میکسیکو سٹی(جیوڈیسک)فرانس کے سیبسٹئن اوگئیر نے ورلڈ کار ریلی کا مسلسل دوسرا ٹائٹل جیتنے کے بعد عالمی چیمپئن شپ میں بھی ٹاپ پوزیشن پر قبضہ کر لیا۔میکسیکو میں ہونیوالی کار ریلی کے فائنل مرحلے میں ڈرائیورز نے شاندار پرفارمنسسز دکھائیں،کچے ٹریک پر والکس ویگن ٹیم کے فرانسیسی ڈرائیور سیبسٹئن اوگئیر سب پر بازی لے گئے۔ […]
نیویارک(جیوڈیسک)سنہرے بالوں، گلابی لباس اور خوبصورت نین نقش والی بچیوں کی مقبول گڑیا باربی54 سال کی ہو گئی۔ سنہرے بالوں، گلابی لباس اور خوبصورت نین نقش والی دبلی پتلی باربی ڈول پہلی بار نیویارک میں متعارف کرائی گئی۔ کہانیوں کے ساتھ ساتھ باربی نے کئی فلموں میں بھی کام کیا۔ باربی کی سالگرہ کے موقع […]
لاہور(جیودیسک)لاہورسانحہ بادامی باغ میں نامزد 14 ملزمان کو 4 دن کے ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔واقعے میں باقی دیگر ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ہے۔
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آبادسپریم کورٹ نے ایل این جی کی درآمد پر حکم امتناع جاری کر دیا ہے ۔ذرائع کے مطابق عدالت نے حکم دیا ہے کہ ایل این جی کے 46 ارب ڈالر درآمد کے ایوارڈ پر کارروائی نہ کی جائے۔ سپریم کورٹ نے حکم امتناع جاری کرتے ہو ئے چیئر نیب کو ہدایت کی […]
ایران(جیوڈیسک) پاکستان اور ایران کے صدورنے پاک ایران گیس منصوبے کا باقاعدہ سنگ بنیاد رکھ دیا ہے۔تقریب کا انعقاد پاک ایران سرحدی علاقے چاہ بہار میں کیا گیا ، سنگ بنیاد کی اس تقریب میں عرب ممالک کے نمائندوں سمیت عراق سے بھی ایک وفد نے شرکت کی۔ ایک ارب 50 کروڑ ڈالرز کی لاگت […]
بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)کشمیر پریس کلب بھمبرکا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت راجہ نعیم گل منعقد ہوا اجلاس میں سپرنٹنڈنٹ جیل راجہ امجد ارشاد کی اچانک وفات پر گہرے دکھ و رنج کااظہار کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے دعائے مغفرت اور پسماندگان کیلئے دعائے صبر وجمیل کی اجلاس میں ناصر شریف بٹ،طارق محمود ثاقب۔ […]
بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)راجہ شیر افگن خان کے میجر جنرل کے عہدے پر ترقیاب ہونا بھمبرکیلئے بڑے اعزاز کی بات ہے بھمبر کی سرزمین بڑی زرخیز ہے اس دھرتی نے بڑے بڑے نامور شخصیا ت کو جنم دیا ہے ان خیالات کااظہار صدرریاست کے سابق پولیٹیکل سیکرٹری راجہ طاہر عاشق ،راجہ فہیم اختر آف بڑھنگ ،صدرصرافہ یونین […]
کراچی : آل پاکستان مسلم لیگ کے سیکریٹری اطلاعات سندھ محمد علی جعفری نے میڈیا سیل سندھ سے جاری اپنے ایک بیان میں کہا کہ سانحہ عباس ٹاوْن ،کوئٹہ اور بادامی باغ حکومت کی نا اہلی اور نا کامی کا ثبوت ہے ان سانحہ پر اسلام اور پاکستان کی بدنامی ہوتی ہے۔ مذید کہا کہ […]
بیونس آئرس(جیوڈیسک)ارجنٹائن میں بڑھتے سٹریٹ کرائم کے خلاف ہزاروں مشتعل شہریوں اور پولیس میں جھڑپیں ہوئیں جس سے دارالحکومت بیونس آئرس میدان جنگ بن گیا۔قتل اور ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کے خلاف دارالحکومت بیونس آئرس میں ہزاروں شہری سڑکوں پر نکل آئے اور پولیس پر پتھرا شروع کر دیا۔ جھڑپوں کے نتیجے میں شہر […]
اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیراعظم راجہ پرویز اشرف صاحب اپنے ذاتی دورے پر مع خاندان اور عزیز و اقارب و ذاتی نوکر کے ساتھ روحانی فیض حاصل کرنے کی غرض سے سفرِ اجمیر شریف کا ارادہ کیا اور وہ گئے بھی اب روحانی فیض انہیں کہاں تک نصیب ہوئی یہ تو اللہ رب العزت اور […]
کراچی : حق پرست اراکین اسمبلی ڈاکٹر ندیم مقبول اور نشاط ضیاء قادری نے سانحہ جوزف کالونی لاہور کے واقعہ کی پر زور مذمت کرتے ہوئے کہاکہ مسیحی عوام پر بربریت تخت لاہور کی ناکامی اور نااہلی قرار دیتے ہوئے کہاکہ سانحہ جوزف کالونی لاہور میں حکومت پنجاب کی ناکامی اور نااہلی نے پاکستانی عوام […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)ساحل محمڈن فٹ بال کلب کورنگی کے زیر اہتمام آل کراچی دین محمد بیفٹ فٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز 24مارچ2013ء سے لانڈھی اسٹار فٹ بال اسٹیڈیم کورنگی نمبر5 میں ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں کراچی کی معروف 32 ٹیمیں مد مقابل ہونگی ،ٹورنامنٹ کی آرگنائزینگ کمیٹی نے شرکت کی خواہش مند فٹ بال کلبوں سے […]
حضرت موسی علیہ السلام نے کہا تھا پہلا پتھر وہ اٹھائے جس نے خود کبھی کوئی گناہ نہ کیا ہو۔ دکھ تو یہ ہے کہ مذہب کے نام پر دنگا فساد کرنے والے شرپسند مسلمان اخلاقی پستی کی اخری حدوں کو چھو رہے ہیں۔وہ نہ صرف انبیا اور دین اسلام کی بنیادی تعلیمات سے منحرف […]
موجودہ حکومت کی مدت پوری ہونے میں چند ہی دن باقی رہ گئے ہیں،اور قومی خزانے میں غریبوں کے خون پیسنے کی جمع پونچی کو اپنی عیاشیوں پر خرج کرنے والی یہ نام نہاد جمہوری حکومت جیسے جیسے اپنے ایام پورے کرنے کے قریب تر ہے، یہ بوکھلاہٹ کا شکار ہے ،اِس لئے کہ یہ […]
کراچی : عوامی مقبولیت کے دعوے کرنے والے سیاستدانوں و قائدین اور دولت کے بل پر جعلی سروے کی مدد سے عوامی مقبولیت میں خود کو سب سے آگے ظاہر کرنے کی کوشش میں مصروف خود ساختہ مقبولیت کے فریب کا شکار تمام سیاستدانوں قائدین اور سیاسی جماعتوں کو مخاطب کرتے ہوئے نیکسٹ جنریشن پروٹیکشن […]
کوئٹہ(جیوڈیسک)نرسوں کا تنخواہوں اضافے اوردیگر مطالبات کے حق میں چھٹے روز بھی احتجاج جاری رہا۔پاکستان نرسز فیڈریشن بلوچستان کے زیر اہتمام چھٹے روز نرسوں کے مطالبات کے حق میں سول ہسپتال کے نرسنگ کالج کے بارہر احتجاجی کیمپ لگایا۔ جس میں مختلف ہسپتالوں سے آئی ہوئی نرسوں نے شرکت کی۔ نرسوں کاکہناہے کہ ڈیڑھ سال […]
ننکانہ صاحب(جیوڈیسک)نواحی گاں نبی پور پیراں میں ایک محنت کش شوکت علی کے کچے گھر کی چھت گر گئی ملبے تلے دب کر دوحقیقی بھائی جابحق تیسرے بھائی سمیت 6افراد زخمی ہوگئے۔ننکانہ صاحب کے نواحی گاں نبی پور پیراں کے رہائشی ایک محنت کش شوکت علی کے گھرانے کے 8 افراد گھر کے ایک کمرے […]
پیرمحل ( این این اے)عورت کے بغیر معاشرہ نا مکمل ہے ۔پاکستان میں خواتین کل آبادی کا 52% ہیں لیکن ابھی تک یہ بنیادی حقوق سے محروم ہیں۔ اب ہمارے معاشرے کی ضرورت ہے کہ ہم پاکستانی خواتین بھی اپنے حقوق کی بحالی کے لیے آواز بلند کریں اور عورتوں کے مساوی حقوق کی بحالی […]
دنیا آج دونظاموں کا ٹکراؤ دیکھ رہی ہے۔ایک وہ نظام ہے جو کائنات بنا نے والے اس کے اسرار رموز سے واقف’فطرت کی موجد ہستی کا ہے جس نے ہر شئے کو تخلیق کرکے اس کو ایک مکمل پروگرام کے تحت جاری و ساری کر دیا ہے ۔دوسرا نظام ایسے انسانوں کا بنا یا ہوا […]
میرپور (رپورٹر، این این اے) آل جموںو کشمیر مسلم کانفرنس کے مرکزی راہنما سلیم زمان ڈار نے کہا ہے کہ ریاست کی تاریخ میں پہلی دفعہ ایسی حکومت کو دیکھی ہے جس کے اپنے ہی سینئر راہنما حکومت کی کرپشن کا تذکرہ گلیوں محلوں میں کرتے ہوئے نظر آتے ہیں لیکن انکی بات کو کوئی […]
گجرات کے عوام کو کوئی بیوقوف نہیں بنا سکتا :عمر مسعود فاروقی گجرات (جی پی آئی) گجرات معاشی انقلاب فورس کے چیئرمین عمر مسعود فاروقی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گجرات کے عوام کو کوئی بیوقوف نہیں بنا سکتا ، انہوں نے کہا کہ گجرات میں کسی بھی لٹیرے یا کرپٹ مافیا […]
شکست آرزو پر بہت کچھ لکھا جا چکا ہے اور بہت کچھ ابھی بھی باقی ہے یہ پاکستان کی بقاء کی کہانی ہے اس لئے اس پر جتنا بھی لکھا جائے وہ کم ہے۔ ہم نے بھی اس کتاب کو پڑھا ہمیں پروفیسر ڈاکٹر سید سجاد حسین مرحوم اول آخر پاکستانی نظر آئے۔ انہوں نے […]
شاعر نے کیا خوب کہا ہے کہ غریبِ شہر تو فاقے سے مر گیا عارف امیرِ شہر نے ہیرے سے خود کشی کر لی میرے ایک ذہین دوست نے پوچھا ”اچھا یہ بتائو ٹیلی ویژن پرہم جو یہ ریس دیکھ رہے ہیں اِس میں انعام کِس کو ملے گا ؟”میں نے کہا ”ظاہر سی بات […]
کراچی : عوام جانتے ہیں کہ پریز مشرف کا دور اقتدار اس بات کا گواہ ہے کہ وہ جرأتمند قائد ‘ محب وطن پاکستانی عوام دوست رہنما اور ملک و قوم سے مکمل وفادار ہیں جبکہ کرپشن سے پاک ان کے دوراقتدار میں پاکستان نے بے مثالی ترقی کی اور عوام کو امن و خوشحالی […]