راولپنڈی : ہم شیوسینا کی شرمنا ک حرکت کی شدید مذمت کرتے ہیںجنھوں نے ائر پورٹ پر ان پر حملہ کیا۔ آزادی کشمیریوں کا حق ہے اور پاکستانی قو م انکے ساتھ ہے۔ان خیالات کا اظہار شہیر حیدر سیالوی (رہنما انجمن طلبہ ء اسلام )نے طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
راولپنڈی(سٹی رپورٹر) اب ملک میں شفاف انتخا بات کا کوئی امکان نہیں۔الیکشن کمیشن سمیت کوئی ادارہ بھی قابل اعتماد نہیں رہا ۔اب عوام کو چاہئے کہ وہ گھروں سے باہر نکلیں اور لیاقت باغ کے جلسہ ء عام میں شرکت کریں تا کہ اس آدم خور نظام کو اکھاڑکر پھینک دیا جائے۔ ورنہ پھر یہی […]
لاہور(جیوڈیسک)لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا۔لاہور میں وقفے وقفے کے ساتھ بارش سے موسم تبدیل ہو گیا ہے،اوکاڑہ میں موسلادھار بارش کے باعث گلیوں میں پانی جمع ہو گیا۔ پھالیہ میں بارش کی وجہ سے موسم خوشگوار ہو گیا،شیخوپورہ،شاہدرہ،گوجرانوالہ اور دیگر مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کی […]
کراچی(جیوڈیسک)سوئی سدرن گیس کمپنی حکام کے مطابق سی این جی گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت کراچی سمیت سندھ بھر میں 24 گھنٹے بند رہنے کے بعد صبح 8 بجے سے تمام سی این جی اسٹیشن کھل گئے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی حکام کے مطابق سی این جی گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت کراچی […]
تحریک تحفظ پاکستان کے سیکریٹری جنرل چوہدری خورشید زمان سے جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوابزادہ طلال اکبر بگٹی اور قوم پرست رہنماء قادر مگسی کی ملاقات اسلام آباد میں اٹھارہ سیاسی اور مذہبی جماعتوں کی کامیاب آل پارٹیز کانفرنس کروانے پر محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو مبارک باد جبکہ بلوچستان کو بچانے کیلیے […]
اوکاڑہ کے نواحی قصبہ جبوکہ میں واپڈا نے ٹیوب ویلز کے بل 4 لاکھ سے زیادہ بھیج دیے جس سے تمام کسان بھائی پریشان ہو گئے۔ کسانوں کا کہنا ہے کہ اگر ہمار ا مسلہ حل نہ ہو ا تو ہم ریلی نکال کر واپڈا آفس کا رخ کریں گے اور روڈ بھی بلاک کریں […]
کراچی : جزوقتی نگراں حکومت کی نگرانی میں انتخابات ہوں یا تین سے پانچ سال کیلئے کل وقتی نگراں حکومت تشکیل دی جائے پاکستان کے عوام او ر محب وطن حلقے پاکستان کو بحرانوں سے نجات دلانے کیلئے پرویز مشرف کو ایکبار پھر صدر پاکستان بنانے کا تہیہ کرچکے ہیںاور پاکستان کے بارھویں صدر کیلئے […]
ممبئی(جیوڈیسک) بالی ووڈ کے رومانٹک ہیرو عمران ہاشمی جادوگر بن گئے، تھرل،ہارر اور رومانس پر مبنی نئی فلم”ایک تھی ڈائن”کے ٹریلرکے بعدپہلے گانے”یارم”کی وڈیو جاری کردی گئی ہے۔معروف نغمہ نگار گلزار کے تحریر کردہ” ہم چیز ہیں بڑے کام کی یارم کے بولوں پر مبنی اس گانے کو پلے بیک سنگر سونیدھی چوہان کی آواز […]
کراچی : نیکسٹ جنریشن پروٹیکشن فاؤنڈیشن کے آرگنازر و چیئرمین عمران چنگیزی کی قیادت میں نوجوانوں بزرگوں خواتین اور معصوم بچوں پر مشتمل سینکڑوں افراد نے بابائے قوم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دی اور ملک کی موجودہ صورتحال پر بابائے قوم سے فریادکی ۔ عمران چنگیزی نے بانی پاکستان کو عوام کی […]
ممبئی(جیوڈیسک)ممبئی مسٹر پرفیکٹ عامر خان 14مارچ کو اپنی48ویں سالگرہ منائینگے۔14 مارچ1965 کو مہارشٹرا کے شہر ممبئی میں پیدا ہونے والے عامر خان نے اپنے فلمی سفر کا آغاز بحیثیت چائلڈ اسٹار 1973میں فلم یادوں کی بارات سے کیا جسے ان کے انکل ناصر حسین نے پروڈیوس کیا تھا۔بطور ہیرو عامر کی آمد1984میں فلم ہولی سے […]
بھارت(جیوڈیسک)بھارتی وزیر دفاع اے کے انتھونی نے انکشاف کیا ہے کہ تین برسوں کے دوران جموں و کشمیر اور شمال مشرقی ریاستوں میں 339 فوجی جوان مارے گئے۔ وزیر دفاع اے کے انتھونی نے اسمبلی میں بتایا کہ جموں و کشمیر، راجستھان اور اتر کھنڈ کے سرحدی علاقوں میں ریلوے لائن بچھانے کے سلسلے میں […]
بیجنگ(جیوڈیسک) چین کی پارلیمنٹ نے ژی جن پنگ کو ملک کا نیا صدر منتخب کر لیا،بیجنگ میں پارلیمانی اجلاس کے دوران چین کے نئے صدر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ ہوئی۔ جس میں کمیونسٹ پارٹی کے سربراہ ژی جن پنگ کو بھاری اکثریت سے صدر منتخب کرلیاگیا۔ژی اور نئی چینی پولٹ بیورو کے ارکان گزشتہ […]
ویٹی کن سٹی(جیوڈیسک) عیسائیوں کے فرقے کیتھولک کے روحانی پیشوا ”پوپ” کا انتخاب ہو گیا، چمنی میں سے سفید دھواں خارج ہونا شروع ہو گیا۔ عیسائیوں کے فرقے کیتھولک کے روحانی پیشوا ”پوپ” کا انتخاب ہو گیا ہے۔ نئے پوپ کے انتخاب کے لئے 115 کارڈنیل نے ووٹنگ میں حصہ لیا۔ نئے پوپ کے انتخاب […]
ہوبی(جیوڈیسک)چین میں تیزرفتار بس الٹنے سے چودہ افراد ہلاک اور آٹھ زخمی ہو گئے۔حادثہ چین کے وسطی صوبے ہوبی میں پیش آیا۔ ایک پل سے گزرتی ڈبل ڈیکرمسافر بس تیزرفتاری کیباعث بے قابوہوکرنیچے جا گری۔ حادثے میں چودہ افراد موقع پر ہلاک ہوگئے۔آٹھ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیاہے۔
سری نگر(جیوڈیسک)سنٹرل ریزرو پولیس فورس کے کیمپ پر خود کش حملے کے نتیجے میں 5 بھارتی فوجی ہلاک جبکہ 2 حملہ آور بھی مارے گئے ہیں۔ڈی ایس پی منوج پنڈیتا نے برطانوی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے کہا کہ کیمپ پر حملہ کے بعد فوجیوں اور حملہ آوروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ بھی […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی شہر قائد میں صبح ہوتے ہی فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ملیر ماڈل کالونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوا، جبکہ ملیر ندی سے 2 بوری بند لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔
کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس کے ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران چوبیس افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔کراچی میں اورنگی ٹان، سائٹ میٹرویل، پٹھان کالونی اور دیگر علاقوں میں پولیس کی بھاری نفری نے ٹارگٹڈ آپریشن کیا اور 24 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق حراست میں لئے گئے افراد […]
کراچی(جیوڈیسک)پولیس نے رکن قومی اسمبلی اعجاز جاکھرانی کے گھر پر چھاپا مار کر طالبعلم پر تشدد کرنے والے گارڈ کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق سابق وفاقی وزیر اعجاز حسین جاکھرانی کے گھر چھاپا مارا گیا۔ جہاں طالبعلم پر تشدد کرنے والے گارڈ دوست علی کو گرفتا رکرلیا گیا۔ واضح رہے کہ سابق وفاقی وزیر […]
ممبئی(جیوڈیسک)بالی ووڈ اداکار عرفان خان کی خوبصورت اداکاری سے سجی نئی فلم “صاحب بیوی اور گینگسٹر ریٹرنز نے باکس آفس پر دھوم مچا دی ہے۔ فلم چار دنوں میں پونے تیرہ کروڑ روپے سمیٹ چکی ہے۔آٹھ مارچ کو پردہ سیمیں پر پیش کی جانیوالی فلم صاحب بیوی اور گینگسٹر ریٹرنز میں عرفان خان کے ساتھ […]
نیویارک(جیوڈیسک)نیویارک میں جاری فیشن ویک میں ڈیزائنرز نے بچوں کے دیدہ زیب ملبوسات کو نمائش کے لیے پیش کر دیا۔شو میں ننھے بچوں نے اپنی لاجواب پرفارمنس سے کمال کر دیکھایا،خوبصورت ملبوسات میں معصوم بچوں کی پرفارمنس قابل دید تھی،کئی بچوں نے ریمپ پر واک کے ساتھ ڈانس بھی کیا۔ بچے اپنی پرفارمنس سے بے […]
ممبئی(جیوڈیسک)بعض لوگ محنت کے بجائے شارٹ کٹ سیزندگی کی دوڑ جیتنا چاہتے ہیں تاہم اس راہ سے ملنے والی کامیابی کبھی دیرپا نہیں ہوتی بالی وڈ کی آنے والی فلم “شارٹ کٹ رومیو”ایسے ہی نوجوان کی کہانی ہیجو راتوں رات دولت مند ہوجانا چاہتا ہے۔شارٹ کٹ رومیو دوہزارچھ میں بننیو الی تامل فلم کا ری […]
نئی دہلی(جیوڈیسک) ایک بھارتی اخبار کے سروے کے مطابق دنیا کی سب سے پر کشش خواتین سیاستدانوں میں حنا ربانی کھر سر فہرست ہیں۔ بھارتی اخبار انڈیا ٹوڈے کے سروے کے مطابق 34 سالہ پاکستان کی پہلی خاتون وزیر خارجہ حنا ربانی کھراپنے اسٹائل کی وجہ سے پہلے نمبر پر آئیں۔ کینیڈا کی تامل رکن […]
لاہور(جیوڈیسک)لاہور مسلم لیگ ہم خیال کے صدرارباب غلام رحیم نے لاہورمیں وزیراعلی پنجاب شہبازشریف سے ملاقات کی۔ ماڈل ٹاون لاہور میں ہونیوالی ملاقات میں ملاقات میں ہمایوں اخترخان،ہارون اختر،حامد ناصرچٹھہ اوردیگرہم خیال رہنماوں نے شرکت کی۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اورانتخابی اتحاد کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔شہبازشریف نے ارباب غلام رحیم کووطن […]
اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے اور قرآن ہمیں ہر ایک سے اچھا برتاؤ کرنے کی تلقین کرتا ہے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا غیر مسلموں کے ساتھ جو برتاؤ رہا اس کی تاریخ میںمثال نہیں ملتی۔ مشرکین مکہ و طائف نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر بے شمار ظلم […]