جنگل میں ایک عجیب قسم کی ابتری کاس اسماں تھا ،جگہ جگہ مختلف جانور ٹولیوں کی صورت میں جمع تھے اور بحث و مباحثہ میں مصروف تھے۔کبھی گفتگو میں گرمی آجاتی اور کبھی نرمی ۔ برگد کے بوڑھے پیڑ پر بیٹھا بوڑھا الو اپنی دوراندیش نگاہوں سے سب جانوروں کی طرف دیکھ رہا تھا اس […]
پشاور(جیوڈیسک)پشاور میں پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے علاقہ ارمڑ سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کر لیا۔ پولیس کے مطابق نواحی علاقہ ارمڑ میں ایک مشکوک گاڑی سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کیا گیا۔ جس میں15 ری پیٹر،19 رائفلز،10 پستول اور2 ہزار کارتوس شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق عبدالجبار نامی ملزم کو بھی […]
اسلام آباد (این این اے) جماعت اسلامی پنجاب کے نائب امیر میاں محمد اسلم نے کہاجماعت اسلامی کے کا رکنان کو ہر طر ح کے چیلنجوں سے نبردآزما ہو نے کے لیے تیار ہو نا ہو گا ۔ بڑے پیمانے پر رابطہ عوام مہم کے زریعے عوام کے دلوں پر دستک دی جا ئے اور […]
بہاولپور(کرائم رپورٹ، این این اے) ضلع بہاولپو رتھانہ سمہ سٹہ پولیس نے منشیات فروشوںکے خلاف کاروائی کرتے ہوئے نذر حسین کے اڈا پر چھاپہ مار کر 1100لیٹر شراب دیسی اور ایک چالوبھٹی برآمد کر لی۔تفصیل کیمطابق ملزمان کافی عرصہ سے منشیات فروشی کا دھندہ کر رہے تھے۔ مخبر کی اطلاع پر پولیس پارٹی تشکیل دی […]
ڈیرہ غازی خان ( این این اے ) ڈیرہ غازی خان کے پوش ایریا میں پھر سے قحبہ گری کا مکہ وہ دھندا بڑی ڈھٹائی سے جاری ، پولیس مجبور اور بے بس نظر آتی ہے قحبہ گری کے ان اڈوں پر خطرناک اشتہاری بھیس بدل کر داد عیش میں مصروف ہوتے ہیں شہر کے […]
میرپور ( این این اے )15مارچ 2013 صدر انجمن تاجران (رجسٹرڈ)میرپور چوہدری محمد نعیم نے کہاہے کہ تعلیم کے بغیر کو ئی ملک بھی ترقی نہیں کر سکتا۔ تعلیم یافتہ قوم ہی ملکی ترقی کا میابیاں حاصل کر سکتی ہیں۔نوجوان ہمارا قیمتی سر مایہ ہیں ۔نوجوان تعلیم پرخصوصی توجہ دیںاور مستقبل میں ملک اور قوم […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے تیسر ٹاون میں رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران دو درجن سے زائد افراد کو حراست میں لے کر دھماکا خیز مواد اور دیسی ساختہ دستی بم برآمد کرلیا۔ رینجرز ذرائع کے مطابق تیسر ٹاون میں صبح سویرے رینجرز نے سرچ آپریشن کیا،جس کے دوران 48مختلف اقسام کے ہتھیار اور ٹینس بال […]
کراچی : ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمٰی کراچی اور کمشنر سید ھشم رضا زھدی کو انسان حقوق کے وکیل محمد ندیم شیح ایڈووکیٹ فائر بائے لاء اور محکمہ فائر بریگیڈ کی اپگریڈیشن کی تجویز پیش کر رھے ھیں۔
راولپنڈی(جیوڈیسک) شاہراہ قراقرم پر ثمرنالا کے قریب کوسٹرکھائی میں گر نے سے23 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ڈی پی اوکے مطابق کوسٹر راول پنڈی سے گلگت جارہی تھی۔شاہراہ قراقرم پر ثمر نالا کے قریب موڑ کاٹتے ہوئے کھائی میں جاگری۔ کوسٹر میں 29 افراد سوار تھے۔حادثے کے بعد امدادی کارروائیوں میں مقامی افراد نے بھی حصہ […]
ملکہ(عمر فا رو ق اعوان سے )معروف سیاسی وسماجی شخصیت سید خالد حسین شاہ بخاری جھانٹلہ نا روے نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ حلقہ این اے 106سے ٹکٹ کے اُمیدوار سید نور حسین شاہ ہی ہیں۔ ان کا حلقے میں مظبوط گروپ اور ڈھرے ہیں ۔انہوں نے کہا حلقہ این اے 106میں اگر […]
اصولوں کی موت نے اس کرہِ عرض پر دوستی اور دشمنی کے نئے فلسفے کو جنم دے رکھا ہے ۔ ایک وقت تھا کہ قومیں اصولوں کی بنیادوں پر دوستی اور دشمنی کے کا فیصلہ کیا کرتی تھیں۔ اصول ہی ان کی دوستی اور دشمنی کے معیار ہوا کرتے تھے لیکن آج حالت یہ ہے […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد خدشہ ہے کہ رواں مالی سال حکومت کا ناکام ترین معاشی سال ہو کیونکہ اس مالی سال کے بجٹ کے تمام اہداف بے لگام ہوگئے ہیں، مالی خسارے میں400 ارب روپے اضافے اور آمدنی میں400 ارب روپے کمی کا خدشہ ہے۔بدترین معاشی نظم و ضبط پر وزارت خزانہ کے حکام سر پکڑ […]
ممبئی(جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے اپنے پانچ سالہ فلمی کیرئیرمیں وہ کر دکھایا ہے جو ہندی فلم نگری سے جڑی اداکارائیں دہائیاں گزر جانے کے باوجود نہیں کر سکیں۔بھارتی دورے پر آئے ہوئے ہالی ووڈ کے لیجنڈ ری ہدایتکار اسٹیون سپیل برگ نے انوشکا شرماکوکشمیر ایشو سے متعلق پاک بھارت موضوع پر بننے […]
ممبئی(جیوڈیسک) این جی ٹی کرینہ کپور ،ایشوریا رائے ،کترینہ کیف اور ملائیکہ اروڑا سمیت کئی صف اول کی ہیروئنز کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پریانکا چوپڑابالی ووڈ کی مہنگی ترین آئٹم گرل بن گئی ہیں۔2 اعشاریہ 8کروڑ کے عوض ہدایتکار سنجے گپتا کی فلمشوٹ آٹ ایٹ واڈالاکے لیے عکس بند کروائے گئے پریانکا چوپڑا کے آئٹم […]
واشنگٹن(جیوڈیسک)عراق جنگ میں مجموعی طور پر ایک لاکھ نوے ہزار افراد مارے گئے اور اس جنگ پر امریکا کے بائیس سو ارب ڈالر خرچ ہوئے۔یہ اعداد و شمار امریکا کی براون یونی ورسٹی کی تحقیق میں سامنے آئے۔ تحقیق میں ماہرین اقتصادیات ، 15 یونی ورسٹیز کے پولیٹیکل سائنٹسٹس ، وکلا اور دیگر شعبوں کے […]
فلوریڈا(جیوڈیسک)امریکاکی ریاست فلوریڈا میں چھوٹاجہازپارکنگ لاٹ میں گرکرتباہ ہوگیا، آگ لگنے سے کئی گاڑیوں کوبھی نقصان پہنچا۔ امریکی میڈیاکے مطابق دوانجن والا چھوٹاطیارہ فورٹ لاوڈرڈیل ایگزیکیوٹوایرپورٹ سے پروازکے کچھ دیربعد ہی ایک عمارت سے ٹکراکر قریبی پارکنگ لاٹ میں جاگرا۔ جہاز کے گرنے سے پارکنگ میں کھڑی کئی کاروں میں آگ لگ گئی۔فائرفائٹرزنے فوری کارروائی […]
ڈیرہ بگٹی(جیوڈیسک) سوئی کی روشن کالونی میں ایف سی نے کارروائی کے دوران ایک مکان پر چھاپا۔ ذرائع کے مطابق مکان سے10 کلوگرام دھماکا خیز مواد اور ایک ڈیٹونیٹربرآمد کرلیا گیا ہے۔
کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے شیر شاہ میں ٹریفک حادثے میں 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق اور4 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق شیر شاہ میں تیز رفتار ڈبل کیبن جیپ ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں جیپ میں سوار2 خواتین اور جیپ کا ڈرائیور جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہو گئے۔ لاشوں […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ سے2 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق بلدیہ ٹا ن کے علاقے سعید آباد میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوا جبکہ گارڈن چڑیا گھر کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوا۔
کوہستان(جیوڈیسک)کوہستان شاہراہ قراقرم پرثمرنالاکے قریب کوسٹرکھائی میں گرنے سے 5 سیکیوٹی اہلکار جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ سیکیورٹی اہلکار راولپنڈی سے گلگت جارہے تھے۔کوسٹر میں20 سے زائد سیکیورٹی اہلکار سوار تھے۔ حادثے کے بعد ریسکیو ٹیمیں روانہ کردی گئی ہیں۔
بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)15مارچ کو مظفرآباد میں قانون ساز اسمبلی اور جموں وکشمیر کونسل کا مشترکہ اجلاس ہو رہا ہے اس اجلاس میں مقبول بٹ شہید اور افضل گورو کا جسد خاکی ورثاء کے حوالے کرنے کی متفقہ قرارداد منظور کی جائے اور اقوام عالم سے بھی اپیل کی جائے کہ وہ بھی بھارت پر دباؤ ڈالیں […]
سندھ(جیوڈیسک)سندھ میں گندم کی کٹائی شروع ہو گئی، فی ایکڑ پیداوار گزشتہ سالوں کی نسبت 20 فیصد کم ہے۔ چیئرمین ایگری فورم ڈاکٹر ابراہیم مغل نے ذرائع سے گفتگو کے دوران کہا کہ اس سال فی ایکڑ گندم کی پیداوار میں کمی کے علاوہ اس فصل کے زیر کاشت رقبہ میں بھی 12 لاکھ ایکڑ […]
عراق(جیوڈیسک)عراقی دارالحکومت بغداد بم دھماکوں سے گونج اٹھا، بارہ افراد ہلاک تیس سے زائد زخمی ہو گئے۔ عراقی حکام کے مطابق بغداد میں مختلف وزارتوں کی عمارتوں کے قریب بم دھماکے کئے گئے ہیں۔ بم دھماکوں میں وزارت خارجہ، ثقافت اور وزارت مواصلات کے دفاتر کو نشانہ بنایا گیا۔ عراقی حکام کا کہنا ہے کہ […]