ویٹیکن(جیوڈیسک) سٹیویٹیکن میں نئے پوپ کا انتخاب نہیں ہوسکا ،آج دوبارہ خفیہ اجلاس میں ووٹنگ ہوگی۔ویٹی کن کے سیسٹائن چیپل میں مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے نو بجے ووٹنگ شروع ہوگی۔نئے پوپ کے انتخاب کیلئے دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے 115 کارڈینلز سسٹائن چیپل میں موجود ہونگے۔ اجلاس میں موجودکارڈینلز کا بیرونی دنیا […]
پشاور(جیوڈیسک)پشاور کے قصابوں نے ضلعی ا نتظامیہ کے نئے نرخنامے مسترد کردیئے۔ قصابوں کا کہنا ہے کہ پہلے افغانستان اسمگلنگ روکیں پھر ریٹ تسلیم کریں گے۔القریش بیف ایسو سی ایشن خیبر پختونخوا کا اجلاس پشاور میں ہوا۔ ایسوسی ایشن نے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مقرر کردہ گوشت کے نرخوں کو مسترد کرتے ہوئے حکومت […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد وزیر خزانہ سلیم مانڈوی والانے کہا ہے کہ پانچ سال پرانی گاڑیوں کی درآمد کی اجازت دینے کے لیے وزیر اعظم اور صدر سے مشاورت کی جائے گی،آل پاکستان کار ڈیلرز ایسوسی ایشن کے وفد سے ملاقات میں وزیر خزانہ نے کہا کہ گاڑیوں کی درآمد پر پانچ سال سے عائد ریگولیٹری […]
ممبئی(جیوڈیسک)ممبئی این جی ٹی اپنی پہلی فلم تیرے بن لادن کی کامیابی کے بعد شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے پاکستانی پاپ گلوکار،ماڈل و اداکار علی ظفرکی تیسری بالی ووڈ فلمچشمِ بدورکے ٹائٹل ٹریکارلی مارننگاورعشق محلہکی وڈیوزجاری کردی گئیں ۔ ارلی مارننگ کے بولوں پر مبنی گانے کو معروف گلوکار سونو نگم ا ورخود علی […]
ممبئی(جیوڈیسک)ممبئی این جی ٹی بالی ووڈ کی بنگالی حسینہ بپاشا باسو کی خوف و دہشت سے بھرپور نئی ہارر/سائیکالوجیکل تھرلر فلم “آتما”کے دو گانوں”آجا نندیا” اور”تیری خاطر”کی وڈیوز جاری کردی گئی ہیں۔ سنگیت کی آواز میں ریکارڈ شدہ آجا نندیاکے بولوں پر مبنی گانے میں بپاشا کو اپنی بیٹی کو سلاتے دکھایا گیا ہے جبکہ […]
سڈنی(جیوڈیسک) آسٹریلیا کے سابق کرکٹرز نے بھارت کے خلاف موہالی ٹیسٹ سے قبل 4 آسٹریلوی کھلاڑیوں کی معطلی کے فیصلے کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔آسٹریلوی کو چ مکی آرتھر نے موہالی ٹیسٹ سے قبل نائب کپتان شین واٹسن، بیٹسمین عثمان خواجہ، فاسٹ بولرز جیمز پیٹنسن اور مچل جانسن کو ضابطہ اخلاق کی خلاف […]
نیویارک(جیوڈیسک) این جی ٹی ہالی ووڈ کی نئی 3D اینی میٹڈ فلم ‘Epic’ کا ٹریلر مد احوں کیلئے ریلیز کر دیا گیا ہے ۔اس فلم کو Ice Ageجیسی ہٹ فلم بنانے والے ہدایت کار Chris Wedge نے ڈائریکٹ کیا ہے جس کی کہانی ایک گھنے جنگل اور اس میں مو جود جانوروں اورکیڑے مکوڑوں کے […]
لاہور(جیوڈیسک)منفرد آواز والے معروف پاپ گلوکار عاطف اسلم کی آج 30 ویں سالگرہ منا رہے ہیں ۔متعدد ایوارڈ حاصل کرنے والے عاطف اسلم نے اپنے کیریر کا آغاز 2004 میں کیا۔ ان کے پہلے ہی البم جل پری کے کئی گانے سپر ہٹ ہوئے۔ شاندار کامیابی سے کیریئر کا آغاز کرنے کے بعد عاطف نے […]
سندھ(جیوڈیسک)سندھ کابینہ نے اینگرو کے شیئرمیں گیارہ فیصد کمی کی منظوری دیدی جس کے بعد اب سندھ حکومت کا شیئر51 اور اینگرو کا 49 فیصد ہوگا۔ ،وزیراعلی سندھ کی زیر صدارت کابینہ کا خصوصی اجلاس میں سندھ حکومت اور اینگرو کے درمیان تھر کول کے ایک بلاک پر مشترکہ بجلی کی پیدوار کے معاہدے میں […]
سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن کے چئیرمین محمد علی نے کہا ہے کہ اسٹاک ایکسچینجز میں اینگرو فرٹیلائزرکے شئیرز میں ان سائیڈر ٹریڈنگ اور سوئی ناردرن گیس کمپنی کی جانب سے غلط اکاونٹس فراہم کرنے کے واقعات کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔ لاہوراکنامک جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی تقریب میں ذرائع سے گفتگوکرتے ہوئیانہوں نیکہا کہ ایم […]
کراچی(جیوڈیسک)سندھ میں کل صبح8 بجے سے24 گھنٹے کیلئے سی این جی اسٹیشن بندرہیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے اعلامیہ کے مطابق ہفتہ وار بندش کے سلسلے میں سندھ میں کل صبح8بجے سے24گھنٹے کیلئے سی این جی اسٹیشن بندرہیں گے۔
مریکا(جیوڈیسک)وائٹ ہاس کے پریس سیکریٹری جے کارنی نے افغان صدر حامد کرزئی کے لگائے گئے الزام کو مسترد کر دیا ہے ۔واضح رہے کہ صدرحامد کرزئی نے امریکہ پر طالبان کے ساتھ خفیہ مذاکرات کا الزام لگایا تھا۔ جے کارنی نے کہا کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کا سوال امریکی وزیردفاع چک ہیگل نے اپنے […]
افغانستان کے مشرقی صوبے وردک میں نامعلوم شخص نے فائرنگ کر کے دو امریکی فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔ حملہ آور افغان پولیس کی وردی میں ملبوس تھا۔ امریکی فوجیوں پر حملہ چک ہیگل کی بحثیت امریکی وزیر دفاع افغانستان کے پہلے دورے کے اختتام کے فوری بعد کیا گیا۔ افغانستان کے مشرقی صوبے سے […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی لانڈھی کے علاقے گلشن بونیر میں رینجرز کے ٹاگیٹڈ آپریشن کے دوران متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے گیا گیا۔ ترجمان سندھ رینجرز کرنل شفیق نیازی نے ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کل لانڈھی میں ہونیوالے دھماکے میں ملوث افرادکی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا جارہا ہے۔ جس کے دوران […]
وینزویلا(جیوڈیسک)وینزویلا میں سرخ لباس میں ملبوس ہزاروں افراد نے شاویز کے جانشین نکولس مادورو کو اپریل میں ہونے والے قومی انتخابات میں پسندیدہ سیاستدان اور رہنما قرار دیتے ہوئے انہیں کامیاب کرانے کا عہد کیا ۔ لوگوں کو امید ہے کہ ان کے ہر دل عزیز آنجہانی صدر شاویز کی طرح نکولس مادورو بھی تیل […]
امریکا(جیوڈیسک)امریکا نے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر شدید خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر منصوبہ جاری رہا تو پاکستان کو پابندیوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ میں امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریا نولینڈ نے کہا ماضی میں بھی دس ،پندرہ بار گیس پائپ لائن منصوبے […]
بنوں(جیوڈیسک)بنوں تھانہ صدر بنوں کے قریب دھماکا ہوا ہے ،تاہم کسی ہلاکت یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی ہے،پولیس کے مطابق تھانہ صدر بنوں کے قریب دھماکاہوا ہے۔ دھماکے کی نوعیت کے بارے تفتیش کی جا رہی ہے،دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے جبکہ امدادی ٹیمیں روانہ […]
مولا علی کا فرمان ہے لوگوں کے خوف سے سچ بات کہنے سے نہ رکو کیونکہ نہ تو کوئی موت کو قریب لاسکتا ہے اور نہ ہی رزق کو دور کیا جاسکتا ہے۔ حق اور سچائی کا راستہ کتنا ہی طویل اور کٹھن نہ ہو کتنا صبر ازما کیوں نہ ہو اس میں بھٹکنا نہیں […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) اپنے منشور کا اعلان کر کے دوسری جماعتوں پر سبقت لے گئی ہے کیونکہ ابھی دوسری جماعتوں کی طرف سے انتخابی منشور کا انتظار ہے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ میاں نواز شریف نے آئندہ انتخابات کے لیے اپنے منشور کا اعلان کرتے ہوئے ملک میں معاشی انقلاب لانے کے […]
راولپنڈی (این این اے ) 11 مارچ 2013 چیرمین امن کمیٹی معروف مذہبی سکالر علامہ پیر سید اظہار بخاری نے کہا مسلم و مسیح کو آپسمیں لڑانے کی ہر سازش ناکام بنا دیں گے۔سانحہ بادامی باغ ، علماء کی ہمددری محب وطن مسیح کے ساتھ ہیں ۔پاکستان میں مسیح برادری کوکوئی خطرہ نہیں ۔ محب […]
چوہدری ممتاز پکھووال کی طرف سے سفیر پاکستان کے اعزازمیں استقبالیہ تقریب۔پاکستانی کیمونٹی کی کثیر تعدا د کی بھر پور شرکت۔ سفیر محترم غالب اقبال نے پاکستانی کیمونٹی کی بھر پور شرکت کو سراہا۔ تصاویر زاہد مصطفی اعوان
میں اپنے تمام کالم و مضامین میں ہمیشہ اپنے وطن عزیز کے مسائل کو اجاگر کرنے اور ان کے حل کے لئے آواز بلند کرتا رہتا ہوں اور اپنے الفاظ کے ذریعے اپنے سوئے ہوئے حکمرانوں کو جگانے کی بھرپور کوشش کرتا ہو کہ اے میرے وطن کے حکمرانوں جاگو اور وطن عزیز کے مسائل […]
اسلام آباد : محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی سربراہی میں ملک کی اٹھارہ بڑی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کا اتحاد الیکشن سے قبل اتحاد کا نام اور انتخابی نشان تجویز کرنے کے لیے کمیٹی کی تشکیل کا اعلان آئندہ الیکشن میں سب جماعتوں کا ملکر الیکشن لڑنے کا اعلان تفصیلات کے مطابقملک کی مجموعی […]
کراچی : حق پرست اراکین اسمبلی ڈاکٹر ندیم مقبول اور نشاط ضیاء قادری نے سانحہ جوزف کالونی لاہور کے واقعہ کی پر زور مذمت کرتے ہوئے کہاکہ مسیحی عوام پر بربریت تخت لاہور کی ناکامی اور نااہلی قرار دیتے ہوئے کہاکہ سانحہ جوزف کالونی لاہور میں حکومت پنجاب کی ناکامی اور نااہلی نے پاکستانی عوام […]