میرے مُلک کے ہر فرد کے لئے گیارہ مارچ کا دن مبارک ثابت ہواہے کیوں کہ اِس روزپاک ایران گیس منصوبے کے کام کا باقاعدہ آغاز اُس وقت ہواجب لاکھ امریکی دباؤاور دھمکیوں کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے صدر زرداری نے ایرانی ہم منصب محموداحمدی کے ہمراہ پاک ایران سرحدی علاقے چاہ بہار میں […]
کراچی : آل پاکستان مسلم لیگ کے سیکریٹری اطلاعات سندھ محمد علی جعفری نے میڈیا سیل سندھ سے جاری اپنے ایک بیان میں کہا کہ سانحہ عباس ٹاوْن ،کوئٹہ اور بادامی باغ حکومت کی نا اہلی اور ناکامی کا ثبوت ہے ان سانحہ پر اسلام اور پاکستان کی بدنامی ہوتی ہے اور مذید کہا کہ […]
پاکستانی تاریخ بتاتی ہے کہ جوں جوں انتخابات قریب آتے ہیں لوگ پارٹیاں تبدیل کرنے میں مشغول ہوجاتے ہیں۔دو چار سال حکومتی پارٹی میں رہ کر خوب ملکی خزانے کو لوٹا جاتا ہے اور جب حکومتی جماعت عوامی مقبولیت کھودیتی ہے تو اس وقت کی مقبول ترین جماعت میں شامل ہوکر اگلی حکومت کا حصہ […]
جوہانسبرگ(جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم مینجمنٹ نے جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں تھرڈ امپائر کے2 فیصلوں پر تحفظات کا اظہار کردیا، میچ ریفری سے تحریری شکایت کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔ جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں تھرڈ امپائر بلی باوڈن نے پاکستانی اسپنر شاہد آفریدی کی گیند […]
بالی ووڈ(جیوڈیسک)بالی ووڈ کی کٹ کھنی بلی پریانکا چوپڑا مسٹر خان کے نام کی دھمکیاں دینے لگیں ۔ ڈان کی تلاش تو تھی کٹ کھنی بلی کومگر ڈان ہے کہ ہر بار ہی اسے چکما دے جائے۔ لیکن اب بھی بار کٹ کھنی بلی نے اپنے پنجے گاڑے اور جال بچھایا ہے ڈان کو پھنسانے […]
بالی ووڈ(جیوڈیسک)بالی ووڈ کی اسٹائلش ایکٹریس سونم کپور کہتی ہیں کہ انہیں نمبر ون بننے کی ٹینشن نہیں ۔ بالی ووڈ کی فیشن اسٹا سونم کپورنہیں لیتی کسی نمبر ون ہونے کا ٹینشن۔ اپنی دھن میں مگن اور مست رہنے والی سونم کو کسی نے دے دیا طعنہ کہ وہ آخر کیوں فلموں میں نہیں […]
کراچی(جیوڈیسک) پاکستان اوربھارت آمنے سامنے ہوں تو بات کھیل کے میدان تک نہیں رہتی بلکہ جذبات کی بھی جنگ ہوتی ہے۔ دونوں روایتی حریف آج اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں مدمقابل ہوں گے۔ پاکستان ایونٹ میں ایک میچ جیتا،ایک ہارگیا تاہم آج کا میچ اپنے روایتی حریف کیخلاف پاکستان کیلئے جیتنا اہم ہے۔
آسٹریا(جیوڈیسک)آسٹریلوی() کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شین واٹسن ایک میچ کی معطلی کے بعد دورہ بھارت ادھورا چھوڑ کر وطن واپس روانہ ہوگئے ہیں ۔ آل رانڈر شین واٹسن سمیت چار کھلاڑیوں کو آسٹریلوی کوچ مکی آرتھر نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر موہالی ٹیسٹ کیلئے معطل کردیا تھا۔ معطل ہونے والے دیگر کھلاڑیوں […]
رواں مالی سال کے ابتدائی آٹھ ماہ کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے نو ارب تئیس کروڑ ڈالر ز کی ترسیلات وطن بھیجیں۔ اضافہ ساڑھے سات فیصد رہا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال جولائی دو ہزار بارہ سے فروری دو ہزار تیرہ کے دوران آنے والی ترسیلات زر میں گذشتہ مالی سال […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد وزارت پیٹرولیم نے ملک میں تیل و گیس کی تلاش کیلئے50 بلاکس کی نیلامی کردی ، جن سے ابتدائی طور پر37 کروڑ ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری ہوسکے گی۔ وزارت پیٹرولیم کے اعلامیے کے مطابق تیل و گیس کی تلاش کیلئے50 بلاکس کی نیلامی کیلئے66 بولیاں موصول ہوئیں۔ مجموعی طور پر […]
الماتے(جیوڈیسک) قازقستان میں برف کے طوفان میں سیکڑوں مسافر اور گاڑیاں پھنس گئیں، اس دوران ایک خاتون ہلاک ہوگئی۔ قازقستان میں جمعرات سے جاری برف کا طوفان تھم گیا۔ راستوں اور شاہراہوں سے برف ہٹا نے کاکام جاری ہے۔ برف کے طوفان میں700 سے زائد گاڑیاں اور 1800 سے زائد مسافر مختلف شاہراہوں پر پھنس […]
واشنگٹن(جیوڈیسک)امریکی بحریہ کا ایک طیارہ واشنگٹن کے قریب گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں تین اہلکار ہلاک ہو گئے۔ حکام کے مطابق امریکی نیوی کا طیارہ ای اے 6 بی تربیتی مشن کے دوران واشنگٹن کے نواحی علاقے میں کھیت میں گر کر تباہ ہوا۔ طیارے پر عملے کے تین ارکان سوار […]
کابل(جیوڈیسک) فغانستان میں نیٹو کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں پانچ غیر ملکی فوجی ہلاک ہو گئے۔ ایساف کے مطابق واقعہ گزشتہ روزجنوبی افغانستان میں پیش آیا۔ حادثے کی مکمل تفصیلات اور مرنے والے فوجیوں کی قومیت نہیں بتائی گئی۔ تاہم کہا گیا ہے کہ حادثے کے وقت […]
پشاور(جیوڈیسک)پشاور تحریک انصاف کے رہنما مسعود شریف خٹک نے پارٹی چھوڑنے کی تصدیق کر دی، ذرائع سے گفتگو میں مسعود شریف خٹک نے کہا کہ وہ عمران خان سے اختلافات کی بنیاد پر پارٹی سے مستعفی ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ تبدیلی کیلئے تحریک انصاف میں شامل ہوئے تھے لیکن پارٹی انتخابات میں […]
پاکستان (جیوڈیسک)ٹورنٹوتحریک منہاج آلقران کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کینیڈا سے پاکستان کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔ پاکستان روانگی سے قبل ٹورنٹو کے پیر سن ائیر پورٹ پر ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہرالقادری کا کہناتھاکہ بعض افراد کا خیال تھا کہ وہ واپس پاکستان نہیں جائیں گے۔ انھوں نے کہاکہ نگران وزیراعظم پر […]
اورکزئی(جیوڈیسک)اپر اورکزئی میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں آرمی آفیسر سمیت 3 اہلکار جاں بحق جبکہ سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں8 شدت پسند مارے گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سرحدی علاقے اوڈل میں آج صبح بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں آرمی آفیسر سمیت3 اہلکارموقع پر جاں بحق ہوگئے، واقعے کے […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون میں بینک کی کیش وین پر فائرنگ کر کے 3 نجی سیکیورٹی گارڈز کو قتل کردیا گیا، حملے میں 10 سے 12 ملزمان نے حصہ لیا اور تقریبا 5 لاکھ روپے چھین کر فرار ہوگئے، جاتے جاتے انہوں نے متعدد کریکر بھی پھینکے۔ اورنگی ٹاون کی علیگڑھ مارکیٹ میں واقع […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد وفاق المدارس پاکستان کے زیر اہتمام کراچی میں علما و طلبا کی ٹارگٹ کلنگ اور مدارس پر چھاپوں کے خلاف اسلام آباد میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مقررین کا کہنا تھا کہ مدارس انتہا پسندی کا مرکز نہیں، وہاں قرآن و سنت اور امن کا درس دیا جاتا ہے۔ وفاق المدارس پاکستان […]
پشاور(جیوڈیسک)پشاور سے کراچی جانیوالی خیبر میل ایکسریس ہڑپہ ریلوے یارڈ کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی، ریلوے ٹریک پر 4 گھنٹے ٹریفک معطل رہی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پشاور سے کراچی جانے والی خیبر میل ایکسپریس ساہیوال سے روانہ ہوئی تو 15 منٹ بعد ہڑپہ کے نزدیک اسے لائن کلیئر نہ ہونے کے باعث […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے سول اسپتال کے باہر سے نامعلوم ملزمان نے پولیس وین پر فائرنگ کرکے 4 پولیس اہلکاروں کو زخمی کر دیا اور پنے ساتھ کو چھڑا کر رفو چکر ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ملزم عبدالقیوم بلوچ 2001 میں گلشن اقبال کے علاقے میں ڈکیتی کی واردات کے دوران پکڑا گیا تھا۔ آج سٹی کورٹ […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)تین صوبائی الیکشن کمشنرز نے پولنگ اسٹیشنز کی مجموعی صورت حال سے متعلق اپنی رپورٹ چیف الیکشن کمشنر کو پیش کر دی ہے۔صوبہ پنجاب کے الیکشن کمشنر نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پنجاب میں الیکشن کے دوران غیر جانبدار انتظامیہ کی ضرورت ہیتاہم پولنگ ڈے پر امن و امان کی مجموعی صورتحال […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی اسٹاک ایکس چینج میں مندی کا رجحان ہے اور کے ایس ای 100 انڈیکس میں 248 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی ہے۔انڈیکس می 248 پوائنٹسکی کمی کے بعد کے ایس ای 100 انڈیکس 17698پوائنٹس کی سطح پرآگیا ہے۔
کراچی(جیوڈیسک)کراچی ایرانی صدر محمود احمدی نژاد نے کہا ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ کامیابی سے مکمل کریں گے،پاک ایران گیس پائپ لائن کاسنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب میں ایرانی صدر کا کہنا ہے کہ آج پاکستان ،ایران اور خطے کے لیے تاریخی دن ہے۔ مستقل مزاجی اور عزم سے منزل […]
ہالی ووڈ(جیوڈیسک)ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر سائنس فکشن ایکشن فلم سیریز اسٹار ٹریک کی نئی فلماسٹار ٹریک اِ ن ٹو ڈارک نیسکانیا ٹیزر ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔اسٹار ٹریک سلسلے کی بارہویں فلم اور2009 کی اسٹار ٹریک فلم کی سیکوئل اسٹار ٹریک اِ ن ٹو ڈارک نیس کی ہدایت کاری جے جے ابرامز نے دی […]