کراچی(جیوڈیسک) کراچی کے علاقے طارق روڈ پر نجی بینک میں ڈکیتی کی واردات میں سیکیورٹی گارڈ ساتھیوں کے ساتھ لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان سی سی ٹی وی وڈیواور اسلحہ بھی لے گئے ۔ نجی کمپنی کے سیکیورٹی گارڈ کوایک ہفتہ قبل ہی بینک میں تعینات کیا گیا تھا۔
کراچی : دنیا کی تاریخ بتاتی ہے کہ جمہوریت ہی کسی بھی ملک اور قوم کو ترقی ‘ تعمیر اور تہذیب و شائستگی کی جانب گامزن کرتی اور آگے کی جانب لیکر جاتی ہے مگر بد قسمتی سے پاکستان میں چونکہ جاگیردارانہ نظام رائج ہے اسلئے جمہوریت جب بھی آتی ہے جاگیرداریت کے پنجوں تلی […]
ہالی وڈ کی ہارر فلم ہیچٹ تھری کا پہلا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا، فلم چودہ جون کو ریلیز ہوگی۔ ہیچٹ تھری کی کہانی ایک پراسرارنادیدہ قوت کے گرد گھومتی ہے جو کلہاڑی کے وار سے لوگوں کو موت کے گھاٹ اتارتا ہے۔ قاتل کی تلاش میں کچھ لوگوں کو جنگل میں عجیب و غریب […]
ممبئی(جیوڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اپنی فلم ”برفی کو قومی ایوارڈ نہ ملنے پر ناراض ہیں۔ بھارتی فلم نگری ممبئی میں ایک تقریب کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ساٹھویں نیشنل فلم ایوارڈز میں فلم “برفی کو ایوارڈ نہ ملنے پر انہیں برا لگا۔ انہوں نے کہا برفی کو […]
کراچی(جیوڈیسک)سیکیورٹی کی صورتحال اور سرکلر ڈیبٹ کی وجہ سے ملک میں محدود ہو جانے والی تیل و گیس کی سرگرمیاں سال 2012 میں بڑھ گئیں، پچھلے سال کے مقابلے میں دگنے کنوئیں کھودے گئے۔ ٹاپ لائن کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق سال 2011 میں تیل اور گیس کی تلاش کیلئے رکھے گئے ہدف کا […]
واشنگٹن(جیوڈیسک)امریکی ریاست نیوڈا کے ہاوتھ رون آرمی ڈپو میں دھماکے سے 6 فوجی ہلاک اور8 زخمی ہوگئے۔امریکی میڈیا نے فوجی ترجمان کے حوالے سے بتایا کہ ہاوتھ رون آرمی ڈپو میں دھماکا تربیتی مشق کے دوران ہوا۔ دھماکے کا مقام اسلحہ کے ذخیرے سے دور بتایا گیا ہے۔ہاوتھ رون آرمی ڈپو میں اسلحہ کے علاوہ […]
ڈھاکا(جیوڈیسک)بنگلادیش کے صدر ظل الرحمان طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ بنگلادیش صدارتی ترجمان کے مطابق ظل الرحمان کی عمر 84 برس تھی۔ وہ سنگاپور کے ماونٹ ایلزبتھ اسپتال میں زیر علاج تھے۔ انہیں نظام تنفس میں انفیکشن کی وجہ سے10 مارچ کو سنگاپور لے جایا گیا تھا جہاں بدھ کی دوپہر ان کا انتقال […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا سلسلہ جاری رہا، کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس سترہ ہزار سات سو سے اوپر بند ہوا، کاروباری حجم بھی بڑھ گیا۔ بازار میں کاروبار کا آغاز اتار چڑھا کے ساتھ ہوا تاہم سیمنٹ اور ٹیلی کام سیکٹر میں ہونے والی خریداری کی وجہ سے انڈیکس مثبت زون میں داخل […]
واشنگٹن(جیوڈیسک)دنیا کے پہلے انسان کو چاند پر لے جانے والے اپولو 11 راکٹ کے انجن 44 سال بعد بحر اوقیانوس سے نکال لئے گئے ہیں۔16جولائی 1969کو اپولو11مون مشن کے تحت نیل آرم اسٹرانگ اور بز ایلڈرِن چاند پر گئے۔ تاریخ رقم کردی۔ اپولو 11راکٹ کے انجن گذشتہ 44 سال سے بحراوقیانوس کی تہہ میں 14ہزار […]
کوئٹہ(جیوڈیسک)کوئٹہ کے علاقے کچلاک میں پولیس موبائل کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کرنے کی کوشش کی گئی تاہم سڑک کنارے ریموٹ کنڑول بم پھٹنے سے ایک راہ گیر زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق کچلاک میں بوستان روڈ پر پولیس موبائل گشت کررہی تھی۔ نامعلوم افراد نے سڑک کنارے بجلی کے کھمبے کے ساتھ نصب […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں عباس ٹان دھماکے کے 6 ملزموں کو گرفتار کر لیا گیا، پولیس کے مطابق دھماکے میں استعمال ہونے والی گاڑی حب میں تیار کی گئی تھی۔کراچی عباس ٹان بم دھماکے میں استعمال ہونے والی گاڑی دھماکے سے2 روز قبل حب سے کراچی لائی گئی تھی۔ دھماکے میں 11 ملزمان ملوث ہیں جن میں […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں سیاسی جماعت کے عہدیدار اور غیر ملکی تاجر سمیت 9 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ہے۔جبکہ چیف جسٹس کی سربراہی میں لارجر بینچ صبح بے امنی کیس کی سماعت کرے گا۔کراچی میں9 افراد کو قتل کردیا گیا ہے۔ ایس ایس پی […]
کراچی(جیوڈیسک)سندھ پولیس کا کہنا ہے کہ عوام 24 گھنٹوں کے اندر اپنی گاڑیوں سے نیلی لائٹیں، ہوٹر، کالے شیشے اور فینسی نمبر پلیٹیں ہٹادیں ورنہ سخت کارروائی کی جائے گی۔ سندھ پولیس کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کراچی کے شہریوں کو گاڑیوں پرسے نیلی بتیاں، ہوٹر، کالے شیشے اور فینسی […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی شاہ فیصل کالونی میں رینجرز نے چھاپے مار کر ایک سیاسی جماعت کے عہدے دار سمیت 7 افراد کو حراست میں لے لیا۔ذرائع کے مطابق رینجرز نے انٹیلی جنس اطلاعات پر شاہ فیصل کالونی کے علاقوں عظیم پورہ اورگرین ٹاون میں چھاپے مارے۔ کارروائی کے دوران گرین ٹاؤن سے ایک سیاسی جماعت کے عہدیدار […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)عام انتخابات کے لیے ملک بھر میں 80 ہزار سے زائد پولنگ اسٹیشنز قائم کیے جائیں گے، جب کہ انتخابی عملے کی تربیت کا کام جاری ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی کی272 عام اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کی 577 نشستوں کے لیے سات لاکھ افراد پر مشتمل انتخابی عملہ خدمات انجام دے […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد ایف بی آرنے پی آئی اے کے اکاونٹس منجمدکردئیے ہیں،ذرائع کے مطابق اکاونٹس منجمد ہونے کے بعد پی آئی اے کوئی رقم جاری نہیں کرسکتی۔ جس میں تنخواہیں اورڈیلی گرانٹس بھی شامل ہوں گے ۔ ایف بی آر کی جانب سے پی آئی اے کے اکاونٹس منجمدکرنے کی وجہ ٹیکس کی عدم […]
ڈربن(جیوڈیسک) ڈربن میں پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان کھیلا جانے والا چوتھا ون ڈے میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے ،ڈربن میں سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بھی بارش کی وجہ سے منسوخ ہوگیا تھا۔ چوتھے ون ڈے سے قبل بھی ڈربن کو بادلوں نے گھیر لیا ہے اور اگر ڈربن […]
ممبئی(جیوڈیسک)بھارت کی مشہور ترین پس پردہ گلوکارہ الکا یاگنک آج اپنی 47ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔ 20 مارچ 1966 کو کولکتہ کے ایک گجراتی خاندان میں پیدا ہونے والی الکا نے پورے بھارت کو اپنے سروں کے سحر میں جکڑ رکھا ہے۔ یوں تو الکا کی والدہ شوبھا یاگنک بھی ایک گلوکارہ تھیں مگر ان […]
گجرات(ضیاء سید سے) گورنمنٹ کامرس کالج برائے خواتین جلالپور روڈ گجرات میں جشن بہاراں و سالانہ تقریب تقسیم انعامات کی تقریب گزشتہ روز منعقد ہوئی ، تقریب کے مہمان خصوصی ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز محمد افضل تھے ، جبکہ تقریب کی صدارت پرنسپل مس ثوبیہ عامر نے کی ، تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے […]
این اے 142ضلع قصور کا قومی اسمبلی کا آخری حلقہ انتخاب ہے جس کی دو صوبائی نشستیںپی پی 183 اور 184 ہیں۔ پی پی 183 میں سرائے مغل ، ہلہ اور دیگر علاقے شامل ہیں جب کہ پی پی 184 میں پھول نگر ،جمبر اور دیگر دیہاتی علاقے شامل ہیں۔ چونکہ پاکستان میں الیکشن کی […]
اربن ڈیموکریٹک فرنٹ (UDF)کے بانی وچیئرمین ناہید حسین نے کہاہے کہ بلوچستان کی آدھی آبادی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزاررہی ہے سندھ اور پختونخواہ میں غربت کی سطح ایک جیسی ہے پنجاب میںاس کی شرح28%فیصد ہے جبکہ گائوں میں غربت کی سطح 34%فیصد ہے اور اس حوالے سے معلوم یہ ہوتاہے کہ پاکستان […]
کراچی : پاکستان ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی صدربشارت مرزا نے کہاہے کہ نگراں سیٹ اپ پر جلدازجلداتفاق رائے ہونابہت ضروری ہے ،جس طرح پانچ سال تک جمہوری قوتوں نے جمہوریت کے تسلسل کوبرقرار رکھاہے اسی طرح آئندہ بھی مل بیٹھ کرملکی اورقومی مفاد میں متفقہ فیصلے کرلئے جائیں تاکہ جمہوری اقدار کونقصان نہ پہنچے ۔یہ […]
پشاور(جیوڈیسک)خیبرایجنسی کی وادی تیرا میں کالعدم تنظیموں کے درمیان ایک دوسرے کے ٹھکانوں پر قبضے کیلئے جھڑپیں جاری ہیں۔ لڑائی میں اب تک ڈھائی سو شدت پسند ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ مقامی افراد نقل مکانی پر مجبور ہیں۔ خبر ایجنسی کی وادی تیرہ کا علاقہ میدان دو ماہ سے میدان جنگ بنا ہو اہے۔ یہاں […]
لیاقت نشنل میڈیکل کالج کے زیراھتمام سالانہ کانوکیشن کے موقع پر 100 نتائج حاصل کرنے والے 91 ڈاکٹرز کا پھلا نیج اپنے پیشے سے دیانتداری کا حلف اٹھا رھے ھیں۔