ہر کام کو کرنے کا ایک وقت ہوتا ہے، اور اگر کسی بھی کام کو بروقت اقدام کے ذریعے نہ روکا جائے تو وہ ناسور بن جاتا ہے۔ اور ہمارے یہاں تو ایسا ہی وطیرہ بنا لیا گیا ہے کہ بروقت اقدام نہ کرکے بعد از مرگ واویلا کرنا ہمارا قومی مزاج بن چکا ہے۔ […]
بغداد(جیوڈیسک)عراق میں بم دھماکوں اور فائرنگ کے واقعات میں 25 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ کار بم دھماکوں اور فائرنگ کے واقعات بغداد کے مختلف علاقوں میں ہوئے۔جب کہ ایک خودکش حملہ آور نے دھماخیز مواد سے بھرا ٹرک پولیس کے اڈے سے ٹکرادیا۔ پر تشدد واقعات میں 60 افراد زخمی بھی ہوئے۔ابھی تک […]
پشاور(جیوڈیسک٩پشاور میں جوڈیشل کمپلیکس حملے کے بعد نواحی علاقوں میں سرچ آپریشن کا آغاز کردیا گیاہے۔ ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمپلیکس حملے کے بعد نواحی علاقوں میں آپریشن کا فیصلہ کیاگیاہے۔ قبائلی علاقوں سے ملحقہ نواحی علاقوں سربند، بڈھ بیر، متنی اور ملحقہ علاقوں میں سرچ آپریشن شروع کردیاگیا ہے۔ جس میں 2 ہزار سے […]
چھوٹے بچوں کو جسمانی سزائوں سے بچانے کا بل پیش کرنے پر میں ڈاکٹر عطیہ عنایت اللہ کو سلام پیش کرتا ہوں ،مبارک باد دیتا ہوں اور اُس بل کو متفقہ طور پر منظور کرنے پر قومی اسمبلی کے تمام ممبران کو بھی خراج تحسین پیش کرتا ہوں ۔میری نظر میں جسمانی سزائیں دے کر […]
اسلام آباد : ایک طرف تو دہری شہریت رکھنے والوں کی وفاداریاں مشکوک ہیںاور وہ عدالت میں نہیں جاسکتے مگر دوسری طرف الیکشن کمیشن نے دہری شہریت رکھنے والے کو نگران وزیراعظم بننے کی اجازت دے دی۔ دوسری طرف عوام کے اربوں روپے خرد برد کرنے والے بھی الیکشن لڑنے کے اہل ہیں۔یہ پاکستان کے […]
اچھاتم بتاؤاللہ تعالیٰ نے انسان کوسب سے بڑا تحفہ کیا دیاتھا وہ مسکرائے اور میری طرف دیکھا میں سوچ میں پڑگیا’وہ اس دوران میری طرف دیکھتے رہے میں نے تھوڑی دیر سوچا اور عرض کیا شعور انہوں نے انکار میں سرہلادیا میں نے عرض کیا عقل وہ فوراً بولے شعوراورعقل دونوں ایک ہی چیز ہیں […]
کراچی : دہشت گردی کا عفریت پاکستان کو ہڑپنے کے درپے ہے غرقاب معیشت ہماری خوشحالی کو نگل چکی ہے بڑھتی ہوئی غربت اور بیروزگاری معاشرے میں جرائم و بد امنی کا باعث بن رہی ہے اور کرپشن کا ناسور رگ و پے میں سرایت کرتا جارہا ہے جو یقینا ناکام ریاست کی ابتدائی نشانیاں […]
کراچی : سانحہ بادامی باغ کیخلاف پاکستان کرسچن لیگ کے بانی و چیئرمین ساجد سیموئیل کی قیادت میں مزار قائد پر پر امن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ جس میں شریک ہزاروں مسیحی نوجوانوں خواتین معصوم بچوں او ر بزرگوں نے مزار قائد پر حاضر ی کے بعد بابائے قوم محمد علی جناح کو پاکستان میں […]
ہالی ووڈ(جیوڈیسک)ہالی ووڈ این جی ٹی والٹ ڈزنی پکچرز کے تحت بننے والی ہالی ووڈ کی نئی اینیمیٹڈ فلم “پلینز (Planes)کا ٹریلرجاری کر دیا گیا ہے۔ ہدایتکارکلے ہال کی اس اینیمیٹڈ فلم میں ہوائی جہاز ایک دوسرے پر سبقت لے جانے اورآگے بڑھنے کی کوشش کرتے نظر آئیں گے۔ آسمان کی بلندی پرآپس میں الجھتے […]
لاس اینجلس(جیوڈیسک)کارحادثے کے بعدپولیس سے جھوٹ بولنے پر لنزے لوہان کوسزاسنادی گئی ہے، بار بار جرائم میں ملوث امریکی اداکارہ کو نفسیاتی علاج بھی کراناپڑیگا۔ لنزے لوہان لاس اینجلس کی عدالت میں پیش ہوئیں۔ لنزے کی اسپورٹس کار اس وقت ٹریلر سے جاٹکرائی تھی جب وہ جون میں اپنی فلم کی شوٹنگ کے لیے جارہی […]
قاہرہ(جیوڈیسک) مصر کا دارالحکومت قاہرہ ایک بار پھر میدان جنگ بن گیا، پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسوگیس کا استعمال کیا۔جھڑپیں اخوان المسلمون کے ہیڈ کوارٹر کے سامنے ہوئیں۔ مظاہرین ہفتے کو گرافٹی فیسٹول کے موقع پر صحافیوں اور کارکنوں پر حملے اور تشدد کی مذمت کررہے تھے۔مظاہرین نے نعرے بازی کی اور […]
موغا دیشو (جیوڈیسک) صومالیہ میں صدارتی محل کے قریب کار بم دھما کے میں 10 افراد ہلاک اور7 زخمی ہوگئے۔ صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں اعلی حکومتی عہدیداروں کی بس کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی۔ ناکامی کی صورت میں خود کش حملہ آور نے دھماکاخیزا مواد سے بھری گاڑی منی بس سے ٹکرادی […]
ریو ڈی(جیوڈیسک) جنریوبرازیل میں شدید بارشوں ، سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے 16 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ،ریو ڈی جنریو کے پہاڑی علاقوں میں گزشتہ24 گھنٹوں سے شدید بارشوں کاسلسلہ جاری ہے۔ مٹی کے تودے اور درخت گرنے سے راستے بلاک ہوگئے ہیں ، تاریخی شہرپیٹروپولس میں ایمرجنسی لگادی گئی ہے ، لینڈ […]
نئی دلی(جیوڈیسک)نئی دلی گوا سے ممبئی جانیوالی بس کوحادثہ پیش آگیا، جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مسافربس کوحادثہ بھارتی ریاست مہاراشٹرکے علاقے رتناگیری میں پیش آیا، جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور 25 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔
نئی دہلی(جیوڈیسک) بھارتی ریاست مہاراشٹر میں بس دریا میں گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد37 ہوگئی ، بھارتی ریاست مہاراشٹر میں بس ڈرائیور کے قابو سے باہرہو گئی۔ اور پل سینیچے خشک دریا میں جا گری ، حادثے میں 37 افراد ہلاک اور13 زخمی ہوئے ۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے پولیس کنٹرول روم […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی بلال احمداسٹاف رپورٹرایڈ یشنل ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج زاہدہ سکندر نے خاتون سے زیادتی کرنے کے الزام میں نامزد ملزم بابر تنولی کو جرم قبول کرنے پر سال قید کی سزا کا حکم دے دیا ہے۔ استغاثہ کے مطابق ملزم پر میں تھانہ مومن آباد میں ف نامی خات ون کے گھر میں […]
حیدرآباد(جیوڈیسک)حیدرآباد شہر کے بیشتر علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی جس کی وجہ سے لطیف آباد، ہالہ ناکا اور ملحقہ علاقے تاریخی میں ڈوب گئے۔ گرڈ اسٹیشن اسلام آباد سے بند کیے گئے جس کے وجہ سے شہر کے بیشتر علاقوں کی بجلی غائب ہوگئی اور بیشتر علاقے تاریکی میں ڈوب گئے۔
کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے لیاقت آباد ڈگری کالج کے پرنسپل پروفیسرسبط جعفر کی نماز جنازہ آج اداکی جائے گی ۔پروفیسر سبط جعفر کو گزشتہ روز کالج سے واپسی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کا نشانہ بنایا تھا۔ قاتلانہ حملے کے خلاف کالج اساتذہ کی تنظیم نے آج سندھ […]
لاہور (18مارچ2013ئ)اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کی مرکزی مجلس شوریٰ کا سالانہ اجلاس ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ محمد زبیر صفدر کی زیر صدارت لاہور میں منعقد ہوا۔اجلاس میں ملک بھر سے اراکینِ مرکزی مجلس شوریٰ اور جامعات کے ناظمین شریک ہوئے۔ اجلاس میں سیشن 2013-14ء کے لیے منصوبہ بندی کی گئی۔ مرکزی مجلس شوریٰ کے […]
ممبئی(جیوڈیسک)ممبئی این جی ٹی بالی ووڈ کی بنگالی حسینہ بپاشا باسو کی خوف و دہشت سے بھرپور نئی ہاررسائیکالوجیکل تھرلر فلم آتماکا ڈائیلاگ پرومو ریلیز کردیا گیا ہے۔اس پرومو میں فلم میں اہم کر دارادا کر نے والی ہیروئن بپاشا کو مختلف انہونے واقعات سے ڈرتے دکھایا گیا ہے۔ فلم میں بپاشا سمیت نواز الدین […]
تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نائب صدر شاہد باجوہ ،سیکریٹری جنرل چوہدری خورشید زمان اور جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبرنے 1965 کی جنگ کے قومی ہیرو ائر کموڈور ایم ایم عالم کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مصطفے محمود عالم ایسے بہادر فائٹر پائلٹ تھے […]
پشاور(جیوڈیسک)پشاور ایڈیشنل آئی جیمسعود آفریدی نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمپلیکس کو کلیئرکردیا گیاہے۔جیو نیوز سے گفتگو میں ایڈیشنل آئی جی نے خود کش حملے کی تفصیلات بتاتے ہو ئے کہا کہ 2 خودکش حملہ آور فائرنگ کرتے ہوئے جوڈیشل کمپلیکس میں پیچھے سے داخل ہوئے۔ ایک حملہ آور کو پولیس نے گولی ماری جبکہ […]
پشاور(جیوڈیسک)پشاور میں جوڈیشل کمپلیکس میں خود کش دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد4 ہو گئی ہے،واقعے میں 27 افراد افراد زخمی بھی ہو ئے جن میں وکلا بھی شامل ہیں۔دھماکے کے بعد شدید نوعیت کی فائرنگ بھی کی گئی جس کا سلسلہ اب بھی جا ری ہے ۔ عینی شاہدین کے مطابق دہشتگردوں […]
گجرات میں جماعت اسلامی کاپہلا انتخابی جلسہ ، ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا خصوصی خطاب گجرات (جی پی آئی)جماعت اسلامی کا عزم انقلاب جلسہ ہزاروں کی تعداد میں مردوں /عورتوں اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی ریکارڈ شرکت۔ جیل چوک سے کچہری چوک تک اور ضلع کونسل کا سبزہ زار نعروں […]