کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں سائٹ ایریا کے علاقے ہارون آباد میں گزشتہ روز پولیس موبائل پر فائرنگ کرکے دو پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنایا گیا تھا ،جس کے بعد پولیس کی جانب سے سائٹ ایریا کے علاقے ہارون آباد میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن کر کے 75 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی1965 کی جنگ کے ہیرو ایم ایم عالم کراچی میں انتقال کرگئے ،ان کی عمر78 سال تھی۔ پاک فضائیہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ریٹائر ائر کموڈر محمد محمود عالم آج صبح کراچی میں انتقال کر گئے۔ وہ طویل عرصہ سے علیل تھے۔ پاک فضائیہ کے سربراہ ایم ایم عالم کے انتقال پرافسوس کا […]
فیصل آباد(جیوڈیسک) فیصل آباد میں شادی کی تقریب میں باراتیوں کی فائرنگ سے ایک نوجوان ہلاک اور دو افراد زخمی ہو گئے، دولہا، والد اور باراتیوں سمیت فرار ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق نواحی گاوں 355گ ب میں محمد علی نامی شخص کی بیٹی کی شادی ہور ہی تھی۔ اس موقع پر بعض باراتیوں کی […]
مہمند(جیوڈیسک) ایجنسیمہمند ایجنسی کی تحصیل صافی میں دو گورنمنٹ پرائمری اسکول کی عمارتوں میں بارودی مواد کا ددھماکا ہوا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق تحصیل صافی کے علاقے لکڑو میں نامعلوم شر پسندوں نے دو گورنمنٹ پرائمری اسکول کی عمارتوں میں بارودی مواد نصب کیا تھا۔ جس کے پھٹنے سے […]
لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں ڈکیتی کے دوران مذاحمت پر ڈاکووں نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا،ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس کے مطابق شالیمار علاقے کا رہائشی نوید کاشف اپنی بہن کے ساتھ موٹر سائیکل پر ایک شادی کی تقریب سے گھر واپس آرہا تھا۔ گھر کے قریب موٹر سائیکل پر سوار دو ڈاکووں […]
نئی دہلی(جیوڈیسک) بالی ووڈ کی اداکارہ بپاشا باسو نے اجمیر میں خواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔ اجمیر میں بپاشا باسو کی آمد کے موقع پر سیکیورٹی کے انتظامات سخت تھے۔ انہیں ان کے باڈی گارڈز نے گھیرا ہوا تھا۔ ہرے لباس میں ملبوس بپاشا نے مزار […]
جوہانسبرگ(جیوڈیسک) تیسرے ایک روزہ میچ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو میچ میں فتح کے لئے344 رنز ہدف دیا ہے۔جنوبی افریقا نے ہاشم آملہ اور اے بی ڈی ویلیئرز کی سنچریوں کی بدولت پہاڑ جیسا اسکور کھڑا کر دیا ۔جوہانسبرگ میں کھیلے جانے والے میچ میں جنوبی افریقا کے بیٹسمین پاکستانی بولرز پر چھائے رہے […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی رقم کی قلت کا شکار پی ایس او ڈیزل کی خریداری پر 2 ماہ کے دوران کویت پیٹرولیم کو دوسری بار وقت پر ادائیگی نہ کرسکی۔ ذرائع کے مطابق پی ایس او رقم نہ ہونے کے باعث کویت پیٹرولیم کو جمعے کے دن تقریبا8 کروڑ ڈالر کی ادائیگی نہ کر سکی۔ اس سے قبل […]
راولپنڈی(جیوڈیسک)راولپنڈی ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا قیام آئین کے مطابق نہیں،راولپنڈی میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ موجودہ الیکشن کمیشن کی تشکیل آئین کے آرٹیکل 213 کے تحت نہیں بنایا گیا۔سربراہ پاکستان عوامی تحریک نے کہا کہ الیکشن کمیشن کو غیرجانبدار ہونا چاہیے، الیکشن […]
ملکہ(عمر فاروق اعوان سے )آر ایچ سی ملکہ میں میڈیکل آفیسر نہ ہونے سے مر یض پریشان ۔تفصیلات کے مطابق RHCملکہ میں میڈیکل آفیسر نہ ہونے سے مریض پر ائیو ٹ ہسپتالوں میں علاج کر انے پر مجبور ہو گے جو کہ غریب کی پہنچ سے دورہے ۔ہسپتال کی ایمبولینس بھی کھٹارہ ہو چکی ہے۔ […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی لشکرجھنگوی سندھ کا سابق امیرقاری عبدالحئی عرف اسد اللہ کو گرفتار کر لیا گیا ۔رینجرز حکام کے مطابق یونیورسٹی روڈ کراچی پررینجرز نے کارروائی کرتے ہو ئے لشکرجھنگوی سندھ کے سابق امیرقاری عبدالحئی عرف اسد اللہ کوگرفتار کر لیا ۔گرفتار ملزم دہشتگردی کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھا ۔ ملزم سے تفتیش کی جارہی […]
کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط ضیاء قادری نے کہاکہ قائد تحریک محترم الطاف حسین کا فلسفہ پاکستان کی ترقی اور عوامی خوشحالی کی ضمانت ہے پاکستان کے ہر شہر اور گاہوں میں بسنے والی عوام اپنی زندگیوں میں خوشحالی اور مسائل سے پاک معاشرے کے قیام کے لئے قائد تحریک محترم الطاف […]
مجلس وحدت مسلمین کے اعلیٰ اختیارتی ادارے شوریٰ عالی نے ایم ڈبلیو ایم کو اپنی شناخت کے ساتھ الیکشن میں بھرپور انداز میں حصہ لینے کا اختیار دیدیا ہے۔ کراچی میں ہونے والے شوریٰ عالی اورمرکزی کابینہ کے مشترکہ اجلاس میں سیاسی شعبے کو یہ اختیار دیدیا گیا ہے کہ وہ جہان تمام تقاضوں کو […]
کراچی : سانحہ بادامی باغ کیخلاف پاکستان کرسچن لیگ کی احتجاجی ریلی مزار قائد پر حاضری بابائے قوم بانی پاکستان محمد علی جناح سے شکایت و فریاد پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ تحفظ و انصاف کی فراہمی کا مطالبہ ‘ حکومت کو 72گھنٹے کا الٹی میٹم مطالبات منظور نہ ہونے پر انتہائی اقدام کا اعلان […]
کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ایسٹ کے رہنماء سلیم انصاری اور پاکستان پیپلز پارٹی شاہ فیصل ٹائون خواتین ونگ کی جنرل سیکریٹری صنوبر سلیم انصاری عمرے کی آدائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ،عمرے کی آدائیگی پر پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ایسٹ کے صدر شیخ محمد سعید چائولہ ،جنرل سیکریٹری اعجاز بلوچ ،سیکریٹری […]
(کراچی)اربن ڈیموکریٹک فرنٹ (UDF) کے بانی چیئر مین ناہید حسین نے کہا ہے کہ اب پاکستان کے عوام کے پاس ایک سنہری موقع ہے کہ وہ لئیسانیت،مسلکوں،فرقہ پرستی،ذات برادری کے تنگ دائروں سے نکل کراہلیت،لیاقت اوراخلاص کی بنیاد پرملک کے نمائندوں کوآئندہ الیکشن میں منتخب کریں اس وقت ملک میں انتخابات کاموسم بالکل قریب ہے […]
کمال حیرت ہے کہ پیوپل پارٹی آف پاکستان نے راجہ پرویز اشرف کو ایک خصوصی مشن کے تحت ہندوستان بھیجا تھا۔ کہ وہ یہاں آکر یہاں کے لیڈروں سے ملاقات کرکے کوئی ایسی حکمت عملی تیار کریں کہ جس سے نواز لیگ کو چناوی میدان میں شکست دی جاسکے اس لئے راجہ پرویز اشرف یہاں […]
کراچی : شاہ فیصل ٹائون فٹ بال اسٹیڈیم میں کھلے جانے والے آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ اہم مرحلے میں داخل ہوگیا ۔گزشتہ روز کھیلے گئے دو اہم میچ میں کورنگی ٹائون معروف فٹ بال ٹیم الشہباز فٹ بال کلب اور ایف سی روروز نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے اپنے سخت […]
لاہور : کالا باغ ڈیم تعمیر نہ ہوا تو تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی کے باعث نہ صرف ملک کی خوراک کی ضروریات بُری طرح متاثر ہوں گی بلکہ زرِ مبادلہ کا خطیر حصہ مختلف اجناس کی درآمد پر صرف کرنا پڑے گا، 2025ء تک ملکی پیداوار میں 43فیصد تک کمی ہو جائے گی اور […]
پشاور(جیوڈیسک)پشاور پولیس نے منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی اور دو اسمگلر وں کوگرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق دو موٹرسائیکل سواروں کو تھانہ حیات آباد کی حدود میں جمرود روڈ پر روکاگیا۔ دوران تلاشی موٹرسائیکل سواروں سے 6 کلو چرس برآمد ہوئی۔ پولیس کے مطابق گرفتار منشیات فروشوں میں تاج محمد اور اس کا […]
محترم جناب غلام اکبر صاحب نے بہت ہی خوبصورت بات کہی کہ اگر یہی جمہوریت ہے اِسے منوں مٹی کے تلے دفن کردیاجائے۔غلام اکبر میری پسندیدہ ترین شخصیات میں سے ایک ہیں ،میری اُن سے کبھی ملاقات نہیں ہوئی لیکن اُن کی تحریروں میں اُن کی شخصیت کا حسن جھلکتا ہے ۔ایک طالب علم ہونے […]
ملک کے وجود میں آنے کے ٦٥ سال بعد آج بھی ہم ایک منتشر قوم ہیں ۔اخلاقی اقدار کا تو ویسے ہی جنازہ نکل گیا ہے مگر بات یہاں ختم نہیں ہوتی معشیت معاشرت طبقاتی تقسیم کرپشن تمام قدرتی وسائل کے باوجود توانائی کا بحران لو ٹ مار۔ تعلیم و صحت کے مسائل۔ عدل کی […]
جذبات کی رو میں بہہ جانے والے لوگ پانی کی بے رحم موجوں کی مانند بغیر پہچان کیئے سب پر حملہ کردیتے ہیں ۔ان کا نہ کوئی عقیدہ ہوتاہے نہ ہی یہ محب وطن کہلانے کے حقدارہوتے ہیں۔یہ ہرسنی سنائی بات کومن وعن حقیقت تسلیم کرلیتے ہیں آدم کی اولاد کاخون پیتے ہیں اور ان […]
پاکستان عوامی تحریک کے زیر اہتمام لیاقت باغ راولپنڈی میںآج تاریخی جلسہ عام ہو گا۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری لاکھوں افراد سے خصوصی خطاب کریں گے۔ پاکستانی عوام،میڈیا اور ملک کی سیاسی جماعتیں جو اس دھرتی پر تبدیلی چاہتی ہیں وہ گھر نہ بیٹھیں بلکہ لیاقت باغ راولپنڈی آ کر ظلم کی دیواروں […]