پاک چین بزنس فورم 23 سے 26 مارچ تک اسلام آباد میں منعقد ہوگا

پاک چین بزنس فورم 23 سے 26 مارچ تک اسلام آباد میں منعقد ہوگا

پاک(جیوڈیسک) چین بزنس فورم23 سے26 مارچ تک اسلام آباد میں منعقد ہوگا، فورم کا اہتمام اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور کامسیٹس کے اشتراک سے کیا گیا ہے۔ چارروزہ فورم میں پاکستانی اور چینی تاجروں کے درمیان بزنس میٹنگز، صنعتی مصنوعات کی نمائش اور سیمینارز کا بھی انعقاد کیا جائے گا۔ پاک چین […]

.....................................................

یوٹیلٹی اسٹورز نے اڑھائی ارب روپے کا منافع کمایا،پرویزالہی

یوٹیلٹی اسٹورز نے اڑھائی ارب روپے کا منافع کمایا،پرویزالہی

پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے کہ ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ یوٹیلٹی اسٹورز نے اڑھائی ارب روپے کا منافع کمایا۔ اسٹیٹ گیسٹ ہاوس لاہور میں افسران اور ملازمین سے الوداعی تقریب کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے چوہدری پرویزا لہی نے کہا کہ ہمارے دور اقتدار […]

.....................................................

منوج کمار کا اوم شانتی اوم کے پروڈیوسر کیخلاف ہرجانے کا دعوی

منوج کمار کا اوم شانتی اوم کے پروڈیوسر کیخلاف ہرجانے کا دعوی

بالی ووڈ(جیوڈیسک)بالی ووڈ فلم اوم شانتی اوم کے پروڈیوسر کو لینے کے دینے پڑ گئے۔ سینئر اداکار منوج کمار نے فلم کے خلاف سو کروڑ روپے ہرجانے کا دعوی دائر کر دیا ہے بھارتی ذرائع کے مطابق فلم کے ایک منظر میں شاہ رخ خان اور انکے ساتھی اداکار منوج کمار کی نقل کرتے ہیں۔ […]

.....................................................

چیف الیکشن کمشنر جلد قوم کیلئے اہم پیغام جاری کریں گے

چیف الیکشن کمشنر جلد قوم کیلئے اہم پیغام جاری کریں گے

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد چیف الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم جلد قوم کیلئے اہم پیغام جاری کریں گے۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق چیف الیکشن کمشنر فخراالدین جی ابراہیم اپنے پیغام کے ذریعے انتخابی شیڈول جاری کریں گے اورعوام سے انتخابات میں بھرپور شرکت کی اپیل کریں گے۔ فخر الدین جی ابراہیم انتخابی تیاریوں سے متعلق […]

.....................................................

امریکا : باسکٹ بال میچ میں کنگز کی ٹیم نے فاتح

امریکا : باسکٹ بال میچ میں کنگز کی ٹیم نے فاتح

فورنیا (جیوڈیسک)امریکا میں باسکٹ بال کے دلچسپ مقابلے میں کِنگز کی ٹیم نے شاندار فتح سمیٹ لی۔کیلی باسکٹ بال میچ کا آغاز جارحانہ انداز میں ہوا۔ اینجل کلپرز نے شروع میں حریف ٹیم پر دبا ڈالنے کی کوشش کی۔ جواب میں سیکریمنٹو کنگز کے کھلاڑیوں نے زبردست کھیل پیش کیا اور ناممکن پوائنٹس حاصل کر […]

.....................................................

عمر گل جنوبی افریقا کیخلاف آئندہ میچز سے باہر، آفریدی فٹ ہوگئے

عمر گل جنوبی افریقا کیخلاف آئندہ میچز سے باہر، آفریدی فٹ ہوگئے

ڈربن(جیوڈیسک) پاکستان اورجنوبی افریقا کے درمیان چوتھا ون ڈے کل کھیلا جائے گا ، فاسٹ بولر عمر گل فٹنس مسائل کے باعث آخری دونوں میچز میں شرکت نہیں کرسکیں گے جبکہ شاہد آفریدی فٹ ہو کو کل کے میچ کیلئے ٹیم کو دستیاب ہیں، کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ محمد عرفان کی طبیعت […]

.....................................................

چوتھا ون ڈے : جنوبی افریقا کی پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ

چوتھا ون ڈے : جنوبی افریقا کی پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ

ڈربن(جیوڈیسک)ڈربن چوتھے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔آج کے میچ میں دونوں ٹیموں نے ایک ایک تبدیلی کی ہے، پاکستان نے ناصر جمشید کی جگہ عمران فرحت جبکہ جنوبی افریقا نے ان فٹ ڈوپلیسی کی جگہ ڈیوڈ ملر کو ٹیم میں شامل […]

.....................................................

لندن: ڈیانا کے زیر استعمال10 ملبوسات 8 لاکھ62 ہزار پانڈ میں نیلام

لندن: ڈیانا کے زیر استعمال10 ملبوسات 8 لاکھ62 ہزار پانڈ میں نیلام

لندن(جیوڈیسک)لندن میں آنجہانی برطانوی شہزادی لیڈی ڈیانا کے دس ملبوسات کو آٹھ لاکھ باسٹھ ہزار پاونڈ میں نیلام کر دیا گیا۔لندن کے کیری ٹیلر نیلام گھر میں برطانوی شہزادی لیڈی ڈیانا کے دس قیمتی ملبوسات کو نیلامی کیلئے پیش کیا گیا تھا۔جو آٹھ لاکھ باسٹھ ہزار پاونڈ میں نیلام ہوئے۔ نیلام کرنے والے کیری ٹیلر […]

.....................................................

رانی مکھر جی آج 35 ویں سالگرہ منا رہی ہے

رانی مکھر جی آج 35 ویں سالگرہ منا رہی ہے

ممبئی (جیوڈیسک)بالی ووڈ میں اپنی اداکاری اور خوبصورتی سے جگہ بنانے والی رانی مکھر جی آج 35ویں سالگرہ منارہی ہیں۔ خوبصورت آنکھوں والی رانی مکھر جی نے فلمی کیریئر کا آغاز تو راجا کی آئے گی بارات سے کیا۔ لیکن اصل شہرت انہیں فلم غلام سے ملی۔آتی کیا کھنڈالا،بس اس کے بعد رانی نے پیچھے […]

.....................................................

عراق : 7 بم دھماکوں میں 56 ہلاک، 88 زخمی

عراق : 7 بم دھماکوں میں 56 ہلاک، 88 زخمی

بغداد(جیوڈیسک)عراق میں سات بم دھماکوں میں چھپن افراد ہلاک اور اٹھاسی زخمی ہوگئے ہیں۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق عراقی دارالحکومت بغداد ایک گھنٹے میں سات دھماکوں سے گونج اٹھا۔ دہشت گردوں نے چھوٹے ہوٹلوں،مزدوروں کے مجمعے اور بس سٹیشنوں کو نشانہ بنایاجس سے56 افراد ہلاک او88 زخمی ہوگئے۔پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے دھماکوں کی […]

.....................................................

جلوزئی کیمپ میں دھماکا،جاں بحق افراد کی تعداد 12 ہوگئی

جلوزئی کیمپ میں دھماکا،جاں بحق افراد کی تعداد 12 ہوگئی

نوشہرہ(جیوڈیسک)جلوزئی کیمپ کے مہاجربازار میں دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 12 ہوگئی ہے ،جبکہ واقعے میں 35 افراد زخمی بھی ہو ئے، نوشہرہ پولیس کے مطابق دھماکے کی نوعیت شدید تھی جس کی آواز دور تک سنی گئی ۔ ڈی پی او محمد حسین نے12افراد کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہو ئے کہا […]

.....................................................

آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں 3میچوں کے فیصلے ڈرگ روڈ یونین ،گلشن اسپورٹس اور کیماڑی محمڈن فتح سے ہمکنار

آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں 3میچوں کے فیصلے ڈرگ روڈ یونین ،گلشن اسپورٹس اور کیماڑی محمڈن فتح سے ہمکنار

کراچی : آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کے دوران کھیلے گئے تین میچوں میں ڈرگ روڈ یونین ،گلشن اسپورٹس اور کیماڑی محمڈن فتح سے ہمکنار مانسہرہ اسٹار،لیاری ٹائون اور ینگ اتحاد بلدیہ ٹائون شاندار کھیل پیش کرنے کے باوجود شکست سے نہیں بچ سکی ۔ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں شاہ فیصل ٹائون […]

.....................................................

بھارت، ہوٹل مالک سے پریشان برطانوی خاتون عمارت سے کود گئی

بھارت، ہوٹل مالک سے پریشان برطانوی خاتون عمارت سے کود گئی

آگرہ (جیوڈیسک)بھارتی شہر آگرہ میں برطانوی خاتون ہوٹل مالک کی طرف سے پریشان کیے جانے کے بعد بالکنی کود گئی۔بھارتی ریاست اتر پردیش کے آگرہ میں برطانوی خاتون ہوٹل کی بالکنی سے گرنے کے بعد زخمی ہو گئی۔ خاتون کا کہنا ہے کہ ہوٹل کا مالک اسے پریشان کر رہا تھا جس سے بچنے کے […]

.....................................................

ممبئی دھماکے کیس : بھارتی سپریم کورٹ نے سنجے دت کی سزا 1 سال کم کردی

ممبئی دھماکے کیس : بھارتی سپریم کورٹ نے سنجے دت کی سزا 1 سال کم کردی

نئی دھلی(جیوڈیسک)بھارتی سپریم کورٹ نے 93 ممبئی دھماکے کیس میں بالی وڈ اسٹار سنجے دت کو ساڑھے تین سال کے لیے جیل بھیج دیا ہے۔سنجے دت کو انیس سو ترانوے میں ممبئی بم دھماکوں کے بعد حراست میں لیا گیا تھا۔اطلاعات کے مطابق ان پر غیرقانونی اسلحہ رکھنے کاالزام تھاجس پر انہیں چھ سال قید […]

.....................................................

نوشہرہ : جلوئی کیمپ مہاجر بازار میں دھماکا،متعدد افراد زخمی

نوشہرہ : جلوئی کیمپ مہاجر بازار میں دھماکا،متعدد افراد زخمی

نوشہرہ (جیوڈیسک٩نوشہرہ کے علاقے جلوزئی کیمپ کے مہاجر بازار میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہوئے ہیں۔ نوشہرہ پولیس کے مطابق دھماکا شدید تھا تاہم اس کی نوعیت کا تعین نہیں کیا گیا ہے۔ دھماکے کے نتیجے میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

.....................................................

مرن لئی تیارہوجا اوئے

مرن لئی تیارہوجا اوئے

مسلمان کا ایمان ہے کہ ہم اس دنیا میں مسافر کی حیثیت رکھتے ہیں اور کسی بھی وقت ہمیں یہ مسافر خانہ خالی کرنا ہے ۔اگر مسلمان غور کرے تو اصل میں انسانی جسم بھی ایک مسافر خانہ ہے جس میں ٹھہرنے والے مسافر کو روح کہا جاتا ہے ۔جسم تو اسی دنیا میں رہ […]

.....................................................

مانسہرہ کی علاقائی سیاست

مانسہرہ کی علاقائی سیاست

جوں جوں عام انتخابات قریب ہوتے جا رہے ہیں ملک بھر کی طرح ضلع مانسہرہ میں بھی سیاسی پہلوانوں نے دنگل میں اُترنے کیلئے لنگوٹ کَس لیے ہیں اور اپنے مخالف اُمیدوار کو ہرانے کیلئے مختلف دائو پیچ آزمانے پر غور کر رہے ہیں۔ مانسہرہ کی قومی اسمبلی کی دو اور صوبائی اسمبلی کی چھ […]

.....................................................

جی ٹی روڈ لالہ موسیٰ پر نثار ہسپتال کے قریب دو مزدوں کے تصادم میں ڈرائیورشدید زخمی

لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)جی ٹی روڈ لالہ موسیٰ پر نثار ہسپتال کے قریب دو مزدوں کے تصادم میں ڈرائیورشدید زخمی،تفصیلات کے مطابق لالہ موسیٰ جی ٹی روڈ پر شہ زور مزدے ایک دوسرے کو اوورٹیک کرنے کی کوشش میں نثار ہسپتال کے قریب حادثے کا شکار ہو گئے۔ جس کے نتیجے میںمزدے کے ڈرائیور […]

.....................................................

ڈنگہ کی خبریں 20.03.2013

ممتاز مسلم لیگی راہنما امیدوار براے قومی اسمبلی حلقہ این اے106 کا ڈنگہ اور گردونواح کا طوفانی دورہ ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ممتاز مسلم لیگی راہنما امیدوار براے قومی اسمبلی حلقہ این اے106 کا ڈنگہ اور گردونواح کا طوفانی دورہ،انہوں نے جانی چک میں چوہدری نذیر نمبردار ،چوہدری عمران اکرم،چوہدری عقیل نثار،چوہدری آفتاب پسوال،چوہدری ارشد احمد،چوہدری […]

.....................................................

وزیر اعلیٰ پنجاب صوبہ بھر میں کام کر نے والے سینکڑوں سینٹری انسپکٹرز کے سر وس سٹرکچر اور ترقیوں کے مطالبات منظور کریں

راولپنڈی ( این این اے)وزیر اعلیٰ پنجاب صوبہ بھر میں کام کر نے والے سینکڑوں سینٹری انسپکٹرز کے سر وس سٹرکچر اور ترقیوں کے مطالبات منظور کریں ورنہ راست اقدام اٹھانے پر مجبور ہو جائینگے۔ اس با ت کا مطالبہ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز (سینی ٹیشن ونگ) پنجاب کے صدر محمود اختر میاں نے ایک اجلاس […]

.....................................................

سپرنٹنڈنٹ پولیس پٹرولنگ حشمت کمال کی ہدایت پر پنجاب ہائی وے پٹرول کی موبائل ایجوکیشن یونٹ نے بہاولپور کے مختلف مقامات پر سیمینار منعقد کئے

بہاولپور(این این اے)سپرنٹنڈنٹ پولیس پٹرولنگ حشمت کمال کی ہدایت پر پنجاب ہائی وے پٹرول کی موبائل ایجوکیشن یونٹ نے بہاولپور کے مختلف مقامات پر سیمینار منعقد کئے جن میں لوگوں کو ڈینگی کے حوالے سے معلومات فراہم کی گئیں اور اس مرض کی روک تھام بارے حفاظتی تدابیر سے آگا ہ کیا گیا۔ انچارج موبائل […]

.....................................................

اولڈ ایج بینیفٹ کے ذریعے پنشن لینے والے بزرگوں کو زبردست مشکلات کا سامنا ڈیرہ غازی خان میں قائم ریجنل آفس کو مظفر گڑھ میں شفٹ کر دیا گیا

ڈیرہ غازی خان ( این این اے)اولڈ ایج بینیفٹ کے ذریعے پنشن لینے والے بزرگوں کو زبردست مشکلات کا سامنا ڈیرہ غازی خان میں قائم ریجنل آفس کو مظفر گڑ ھ میں شفٹ کر دیا گیا جس سے بزرگ افراد کو ڈیرہ غازی خان لیہ اور راجن پور سے طویل سفر طے کرکے مظفر گڑھ […]

.....................................................

بزرگ سیاسی راہنما غیاث الدین جانباز کے انتقال پر پاکستان پیپلزپارٹی پیرمحل کے رہنمائوں شیخ محمد اکرم صدر اور دیگر نے مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی

پیرمحل(این این اے )بزرگ سیاسی راہنما غیاث الدین جانباز کے انتقال پر پاکستان پیپلزپارٹی پیرمحل کے رہنمائوں شیخ محمد اکرم صدر ، مشرف غوث ،میاں عمر وقار احمد ،رانامحمد جمیل ،عبدالجبار ، غلام عباس ، سعید ارسلان ، نے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہا رکرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے […]

.....................................................

مشرف کے سر کی قیمت لگانا کیا آئین سے انحراف نہیں ہے طاہر حسین

کراچی : آئین پاکستان کسی فرد کو اس بات کی اجازت دیتا ہے کہ وہ کسی کے قتل کا فتویٰ صادر کرے یا پھر کوئی فرد کسی دوسرے فرد کے سر کی قیمت مقرر کرکے عوام کو اسے قتل کرنے کی ترغیب دے اگر نہیں تو پھر طلال بگٹی کی جانب سے سابق صدر پاکستان […]

.....................................................