اسلام آباد کے مست فضاوں میں سابق وزیر اعظم چودھری شجاعت حسین اورسےّد وں رہنما مشاہد حسین سےّد اور دیگر (ق)لیگ کے موجود گی میں زبردست ثقافتی شو کا انتظام کیا گیا تھا۔ یہ بہت فحش ڈانسروں کے محفل میں موجود ہونا مسلم لیگ کے مقدس نام کی بدنامی کی گئی ۔انہوں نے ایک بیان […]
ڈنگہ : حلقہ این اے106کی سرکردہ شخصیات نے چوہدری اسلم وسن مرکزی راہنما آل پاکستان مسلم لیگ یو کے کی حمایت کا اعلان کر دیا ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)آل پاکستان مسلم لیگ یو کے مرکزی راہنما امیدوار حلقہ این اے106چوہدری اسلم وسن کی حلقہ کی تمام یونین کونسلوں سے سرکردہ افراد نے اعلان حمایت شروع […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں کورنگی کے علاقے گودام چورنگی کے قریب روئی کے گودام میں گذشتہ روز لگنے والی آگ پر 22 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا، تاہم کولنگ کا عمل جاری ہے۔کراچی کے علاقے کورنگی کے صنعتی ایریے میں واقع روئی کے گودام میں گزشتہ روز آگ بھڑک اٹھی تھی۔گودام میں بڑے پیمانے پر روئی کے […]
پیرمحل ( نامہ نگار) (ق) لیگ ریاض فیتانہ ایم این اے نے حکومت کے آخری دن بھی عوام کو بے وقوف بنانے کا موقع ہاتھ سے جانے نہ دیا بے نظیر بھٹوپارک کے نامکمل منصوبے کا افتتاح کرکے تختی لگادی پیپلز پارٹی کے کارکنوں کا شدید احتجاج۔تفصیلات کے مطابق دو سال قبل سابق وزیر اعظم […]
عصر حاضر جہاں تمام شعبہ ہائے جات میں جدت کا متقاضی ہے وہیں تعلیم کے میدان میں بھی جدت روز بروز بڑھتی جا رہی ہے یوں تو پاکستان میں رائج تعلیمی نظام میں بدستور کئی خامیاں موجود ہیں مگر ان تمام تر خامیوں کے باوجود موجودہ تعلیمی نظام میں خاطر خواہ بہتری دیکھنے میں آئی […]
الیکشن کے قریب آنے کے ساتھ ساتھ پورے ملک کی طرح ضلع چکوال میں بھی سیاسی سرگرمیاں عروج پر ہیں ابھی تک پارٹی ٹکٹ تو نہیں سامنے آئے بحرحال آذاد امیدواروں نے اپنی سرگرمیاں شروع کر رکھی ہیں ہوٹلوں ہر جگہ الیکشن پر باعث شروع ہو گئی ہے۔ میں ایک حلقہ سا جا ئزہ پی […]
پشاور(جیوڈیسک)پشاور کے متنی بازار میں سی ڈی شاپ دھماکے کا مقدمہ تھانہ متنی میں درج کرلیاگیا ہے۔ پولیس کے مطابق ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب شرپسندوں نے متنی بازار میں ایک سی ڈی شاپ کے باہر بارودی مواد نصب کیا۔ جو ذوردار دھماکہ سے پھٹا۔ دھماکے سے سی ڈی شاپ تباہ ہوگئی۔جبکہ ملحقہ دکانوں […]
راولپنڈی : انجمن طلبہ ء اسلام کے نوجوان رہنما شہری حیدر سیالوی نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم گیر یسن اکیڈمی کالج کو ئٹہ کے بالب علموں کوکامیاب پاکستان زندہ باد ریلی نکالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ انھوں نے یہ ثابت کر دیا کہ بلوچ قوم پاکستان کی وفادار ہے اور وطن عزیز […]
پُر فریب و پُر فتن دور و ماحول میں جہاں ساری کی ساری انسانی تک و دو کا محور صرف اور صرف اس کی اپنی ذات رہ گئی ہے، جہاں ہر چیز بیچی اور خریدی جاتی ہے ، صبح و شام دن و رات ایک شور و ہنگامہ اور قیامت خیز نفسانفسی کا عالم ہے […]
اسلام آباد ،16مارچ ( این این اے) پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے مسلم لیگ نواز کی پنجاب حکومت کی جانب سے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی اور عوام کے پیسے کو سیاسی مقاصدکیلئے استعمال کرنے پرنوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔ہفتہ کو پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسحاق […]
بہاولپو( این این اے)صادق پبلک سکول میں پھولوں کی نمائش منعقدہوگی جس کا افتتاح مسز پرنسپل پروفیسر سلیم رضا چوہدری نے کیا ۔ اس نمائش میں 200سے زائد اقسام کے پھولوں کے سٹال لگائے گئے تھے ۔ اس موقع پر ایک خصوصی تقریب میں آرئش گل پر انعامات دیئے گئے ۔ اقامت گاہوں میں عالمگیرہائوس […]
بہاولپو( رپورٹ، این این اے)امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر سید وسیم اختر نے کہا ہے کہ عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں۔لوڈ شیڈنگ نے زندگی عذاب بنادی ہے۔صنعتیں بند اور بیروزگاری میں اضافہ تشویشناک حد تک بڑھ چکا ہے۔وفاقی اور صوبائی حکومتیں اپنے پانچ سالہ دور اقتدار میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے […]
باغ، مظفرآباد(این این اے)16 مارچ 2013 غیر سرکاری تنظیم پریس فار پیس نے خواتین کے خلاف بڑھتے ہوئے تشدد کے واقعات پر حکومتی بے حسی پر شدید تشویش کا اظہارکرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ پلندری، ہجیرہ،باغ سمیت آزادکشمیر کے مختلف علاقوں میںعورتوں پر تشدد، بہیمانہ قتل کی وارداتوں اوربدسلوکی کی کارروائیوں میںملوث قانون شکن […]
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا امین شہیدی نے کہا ہے کہ جب تک شہدائے عباس ٹائون کے اہل خانہ اور متاثرین کی زندگی معمول پر نہیں آجاتی ہم چین و سکون سے نہیں بیٹھیں گے ۔ صدر مملکت ، وزیر اعلیٰ سندھ او ر دیگر اعلیٰ حکام کے واضح احکامات […]
لاہور(16مارچ2013ئ)اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کی مرکزی مجلس شوریٰ کا سالانہ اجلاس برائے منصوبہ بندی سیشن 2013-14ء لاہور میں جاری ہے۔ اجلاس کی صدارت اسلامی جمعیت طلبہ کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر صفدر کر رہے ہیں۔ مرکزی مجلس شوریٰ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے محمد زبیر صفدر ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ نے کہا ہے […]
راجن پور(حنیف بلوچ سے) 23ما رچ کے جلسے کو بھر پو ر طر یقے سے کامیاب بنا ئیں گئے ضلع راجن پور سے سید مختیار شاہ کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں قافلے کی صورت میں شرکت کر یں گئے ان خیا لا ت کا اظہار محمد عبید درانی پی ۔ٹی۔ آئی […]
کراچی : پاکستان میں مسیحیوں کے ساتھ جاری امتیازی سلوک معاندانہ رویئے ظلم واستحصال اور سانحہ بادامی باغ میں مسیحیوں پر مسلح و دہشت گردانہ حملے پر حکمرانوں کی بے حسی انصاف و تحفظ فراہم کرنے والے اداروں کی مجرمانہ غفلت اورانصاف فراہم کرنے والوں کی سوالیہ خاموشی کیخلاف ساجد سیموئیل کی قیادت میں پاکستان […]
رکن قومی اسمبلی سید آصف حسین کرکٹ ٹورنامنٹ میں بھترین کارکردگی پر اعجاز قائم ، محمد بلال اور کیلون اشرف کو سرٹیفکیٹ دے رھے ھیں اس موقع پر محمد سمیع خان بھی موجود ھیں۔
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 61 میںجہالت ، بے روزگاری ،منشیات کی سرعام فروخت اور علاج معالجہ کی نا مناسب سہولیات نے اہم مطالبات کی شکل اختیار کر لی ہے تلہ گنگ(ملک ارشد کو ٹگلہ)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 61میںجہالت ، بے روزگاری، منشیات کی سرعام فروخت اور علاج معالجہ کی نا مناسب […]
پیر محل (نامہ نگا ر )آئندہ الیکشن میں پاکستان پیپلز پارٹی کو شہید بے نظیربھٹو کی وجہ سے ووٹ نہیں ملیں گے کیوں کے پچھلے پا نچ سالہ دور میں روٹی ،کپڑا ،مکان کے کھوکھلے نعروں سے عوام کو بے وقوف بنانے کے علاوہ کچھ نہیں کیا۔کھر بوں روپے کی تاریخ ساز کرپشن کر کے […]
بھمبرکا رہائشی نوجوان سعودی عرب میں پاکستانی کے ہاتھوں قتل لاش 1ماہ بعد گزشتہ روز پاکستان پہنچ گئی بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر)بھمبرکا رہائشی نوجوان سعودی عرب میں پاکستانی کے ہاتھوں قتل لاش 1ماہ بعد گزشتہ روز پاکستان پہنچ گئی قاتل گرفتار مرحوم کو نمازجنازہ کے بعد سپردخاک کر دیا گیا تفصیلات کیمطابق بھمبر کے نواحی گاؤں […]
بیجنگ(جیوڈیسک)چین کے نئے وزیراعظم لی کیانگ نے اپنے پہلے خطاب میں سائبر حملوں کے امریکی الزام کی تردید کی ہے۔بیجنگ میں چینی وزیراعظم لی کیانگ نے سالانہ قومی کانگریس کے بعد پریس کانفرنس کی۔ انہوں نے کہا کہ بیجنگ ہیکروں کی حمایت نہیں کرتا،چین خود سائبر حملوں کا شکار ہے۔چینی وزیر اعظم کا کہنا تھا […]
لاہور(جیوڈیسک) لاہور میں آج صبح 6 بجے سی این جی کی فراہمی5 روز کے لئے پھر بندکردی گئی ۔ سی این جی کیلیے صارفین رات بھر قطاروں میں لگے رہے۔اوگرا کے نئے شیڈول کے مطابق لاہور میں سی این جی اسٹیشنز ہفتے میں2 دن کھلے رہتے ہیں۔ جمعے کو کھلنے والے سی این جی اسٹیشنزآج […]
ممبئی(جیودیسک)ہماچل پردیش کے پہاڑوں نے پھر سفید چادر اوڑھ لی،ہزاروں سیاح برفباری سے لطف اندوز ہوتے رہے۔بھارتی ریاست ہما چل پردیش میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہو گیا۔ موسم میں اچانک تبدیلی سے سیاحوں کے چہرے کھل اٹھے،نوجوان برف کے گولے ایک دوسرے پر پھینک کر محظوظ ہوتے رہے،سیاحوں کی آمد سے مقامی افراد […]