کراچی : لیاقت آباد میں فائرنگ ،کالج پرنسپل جاں بحق

کراچی : لیاقت آباد میں فائرنگ ،کالج پرنسپل جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی لیاقت آباد میں فائرنگ کے نتیجہ میں کالج پرنسپل سبط جعفرجاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق کالج پرنسپل سبط جعفرموٹر سائیکل پرکالج سے گھر جا رہے تھے راستے میں ان کو ٹاگٹ کر کے فائرنگ کی گئی جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔

.....................................................

ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر چوہدری کمال سبحانی ایڈووکیٹ کی والدہ محترمہ چوہدری امتیاز تاج کی تائی محترمہ گزشتہ روز برطانیہ میں وفات پا گئی ہیں

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر چوہدری کمال سبحانی ایڈووکیٹ کی والدہ محترمہ،پیپلزپارٹی ضلع بھمبرکے جنرل سیکرٹری چوہدری امتیاز تاج ایڈووکیٹ کی تائی محترمہ اور وزیر مال چوہدری علی شان کے پرائیویٹ سیکرٹری چوہدری احمد سبحانی کی خالہ محترمہ گزشتہ روز برطانیہ میں وفات پا گئی ہیں۔ مرحومہ کے جسد خاکی کو 20مارچ بروز بدھ پاکستان […]

.....................................................

صدا کرچلے

صدا کرچلے

حضرت سعدی کہتے ہیں کہ ایک بزرگ کا گزر ایک مرتبہ کسی ایسی بستی سے ہوا جہاں کتوں کی بہتات تھی چنانچہ رات کے وقت جب وہ یہاں محو سفر تھے تو اچانک چند شرارتی کتے اپنے درمیان کسی اجنبی کو پاکر اس پر حملہ آور ہوئے چنانچہ ان بزرگ صاحب نے اپنے بچاؤ کیلئے […]

.....................................................

تبدیلی آچکی

تبدیلی آچکی

امتیاز صاحب تبدیلی آچکی ہے پارٹی ٹکٹ عمران خان نہیں ہم جاری کریں گے ،تحریک انصاف عمران خان کا nick name نہیں بلکہ ایک ایسی جماعت کا نام ہے جو بنائے گی نیا پاکستان ۔اس ملک میں اب بھٹو،زرداری ،میاں ،سومرو،چوہدری اور دیگر بار یاں باند ھ کر حکومت نہیں کرسکتے۔ اب راج کرے گی […]

.....................................................

کَھری قیادت کی تلاش

کَھری قیادت کی تلاش

یہ بات اٹل حقیقت ہے کہ اللہ کسی قوم کی حالت کو اُس وقت تک نہیں بدلتا جب تک کہ وہ قوم خود اپنے آپ کو نہیں بدل لیتی، اور اسی طرح جب اللہ کسی قوم کی شامت لانے کا فیصلہ کر لے تو پھر وہ کسی کے ٹالے نہیں ٹلتی۔اور نہ اللہ تعالیٰ کے […]

.....................................................

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال راجن پور تندرستوں کے لئے بیمار گھر بن گیا

راجن پور( حنیف بلوچ سے)ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال راجن پور تندرستوں کے لئے بیمار گھر بن گیا صفائی کا ناقص انتظام ڈاکٹرمریضوں سے ادویات منگوا کربیچنے لگے ۔تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر راجن پور تندرستوں کے لئے بیمار گھر بن گیا ،ڈاکٹر مریضوں کے لئے باہرسے ادویات منگوا کر اسٹور پر بیچنے لگے،نرسیں ساراسارا […]

.....................................................

پاکستان اپنی ہی لگائی آگ میںسلگ رہا ہے درست فیصلے نہ کیئے تو تاریخ معاف نہیںکرے گی اپنی ہی لگائی آگ میںسلگ رہا ہے درست فیصلے نہ کیئے تو تاریخ معاف نہیں کرے گی

راجن پور( حنیف بلوچ سے)پاکستان اپنی ہی لگائی آگ میں سلگ رہا ہے درست فیصلے نہ کیئے تو تاریخ معاف نہیںکرے گی ملک میں قتل وغارت اور لوٹ کھسوٹ کا بازار گرم ہے ،سندھ،کراچی،خیبر پختو نخواہ،اور کوئیٹہ میں لگی آگ نے ملک کی بنیادیںہلادی ہیں، بد قسمتی سے مرنے اور مارنے والے دونوں کلمہ گو […]

.....................................................

منشور ہی منشور

منشور ہی منشور

پانچ سال بعد نئی آوازیں نئے طریقے اور نئے جال جس کا نام رکھا گیا ہمارا منشور پیار منشور عوام کیلئے پیش خدمت ہے ہمارے منشوریہ وہ منشور جس کیلئے جناب لاکھوں لوگوں نے اپنی جانوں کی قربانی پیش کی لیکن منشورمیں پیاری پیاری باتیں شامل کر کے عوام کو سننے کیلئے اربوں کا خرچہ […]

.....................................................

لیاقت نیشنل میڈیکل کالج کراچی کے تحت 91ڈاکٹرز کا پہلا بیج تیار ،طلباء کا مثالی طرز تعلیم پر ہسپتال و کالج انتظامیہ کو خراج تحسین

لیاقت نیشنل میڈیکل کالج کراچی کے تحت 91ڈاکٹرز کا پہلا بیج تیار ،طلباء کا مثالی طرز تعلیم پر ہسپتال و کالج انتظامیہ کو خراج تحسین

کراچی : لیاقت نیشنل میڈیکل کالج کے زیر اہتمام پہلا سالانہ تقسیم اسناد کی تقریب منعقد ہوا جس میں لیاقت نیشنل میڈیکل کالج کے فارغ التحصیل پہلے بیج کے 91ایم ،بی ،بی ایس گریجویٹ میں اسناد و انعامات پیش کئے گئے۔ اس موقع پر لیاقت نیشنل ہسپتال کی گورننگ باڈی کے بانی و صدر سید […]

.....................................................

نائب وزیراعظم چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ نیلہ انٹرچینج کا پی سی ون تیار ہو

نائب وزیراعظم چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ نیلہ انٹرچینج کا پی سی ون تیار ہو

ہم انسان ہوتے ہوئے بھی اللہ تعالیٰ کی نافرمانیوں میں لگے ہوئے ہیں جس مقصد کیلئے خالق ِکائنات نے ہمیں اس دینا میں بھیجا کیا ہم اس کے احکامات پر پورا اتر رہے ہیں ایسی کوئی بات دیکھنے میں نظر نہیں آتی اورآج کا مسلمان و ہی کام کررہاہے۔ جس سے اللہ تعالیٰ نے منع […]

.....................................................

بزرگ مسلم لیگی رہنما جنرل عبدالمجید ملک کے جلسے میں سردار گروپ کے ٹائوٹوں نے جھگڑا کرانے کی کوشش کی

چکوال(نمائندہ، این این اے)بزرگ مسلم لیگی رہنما جنرل عبدالمجید ملک کے جلسے میں سردار گروپ کے ٹائوٹوںنے جھگڑا کرانے کی کوشش کی مگر جنرل عبدالمجید ملک کی بہترین حکمت عملی سے ایسا ممکن نہ ہوسکا۔اور مذکورہ افراد کو شرمندگی کا سامناکرنا پڑا۔جنرل عبدالمجید ملک کے خطاب کے دوران سردار گروپ کے ایک اہم ٹائوٹ نے […]

.....................................................

بزرگ سیاستدان لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالمجید ملک نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن ہی میری اصل پارٹی ہے

چکوال(نمائندہ، این این اے)بزرگ سیاستدان لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالمجید ملک نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن ہی میری اصل پارٹی ہے اور میںنہ تو تحریک انصاف میں جا رہا ہوں نہ ہی کسی پارٹی سے اتحاد کر رہا ہوں۔مسلم لیگ ن کوہم نے ہی چکوال میں آرگنائز کیا تھا اسلیے اسے چھوڑنے کا سوال […]

.....................................................

اٹک کی خبریں 17.03.2013

مسلم لیگ (ن) کا دور اٹک کے لیے سیاہ دور تھا جس میں کرپشن، مہنگائی کے ریکارڈ توڑ دیئے لاکھوں روپے رشوت لیکر نوکریاں دی گئیں اٹک (نمائندہ، این این اے) مسلم لیگ (ن) کا دور اٹک کے لیے سیاہ دور تھا جس میں کرپشن، مہنگائی کے ریکارڈ توڑ دیئے لاکھوں روپے رشوت لیکر نوکریاں […]

.....................................................

پاکستان تعلیمی میدان میں پیچھے

پاکستان تعلیمی میدان میں پیچھے

تعلیم کے میدان مین پاکستان دنیا کے بے شمار ممالک سے پیچھے ہے کیونکہ یہاں لوگوں کے لیے تعلم حاصل کرنے کے مواقع اور سہولتیں نا کافی ہیں۔2012کے سروے کے مطابق پاکستان میں تعلیم یافتہ لوگوں کی شرح تقریباَ 58فیصد ہے اور سروے سے مزید یہ معلوم ہوا کہ دیہی علاقوں کی نسبت شہروں میں […]

.....................................................

تحریک تحفظ پاکستان نے پاکستان بچائو تحریک کے نام سے گرینڈ الائنس اور انتخابی نشان میزائل کی رجسٹریشن کیلیے درخواست الیکشن کمیشن آف پاکستان کو جمع کروادی

تحریک تحفظ پاکستان نے پاکستان بچائو تحریک کے نام سے گرینڈ الائنس اور انتخابی نشان میزائل کی رجسٹریشن کیلیے درخواست الیکشن کمیشن آف پاکستان کو جمع کروادی ہے تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات اور انچارج میڈیا سیل پنجاب روحیل اکبرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اس سوقت چیئرمین تحریک تحفظ پاکستان […]

.....................................................

کراچی میں لانڈھی کے علی بروہی گوٹھ میں رینجرز آپریشن

کراچی میں لانڈھی کے علی بروہی گوٹھ میں رینجرز آپریشن

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں لانڈھی کے علاقے علی بروہی گوٹھ میں رینجرز کا ٹارگیٹڈ آپریشن جاری آپریشن کی ہیلی کاپٹر کے ذریعے فضائی نگرانی بھی کی جارہی ہے۔رینجرز ذرائع کے مطابق لانڈھی کے علاقے علی بروہی گوٹھ میں رینجرز کا ٹارگیٹیڈ آپریشن جاری ہے۔ ٹارگیٹڈ آپریشن رینجرز انٹیلی جنس کی جانب سے فراہم کر دہ معلومات پر […]

.....................................................

تشہیری مہم کیلئے بیبو نے 10 کروڑ روپے کا معاہدہ کر لیا

تشہیری مہم کیلئے بیبو نے 10 کروڑ روپے کا معاہدہ کر لیا

ممبئی(جیوڈیسک)بالی ووڈ اداکاراں کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ شادی کے بعد انکا کیرئیر ختم ہو جاتا ہے لیکن اس بات کو بے بو کرینہ کپور نے جھوٹا ثابت کر دیا۔ بالی ووڈ ذرائع کا کہنا ہے دلی کی ایک رئیل اسٹیٹ ایجنسی نے اپنی تشہیری مہم کے لئے کرینہ کپور سے معاہدہ کیا […]

.....................................................

جاپان فیشن ویک کا آغاز ہوگیا

جاپان فیشن ویک کا آغاز ہوگیا

ٹوکیو(جیوڈیسک)ٹوکیو منگولیا اور نیدرلینڈ کے ڈیزائنرز کے تیار کردہ ملبوسات کی نمائش کے ساتھ ہی جاپان فیشن ویک کا آغاز ہو گیا۔ دارالحکومت ٹوکیو میں منعقدہ جاپان فیشن ویک میں 14-2013 کے لئے تیار کیے گئے۔ موسم سرما اور بہار کے ملبوسات کی نمائش ہوئی۔ شو کے پہلے دن منگولین ڈیزائنر Ariunaa Surenjav اور ڈچ […]

.....................................................

مصر کے صدر محمد مرسی ایک روزہ دورے پر آج اسلام آباد آئیں گے

مصر کے صدر محمد مرسی ایک روزہ دورے پر آج اسلام آباد آئیں گے

اسلام آباد(جیوڈیسک)مصرکے صدر محمد مرسی ایک روزہ دورے پر آج اسلام آباد آئیں گے۔ وہ پاکستان آنے والے مصرکے پہلے جمہوری منتخب صدر ہیں۔ اسلام آباد میں وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہاکہ مصری صدرکو دورے کی دعوت صدرآصف زرداری نے دی ہے۔ محمدمرسی کے ساتھ اعلی سطح کا وفد بھی پاکستان آئے گا۔ توقع […]

.....................................................

عراقی شہر بصرہ میں بس اسٹیشن پر کار بم دھماکا،10 افراد ہلاک،16 زخمی

عراقی شہر بصرہ میں بس اسٹیشن پر کار بم دھماکا،10 افراد ہلاک،16 زخمی

بصرہ(جیوڈیسک) عراق میں بس اسٹیشن پر کار بم دھما کے میں 10 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے ہیں ۔ سیکورٹی حکام کے مطابق عراق کے جنوبی شہر بصرہ میں بس اڈے کو نشانہ بنایا گیا۔ جہاں کار بم دھماکے میں10 افراد ہلاک اور16 زخمی ہوئے، جنہیں قریبی اسپتال منتقل کردیاگیا ہے ۔ دھماکے سے […]

.....................................................

امریکی ریاست کیرولینا میں آگ لگنے سے 26 عمارتیں جل گئیں

امریکی ریاست کیرولینا میں آگ لگنے سے 26 عمارتیں جل گئیں

کیلیفورنیا(جیوڈیسک) امریکی ریاست جنوبی کیرولینا میں جھاڑیوں میں لگنے والی آگ سے26 عمارتیں جل کر تباہ ہو گئیں۔ میڈیا کے مطابق کیرولینا فاریسٹ کے قریب جھاڑیوں میں لگنے والی آگ پھلتے ہوئے قریبی رہائشی علاقے تک جا پہنچی۔ آگ کی لپیٹ میں آنے سے کم از کم 26 عمارتیں جل کر تباہ ہو گئے۔ مقامی […]

.....................................................

کینیڈا میں ہیلی کاپٹر چراکر فرارہونیوالے قیدی پکڑے گئے

کینیڈا میں ہیلی کاپٹر چراکر فرارہونیوالے قیدی پکڑے گئے

مونٹریال(جیوڈیسک) کینیڈا میں ہیلی کاپٹر کے ذریعے فرار ہونے والے دو قیدی دھر لیے گئے ۔ مونٹریال حکام کے مطابق کیوبک کی شمال مغربی جیل Saint-Jerome میں یہ واقعہ پیش آیا جہاں سے دو قیدی دن دہاڑے ہیلی کاپڑ کے ذریعے فرار ہوئے۔ قیدی چوری کیے ہوئے ہیلی کاپٹر سے لٹکتی رسی کی مدد سے […]

.....................................................

ضلع دیامر کے پہاڑوں پرہلکی برف باری جاری

ضلع دیامر کے پہاڑوں پرہلکی برف باری جاری

دیامر(جیوڈیسک) ضلع دیامر کے پہاڑوں پر آج بھی ہلکی برف باری جاری ہے۔ تاہم مالا کنڈ و گلگت بلتستان ڈویژن میں چند ایک مقامات پر بارش کا امکان ہے۔بلتستان ڈویژن کے ضلع دیامر کے پہاڑی علاقوں بابوسر ، نانگہ پربت اور بٹوگا ٹاپ اور دیگر میں کئی روز سے وقفے وقفے سے بر ف باری […]

.....................................................

کراچی : پاک کالونی میں پولیس کی کارروائی، ارشد پپو کا قریبی ساتھی گرفتار

کراچی : پاک کالونی میں پولیس کی کارروائی، ارشد پپو کا قریبی ساتھی گرفتار

کراچی(جیوڈیسک) کراچی کے علاقے پاک کالونی میں پولیس نے کارروائی کے دوران لیاری گینگ وار کے اہم کارندے ارشد پپو کے قریبی ساتھی سلیمان لاشاری کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پاک کالونی میں پولیس نے کارروائی کر تے ہو ئے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا، جس کی شناخت ارشد پپو کے قریبی ساتھی […]

.....................................................