تحریک تحفظ پاکستان اور اسکی20 سے زائد اتحادی جماعتیں پاکستان بچاں تحریک کے نام سے میزائل کے انتخابی نشان پر الیکشن میں حصہ لیں گی جبکہ کچھ مقامات پردوسری بڑی سیاسی جماعتوں سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی جائے گی مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایااس وقت محسن پاکستان ڈاکٹر […]
بالآخر 16مارچ 2013ء کو 18فروری 2008ء کے انتخابات کے تحت وجود میں آنے والی پاکستان کی 13 ویں قومی اسمبلی اپنی آئینی مینڈیٹ پورا ہونے پر تحلیل ہوگئی، اِس سے قبل 2002ء کے مشرف دور آمریت میںتشکیل پانے والی قومی اسمبلی نے بھی اپنی پانچ سالہ میعاد پوری کی تھی، جبکہ اپنی میعاد پوری کرنیوالی […]
پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ قومی اسمبلی نے اپنی مدت مکمل کی ہے، 2008 ء کے عام انتخابات کے بعد بننے والی قومی اسمبلی و صوبائی اسمبلیوں نے پانچ سال پورے کرکے ایک نئی تاریخ رقم کردی ہے سب سے اجھی بات یہ ہے کہ پاکستان مین جمہوریت کی گاڑی پٹڑی پر چل پڑی […]
پیرمحل غلہ منڈی میں کھوکھا مارکیٹ میں آتشزدگی ، 18دکانیں اورکروڑوں روپے کی مالیت کے کریانہ،کپڑا ، پلاسٹک کے برتن، جنرل سٹور کا سامان جل کر خاکستر پیرمحل ( میاں اسد حفیظ) پیرمحل غلہ منڈی میں کھوکھا مارکیٹ میں آتشزدگی ، 18دکانیں اورکروڑوں روپے کی مالیت کے کریانہ،کپڑا ، پلاسٹک کے برتن، منیاری، ہوزری ، […]
تحریک تحفط پاکستان کو انتخابی نشان میزائل الاٹ کر دیا گیا اس موقعہ پر مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قیادت میںملک کی تقدیر بدلنے کیلئے ایک نئے عزم سے عوام کے پاس جا رہے ہیں۔ جبکہ پیپلزپارٹی کانعرہ […]
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) نیکسٹ جنریشن پروٹیکشن فاؤنڈیشن کے چیئرمین عمران چنگیزی نے سندھ کی وزارت اعلیٰ کا قرعہ فال جسٹس (ر) زاہد قربان علوی کے نام نکلنے پر انہیں مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مصائب و مسائل کی اس گھڑی میں سندھ اور بالخصوص کراچی کے شہریوں کو اس بات کی […]
ممبئی(جیوڈیسک)اکشے کمار آوٹ، فلم ویلکم ٹو کیلئے جان ابراہام ہیرو ہونگے۔ پروڈیوسر فیروز نڈیاڈ والا نے اکشے سے متعلق اپنے سابقہ تلخ تجربات کے بعد ویلکم ٹو کے لیے جان ابراہام کو سائن کرلیا ہے۔ فلم ڈائریکٹر اور پروڈیوسر فیروز نڈیاڈ والا نے کہا ہے کہ ہیرا پھیری کی تیسری فلم کے لیے اکشے کمار […]
ممبئی(جیوڈیسک)ممبئی این جی ٹی بالی ووڈ کی جوڑی رنبیر کپور اور دپیکا پڈکون میں بھلے ہی علیحدگی ہوگئی ہو یا پھر انکے آپس کے تعلقات کڑواہٹ کا شکار ہوں تاہم بالی ووڈ فلموں کے شائقین اب انہیں ایک بار پھر ساتھ دیکھیں گے۔فلمساز وہدایتکار کرن جوہرکی آنے والی رومانٹک فلم یہ جوانی ہے۔ دیوانی کاپہلا […]
پاکستان سٹیل مل کا خسارہ بڑھ کر88 ارب روپے سے بھی تجاوز کر گیا۔کراچی: (آن لائن) پانچ سال کے دوران پاکستان سٹیل مل کا خسارہ بڑھ کر 88 ارب روپے سے بھی تجاوز کر گیا۔ ادارے کو واجبات کی مد میں 95 ارب روپے ادائیگی کرنا ہے۔ گزشتہ دور حکومت میں پاکستان سٹیل مل کو […]
گزشتہ دور حکومت میں اشیائے ضروریہ کی قیمتیں 150 فیصد مہنگی ہو گئیں۔کراچی گزشتہ دور حکومت کے5 برسوں کے دوران اشیائے ضروریہ کی قیمتیں 150 فیصد مہنگی ہوگئیں۔ پیٹرول 57 روپے 70 پیسے سے بڑھ کر 103 روپے 40 پیسے فی لیٹر پر پہنچ گیا۔ ڈیزل 45 روپے سے بڑھ کر 113 روپے 62 پیسے […]
کابلا(جیوڈیسک)فغان صدارتی ترجمان نے کہا ہے کہ جنگ زدہ افغانستان میں نیٹو کے آپریشنز بے مقصد اور بیوقوفانہ ہیں، ادھر سلامتی کونسل نے افغانستان میں اقوام متحدہ کے مشن کی میعاد ایک سال تک کیلئے بڑھا دی ہے ،صدارتی ترجمان ایمل فیضی کا یہ دعوی نیٹو کی جانب سے صدر کرزئی کے بیان کی اس […]
کوئٹہ(جیوڈیسک)کوئٹہ نواں کلی میں نا معلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ نواں کلی کے علاقے فیز ون میں محمد زاہد اپنی دکان بند کر کے گھر جا رہا تھا راستے میں مسلح موٹر سائیکل سواروں نے اس پر فائرنگ کر دی۔وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا،حملہ […]
لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں مزنگ کے علاقے میں تیزاب سے جھلسنے والی خاتون دم توڑ گئی جبکہ جس شخص نے خاتون پر تیزاب پھینکا وہ تاحال گرفتار نہیں ہوسکا۔43 سالہ نذیراں بی بی پر گزشتہ روز مزنگ کے علاقے میں نا معلوم شخص نے تیزاب پھینک دیا تھا۔ جس کے باعث وہ شدید زخمی ہو گئی تھی […]
حافظ آباد(جیوڈیسک)حافظ آباد میں نامعلوم افراد نجی اسکول کے پرنسپل پر تیزاب پھینک کر فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق تیزاب پھینکنے کا واقعہ حافظ آباد میں جلال پور روڈ پر پیش آیا۔ جہاں نجی اسکول کے پرنسپل سجاد احمد پر اسکول سے گھر جاتے ہوئے نامعلوم موٹر سائیکل سوار وں نے تیزاب پھینک دیا۔سجاد احمد کو […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی مشرف کالو نی میں رینجرزنے ٹارگٹڈ آپریشن کرکے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ رینجرز کا آپریشن حب ریورروڈ پر واقع مشرف کالونی میں کیا گیا۔ جہاں ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران رینجرز نے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔
ڈھاکا(جیوڈیسک) بنگلا دیش کے امپائر نادر شاہ پر 10 سال کی پابندی عائد کر دی گئی ہے،نادر شاہ پر یہ پابندی اسٹنگ آپریشن میں کرپشن کے الزام کے بعد پابندی عائد کی گئی ۔
کراچی(جیوڈیسک)کراچی قومی ایک روزہ ٹورنامنٹ کا پہلا سیمی فائنل کل کراچی زیبراز اور کراچی ڈالفنز کے درمیان کھیلا جائے گا، ایونٹ کے سیمی فائنل اور فائنل جیو سوپر براہ راست نشر کرے گاراولپنڈی میں کھیلا جانے والا میچ کل صبح 10 بجے شروع ہوگا۔ کراچی زیبراز کی قیادت ٹیسٹ کرکٹر فیصل اقبال جبکہ کراچی ڈالفنز […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)پیپلزپارٹی کے سینئررہنماخورشیدشاہ نے مسلم لیگ ن کے اسحاق ڈارسے ملاقات کرکے نگران وزیراعظم ، نگران وزیراعلی پنجاب اور پنجاب اسمبلی کی تحلیل پر بات چیت کی، ذرائع کاکہناہے کہ آج عام انتخابات 9 مئی کو منعقد کرائے جانے کا اعلان متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہ نما خورشید شاہ نے پارلیمنٹ […]
کراچی : آل پاکستان مسلم لیگ کے سندھ رہنما وْںاور سیکریٹری اطلاعات سندھ محمد علی جعفری نے مقتول پروفسیر سبط جعفر زیدی کے بہیمانہ قتل پر گہرے افسوس اور پرْ زور مذمت کا اظہار کر تے ہوئے کہا کہ پروفسیر سبط جعفرجنوبی ایشیا کے معروف سوز خواں اور شاعر تھے انھوں کاکراچی کے علمی و […]
کراچی : شاہ فیصل ٹائون کے وسیع و عریض میں کھیلے جانے والے آل سندھ میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں ملیر شاہین اور لیاری برادرز نے کامیابی حاصل کرکے اگلے مرحلے میں داخل ہوگئیں۔ ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں ملیر شاہین نے ایک سخت مقابلے کے بعد شہباز گرین کو پنالٹی ککس پر 4-3 سے […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں انو بھائی پارک کے قریب کار پر فائرنگ کے نتیجہ میں عباسی شہید اسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر اسد عثمان جاں بحق ہو گئے۔پولیس ذرائع کے مطابقفائرنگ ان کا گارڈ بھی جاں بحق ہو ا۔
لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں بند روڈ پر مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ملزم ہلاک کر دیا گیا، ملزم کی فائرنگ سے سی آئی اے پولیس کا اہلکار بھی زخمی ہوا ،سی آئی اے پولیس کے مطابق راوی ٹول پلازا کے قریب کار سوار مشکوک افرادکو رکنے کا اشارہ کیا تو انہوں نے گاڑی بھگا نے کی کوشش […]
واشنگٹن(جیوڈیسک)امریکی صدر بارک اوباما نے کہا ہے کہ اگر ایران واقعی ایٹمی اسلحے کی بجائے پرامن جوہری طاقت چاہتا ہے تو اس کا عملی حل موجود ہے۔ایرانی عوام کے نام جاری وڈیوپیغام میں صدر اوباما نے ایران پر زور دیا کہ وہ بین الاقوامی برادری کے ساتھ کشیدگی کم کرنے کیلئے ،فوری اور بامعنی قدم […]
اقتدار کانشہ اورگرمیوں میں ٹھنڈی ہوامیں نیند کا مزہ لیناہر انسان کے مقدر میں کہاں لکھا ہوتا ہے۔گزشتہ روز صوبہ پنجاب کے شہرلاہور میں ہونے والے واقعہ سے پاکستان سمیت دنیا بھر کے لوگ میڈیا کے ذریعہ لمحہ بہ لمحہ باخبر رہے لیکن جناب قائم مقام آئی جی پنجاب کو سانحہ بادامی باغ سے لاعلم […]