پاکستان اور جنوبی افریقا کے مابین دوسرا ون ڈے کل سنچورین میں ہو گا

پاکستان اور جنوبی افریقا کے مابین دوسرا ون ڈے کل سنچورین میں ہو گا

سینچورین(جیوڈیسک)پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ کل سنچورین میں کھیلا جائیگا، پاکستان کو پہلے ون ڈے میں جنوبی افریقا کے ہاتھوں 125 رنز سے شکست ہوچکی ہے۔ دوسرے ون ڈے میچ کے لئے عمر اکمل اور فاسٹ بولر محمد عرفان کو کھلائے جانے کا امکان […]

.....................................................

عدنان سمیع کو کینیڈا کی جانب سے ایوارڈ دیا جائے گا

عدنان سمیع کو کینیڈا کی جانب سے ایوارڈ دیا جائے گا

کینیڈا(جیوڈیسک)کینیڈا گلوکار عدنان سمیع خان کو موسیقی، آرٹ اور کلچر کی خدمات کے اعتراف میں کینیڈا کی جانب سے ایوارڈ دیا جائے گا۔کینیڈا اونٹاریو کی پارلیمنٹ کے اسپیکر انہیں اکیس مارچ کو ایوارڈ آف ریکگ نیشن دیں گے۔ ایوارڈ دینے کی تقریب کوئنز پارک میں پارلیمنٹ کی عمارت میں ہو گی۔ عدنان کی جانب سے […]

.....................................................

ممبئی : سائنس فکشن فلم تھری جی کی پروموشن تقریب

ممبئی : سائنس فکشن فلم تھری جی کی پروموشن تقریب

بالی ووڈ(جیوڈیسک)بالی ووڈ کی سائنس فکشن فلم تھری جی کی ممبئی میں پروموشن تقریب میں فلمی ستاروں نے شرکت کرکے تقریب کی رونق کو دوبالا کردی۔ ،تقریب میں بالی وڈ اداکارہ سونال چوہان اور نیل نیتن مکیش نے میڈیا کے سامنے خوب لشکارے مارے اور انہیں اپنی نئی آنے والی فلم کا احوال بھی بتایا۔ […]

.....................................................

آئندہ انتخابات پاکستان کیلئے سنگ میل ثابت ہونگے، امریکی انٹیلی جنس

آئندہ انتخابات پاکستان کیلئے سنگ میل ثابت ہونگے، امریکی انٹیلی جنس

واشنگٹن(جیوڈیسک) امریکی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے کانگریس کو بتایا ہے کہ آئندہ انتخابات پاکستان کے لئے سنگِ میل ثابت ہوں گے اورانتخابات مئی 2013 میں ہونا ضروری ہیں۔ یو ایس نیشنل انٹیلی جنس کے ڈائریکٹر جیمس آر کلیپر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی توجہ افغنستان سے امریکی اور نیٹو افواج کی واپسی کے بعد […]

.....................................................

بھارتی سپریم کورٹ نے اطالوی سفیر کوملک چھوڑنے سے روک دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے اطالوی سفیر کوملک چھوڑنے سے روک دیا

نئی دہلی(جیوڈیسک) بھارت اور اٹلی کے درمیان دو بھارتی ماہی گیروں کے قتل کا تنازع شدت اختیار کرگیا ہے جس کے بعد بھارتی سپریم کورٹ نے اطالوی سفیرڈینیل مچنی کو بغیر اجازت ملک چھوڑنے سے روک دیا ہے۔چیف جسٹس التماس کبیر کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے بنچ نے اطالوی سفیر کو18 مارچ تک اس […]

.....................................................

عباس ٹاون بم دھماکے میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

عباس ٹاون بم دھماکے میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

کراچی(جیوڈیسک)کراچی عباس ٹاون میں ہونیوالے بم دھماکے میں ملوث2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے ،ذرائع کے مطابق ملزمان کاتعلق کالعدم تحریک طالبان عالم شیرگروپ سے ہے، گرفتار ملزم میں منصوراورانعام اللہ محسود شامل ہیں، دھماکے میں سوزوکی پک اپ استعمال کی گئی تھی۔ یہ سوزوکی گرفتار ملزم منصور چلا رہا تھا جس نے […]

.....................................................

گردے انسانی جسم کے اہم جز ہیں ،مرض سے بچائو اور احتیاط کے ذریعے قابو پایا جاسکتا ہے۔ ڈاکٹر سلمان فریدی

گردے انسانی جسم کے اہم جز ہیں ،مرض سے بچائو اور احتیاط کے ذریعے قابو پایا جاسکتا ہے۔ ڈاکٹر سلمان فریدی

کراچی : لیاقت نیشنل ہسپتال و میڈیکل کالج کے زیر اہتمام “ورلڈ کڈنی ڈے2013ء “کے سلسلے میں ڈیپارٹمنٹ آف نیفرولوجی کے تحت گردے کی جملہ بیماریوں کے حوالے سے آگاہی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک کے ممتاز طبی ماہرین نے گردوں کے امراض ،اسباب اور اس سے بچائو کے حوالے سے احتیاطی […]

.....................................................

کراچی : آج مزید 3 افراد دہشت گردی کا شکار

کراچی : آج مزید 3 افراد دہشت گردی کا شکار

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ اور تشدد کے مختلف واقعات میں تین افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ کراچی میں صبح سویرے ایک گھنٹے کے دوران تین افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ ملیر ایکس چینج کے قریب سے دو افراد کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئیں۔ پولیس کے مطابق مقتولین کی شناخت […]

.....................................................

غربت اور غریبی

غربت اور غریبی

وطنِ عزیز کو کرۂ ارض پر قائم ہوئے نصف صدی سے زائد کاعرصہ بیت چکا ہے مگر یہاں ابھی تک غریب اور غربت کا نہ ختم ہونے والا سیلاب قائم و دائم ہے۔ ہر طرف غریب اور غربت دیکھنے کو ملتا ہے۔ اس ملک میں امیر ، امیر تر ہوتا جا رہا ہے اور متوسط […]

.....................................................

روس میں برفباری کا 50 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

روس میں برفباری کا 50 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

روس(جیوڈیسک)روس میں مارچ کے مہینے میں برفباری کا پچاس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا۔ سڑکوں پر برف کی وجہ سے لوگوں کو ڈرائیورنگ میں مشکلات پیش آرہی ہے، امدادی ٹیمیں برف ہٹانے میں مصروف ہیں۔ شدید برفباری کے باعث اندرون و بیرون ملک کئی پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ […]

.....................................................

بادامی باغ کا ذمہ دار کون؟

بادامی باغ کا ذمہ دار کون؟

قرآن ہمیں ہر ایک سے اچھا برتاؤ کرنے کی تلقین کرتا ہے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا غیر مسلموں کے ساتھ جو برتاؤ رہا اس کی تاریخ میںمثال نہیں ملتی۔ مشرکین مکہ و طائف نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر بے شمار ظلم ڈھائے لیکن جب مکہ مکرمہ فتح ہوا […]

.....................................................

خاتون افسر کا بہیمانہ قتل ملکی استحکام کے خلاف سازش ہے۔ محمد علی جعفری

کراچی : آل پاکستان مسلم لیگ کے سیکریٹری اطلاعات سندھ محمد علی جعفری نے اورنگی پائلٹ پروجیکٹ کی ڈائریکٹر اور سماجی رہنماء پروین رحمان اور 4پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ کی ہلاکت پرگہرے دکھ کا اظہاراور شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ خاتون افسر کا بہیمانہ قتل ملکی استحکام کے خلاف سازش ہے۔ پولیس […]

.....................................................

پیپلز نیشنل پارٹی کے زیر اھتمام ایک روزہ سمینار بعنوان مسلہ کشمیر اور قوم پرست قیادت کا کردار 6 بلیجیم برسلز میں منقد کیا گیا

یونائیٹڈ کشمیر : پیپلز نیشنل پارٹی کے زیر اھتمام ایک روزہ سمینار بعنوان مسلہ کشمیر اور قوم پرست قیادت کا کردار 6 بلیجیم برسلز میں منقد کیا گیا سمینار کے مھمان حصوصی سردار ممتاز خان تھے جو کینڈا سے آے تھے۔ اور اس مین محتلف سیاسی جماعتوں کے قائدین جن میں یوکے پی این پی […]

.....................................................

قانون کہاں ہے ؟

قانون کہاں ہے ؟

جہاں قانون کی حکمرانی قائم ہو وہاں قانون کی نظر میں سب برابر ہوتے ہیں ،چاہے کوئی امیر ہویاغریب،حاکم ہویا محکوم،قانون کی حکمرانی میں سب کو عدل وانصاف میسر آتا ہے اور کسی پر بھی ظلم نہیں ہوتا ۔لیکن جب قانون کی نظر میں سب برابر ہونے کی بجائے قانون سب کی نظر میں برابر […]

.....................................................

ق لیگ کے رہنما شیخ وقاص ن لیگ میں شامل

ق لیگ کے رہنما شیخ وقاص ن لیگ میں شامل

مسلم لیگ ق کے رہنما شیخ وقاص نے پارٹی چھوڑ کر مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی، جبکہ فیصل صالح حیات اور ریاض فتیانہ کی بھی ن لیگ میں شمولیت کا امکان ہے۔ مسلم لیگ ق کے رہنما شیخ وقاص اکرم نے اختلافات کے باعث پارٹی چھوڑ کر مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار […]

.....................................................

شاہین افضال فٹ بال کے بانی و چیئر مین ڈاکٹر ہدایت اللہ نے اپنے ایک بیان میں سیکریٹری ڈسٹرکٹ ویسٹ سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں عرصہ 13 سال سے یہ کلب چلارہا ہوں

کراچی : شاہین افضال فٹ بال کلب ڈسٹرکٹ ویسٹ کے بانی و چیئر مین ڈاکٹر ہدایت اللہ نے اپنے ایک بیان میں سیکریٹری ڈسٹرکٹ ویسٹ سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں عرصہ 13سال سے یہ کلب چلارہا ہوں۔ اس کلب کی مکمل فائل میرے پاس موجود ہے ہمارے ٹیم کے سیکریٹر ی کے […]

.....................................................

کراچی : تشدد اور فائرنگ کے واقعات، 4 افراد جاں بحق

کراچی : تشدد اور فائرنگ کے واقعات، 4 افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں میں پر تشدد واقعات اور فائرنگ سے چار افراد جاں بحق ہو گئے،پولیس کے مطابق ملیر ندی سے دو افراد کی لاشیں ملی ہیں دونوں افراد کو گزشتہ روز ملیر کے علاقے کھو کھرا پار سے اغوا کیا گیا تھا۔ اغوا کے بعد تشدد کر کے قتل کیا گیا، قتل ہونیوالے […]

.....................................................

ڈنگہ کی خبریں 13.03.2013

ڈنگہ: این اے106 سے دستبردارنہیں ہو رہا،الیکشن ضرور لڑوں گا،سید نور الحسن شاہ کی صحافیوں سے گفتگو ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)عوامی رابطہ آفس ڈنگہ میں مسلم لیگ ن کے راہنما سید نورالحسن شاہ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ این اے106 سے دستبردارنہیں ہو رہا،الیکشن ضرور لڑوں گا،کہیں نہیں جا رہا،انہوں نے مزید […]

.....................................................

پشاور میں مسلسل بارش، مکان کی چھت گرگئی 2 بچے جاں بحق

پشاور میں مسلسل بارش، مکان کی چھت گرگئی 2 بچے جاں بحق

پشاور(جیوڈیسک)پشاورمیں بارش کے باعث ورسک روڈ پربوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے دو بچے جاں بحق اور تین افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق ورسک روڈ پر بہاری کالونی میں تیزبارش کے باعث جمعہ گل نامی شخص کے مکان کی چھت مکینوں پر آگری۔ چھت گرنے سے جمعہ گل کا آٹھ سالہ بچہ جلال اور تین […]

.....................................................

انتخابات میں ایک دن کی بھی تاخیر نہیں ہونے دینگے، چیف جسٹس

انتخابات میں ایک دن کی بھی تاخیر نہیں ہونے دینگے، چیف جسٹس

اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ انتخابات میں ایک دن کی بھی تاخیر نہیں ہونے دیں گے، سب کو پتا ہونا چاہئے کہ امیدوار کسی سنگین مقدمے میں ملوث تو نہیں۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں انتخابی اصلاحات کیس کی سماعت جاری ہے۔ سماعت شروع ہوئی تو اٹارنی جنرل عرفان قادر […]

.....................................................

پشاور میں چوبیس گھنٹوں سے بارش جاری،مزید امکان

پشاور میں چوبیس گھنٹوں سے بارش جاری،مزید امکان

پشاور(جیوڈیسک)پشاور میں چوبیس گھنٹوں سے جاری بارشوں سے شہر میں جل تھل ایک ہوگیا۔ پشاور میں اب تک چالیس ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کا امکان ہے۔ پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ […]

.....................................................

کرپٹ نطام ِ انتخاب اورحقیقی جمہوریت

کرپٹ نطام ِ انتخاب اورحقیقی جمہوریت

ملک کے وجود میں آنے کے ٦٥ سال بعد آج بھی ہم ایک منتشر قوم ہیں ۔اخلاقی اقدار کا تو ویسے ہی جنازہ نکل گیا ہے مگر بات یہاں ختم نہیں ہو تی معشیت معاشرت طبقاتی تقسیم کرپشن تمام قدرتی وسائل کے باوجود توانائی کا بحران لو ٹ مار تعلیم و صحت کے مسائل عدل […]

.....................................................

لاہور میں بوسیدہ مکان کی چھت گر گئی،دو بچوں سمیت میاں بیوی زخمی

لاہور میں بوسیدہ مکان کی چھت گر گئی،دو بچوں سمیت میاں بیوی زخمی

لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں بیدیاں روڈ پر مکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچے زخمی ہو گئے،ریسکیو ذرائع کے مطابق بیدیاں روڈ چاچو والا گاوں کے قریب ایک بوسیدہ مکان کی کی چھت گر گئی۔ جس کے نتیجے میں میاں بیوی اور دو بچے ملبے تلے دب گئے،اطلاع ملنے پر ریسکیو کا عملہ موقع […]

.....................................................

جماعت اسلامی کے مرکزی راہنما اور نامزد امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے107 سید ضیاء اللہ ایڈووکیٹ کا جلسہ عزم انقلاب کی تیاریاں

ملکہ(عمر فا رو ق اعوان سے )جماعت اسلامی ضلع گجرات کے مرکزی راہنما اور نامزد امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 107 سید ضیاء اللہ ایڈووکیٹ کا جلسہ عزم انقلاب کی تیاریوںکے سلسلہ میں تحصیل سرائے عالم گیر کا دورہ،یونین کونسلز کے ناظمین اور امراء کے اجلاس میں شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ […]

.....................................................