اور دیگر فنکاروں کو عشائیہ

فرینکفرٹ( این این اے)پاکستان سے یوم پاکستان کے پروگرام کو پیش کرنے کے لیے آئے فنکاروں جن میں صنم ماروی،رباب کھوسو،پپو سائیں کے علاوہ دیگر دس فنکار شامل ہیںکو فرینکفرٹ میں قونصلیٹ جنرل کی طرف سے قونصلرجنرل امتیاز اے قاضی نے ایک شاندار عشائیہ دیا،جس میں فنکاروں نے پاکستان جرمن پریس کلب کے نمائیدوں کے […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 23-03-2013

آستانہ عالیہ غوثیہ فضلیہ کھیپڑانوالہ شریف کے مدرس قاری شفقت اللہ قادری عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد واپس پہنچ گئے گجرات (جی پی آئی) آستانہ عالیہ غوثیہ فضلیہ کھیپڑانوالہ شریف کے مدرس قاری شفقت اللہ قادری عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد واپس پہنچ گئے ، سجادہ نشین آستانہ عالیہ غوثیہ فضلیہ […]

.....................................................

ملکہ کی ممتاز شحصیت عمر فاروق اعوان نے تیئس مارچ کے حوالے سے جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ 23 مارچ1940 کو جس پاکستان کے حصول کے لئے قراداد منظور کی گئی تھی

ملکہ کی ممتاز شحصیت عمر فاروق اعوان نے تیئس مارچ کے حوالے سے جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ 23 مارچ1940 کو جس پاکستان کے حصول کے لئے قراداد منظور کی گئی تھی

ملکہ : ملکہ کی ممتا ز سیا سی و سما جی شحصیت عمر فا رو ق اعوان نے تیئس مارچ کے حوالے سے جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ 23 مارچ1940 کو جس پاکستان کے حصول کے لئے قراداد منظور کی گئی تھی آج اقبال اور قائد کا وہی پاکستان لٹیروں جاگیرداروں اور سرمایہ […]

.....................................................

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اہتمام لواحقین شہدا کوئٹہ وڈھوک سیداں راولپنڈی کی موجودگی میں محفل شہدا ے عنوان سے اہم پروگرام منعقد کی جا رہا ہے

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اہتمام لواحقین شہدا کوئٹہ وڈھوک سیداں راولپنڈی کی موجودگی میں محفل شہدا ے عنوان سے اہم پروگرام منعقد کی جا رہا ہے ، پروگرام کے اختتام پر لواحقین شہدا پریس کانفرنس کریں گے۔ پریس کانفرنس کل بروز اتوار 3بجے سہ پہر بمقام نادر ہال کمرشل مارکیٹ سیٹلائٹ ٹائون راولپنڈی […]

.....................................................

گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول ملکہ میں جماعت نہم کلاس کا امتحان احسن طر یقے سے جاری ہے

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے )گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول ملکہ میں جما عت نہم کلاس کا امتحان احسن طریقے سے جاری ہے ۔آر آئی کے فرائض سکول کے سینیئر اُستاد ملک شریف اعوان سرانجام دے رہے ہیں۔ جو محکمہ تعلیم میں و سیع تجر بہ رکھتے ہیں ۔اس کے دو ران اُنہوں نے جما عت […]

.....................................................

مجلس وحدت مسلمین ملت جعفریہ کو سیاسی منشور کا اعلان24 مارچ کو حیدرآباد میں قرآن و اہلبیت کانفرنس کرے گی

مجلس وحدت مسلمین ملت جعفریہ کو سیاسی منشور کا اعلان 24 مارچ کو حیدرآباد میں قرآن و اہلبیت کانفرنس کرے گی۔ملک بھر میں جاری شیعہ نسل کشی کے خلاف کوئی سیاسی جماعت ملت جعفریہ کے ساتھ نہیں۔ اپنا حق لینا جانتے ہیں حیدرآباد میں قرآن و اہلبیت کانفرنس میں شرکت کیلئے کراچی سے ہزاروں کی […]

.....................................................

نیشنل ون ڈے کا فائنل بارش سے متاثر، کراچی اورلاہور مشترکا فاتح

نیشنل ون ڈے کا فائنل بارش سے متاثر، کراچی اورلاہور مشترکا فاتح

راولپنڈی(جیوڈیسک)راولپنڈی ینیشنل ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل لاہور لائنز اور کراچی زیبراز کا میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔ راولپنڈی میں ہونے والے فائنل میں آٹھ اوورز کا کھیل ہوسکا،لاہورلائنز نے ایک وکٹ پر37رنزبنائے تھے کہ کھیل بارش کی وجہ سے روک دیاگیا،جو دوبارہ شروع نہیں ہوسکا،یوں کراچی زیبراز اورلاہورلائنز کو مشترکہ فاتح […]

.....................................................

پاکستان اور جنوبی افریقا میں سے تگڑا کون فیصلہ آج ہوگا

پاکستان اور جنوبی افریقا میں سے تگڑا کون فیصلہ آج ہوگا

بینونی(جیوڈیسک)پاکستان اورجنوبی افریقا کے درمیان ون ڈے سیریز کافاتح کون ہوگا،فیصلہ آج بینونی میں ہونے والا معرکہ کرے گا،کامیابی پاکستان کو جنوبی افریقا میں ون ڈے سیریزجیتنے والی پہلی ایشین ٹیم بنادے گی۔ پاکستان کے پاس پہلی بارجنوبی افریقا میں سیریزجیتنے کا موقع ہے۔ پاکستان ٹیم کے کپتان مصباح الحق کہتے ہیں کہ سیریزجیتنے کا […]

.....................................................

انتخابات کا پہلا مرحلہ ، آج سے کا غذات نامزدگی کی وصولی شروع ہوگی

انتخابات کا پہلا مرحلہ ، آج سے کا غذات نامزدگی کی وصولی شروع ہوگی

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد انتخابات 2013کے پہلے مرحلے میں آج سے کاغذات نامزدگی کی وصولی شروع ہوگئی۔الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی آج 24 مارچ سے29 مارچ تک جمع کرائے جا سکیں گے۔ جن کی جانچ پڑتال کے لیے 7روز رکھے گئے ہیں۔جانچ پڑتال 30 مارچ سے 5 اپریل تک جاری رہے گی۔کاغذات نامزدگی […]

.....................................................

جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف آج کراچی پہنچیں گے

جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف آج کراچی پہنچیں گے

لندن(جیوڈیسک)لندن سابق صدر پرویز مشرف نے آج کراچی پہنچنے کا اعلان کر دیا۔ وہ ایئر پورٹ پر پریس کانفرنس بھی کریں گے۔ کراچی پولیس پہلے ہی مزار قائد پر پرویز مشرف کے جلسے کا این او سی منسوخ کر چکی ہے۔ کل جنرل ریٹائرڈ مشرف نے دبئی میں پریس کانفرنس کی۔آل پاکستان مسلم لیگ کے […]

.....................................................

ہرن کا شکار، سیف، سونالی باندرے اور تبو پر فرد جرم عائد

ہرن کا شکار، سیف، سونالی باندرے اور تبو پر فرد جرم عائد

بھارت(جیوڈیسک)بھارت میں کالے ہرن کا شکار کرنے پر اداکار سیف علی خان، سونالی باندرے، تبو اور نیلم پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ سلمان خان بیماری کی وجہ سے عدالت حاضر نہیں ہوئے۔ سیف علی خان، سونالی، تبو اور نیلم نے کالے ہرن کے شکار میں سلمان خان کو مدد فراہم کی تھی۔ جودھ […]

.....................................................

راکھی ساونت سنجے دت کی جگہ جیل میں سزا کاٹنے کو تیار

راکھی ساونت سنجے دت کی جگہ جیل میں سزا کاٹنے کو تیار

بالی ووڈ(جیوڈیسک)بالی ووڈ ادکارہ اور آئٹم گرل راکھی ساونت سنجے دت کی فین نکلیں۔ کہتی ہیں وہ انکی جگہ جیل جا کر سزا بھگتنے کو تیار ہیں۔ سنجے دت کو بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے ناجائز اسلحہ کیس میں پانچ سال قید کی سزا کے بعد لوگ انکے اہل خانہ سے اظہار افسوس کر […]

.....................................................